کیا شہزاد اکبر دہری شہریت رکھتے ہیں؟ جسٹس فائزعیسی نے سوالات اٹھا دیے

ranaji

President (40k+ posts)
کیسے کیسے چور فراڈیے حرام خور منی لاؤنڈ ر پاکستان می بیٹھے ہیں جو حرام خور لعنتی حدبیہ کیس میں ہڈی اور راتب مافیا سے کھا کر حرام خوری کر کے ایک اوپن اینڈ شٹ کیس کو صرف اپنی ہڈی وصول کر کے کھلنے اور چلنے نہیں دیتے اور اسی کے بدلے ملنے والی حرام کی کمائی اور ہڈی وصول کر کے اس حرام کے پیسے کو وہ حرام خور فراڈیا منی لانڈر کر کے یہاں یو کے میں بھیج کر اپنے حرام خور بیوی بچوں کے نام جائیداد خرید کر جب رنگے ہاتھوں پکڑا جائے تو وہ وہ فراڈیا بجائے منی ٹریل دے کر اپنے آپ کو کلیر کرانے کی بجائے دوسروں پر بھونکنا شروع کر دے یہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے
اگر منی ٹرل نہیں دے سکتا کوئی فراڈیا تو وہ چھوڑ حرام خور لعنتی اور جھوٹا زیادہ ڈرامہ بازی مت کرو منی ٹرل دو بس
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہر بندہ ہر شہری بلکہ شریف اور حرام خور چور فراڈیا بھی پورا حق رکھتا ہے کسی بھی پبلک آفس ہولڈر سے ہر سوال پوچھنے کا اور کوئی بھی پبلک آفس ہولڈر پابند ہے جواب دینے کا مگر یہ کیسا فراڈیا جھوٹا یعنی لعنتی ہے کہ خود تو اپنی حرام کی کمائی اور منی لانڈرنگ کی منی ٹریل نہیں دیتا مگر دوسرے کے واسطے سوال جواب کرتا ہے ابے جاہل پہلے اپنی حرام خوری کا حساب دے منی ٹریل دے پھر دوسروں سے پوچھنا اور پھر اگر تمہیں جواب نا ملا تو جو روزانہ تمہاری ماں بہن ایک کرتے ہیں وہ اس بندے کی بھی ماں بہن ایک کریں گے تم سے زیادہ مگر پہلے تم اپنی منی ٹریل دو پھر دوسروں سے پوچھو
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں مزید کہا ہے کہ ان کی بیوی اور بچوں کی اپنے پیسوں سے خریدی گئی جائیداوں کو مہنگا کہا جا رہا ہے جبکہ حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر وکلا احتجاج بھی کرتے رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
ان کا کہنا تھا کہ تمام جائیدادوں کی مالیت مل کر بھی کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے پوش علاقوں میں ایک کنال کے گھر کی قیمت سے کم ہے۔
ان کے جواب کے مطابق ’کراچی میں 16 سو مربع گز کا گھر ہے جو پچھلے 10 سال سے خالی ہے، بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ اور جج سپریم کورٹ اسلام آباد میں رہائش پذیر رہا ہوں، لندن یا بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں اور نا ہی اہلیہ کی دوہری شہریت ہے۔

مطلب سیم سٹوری جو باو جی مفرور بلکہ اشتہاری مجرم سناتے رھے ھیں لیکن حرام ھے جو۔ آمدنی کا ایک کاغذ بھی دکھایا ھو۔ سوائے قطریوں کے دو خطوط کے جن پر دونی کا پہاڑہ لکھا ھوا تھا۔ بعد میں اس سے بھی مکر گئے تھے۔
اب آپ کی طبعت صاف کرنے کیلئے۔ ۔اسلام آباد پلاٹوں کی سٹوری آپ دس بارہ پٹواری جمع کرکے سنا لینا چل جائے گی۔
برطانیہ میں ایک گھر لینا اور مینٹین رکھنا خالہ جی کا واڑہ نہیں ھے۔ پھر تین تین۔
ادھر اسی فیصد لوگوں کے پاس اپنے گھر نہیں ھیں کرائے پر رھتے ھیں۔ ۔
بات ذرائع کی ھو رھی ھے کی رھی ھے۔ جس سے پراپرٹیز خریدیں وہ پیسہ کہاں سے آیا اور رسیدیں دکھا دو۔۔ الف لیلی سنانے کا نہیں کہا جا رھا۔ جو مسلسل سنائی جا رھی ھے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

Nice2MU

President (40k+ posts)
حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی

What is this ? ?

حدیبہ پیپر ملز کیس ویسے تو بند نہیں ہو جاتے۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی

What is this ? ?

wah bhai wah.. hum 22 saal se USA main ho kar, top IT company main job kar kay ba-muskhkil eik ghar bana paaye hain.. woh bhi zindagi main pay-off ho ga ya naheen.. pata naheen..

iss bhen ch judge kay pass konsa aladin ka chirag tha.. teen teen ghar UK main..

yeh bhi mujhay bay*ghair*att ganjay waali kahani lag rahee hai.. harami g@nj@ pooray mulk kay system ko corrupt kar gaya..
 
mhafeez

ہے نا ، دیکھا کتنا مشکل ہے امریکہ میں گھر بنانا ، اور علیمہ باجی نے کتنے گھر بنا لئے ہر ملک میں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی

What is this ? ?

