کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
nonsense thread ,
limit of boot polishing .
bajwa is subordinate of defence minister khattak , what PM imran has to do with a govt servant of defence services ?
بھائی جان، لاہور میں رکھی بھنگیوں کی توپ سے آپکے شعور کو ٤٠ گولوں کی سلامی قبول کریں .
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)
System will collapse when NS will leave. Entire accountability process will collapse. Imran khan reputation will nose dive.

عمران خان کوشش کر رہے ہیں کے نواز شریف باہر نہ جائیں ، یہ صاف نظر ا رہا ہے . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو عمران خان کی ٹیروٹری میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے کیونکے

Problem is, Imran Khan sold his territory long time ago for
"1 chance of Prime Ministership" and GHQ gladly provided him that chance so he can not say "maenu bari nai diti"
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کم از کم چور نہیں تھا اور ایک کاروباری کبھی بھی بھٹو نہیں بن سکتا . انکے صرف ڈبوں سے ووٹ نکلتے ہیں ، انکے لئے عوام کبھی نہیں نکلی . یہ بات فوجی فاؤنڈیشن والوں کو کب سمجھ آئے گی ؟

جسطرح چھوٹے شہباز شریف کو بہنوئی والا تحفظ اور پروٹوکل دیا جا رہا ہے ، وہ ریاست کے مونہ پر تماچہ ہے .

نواز شریف کی سیاست صرف میڈیا تک محدود ہے .
فوجی فاونڈیشن تقسیم ہے۔ یہ کھیل اب ریٹائرڈ جرنیلوں بمقابلہ حاظر سروس جرنیلوں کے درمیان ہے۔ پیسے میں بہت کشش ہوتی ہے جناب۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انسانی ضروریات بہت ہوتی ہیں۔ یہ بات سلطنتِ شریفاں کو خوب پتہ ہے۔
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Logo.png

کرتار پور تقریب میں عمران خان کی تقریر بہت زیادہ عامیانہ تھی . عمران خان کی تقریر بلکل بھی قدرتی نہیں تھی جو انکا خاصہ ہے.اس تقریب میں عمران خان کی باڈی لینگویج ، زبان اور دماغ ایک جگہ پر نہیں تھا

جنرل باجوہ عمران خان کے ساتھ ہر بڑی تقریب اور دورے میں سائے کی طرح ساتھ رہتے ہیں ، کرتار پور تقریب میں عدم موجودگی کیوں ؟

کرتار پور کا تمام منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا . پاکستان میں خلائی مخلوق تمام جناتی کام چشم زدن میں کرتی ہے شریف خاندان کیس میں بھی مختصر ترین مدت میں بڑی بڑی ضخیم رپورٹس بمعہ ثبوت عدالتوں میں پیش کی گئی تھیں . ٤ سالوں کا کام ٩ ماہ کے قلیل مدت میں مکمل کر کے تمام کریڈٹ عمران خان کو دے دینا ایک سوالیہ نشان ہے . وہ عمران خان ہی کیا جو بات کو پیٹ میں رکھ سکے لھذا عمران خان کو کہنا پڑ گیا کے میری حکومت اتنی چست ہے ، مجھے تو اسکا اندازہ بھی نہیں تھا . اسکے پیچھے کھسیانی مسکراہٹ کو اگنور کرنا کم از کم میرے بس کی بات نہیں تھی

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ایک بہت بڑی بات کہ گئے ( جو بات ہمیں پتہ ہے ، حکومت کو اسکا علم ہی نہیں ہے ) جو نواز شریف کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں اور وہ تقریر شائد حکومت کے کان پہلے ہی کھڑے کر چکی ہے. ہونا تو یہ چاہئے تھا کے نواز شریف کو صرف اس جرم میں پھانسی دی جانی چاہئے تھی کو وہ ٤٠ سال حکومت کر کے بھی صحت کے نظام کو اس قابل نہ کر سکے جو ایک قومی رہزن کی زندگی کو بچا سکتا . پاکستانی جنرل ڈر کے مارے نواز شریف کو بھیجنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں اور انکے تمام کام ایک مرتبہ پھر جناتی طور پر کئے گئے ہیں . کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئیں . کیا نواز شریف کی زندگی کی ضمانت لندن میں کوئی دے سکتا ہے ؟

