کیا سینئر کھلاڑیوں کے ریکارڈز اہم یا قومی کرکٹ ٹیم کی جیت اہم ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)


کیا سینئر کھلاڑیوں کے ریکارڈز اہم یا قومی کرکٹ ٹیم کی جیت اہم ؟

Logo.png

اس موضوع کے توسط سے کرکٹ کی تاریخ کا اہم ترین مقدمہ آپکے سامنے رکھوں گا . موجودہ نسل کو شائد یہ تاریخی حقائق معلوم ہی نہ ہوں . میرا اینٹ / نشانہ کرکٹ کو لے کر بیٹھ گیا ہے . ویسے بھی سیاست پر انگنت لکھا اور بولا جا رہا ہے . پاکستان کا بدنام زمانہ سٹا مافیہ ، بدنام زمانہ سینئر کھلاڑی اور انکے ہینڈلرز بھر پور پیڈ پروپوگنڈا کے ساتھ میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائے ہوے ہیں . جسطرح بدنام زمانہ کریمنلز کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے ، اسی طرز پر مجھے خدشہ ہے کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے. الحمد الله
عام پاکستانیوں بھی کمر کس کر مقابلہ کر رہے ہیں

شعیب ملک ( 41 سالہ ) جیسے دیمک اور بغض سے بھرے کھلاڑی کو 21 سالوں بعد بھی سچا پیار نہیں ملا ؟؟؟؟؟
سینئر کھلاڑیوں کو اکتالیس سالہ شعیب ملک منظور ہے مگر 37 محمد افتخار نا منظور جس نے آج بھی اچھا کھیلا ہے . بات اگر تجربہ کی ہے تو چچا افتخار کیوں دکھتا ہے جسکا آسٹریلیا کی وکٹس پر ریکارڈ بھی اچھا ہے . ٹیم میں برکت کے لئے ایک سے زیادہ سینئر کھلاڑی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے . شعیب ملک کا کہنا ہے ،پاکستان کی طرف سے 21 سال کرکٹ کھیل کر بھی اسے کرکٹ بورڈ شکوہ ہے کہ سچا پیار نہیں ملا جیسے ہمارے محلے کی عورتیں 12 بچے پیدا کر کے یہ شکوہ کرتی ہیں کہ انھیں سچا پیار نہیں ملا . اس خبط میں ہر دور کے کھلاڑی پیش پیش رہے ہیں. حالیہ مثالیں محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ہیں
306529998-633489971740171-2279880528099570608-n.jpg

جسٹس قیوم کی رپورٹ کی طرح انتخاب عالم ( بطور ٹیم مینیجر ) نے بھی اپنی رپورٹ میں شعیب ملک کو دیمک سے تشبیہ دی تھی . شعیب ملک کتنے عرصے سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چمڑے ہوے ہیں ، 21 سال لکھتے ہوے اسے شرم اتی ہے . یہ کھلاڑی اتنا بغض سے بھرا ہوا ہے کہ پاکستان نے ایشیاء کپ میں انڈیا سے دوسرا میچ جیتا تھا مگر شعیب ملک نے ٹویٹ کر کے ٹیم پاکستان کو مبارکباد نہیں دی تھی مگر ہارنے پر فوری ٹویٹ ٹھوک دی تھی . شعیب ملک نے 2019کے بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کر رکھا تھا . شعیب ملک آخری صدی کا واحد کھلاڑی بچا ہے جو ابھی تک کرکٹ کے میدانوں میں باقی ہے . باقی تمام لیجنڈری کھلاڑی انڈیا میں بطور لیجنڈ میچ کھیل رہے ہیں . شعیب ملک کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 21میں موقع تھا کہ وہ با عزت ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیتا . شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں موخر کیا تھا . اتنے عامیانہ اعداد و شمار کے ساتھ شعیب ملک پاکستان کی طرف سے 21سال کرکٹ ایسے کھیل گیا جیسے 35 سالوں سے شریف خاندان پاکستان اور پاکستانیوں کے مقدر کے ساتھ کھیلا ہے

Malik has been 21 years, representing Pakistan in international cricket and he is the only active batsman in the world from last century, all his fellow players had been retired.​


سوشل میڈیا پر چلایا جانے والا پروپوگنڈا

306947146-5517704938324548-3298792365256826179-n.jpg


Umer Masroor replied to a Shoaib Malik propaganda post.
Malik didn’t bat against India, scored 27 off 20 against NZ, 19 off 15 AFG, didn’t bat against Namibia, 54 off 18 Scotland,1 off 2 Australia.
If not for 54 against Scotland he would’ve only scored 43 in 3 matches. That’s an average of 14 runs per match @ Strike Rate of 104.
Compare that to Iftikar stats in Asia Cup Average 26 & SR 101, I think I’ll pick Iftikar.


Awais Tassadaq replied
Here are the stats of Shoaib Malik in SENA.

Matches: 31
Runs Scored: 585
Average: 18.87
Strike Rate: 98.40
Highest Score: 57 vs South Africa in South Africa.
A slap on the faces of those who wants him in T20 wc squad.

اگر یہ بات مان لی جائے کہ شعیب ملک کے تجربہ کو انے والے ورلڈ ٹی 20میں استعمال کرنا چاہئے تھا تو کیا اکتوبر سے شروع ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کا آخری ورلڈ کپ ہو گا ؟
. کیا جنرل قمر باجوہ کی طرح شعیب ملک بھی ٹیم پاکستان کے نا گزیز بن چکا ہے ؟
کیا کوئی کرکٹ ٹیم محض اسلئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے کیونکے اس ٹیم کے ایک کھلاڑی کو الوادعی ٹورنامنٹ دینا مقصود ہوتا ہے ؟

ذاتی ریکارڈ قائم کرنے والے کھلاڑیوں کا المیہ
"وقت نے ثابت کیا کہ ذاتی ریکارڈز کے لئے کون کھیلتا تھا اور سخت فیصلے لینے والا لیڈر کون تھا"

ریکارڈ بنانے کے چکر میں جاوید میانداد اور شعیب اختر سمیت بیشمار
کھلاڑیوں کی یہ حرکت متعد ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم پر بھاری پڑ چکی ہے . کیا سینئر کھلاڑیوں کا ریکارڈ بنانا انکا پیدائشی حق ہے ؟

ریکارڈز کو لے کر تاریخ کا ایک اہم حوالہ آپکو دیتا ہوں . بطور قائد ، عمران خان اپنی جارحانہ حکمت عملی کی وجہ سے جانے جاتے تھے اور ہیں

دسمبر 1982 میں انڈین کرکٹ ٹیم سنیل گواسکر کی قیادت میں چھ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچی
سیریز کا چوتھا ٹیسٹ حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں 14 سے 19 جنوری کے درمیان کھیلا گیا۔ عمران خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن 60 کے مجموعی سکور پر اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلوندر سنگھ ساندھو نے لگاتار گیندوں پر محسن خان اور ہارون رشید کو آؤٹ کر دیا۔ اس کے بعد ہونے والے دو واقعات انتہائی اہم ہیں، ایک تو مدثر نذر اور جاوید میانداد کے درمیان ہونے والی شراکت، اور دوسرا عمران خان کا اننگز ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ۔
انڈیا کے خلاف ایک انتہائی اہم میچ میں جاوید میانداد 280 پر کھیل رہے تھے تو عمران خان نے پاکستان کی اننگز ڈکلئیر کر دی تھی اور جاوید میانداد کے انفرادی ریکارڈ کو پاکستان کی جیت پر ترجیح دی تھی . جاوید میانداد یہ واقعہ آجتک نہیں بھول سکے .جاوید میانداد نے 2003 میں شائع ہونے والی اپنی سوانح حیات ʹکٹنگ ایجʹ میں اننگز ڈکلیئر کرنے سے متعلق ایک پورا باب تحریر کیا ہے جو 13 صفحات پر مشتمل ہے۔
جاوید میاندا نے لکھا کہ ʹمیری سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ میں کیا کروں۔ میں دکھ اور غصے کی کیفیت سے دوچار تھا




Javed Miandad married Tahira Saigol,
daughter of Khalid Saigol and Farida Hayat in 1981. He has two sons and a daughter. His son Junaid Miandad is married to Mahrukh Ibrahim, daughter of Dawood Ibrahim, an Indian born mafia kingpin, who heads organised crime syndicate D-Company.) Google)
main-qimg-4b8fd23f9677ce0dc341750b3ea849ef.webp

جی ہاں ، وہی جاوید میانداد..........ہمارے قومی ہیرو .... جس نے دولت اور طاقت کی خاطر سہگل خاندان کی لڑکی لے اڑے اور اپنی بیٹے کا رشتہ داود ابراہیم کی بیٹی سے کر دیا تھا جو سونے میں لدی پھدی آئی تھی . جاوید میانداد بھی کرکٹ بورڈ سے شاکی نظر اتے ہیں کہ انکی بے نظیر خدمات اور تجربہ کو ٹیم مینجمنٹ بروے کار لائے

کیا داود ابراہیم کو لے کر جاوید میانداد کو پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنانا چاہئے ؟
جاوید میانداد کو بھی متعد مواقع پر مونہ کھولنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہئے تھا . جاوید میانداد ، اپنے غلط بندے کے خلاف اپنا مونہ کھولا تھا اور مجھے بھی اپنا حساب بے باک کر کے دلی سکون حاصل کرنا تھا . ریکارڈ اور دولت تو اپنے بنا لی تھی . یہ تو گجنی پاکستانی قوم ہے جو آپکی ابھی بھی عزت کرتی ہے ، اپ تو کب کی اپنی عزت گنوا بیٹھے ہیں . افسوس

 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
mein ne National T-20 k kaafi matches dekhe hein, trust me pakistan k domestic level mein aik b Abdulrazzaq, ya Hardik pandya jesa na hard hitter batter hai na all rounder.
albatta, Saim Ayoub acha opener hai but ussey mazeed expereince ke zaroorat hai, Fast Bowler Ihsanulla from KP wo b acha bowler hai, Hassan Nawaz opener uss per kaam karein k to wo acha hard hitter opener bun sakta hai, middle order mein koi aik aisa batsman nahi dikha jo international team ka hissa bun sake, im really disappointed k pakistan k paas current T-20 international standard k middle order batter nahi hein, na international team mein na domestic circle mein, koi aik dikhta hai wo sirf shoaib malik hai..