کیا شہزاد اکبر دہری شہریت رکھتے ہیں؟ جسٹس فائزعیسی نے سوالات اٹھا دیے

stoic

Minister (2k+ posts)
Qazi Easy Paisa has asked all the questions in the world but still hasn't shown the money trail. Now he thinks he is NADRA and FIA and want's to investigate people's citizenship. Whats next? is he going to ask to the presiding judges to confirm whether they are circumcised or not?
 
Last edited:

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟
nawaz sharif to pakisrani citizen ta lekin baad mein SCP sa certified jhoota munafiq nikla. or ab fake sickness ka drama racha kar mulk sa bhaga ha. pakistani citizen hona kis cheez ki zamanat ha? chori munafiqat kol kar karo kia?
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟

Isa won't answer the question asked of him, which he could have easily done in an hour.

Instead, he has resorted to making all kinds of allegations, lying before his peers on the highest legal forum in the country, invoking his forefathers' sacrifice for Pakistan and so on.

Bus sastay bhashan sun lu.
 
mhafeez

he has answered all the questions.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟

یرہ دوہری رکھتا ہو یا ساری دنیا کی، مسلہ یہ ہے کہ شریفوں کی طرح دوسروں پہ سوالات اٹھانے کی بجائے اپنی رسیدیں کیوں نہیں دیکھاتا؟

ویسے مشیران کے لیے دوہری شہریت رکھنا کوئی جرم نہیں۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Hamare mulk ka almaya ye hai ke ham apna jawab dene ki bajaye dusre ko mujrim sabit kerne ke darpe ho jate hain. Agar koi dusra mujrim hai ya kisi mualmle main gunahgar hai tau ye aapke juram ka jawab nahi hai. Ek judge ke credibility kisi b aam bande se ziada honi chahye. Justice Issa ko chahye ke Munsif ke ohde se istefa de aur baad main blame game khele.
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
سوال یہ بھی ھونا چاھئے کہ قاضی بیوی بچوں کے ساتھ خود بھی برطانیوی شہریت رکھتا ھے۔
اگر جواب ھاں ھے تو۔
پاکستان میں کیا بنڈ مروا رھا ھے۔
اور شہزاد اکبر کیا کسی بھی غیر ملکی یا دوہری شہریت والے کو پاکستان میں کسی بھی چھوٹے بڑے عہدہ سے فورا فارغ کرنا چاھئے۔ اور صرف پیور لوکل کو میرٹ اور اھمیت کی بنیاد پر ھی عہدے پر ھونا چاھئے۔ سالےکھاتے دوسرے ملکوں کا اور ھگتے پاکستان میں ۔ ۔
لیکن ۔ نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچنے گی۔
کیونکہ میرٹ ۔ اھمیت۔ دیانت اور وطن سے وفاداری نامی چیز پاکستان میں کب کی دفن ھو چکی۔ ھر طرف شخصیت یا خودپرستی اور رشوت و حرام خوری ھے۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یرہ دوہری رکھتا ہو یا ساری دنیا کی، مسلہ یہ ہے کہ شریفوں کی طرح دوسروں پہ سوالات اٹھانے کی بجائے اپنی رسیدیں کیوں نہیں دیکھاتا؟

ویسے مشیران کے لیے دوہری شہریت رکھنا کوئی جرم نہیں۔

صرف مشیر ہوا بازی کیلئے دھری شہریت رکھنا جرم ہے؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ بھی ھونا چاھئے کہ قاضی بیوی بچوں کے ساتھ خود بھی برطانیوی شہریت رکھتا ھے۔
اگر جواب ھاں ھے تو۔
پاکستان میں کیا بنڈ مروا رھا ھے۔
اور شہزاد اکبر کیا کسی بھی غیر ملکی یا دوہری شہریت والے کو پاکستان میں کسی بھی چھوٹے بڑے عہدہ سے فورا فارغ کرنا چاھئے۔ اور صرف پیور لوکل کو میرٹ اور اھمیت کی بنیاد پر ھی عہدے پر ھونا چاھئے۔ سالےکھاتے دوسرے ملکوں کا اور ھگتے پاکستان میں ۔ ۔
لیکن ۔ نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچنے گی۔
کیونکہ میرٹ ۔ اھمیت۔ دیانت اور وطن سے وفاداری نامی چیز پاکستان میں کب کی دفن ھو چکی۔ ھر طرف شخصیت یا خودپرستی اور رشوت و حرام خوری ھے۔

She is not dual national. LOL

اس کی بیوی کے پاس بھی دوہری شہریت نہیں ہے ، اب یہ چپیڑیں اپنے منہ پر مار لو
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Baloney.

Had he answered the question asked of him and given money trail for his family's foreign properties, we won't be having this discussion.

Her wife has furnished her tax and wealth statement to FBR. Now even the government is not intrested to run the case.
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
She is not dual national. LOL

اس کی بیوی کے پاس بھی دوہری شہریت نہیں ہے ، اب یہ چپیڑیں اپنے منہ پر مار لو
پٹواری کمنٹ کرنے سے پرھیز کریں
کیونکہ۔بغیر پڑھے سمجھے رسگلے کھانے کی بری لت کا شکار ھیں ۔
کیونکہ ان کو وھم جیسا عارضی لاحق ھے کی نسل لوھار کی طرح اور بھی بہت سارے ابھی تک بھی غیر ملکی شہریت نہیں رکھتے۔
ان کی اطلاع کیلئے چالاک والدین اولادیں دوسرے ملکوں کی ولدیت (شہریت) دلوا کر ۔ ملک اور عوام کی اچھی خاصی خدمت کرنے تک یہاں اور پھر وقت آنے پر جب نہ دا لگتا ھے نہ دل لگتا ھے وہیں پھر ھو جاتے ھیں ۔
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کمنٹ کرنے سے پرھیز کریں
کیونکہ۔بغیر پڑھے سمجھے رسگلے کھانے کی بری لت کا شکار ھیں ۔
کیونکہ ان کو وھم جیسا عارضی لاحق ھے کی نسل لوھار کی طرح اور بھی بہت سارے ابھی تک بھی غیر ملکی شہریت نہیں رکھتے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں مزید کہا ہے کہ ان کی بیوی اور بچوں کی اپنے پیسوں سے خریدی گئی جائیداوں کو مہنگا کہا جا رہا ہے جبکہ حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر وکلا احتجاج بھی کرتے رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
ان کا کہنا تھا کہ تمام جائیدادوں کی مالیت مل کر بھی کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے پوش علاقوں میں ایک کنال کے گھر کی قیمت سے کم ہے۔
ان کے جواب کے مطابق ’کراچی میں 16 سو مربع گز کا گھر ہے جو پچھلے 10 سال سے خالی ہے، بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ اور جج سپریم کورٹ اسلام آباد میں رہائش پذیر رہا ہوں، لندن یا بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں اور نا ہی اہلیہ کی دوہری شہریت ہے۔

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اصل سوال یہ ہے کہ کیا شہزاد اکبر پاکستانی شہریت بھی رکھتا ہے زلفی بخاری کی طرح پاکستانی شہریت کے بغیر ہی وزیر بنا ہوا ہے؟؟

وزیراعظم جواب دے ۔
صدر جواب دے ۔
ادارے جواب دیں میری انفارمیشن پر تحقیقات کیوں کی۔

ہاں مگر میں کوئی جواب نہیں دوں گا بس
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لندن یا بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں

حقیقت ہے کہ انہوں نے پہلی جائیداد 2004 میں دو لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ (دو کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدی، پھر 2013 میں دو لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں دوسری اور دو لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں تیسری جائیداد خریدی

What is this ? ?