ایک مرتبہ پھر عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے انصاف پر مبنی معاشرے کا حوالہ دیا اور کشمیر کا ذکر کیا . میں یہ سوچتا رہ گیا ، دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
کیسے کر لیتے ہیں مدینہ کی ریاست والے ایسا ڈھونگ ؟

اسلام آباد میں جو افواہیں گردش کرتی ہیں وہ بے سبب نہیں ہوتیں
نواز شریف کیس کا پورا سکپرٹ اینکر عمران خان نے ڈاکٹر معید کے پروگرام میں پڑھ دیا تھا . تمام واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو رہے ہیں . اسکا مطلب ہے عمران خان کی حکومت بھی جانے والی ہے ؟

عمران خان کی بات سن کر اور جنرل باجوہ کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے نواز شریف فیکٹر نے یہ پارٹنر شپ توڑ دی ہے .نواز شریف کو میں اب ایک مضبط لیڈر مانتا ہوں جسکی سیاست اتنی زیادہ مظبوط ہے کے پاکستان کا مظبوط سے مظبوط شخص بھی چارو ناچار اپنی تمام میراث انکے قدموں میں رکھ دیتا ہے . نواز شریف ہمیشہ واپسی کرتا ہے اور ڈیل دینے والا نہ صرف ملعون ہوتا ہے بلکے قصہ ماضی بھی بن جاتا ہے . مجھے عمران خان کی باڈی لینگویج سےلگتا ہے خواجہ آصف کی تقریر نواز شریف کو لے بیٹھے گی اور انکا پاکستان سے روانگی نہ ممکن ہو جائے گی

مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا لھذا آج پہلی مرتبہ میں عمران خان والی اپنے پروفائل کی تصویر اتار دی ہے عمران خان کی تصویر ٢٠١٢ سے میرے پروفائل کا حصہ تھی . جب مصلحت ہر مرض کی دوا ہو جاۓ تو لیڈر لیڈر نہیں رہتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ایک پپپٹ چاہئے تھا ، انھیں وہ مل چکا ہے . عمران خان کسی ایک کو راضی رکھ سکتے ہیں . اقتدار کے لئے فوجی فاؤنڈیشن کو راضی رکھیں یا خدا کو راضی رکھیں . ایک وقت میں دونوں کام نہ ممکن ہیں . مجھے تو فوجی فاؤنڈیشن والوں کی سمجھ نہیں اتی . اسقدر بزدل لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ؟

اگر عمران خان کی حکومت جاتی ہے تو یہ شعر ان پر فٹ بیٹھے گا

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے اور ان ادھر کے رہے

جارج برناڈ شاہ جی نے ٹھیک کہا تھا ، ہماری تاریخ ہے کے ہم تاریخ سے کبھی کچھ نہیں سیکھتے
tumhari approach LANN me haddian nikalna hey......

mazrat k sath yahi jumla tmharee saree tkreer pe fit bethta hey.
 
Democratic

Senator (1k+ posts)
مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا
? ? ? ???
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران باجوہ پارٹنر شپ ٹوٹ چکی ہے ؟

Logo.png

کرتار پور تقریب میں عمران خان کی تقریر بہت زیادہ عامیانہ تھی . عمران خان کی تقریر بلکل بھی قدرتی نہیں تھی جو انکا خاصہ ہے.اس تقریب میں عمران خان کی باڈی لینگویج ، زبان اور دماغ ایک جگہ پر نہیں تھا

جنرل باجوہ عمران خان کے ساتھ ہر بڑی تقریب اور دورے میں سائے کی طرح ساتھ رہتے ہیں ، کرتار پور تقریب میں عدم موجودگی کیوں ؟

کرتار پور کا تمام منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا . پاکستان میں خلائی مخلوق تمام جناتی کام چشم زدن میں کرتی ہے شریف خاندان کیس میں بھی مختصر ترین مدت میں بڑی بڑی ضخیم رپورٹس بمعہ ثبوت عدالتوں میں پیش کی گئی تھیں . ٤ سالوں کا کام ٩ ماہ کے قلیل مدت میں مکمل کر کے تمام کریڈٹ عمران خان کو دے دینا ایک سوالیہ نشان ہے . وہ عمران خان ہی کیا جو بات کو پیٹ میں رکھ سکے لھذا عمران خان کو کہنا پڑ گیا کے میری حکومت اتنی چست ہے ، مجھے تو اسکا اندازہ بھی نہیں تھا . اسکے پیچھے کھسیانی مسکراہٹ کو اگنور کرنا کم از کم میرے بس کی بات نہیں تھی

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ایک بہت بڑی بات کہ گئے ( جو بات ہمیں پتہ ہے ، حکومت کو اسکا علم ہی نہیں ہے ) جو نواز شریف کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں اور وہ تقریر شائد حکومت کے کان پہلے ہی کھڑے کر چکی ہے. ہونا تو یہ چاہئے تھا کے نواز شریف کو صرف اس جرم میں پھانسی دی جانی چاہئے تھی کو وہ ٤٠ سال حکومت کر کے بھی صحت کے نظام کو اس قابل نہ کر سکے جو ایک قومی رہزن کی زندگی کو بچا سکتا . پاکستانی جنرل ڈر کے مارے نواز شریف کو بھیجنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں اور انکے تمام کام ایک مرتبہ پھر جناتی طور پر کئے گئے ہیں . کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئیں . کیا نواز شریف کی زندگی کی ضمانت لندن میں کوئی دے سکتا ہے ؟

ایک مرتبہ پھر عمران خان نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے انصاف پر مبنی معاشرے کا حوالہ دیا اور کشمیر کا ذکر کیا . میں یہ سوچتا رہ گیا ، دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
کیسے کر لیتے ہیں مدینہ کی ریاست والے ایسا ڈھونگ ؟

اسلام آباد میں جو افواہیں گردش کرتی ہیں وہ بے سبب نہیں ہوتیں
نواز شریف کیس کا پورا سکپرٹ اینکر عمران خان نے ڈاکٹر معید کے پروگرام میں پڑھ دیا تھا . تمام واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو رہے ہیں . اسکا مطلب ہے عمران خان کی حکومت بھی جانے والی ہے ؟

عمران خان کی بات سن کر اور جنرل باجوہ کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے نواز شریف فیکٹر نے یہ پارٹنر شپ توڑ دی ہے .نواز شریف کو میں اب ایک مضبط لیڈر مانتا ہوں جسکی سیاست اتنی زیادہ مظبوط ہے کے پاکستان کا مظبوط سے مظبوط شخص بھی چارو ناچار اپنی تمام میراث انکے قدموں میں رکھ دیتا ہے . نواز شریف ہمیشہ واپسی کرتا ہے اور ڈیل دینے والا نہ صرف ملعون ہوتا ہے بلکے قصہ ماضی بھی بن جاتا ہے . مجھے عمران خان کی باڈی لینگویج سےلگتا ہے خواجہ آصف کی تقریر نواز شریف کو لے بیٹھے گی اور انکا پاکستان سے روانگی نہ ممکن ہو جائے گی

مجھے افسوس ہوا جب پاکستان کا ایک نوجوان صحافی صدیق جان اپنے تمام سینئر صحافیوں کی دشمنی مول لے کر ڈیل کی خبروں کو روزانہ رد کر رہا تھا . جب ڈیل فائنل ہوئی تو بیچارہ کا مونہ دیکھنے والا تھا . ایک نوجوان صحافی کا اعتبار جسطرح عمران خان نے توڑا ، میرا دل خون کے آنسو رو دیا لھذا آج پہلی مرتبہ میں عمران خان والی اپنے پروفائل کی تصویر اتار دی ہے عمران خان کی تصویر ٢٠١٢ سے میرے پروفائل کا حصہ تھی . جب مصلحت ہر مرض کی دوا ہو جاۓ تو لیڈر لیڈر نہیں رہتا . فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ایک پپپٹ چاہئے تھا ، انھیں وہ مل چکا ہے . عمران خان کسی ایک کو راضی رکھ سکتے ہیں . اقتدار کے لئے فوجی فاؤنڈیشن کو راضی رکھیں یا خدا کو راضی رکھیں . ایک وقت میں دونوں کام نہ ممکن ہیں . مجھے تو فوجی فاؤنڈیشن والوں کی سمجھ نہیں اتی . اسقدر بزدل لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ؟

اگر عمران خان کی حکومت جاتی ہے تو یہ شعر ان پر فٹ بیٹھے گا

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے اور ان ادھر کے رہے

جارج برناڈ شاہ جی نے ٹھیک کہا تھا ، ہماری تاریخ ہے کے ہم تاریخ سے کبھی کچھ نہیں سیکھتے

I agree to each and every word of your writing. If Fouji foundation ( and IK) thinks that by sending Nawaz abroad they will not be blamed for whatever untoward happens to him, they are mistaken. Even if Nawaz dies abroad, PMLN’s leaders and supporters will still blame Judiciary, Army, and IK for his death. They will say that Nawaz was not taken out of prison in timely matter and that the government maltreated him in jail.

