کیا عمران خان ایک بزدل لیڈر ہیں ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

سیکورٹی ایجنسیز نے وزیراعظم عمران کے دورہ بلوچستان کو گرین سگنل نہیں دیا تھا . اطلاعات بھی مسلسل ا رہیں تھی کے شہید ہونے والوں میں سے زیادہ تر افغانی ہیں . صحافتی طوائفوں اور سیاستدانوں نے اسے ویزراعظم کی بزدلی قرار دیا . کیا وزیراعظم پاکستان عمران خان واقعی بزدل انسان ہیں ؟
جانیں اس ویڈیو میں
(نوٹ :- مجھے تمام کام اکیلے کرنا پڑ رہا ہے. لوگوں کی ٹیم ہوتی ہے . میں ٹرائل اینڈ ایرر کے تحت ویڈیو بنانا اور ایڈٹ کرنا سیکھ رہا ہوں ، برائے مہربانی کمی بیشی کو در گزر کریں ، شکریہ

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
136197100_3849981798366235_5821736018917704050_n.jpg
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

عمرن خان ڈاکوئوں ، لٹیروں اور چوروں سے چومکھی لڑ رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے منی لانڈرنگ نہیں کی۔ ملک سے باہر کارخانے نہیں لگائے۔ جائیدادیں اور اثاثے نہیں بنائے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کوعزت دی ہے۔ وہ ملک کو مہنگائی اور بیرزگاری سے بھی نجات دلائیں گے۔ انشاءاللہ
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

سیکورٹی ایجنسیز نے وزیراعظم عمران کے دورہ بلوچستان کو گرین سگنل نہیں دیا تھا . اطلاعات بھی مسلسل ا رہیں تھی کے شہید ہونے والوں میں سے زیادہ تر افغانی ہیں . صحافتی طوائفوں اور سیاستدانوں نے اسے ویزراعظم کی بزدلی قرار دیا . کیا وزیراعظم پاکستان عمران خان واقعی بزدل انسان ہیں ؟
جانیں اس ویڈیو میں
(نوٹ :- مجھے تمام کام اکیلے کرنا پڑ رہا ہے. لوگوں کی ٹیم ہوتی ہے . میں ٹرائل اینڈ ایرر کے تحت ویڈیو بنانا اور ایڈٹ کرنا سیکھ رہا ہوں ، برائے مہربانی کمی بیشی کو در گزر کریں ، شکریہ

Buzdil yaa genious? we all know he is full faith in allah but has to take precautions its common sense. Why doubt its so obvious he is number one no doubt.
 
zain10

Senator (1k+ posts)
عمران خان پبلکلی تو ایک سیلف سٹارٹ قسم کا سُوپر ہیرو ہے۔۔ لیکن زیرِ چِلمن دھکا
سٹارٹ قسم کا پھٹو ہے۔۔

فضلہ خان، آج بڑے دنوں بعد اپنی بل سے باہر آئے ہو۔ ۔ ۔

سناؤ اکیلے آئے ہو یا اپنے یار مار جنرل کاکڑ کو بھی اپنے ساتھ لائے ہو
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
He is not buzdil but he is utterly tawahhum parast who has involved his wife in making almost every decision to run his government. His wife is not a political genius but holds ‘spiritual powers’.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

سیکورٹی ایجنسیز نے وزیراعظم عمران کے دورہ بلوچستان کو گرین سگنل نہیں دیا تھا . اطلاعات بھی مسلسل ا رہیں تھی کے شہید ہونے والوں میں سے زیادہ تر افغانی ہیں . صحافتی طوائفوں اور سیاستدانوں نے اسے ویزراعظم کی بزدلی قرار دیا . کیا وزیراعظم پاکستان عمران خان واقعی بزدل انسان ہیں ؟
جانیں اس ویڈیو میں
(نوٹ :- مجھے تمام کام اکیلے کرنا پڑ رہا ہے. لوگوں کی ٹیم ہوتی ہے . میں ٹرائل اینڈ ایرر کے تحت ویڈیو بنانا اور ایڈٹ کرنا سیکھ رہا ہوں ، برائے مہربانی کمی بیشی کو در گزر کریں ، شکریہ
اسٹارٹ ھے انشاءاللہ آہستہ آہستہ بہتری اجائے گی ایسی طرح چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنائیں 5 سے 7 منٹ کی ویڈیو عوام پسند کرتی ھے اور عوام کے ساتھ سچائی بیان کریں آپ نے 10 پوائنٹ کا خلاصہ بیان فرمایا ھے بہت اچھے پوائنٹس آپ نے عوام تک پہنچا دیئے ہیں آئیندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا چینلز پر جو حرام خور صحافیوں کے روپ میں طوائفیں بیٹھی ہیںِ جو اپنے کرپٹ آقاؤں کو اس ملک پر دوبارہ مسلط کرنے کا مشن لے کر چل رھے ھیں اس سابقہ حرام خور خاندانوں کی سیاست کو سب سے پہلے ختم کر نا اس قوم کا مشن ھے کہ کیسی بھی طرح سے ان کرپٹ خاندانوں کی اولادیں اس ملک پر مسلط نہ ہو جائیں اور یہ پی پاکستان کی عوام کا مشن ھے پاکستان کی محب وطن عوام نے مل کر ان حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو روکنا ھے تاکہ میڈیا کی حرام خور صحافی طوائفیں کوئی بھی جھوٹا پروپیگینڈا کرنے سے پہلے 10 بار سوچیں۔
 
hammy_lucky

MPA (400+ posts)
IK is a narcissist. I realised very late as a PTI voter. His only politics left is blaming others. He will do anything for himself. Long gone hope and naya pakistan.
 
Shahbaz Jamil

Politcal Worker (100+ posts)

Insha Allah