کیا سپریم کورٹ کو منی لانڈرنگ کے تمام ذخائر پر سو موٹو نوٹس لینا چاہیے ھے؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جس طرح منی لانڈرنگ کے ذخائر پاپڑ والے، فالودے والے، ڈرائیورز حضرات ،ملوں کے ملازمین،چوکیداروں ، دھوبی والے بھائی اور ھزاروں غریب لوگوں کے ا کاوئنٹس میں منی لانڈرنگ کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی اس کے علاؤہ دنیا نیوز چینل کے اینکر کامران خان نے جو ڈھائی کروڑ گمنامی اکاؤنٹس کے ذخائر کی دریافت پر پروگرام کیا تھا

آگر سپریم کورٹ ان تمام ذخائر کی دریافت پر سو موٹو نوٹس لے کر کمیشن بنائے اور ان تمام ذخائر کو پاکستان کے خزانے میں جلد از جلد جمع کرانے کا حکم صادر فرمادے تو پاکستان کی ترقی بہت جلد شروع ہو جائے گی کیونکہ عوام کی اربوں روپے کی دولت کو واپس کرانا عدالتوں کا کام ھے عوام کی لوٹی ہوئی اربوں روپوں کی واپس کرائی جائے تاکہ اس دولت کو عوام کی فلاحی پروگراموں پر جلد از جلد خرچ کیا جائے جن میں اسپتال،اسکول پانی کا صاف پانی ، تفریح گاہیں ،یونیورسٹیاں ، سٹی اور دیہاتوں میں بہترین روڈز، پولیس کی کارکردگی میں بہتری پر خرچ کئے جاسکیں

سپریم کورٹ آف پاکستان سے گزارش ھے مہربانی فرما کر جلد از جلد ان اربوں روپوں کے ذخائر کو عوامی مفادات کے لئے استعمال کے احکامات جاری فرمائے تاکہ جو دولت سابقہ حکمرانوں ان کےخاندانوں اور ان کے حواریوں کے اکاؤنٹس میں پڑے سڑ رھی ھے اس دولت کو عوام کی بنیادی ضروریات گیس،پانی ،بجلی ، اسپتال، اسکولوں کے لئے استعمال کیا جاسکے عوام ان سہولیات کے لئے گزشتہ 40 سالوں سے ترس رہی ھے۔ خدارا اس گزارش کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب تک پہنچائی جائے تاکہ عوام کو جلد از جلد ان کی لوٹی دولت کا انصاف مل سکے۔
 
Last edited by a moderator:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
SC khud choro se mili howi ha.. abi To jab chor judge Qazi Essa is mulk ka CJ banega To wo kya circus lagaye ga..
پاکستان کا حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ دن رات فضول بکواسیات میں عوام کا ٹائم ضائع کرتا رہتا ھے کہ کوئی حلال میڈیا اور ان کے حلال اینکر ان معاملات کی طرف پاکستانی اداروں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کی کوششیں کریں تو یہ غریب عوام اور غریب ملک کے لئے بہتر ہوگا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ دن رات فضول بکواسیات میں عوام کا ٹائم ضائع کرتا رہتا ھے کہ کوئی حلال میڈیا اور ان کے حلال اینکر ان معاملات کی طرف پاکستانی اداروں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کی کوششیں کریں تو یہ غریب عوام اور غریب ملک کے لئے بہتر ہوگا

اعلیٰ عدالتوں میں نون لیگ کی گھسائی ہوئی کالی بھیڑیں اپنے مربیوں کے خلاف کبھی کوئی ایکشن نہیں ہونے دیں گی . محب وطن جج ایسے لوگوں کی گرفتاری کے آرڈر جاری کریں گے لیکن دو گھنٹے بعد ہی قاضی فائز عیسی، اطہر من الله، قاسم خان جیسے بکاؤ جج رات کے دو بجے اپنے گیراج میں بیٹھ کر ان کی ضمانتیں جاری کر دیں گے تو ہم کیا کر لیں گے؟؟ اس کا علاج صرف ایک ہے........ پر امن عوامی دباؤ

لوگ لاکھوں کی تعداد میں ہر شہر میں باہر نکلیں اور نہایت پر امن رہیں اور ایسے ججوں کے خلاف احتجاج کریں . چار پانچ دن ایسا کریں تو بات بننا شروع ہو جائے گی
پر امن رہنا شرط ہے
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Baat tu theek ha lakin baat ha ruswayi ki..

They are not willing to proceed a black and white case of Qazi Easy paisa.. and I am sure that many judges will have properties..