Haider sb: The real reason that Nawaz is going out is because of PTI’s below-par performance in governance. IK’s own mediocrity in understanding domestic affairs of the country, and above-all his team selection is the worst. Who can expect miracles from Buzdar? Only IK can expect that. I live in Pakistan, and I tell you that if elections are held tomorrow, PTI will be wiped out from Punjab. When you don’t have masses support, then you have to accept each and every word of Fouji Foundation. Then, you need yourself from the possible deaths of a thieves like Nawaz and Zardari in government custody.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہم تو شروع سے ہی کہہ رہے تھے کہ یہ بندہ عمران نیازی ایک کٹھ پتلی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں بھی اول روز سے اسے سیلیکٹڈ پی ایم کہہ رہی ہیں۔
اصل میں یہ بندہ اپنی عیش کوشی اور بے راہ روی کی وجہ سے پہلے یہودیوں اور پھر پاکستان آرمی کے ہتھے چڑھ گیا۔ اور وہ جو کہتے ہیں ناں کہ پولیس والوں کی دوستی بری، دشمنی بری۔۔۔ویسے ہی فوج کی دوستی بری، دشمنی بری۔
مولانا سمیع الحق کا انجام تو یاد ہو گا؟
اس کے علاوہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی والوں کا انجام بھی یاد ہوگا؟؟؟
تو بس عمران نیازی بھی ایک گناّ ہے جس میں سے جتنا رس نکالنا تھا، نکالا جاچکا۔ اب اس بچے کھچے عمران نیازی کو ضرورت پڑی تو جلا کر اس سے ایندھن کا کام لے لیا جائے گا۔
تیز گام ایکسپریس میں کیا واقعی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی، یا فیض حمید کے شیطانوں نے لگائی؟
ٹماٹر کبھی ڈیڑھ سو اور اب تین سو پر کیسے پہنچ گئے؟؟؟
باجوہ شیطان ہر وقت مصرف رہتا ہے، اس کی پوری شیطانی پلٹن دفاع وطن کے بجائے نوٹ بنانے اور سیاسی نظام میں جال بننے میں مصروف رہتی ہے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Great question. Why Gen Bajwa was earlier shadowing him every where ?
Why Gen Bajwa met with business community ?
This was quite odd today when Army was behind the entire project and some one else took the credit.
I didn't know that my Government is so efficient, please watch the clip and try to understand the tone and the body language .
App tu dill pay lay gaya, ayk baat paker ker us ka dahii say lassi bana dee hay.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
I asked a Brigadier sab "why Gen Bajwa did not attend Kartarpur ceremony ?

He replied with a wink
"because Army is apolitical ! ?

I asked:
"can you please explain ?

He replied with a smirk "you will know in next few weeks ! ?
Patwari Brigadier was bull shiting
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
مصرف رہتا ہے، اس کی پوری شیطانی پلٹن دفاع وطن کے بجائے نوٹ بنانے اور سیاسی نظام میں جال بننے میں مصروف رہتی ہے۔
[/QUOT]
Army me bhe kuch amratser kay bherway mojod hain. Baraa amratsaari bharwwway kay pais chori ke itna mall hay kee wo Judges, media aur burerucray aur kuch kutton ko assani say khareed liataa hay. Pakistan ka dushman hay ya amratser ka bherwa
 
Toni Khan

MPA (400+ posts)

مصرف رہتا ہے، اس کی پوری شیطانی پلٹن دفاع وطن کے بجائے نوٹ بنانے اور سیاسی نظام میں جال بننے میں مصروف رہتی ہے

who said running one of the biggest Business Group of Pakistan and the second largest Real Estate Project is easy ?