کیا حرام خور اپوزیشن اور حرام خور میڈیا مہنگائی کارڈ استعمال کر پائے گا ؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے دشمنوں نے اپنے ایجنٹوں کے زریعے جو جو کارڈز استعمال کرنے کی کوشیشیں کیں عوام نے وہ تمام کارڈز فیل کر دیئے ان کارڈز میں شامل صوبائیت کارڈ فیل کر دیا عوام نے قومیت کی بنیاد پر،زبان کی بنیاد پر قوم کو تقسیم کرنے والوں کو بھگا دیا ،عوام نے مذہبی فرقہ واریت دین فروشوں کو فیل کر دیا ،

اب پاکستان کے دشمن اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا کے چھوچھندروں میرا مطلب ھے (اینکرز اور صحافیوں کے حرام خور جانوروں کا حرام خور ٹولہ ) کے زریعے ایک نیا کارڈ استعمال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جو کہ مہنگائی کارڈ ھے لیکن باشعور عوام جانتی ھے کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور مہنگائی سے کوئی ملک،

کوئی کاروبار اور کوئی انسان ایسا نہیں جو کہ مہنگائی سے متاثر نہ ہوا ہو ۔ انشاءاللہ پاکستانی عوام اللّٰہ کے فضل و کرم سے اس مہنگائی کارڈ کو بھی فیل کر دیں گے اور پاکستان کے دشمن ممالک جو کہ پاکستان میں موجود اپوزیشن گیدڑوں اور حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا چینلز کو پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف استعمال کر رھے بری طرح ناکام ہونگے

پاکستانی عوام اپوزیشن کے گیدڑوں کی اور حرام خور میڈیا چینلز کے پروپیگنڈا مہم میں نہیں آئیں گے اور اپوزیشن گیدڑوں میرا مطلب ھے لیڈروں اور حرام خور میڈیا چینلز کو ذلیل ورسوا کر دیں گے جس طرح سوشل میڈیا آج تک ان حرام خور اپوزیشن اور حرام خور میڈیا چینلز اور ان کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو بینقاب کرتا آرہا ھے
 
Last edited by a moderator:

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Sab cards 20 Feb tk valid hn.. Agr Govt. na gayi tu Nehaati Callibri Aurat ne Altaf Uk wale ki tarah sb ki chitrool krwa deni ha aur media ka paise b band kr dene hein.. Is liye Time kaam ha aur kaam zyada
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
from last 3 days im closely watching WASEEM BADAMI program and their guests,,, specially his question which he asked to PTI members and Neutral journalist,
Matlab Waseem Badami jis per pehle he bohat bat Lifafa Sahafi hone k ilzamaat lag chuke hein, mein ye to nahi kehta k wo Lifafa hai, magar itna zaroor kahu ga k wo ANTI PTI hai, aur moka dekh k PTI ko awaam mein poori taqat se khabasat se munafqat se bura sabit karna chah raha hai.
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Waseem Badami , Kamran Shahid,Think Tank Team , Adil Abbasi are most culprit faces of SAHAFAT ..... but i did not mention GEO sahafi because they are curse on journalism .... the day govt will bane private lafafa channels all will be ok ... these hournalist are educated puppies (Not ALL) they want HADDI from both sides ... NAB & FBR should investigate belongings of journalists also
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کا کونسا ملک کونسا کاروبار اور کونسا انسان متاثر نہیں ہوا ھے؟؟؟ امیر سے امیر ترین ملک اس کرونا وائرس سے متاثر ہیںِ اور ھر ملک کی عوام مہنگائی کی مشکلات سے گزر رہی ھے اگر دنیا کے چند لوگ اس کرونا وائرس کی مہنگائی سے متاثر نہیں ہیں تو وہ پاکستان کی حرام خور اپوزیشن اور پاکستان کا حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ۔ بالکل بھی مہنگائی سے متاثر نہیں ھے ان حرام خوروں نے اتنا مال اس غریب ملک اور قوم کا کھا لیا ھے کہ آئندہ آنے والی نسلیں بھی بیٹھ کر کھائیں گی
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Stop watching talk shows they are just for their rating nothing else.
No one sensible people watching there talk shows, but still lots of patwaries , jiealas and molana diesel engine followers still leaving in this country. Still these nonsense people need education.
? ? ? ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
from last 3 days im closely watching WASEEM BADAMI program and their guests,,, specially his question which he asked to PTI members and Neutral journalist,
Matlab Waseem Badami jis per pehle he bohat bat Lifafa Sahafi hone k ilzamaat lag chuke hein, mein ye to nahi kehta k wo Lifafa hai, magar itna zaroor kahu ga k wo ANTI PTI hai, aur moka dekh k PTI ko awaam mein poori taqat se khabasat se munafqat se bura sabit karna chah raha hai.
بادامی جیسے سڑیل پہلے بھی بغض پی ٹی آئی میں مبتلا تھے اور ہیں یہ چھچھوندر بہت تیزی سے اپنے پینتھرے گرگٹ کی طرح سے رنگ بدلتا رہتا ھے اور اس طرح کے تمام لفافہ خور آپنے پینتھرے گرگٹ کے رنگ کی طرح بدلتے رہتے ہیں ان میڈیا کے خینزیروں کو پہچنا نا عام عوام کے لیئے بہت مشکل ھے اللّٰہ سے دعاگو ہیں کہ پاکستان کو حرام خور اپوزیشن اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے کے شر سے حسد سے محفوظ فرما ۔ پاکستان کو اس میڈیا اور اپوزیشن کے ہوتے ہوئے کیسی دشمن کی ضرورت نہیں ھے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Now a days CPI index around 9.04

So Pakistani awam has seen many more before.

سب سے پہلے پیپلزپارٹی کے 2008 کے دور کا جائزہ لیتے ہیں جن کے لیڈران سب سے زیادہ مہنگائی کا شور کررہے ہیں۔ خورشید شاہ ، زرداری اور بلاول سب سے زیادہ شور مچارہے ہیں۔ اگر پیپلزپارٹی کے دور کا جائزہ لیا جائے تو انکے پہلے آٹھ ماہ میں مہنگائی کی زیادہ سے زیادہ شرح 25.33 فیصد رہی ۔ پیپلزپارٹی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اسی کے دور میں سب سے زیادہ مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹے۔۔ بھٹو دور میں مہنگائی 37 فیصد سے زیادہ رہی اور اسکے بعد آصف زرداری دور میں 25.33فیصد زیادہ سے زیادہ مہنگائی رہی۔۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
EkXPm1IX0AEF_jA