اس کی بیوی نے خریدی ، اس نے نہیں
پھر سے پڑھو

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں مزید کہا ہے کہ ان کی بیوی اور بچوں کی اپنے پیسوں سے خریدی گئی جائیداوں کو مہنگا کہا جا رہا ہے جبکہ حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی۔

تم واقعی میں اتنے بےوقوف ہو یا بنتے ہو؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم جواب دے ۔
صدر جواب دے ۔
ادارے جواب دیں میری انفارمیشن پر تحقیقات کیوں کی۔

ہاں مگر میں کوئی جواب نہیں دوں گا بس

ججوں کی جاسوسی کرنا جرم ہے اور انہیں ہراساں کرنے کے ضمرے میں آتا ہے ، اگر جج کی بیوی کے ٹیکس کے کوئی معاملات تھے تو ایف بی آر اسے نوٹس کرسکتا تھا، جج کو کیوں گھسیٹا گیا؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے کیسے چور فراڈیے حرام خور منی لاؤنڈ ر پاکستان می بیٹھے ہیں جو حرام خور لعنتی حدبیہ کیس میں ہڈی اور راتب مافیا سے کھا کر حرام خوری کر کے ایک اوپن اینڈ شٹ کیس کو صرف اپنی ہڈی وصول کر کے کھلنے اور چلنے نہیں دیتے اور اسی کے بدلے ملنے والی حرام کی کمائی اور ہڈی وصول کر کے اس حرام کے پیسے کو وہ حرام خور فراڈیا منی لانڈر کر کے یہاں یو کے میں بھیج کر اپنے حرام خور بیوی بچوں کے نام جائیداد خرید کر جب رنگے ہاتھوں پکڑا جائے تو وہ وہ فراڈیا بجائے منی ٹریل دے کر اپنے آپ کو کلیر کرانے کی بجائے دوسروں پر بھونکنا شروع کر دے یہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے
اگر منی ٹرل نہیں دے سکتا کوئی فراڈیا تو وہ چھوڑ حرام خور لعنتی اور جھوٹا زیادہ ڈرامہ بازی مت کرو منی ٹرل دو بس

یہ شریف فیملی سے بھی بڑا خبیث ھے۔۔۔بے شرم انسان ان جائیدادوں کی منی ٹریل دو جو تمھارے بچوں اور بیگم کے نام پر ہیں

یار کھوتے جیسا دماغ ہے تم لوگوں کا؟؟ بتا چکا ہوں کہ اس کی بیوی نے ایف بی آر کو ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن جمع کروا دی ہے اب کون سی منی ٹریل چاہیے؟؟ ابھی تو اس کی باری ہے کہ وہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا انہیں رگیدے اور وہ رگید رہا ہے ، شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے شہزاد اکبر اور ان کے ہینڈلرز کے لئے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب سیم سٹوری جو باو جی مفرور بلکہ اشتہاری مجرم سناتے رھے ھیں لیکن حرام ھے جو۔ آمدنی کا ایک کاغذ بھی دکھایا ھو۔ سوائے قطریوں کے دو خطوط کے جن پر دونی کا پہاڑہ لکھا ھوا تھا۔ بعد میں اس سے بھی مکر گئے تھے۔
اب آپ کی طبعت صاف کرنے کیلئے۔ ۔اسلام آباد پلاٹوں کی سٹوری آپ دس بارہ پٹواری جمع کرکے سنا لینا چل جائے گی۔
برطانیہ میں ایک گھر لینا اور مینٹین رکھنا خالہ جی کا واڑہ نہیں ھے۔ پھر تین تین۔
ادھر اسی فیصد لوگوں کے پاس اپنے گھر نہیں ھیں کرائے پر رھتے ھیں۔ ۔
بات ذرائع کی ھو رھی ھے کی رھی ھے۔ جس سے پراپرٹیز خریدیں وہ پیسہ کہاں سے آیا اور رسیدیں دکھا دو۔۔ الف لیلی سنانے کا نہیں کہا جا رھا۔ جو مسلسل سنائی جا رھی ھے۔

لندن میں اس کی بیوی بچوں کے گھر آفشور کمپنی کی ملکیت نہیں ہیں بلکہ ان کے اپنے نام پر ہیں مطلب وہاں پر پورا ٹیکس دے کر گھر خریدے ہیں ، وہاں منی ٹریل دے کر گھر خریدے ہیں ، اس کا باپ بلوچستان کا پہلا بار ایٹ لاء تھا ، مسلم لیگ بلوچستان کی طرف سے اس نے قرارداد پاکستان کے حق میں ١٩٤٠ میں تقریر کی تھی ، اس کی بیوی بھی کوئی گری پڑی نہیں ہوگی ، ان سب گھروں کی قیمت اس کے صرف کراچی والے سے گھر سے کم ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بجائے یہ فضول بارتیں کرنے کے یہ بندہ رسیدیں کیوں نہیں دیکھاتا؟

لندن میں اس کی بیوی بچوں کے گھر آفشور کمپنی کی ملکیت نہیں ہیں بلکہ ان کے اپنے نام پر ہیں مطلب وہاں پر پورا ٹیکس دے کر گھر خریدے ہیں ، وہاں منی ٹریل دے کر گھر خریدے ہیں ، اس کا باپ بلوچستان کا پہلا بار ایٹ لاء تھا ، مسلم لیگ بلوچستان کی طرف سے اس نے قرارداد پاکستان کے حق میں ١٩٤٠ میں تقریر کی تھی ، اس کی بیوی بھی کوئی گری پڑی نہیں ہوگی ، ان سب گھروں کی قیمت اس کے صرف کراچی والے سے گھر سے کم ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ججوں کی جاسوسی کرنا جرم ہے اور انہیں ہراساں کرنے کے ضمرے میں آتا ہے ، اگر جج کی بیوی کے ٹیکس کے کوئی معاملات تھے تو ایف بی آر اسے نوٹس کرسکتا تھا، جج کو کیوں گھسیٹا گیا؟؟

Judge money trail dy kr clean ho jy aur phr jis ko marzi ghaseet ly....Simple