کیا بشیر میمن جیو کے ذریعے جھوٹی خبریں چھپوارہے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
02DGFIAresign.jpg

کیا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن اپنے استعفے سے متعلق جھوٹی خبریں جیو کے صحافیوں کے ذریعے نشر اور شائع کروارہےہیں؟
دنیا نیوز کے کے بیورو چیف خاور گھمن نے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بشیر میمن خود یہ خبریں لیک کررہے ہیں

خاور گھمن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تھوڑی سی ہمت کر کے سابقہ ڈاریکٹر جنرل ایف ائی اے بشیر میمن صاحب اگر وہ تمام خبریں جو وہ مختلف ذرائع سے چھپوا رہے ہیں آن دی ریکارڈ بھی کر دیں تو بڑا احسان ہو گا اس غریب عوام پر کہ کون ہے جو ان اتنے زیادہ غیر قانونی کام کرنے کو کہہ رہا تھا ۔

خاورگھمن نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ کیا کسی بھی موقع پر محترم میمن صاحب کو آفیشلی کوئی خلاف قانون کام کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔؟ کیوں کہ کہانی اسی وقت بنے گی جب اس پر کوئی لیٹر کوئی سمری جو رولز کے خلاف نکالی گئی سامنے آئے گئ۔ بصورت دیگر یہ سب طوطا مینا کی کہانی ہی رہے گا۔

https://twitter.com/x/status/1201769393304350721 https://twitter.com/x/status/1201863910774710272
واضح رہے کہ بشیرمیمن کے حوالے سے خبریں آتی رہیں کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس بلاکر کہا کہ خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ بناکر چلائیں۔ بشیرمیمن کے استعفیٰ کے بعد جیو پر طرح طرح کی خبریں چلنا شروع ہوئیں۔ پہلے یہ خبر چلی کہ بشیرمیمن کو علی زیدی کی شکایت پر ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹایا گیا۔۔ اس سے بات نہ بنی تو شاہزیب خانزادہ کے پروگرام یہ دعویٰ کیا گیا کہ بشیر میمن پر اعلیٰ حکومتی شخصیات کی طرف سے دبا ؤتھا کہ بشیر میمن اپوزیشن کے ان اراکین کے خلاف مقدمات قائم کریں اور انہیں گرفتار کریں جو حکومت پر سخت تنقید کرتے ہیں

پھر جیو کے صحافی عمر چیمہ نے خبر چھاپی کہ بشیرمیمن مزاحمت کی علامت ہے اور وہ غیرقانونی کام کرنے کےحکم پر حکومت کے سامنے ڈٹ گئے تھے عمرچیمہ ، زاہد گشکوری اور شاہزیب خانزادہ نے بشیرمیمن کو ہیرو بنانے کی پوری کوشش کی۔

دوسری طرف بشیرمیمن کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بشیرمیمن اصغر خان کیس میں نوازشریف کوبچانے کی کوشش کرتے رہے اور سپریم کورٹ میں یہ بیان دیتے رہے کہ اس کیس میں کچھ ہے ہی نہیں۔ بشیر میمن پر دوسرا الزام یہ ہے کہ انہوں نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کو رہا کروانے میں اپنا کردار ادا کیا اور کیس خراب کروانے کی کوشش کی ہے۔ بشیرمیمن سے متعلق یہ بھی دعویٰ کیا جارہا ہے اور کہ وہ نوازشریف کے بہت قریب ہیں اور نوازشریف کے کہنے پر انہیں ڈی جی ایف آئی اے لگایا گیا
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ حرامی میمنہ شکل سے ہی حرامی اور فراڈیا نظر آتا ہے جو حرامی میمنہ نورے کی تشریف چاٹ کر اسکو استنجہ کرا کے ڈی جی بنا ہو اسکی اوقات یہی ہو سکتی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آخر نکلا نا پلسیا . اب اپنی اوقات نہ دکھائے تو اور کیا کرے بیچارہ ؟؟؟

پنشن سے تو گیا ہی گیا ہے ، جو تھوڑی بہت عزت کسی کونے کھدرے میں باقی رہ گئی تھی بھائی اس سے بھی جائے گا اب
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
واضح رہے کہ بشیرمیمن کے حوالے سے خبریں آتی رہیں کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس بلاکر کہا کہ خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ بناکر چلائیں۔ بشیرمیمن کے استعفیٰ کے بعد جیو پر طرح طرح کی خبریں چلنا شروع ہوئیں۔ پہلے یہ خبر چلی کہ بشیرمیمن کو علی زیدی کی شکایت پر ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹایا گیا۔۔ اس سے بات نہ بنی تو شاہزیب خانزادہ کے پروگرام یہ دعویٰ کیا گیا کہ بشیر میمن پر اعلیٰ حکومتی شخصیات کی طرف سے دبا ؤتھا کہ بشیر میمن اپوزیشن کے ان اراکین کے خلاف مقدمات قائم کریں اور انہیں گرفتار کریں جو حکومت پر سخت تنقید کرتے ہیں
So now that he is removed, we should see a article 6 case against Kh. Asif?
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ حرامی میمنہ شکل سے ہی حرامی اور فراڈیا نظر آتا ہے جو حرامی میمنہ نورے کی تشریف چاٹ کر اسکو استنجہ کرا کے ڈی جی بنا ہو اسکی اوقات یہی ہو سکتی ہے
مزے کی بات یہ ہے کہ یوتھی بھکتوں کے سابقہ عدالتی ابو جی خود اسے اصغر خان کیس کی تفتیش پر مامور کر کے گئے تھے ۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
جو لوگ اندھا دھند اس خاور گھن کی بکواس پر یقین کر کے بشیر میمن پر اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں،ان کو یاد کرا دوں کہ خواجہ آصف کے خلاف آرٹیکل سکس کا کیس بنانے ولی سٹوری کم و بیش دو مہینے پہلے عارف حمید بھٹی نے بریک کی تھی، جیو کے کسی اینکر نے نہیں۔
 
Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
No wonder why a premier Law enforcement and Investigative agency like the FIA (equivalent to FBI of U.S) was toothless and criminally ineffective these past precious 16+ months. All thanks to B.Memon.

The extent to which previous governments have infiltrated their political loyalists into the system is appalling. It seems like a long tough battle for PMIK to weed out all of them and overhaul the system ?