Agr kisi judge ne aisa soocha b tu Corrupt political mafia in ki properties b bta de ga.. Taqreeban sab ko haraam khane ki aadat lagi ha yahan
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جس طرح منی لانڈرنگ کے ذخائر پاپڑ والے، فالودے والے، ڈرائیورز حضرات ،ملوں کے ملازمین،چوکیداروں ، دھوبی والے بھائی اور ھزاروں غریب لوگوں کے ا کاوئنٹس میں منی لانڈرنگ کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی اس کے علاؤہ دنیا نیوز چینل کے اینکر کامران خان نے جو ڈھائی کروڑ گمنامی اکاؤنٹس کے ذخائر کی دریافت پر پروگرام کیا تھا

آگر سپریم کورٹ ان تمام ذخائر کی دریافت پر سو موٹو نوٹس لے کر کمیشن بنائے اور ان تمام ذخائر کو پاکستان کے خزانے میں جلد از جلد جمع کرانے کا حکم صادر فرمادے تو پاکستان کی ترقی بہت جلد شروع ہو جائے گی کیونکہ عوام کی اربوں روپے کی دولت کو واپس کرانا عدالتوں کا کام ھے عوام کی لوٹی ہوئی اربوں روپوں کی واپس کرائی جائے تاکہ اس دولت کو عوام کی فلاحی پروگراموں پر جلد از جلد خرچ کیا جائے جن میں اسپتال،اسکول پانی کا صاف پانی ، تفریح گاہیں ،یونیورسٹیاں ، سٹی اور دیہاتوں میں بہترین روڈز، پولیس کی کارکردگی میں بہتری پر خرچ کئے جاسکیں

سپریم کورٹ آف پاکستان سے گزارش ھے مہربانی فرما کر جلد از جلد ان اربوں روپوں کے ذخائر کو عوامی مفادات کے لئے استعمال کے احکامات جاری فرمائے تاکہ جو دولت سابقہ حکمرانوں ان کےخاندانوں اور ان کے حواریوں کے اکاؤنٹس میں پڑے سڑ رھی ھے اس دولت کو عوام کی بنیادی ضروریات گیس،پانی ،بجلی ، اسپتال، اسکولوں کے لئے استعمال کیا جاسکے عوام ان سہولیات کے لئے گزشتہ 40 سالوں سے ترس رہی ھے۔ خدارا اس گزارش کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب تک پہنچائی جائے تاکہ عوام کو جلد از جلد ان کی لوٹی دولت کا انصاف مل سکے۔
اب میں وہ وہ سوالات اٹھائے کی کوششیں کر رہا ہوں جو کہ ایک عام شہری کی ڈیمانڈز ھے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا چینلز ان سوالات کو نہ اٹھائیں گے اور نہ ہی بات کریں گے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا چینلز بس اپنے حرام خور آقاؤں آور ان کی حرام نطفوں کی اولادوں کا ہی رنڈی رونا ماتم کرتے رہنگے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

اعلیٰ عدالتوں میں نون لیگ کی گھسائی ہوئی کالی بھیڑیں اپنے مربیوں کے خلاف کبھی کوئی ایکشن نہیں ہونے دیں گی . محب وطن جج ایسے لوگوں کی گرفتاری کے آرڈر جاری کریں گے لیکن دو گھنٹے بعد ہی قاضی فائز عیسی، اطہر من الله، قاسم خان جیسے بکاؤ جج رات کے دو بجے اپنے گیراج میں بیٹھ کر ان کی ضمانتیں جاری کر دیں گے تو ہم کیا کر لیں گے؟؟ اس کا علاج صرف ایک ہے........ پر امن عوامی دباؤ

لوگ لاکھوں کی تعداد میں ہر شہر میں باہر نکلیں اور نہایت پر امن رہیں اور ایسے ججوں کے خلاف احتجاج کریں . چار پانچ دن ایسا کریں تو بات بننا شروع ہو جائے گی
پر امن رہنا شرط ہے
سپریم کورٹ کو کرپٹ ججوں کے خلاف بھی مارشل لاء ٹائپ کا سو موٹو نوٹس لینا چاہئے ھے اور جس طرح آرمی اپنے آفیسرز اور جوانوں کے خلاف کورٹ مارشل لاء کا قانون اپلائی کر کے سخت سے سخت سزائیں سناتی ھے ایسی طرح سے سپریم کورٹ کو بھی کرپٹ ججوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے آگر سپریم کورٹ اپنی مصروفیات کے باعث کرپٹ ججوں اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف مارشل لاء جیسا سو موٹو نوٹس نہیں لے سکتی تو ایسے تمام کیسیز آرمی کورٹس کو بھیج دیئے جائیں تاکہ ان کرپٹ سیاست دانوں اور ججوں کے خلاف فیصلے آرمی کورٹس میں جلد از جلد ہوسکیں اور لوگوں کو انصاف مل سکے۔ سیاست دانوں اور ججوں کی کرپشن کے خلاف سو موٹو نوٹس لینا عوامی مفادات ایکٹ کے زمرے میں آتا ھے۔
چیف جسٹس صاحب عوام جانتی ھے سپریم کورٹ بہت مصروف ھے لہذا عوامی مفادات کے تمام مقدمات جس میں کرپشن ملوث ھے آپنے اختیارات استمال کرتے ہوئے آرمی کورٹس کو بھیج دیئے جائیں۔ تاکہ عوام کو جلد از جلد انصاف دیا جا سکے۔ شکریہ
 
Last edited: