کیا حسین نواز لندن سے شورٹی بانڈز کے لیے پیسے بھیجیں گے۔۔؟

paittibahi

Minister (2k+ posts)
‏اگر لاہور ہائی کورٹ یا اسلام آباد ہائی کورٹ گارنٹی کو نا جایز قرار دے تو حکومت کو چپ نہیں رہنا چاہیے ۔
حکومت عدالت عالیہ کو بہت مہذب انداز میں کہے اگر یہ واپس نہ آیا وقت مقررہ پر تو آپ ذمہ داری اٹھاؤ۔ اور ملک کی لوٹی ہوئی رقم یہ ججز دیں گے ۔۔۔۔۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Whos asking for money? Govt just asked for an indemnity bond. And Sharif isnt even willing to give that. The reason.

The govt should not fall for this 'humanitarian' fraud at all. Stick to this demand. Nawaz must give a surety bond. He is not trustworthy.