کیا علی حیدر زیدی اور عبداللہ گل نے کشمیر کی ’فیک ویڈیوز‘ شیئر کیں؟

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے چند روز قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ اس میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والے لاٹھی چارج کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔

_108403139_mediaitem108402564.jpg


انھوں نے اس ویڈیو کے ساتھ لکھا: ’دنیا کو دیکھنا چاہیے کہ نریندر مودی کی حکومت کشمیر میں کیا کر رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کو انڈیا پر تجارتی پابندی عائد کرنی چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔‘

یہ ویڈیو دو لاکھ سے زیادہ دفعہ دیکھی اور 5000 مرتبہ ری ٹویٹ کی جا چکی ہے۔


تاہم بی بی سی کی تحقیق کے مطابق جو ویڈیو علی حیدر زیدی نے ٹویٹ کی وہ کشمیر نہیں بلکہ انڈیا کے علاقے ہریانہ کے شہر پنچکلہ کی ہے۔

گوگل پر ’ریورس امیج سرچ‘ کے ذریعے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ ویڈیو 25 اگست 2017 کی ہے۔

BBC
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ پاکستان کیلئے شرمندگی اور کشمیر کاز سے دشمنی کا باعث کیوں بنتے ہیں؟؟
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
حکمران جماعت کےوزیر مشیروں کو تحقیق کے بعد ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرنی چاہئیں یہ تو بے وقوفی ہے کہ انسان کسی ایسے واقعہ کی ویڈیو شئیرکرے جو کسی دوسرے علاقہ سے منسلک ہو
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
یہ لوگ پاکستان کیلئے شرمندگی اور کشمیر کاز سے دشمنی کا باعث کیوں بنتے ہیں؟؟
bghiarat insan chal video jb ki bhi hai zulm to ho raha na kashmir mai.....us ki tujey fkr ni..haan pti k banday ne purani video share kr di us pr tujey msla..

tumhari in bgahirtiyo ko ALlah INshaAllah kbi maaf ni karen gy aur iska azaab tum logo ki naslo tuk jaye ga yad rakhna...k tum logo ne corupt logo ko support krty krty..kashmir matter ko bhi khrab kia
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کے دور حکومت میں بھی یو این میں پاکستان نے کشمیر کی جعلی تصویر دیکھائی تھی۔۔۔ پاکستانی بزرگوں کا مسئلہ ہے کہ کہ وہ سوشل میڈیا پر بڑی عمر میں آئے ہیں جعلی اور اصلی کا فرق کرنا ان کے بس کی بات نہیں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ پاکستان کیلئے شرمندگی اور کشمیر کاز سے دشمنی کا باعث کیوں بنتے ہیں؟؟
As long as their is no War...........rest is just blah blah............Abb Kay Maar syndrome
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کے دور حکومت میں بھی یو این میں پاکستان نے کشمیر کی جعلی تصویر دیکھائی تھی۔۔۔ پاکستانی بزرگوں کا مسئلہ ہے کہ کہ وہ سوشل میڈیا پر بڑی عمر میں آئے ہیں جعلی اور اصلی کا فرق کرنا ان کے بس کی بات نہیں

پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ جس خاتون نے وہ تصویر شئیر کی تھی وہ اب بھی اسی عہدے پر ہے اور ان لوگوں کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہے کہ گوگل پر کچھ سرچ کرلیں