کیا امیر بھٹی صاحب اور بندیال صاحب یونہی سوتے رہیں گے؟

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کا ہر نوجوان اور بچہ جانتا ہے کہ صوبے پر ایک غیر آئینی اور غیر نمائندہ حکومت قابض ہے جسنے نہ صرف آئین بلکہ ہر آئینی ادارے، جمہوری اقدار اور عوام کو حاکمیت کے اصول کو بربادکیا ہے ۔۔ یہ نہ صرف پنجاب کے عوام بلکہ عدالت عالیہ سےبھی کھلا مذاق ہے۔۔

کیا امیر بھٹی صاحب اور بندیال صاحب بتائیں گے کہ یہ صورتحال اتنے لمبے عرصہ سے کیونکر جاری ہے؟ کیوں اس قابض مگر غنڈہ صفت ٹولے کو برداشت کیا جا رہا ہے؟ ، کیا دونوں عدالتیں یونہی قانون کا منجن اور وکلا کا تماشا سجا کر عوام کے حقوق پامال کرنے میں معاونت کر تے رہیں گے؟

پنجاب کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ حمزہ کس بڑے رعونت کار کا لاڈلا ہے ، یہ سرکس کن طاقتور افراد کے تحفظ اور انا کی تسکین کو لگا ہے ،پنجاب حکومت میں کیوں غنڈہ راج مسلط کیا گیا ، پولیس گردی اور مافیا پرستی کس کا ایجنڈا ہے

۔ اگر عدالت عالیہ اور دونون چیف جسٹس ان ظافتوروں کے مقابل اتنے بے بس ہیں تو مستعفی ہو جائیں ورنہ فوری اس غیر قانونی، غیرآئیبی حکومت اور غیر نمائندہ قبضہ حکومت کو بر طرف کر کے اس بھیانک مذاق کا خاتمہ کریں۔۔
،آج آپ جو کریں گے تاریخ اسے یاد رکھے گی کہ کیا آپ قابض غنڈون اور مافیا کے معاونت کار بننے پر مجبور تھے یا آپ کو قانون اور عوام کا مفاد زیادہ عزیز تھا ۔۔ قانونی موشگافیوں، وکلا کی قلابازیوں اور سماعتوں کے ڈرامائی ڈائیلاگز کو کوئی یاد نہیں رکھے گا ۔ دست بستہ درخواست ہے کہ صوبے پر ناجائز قبضہ چھڑوا کر پنجاب کو فوری آزاد کروائیں ۔

Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کا ہر نوجوان اور بچہ جانتا ہے کہ صوبے پر ایک غیر آئینی اور غیر نمائندہ حکومت قابض ہے جسنے نہ صرف آئین بلکہ ہر آئینی ادارے، جمہوری اقدار اور عوام کو حاکمیت کے اصول کو بربادکیا ہے ۔۔ یہ نہ صرف پنجاب کے عوام بلکہ عدالت عالیہ سےبھی کھلا مذاق ہے۔۔

کیا امیر بھٹی صاحب اور بندیال صاحب بتائیں گے کہ یہ صورتحال کیونکر جاری ہے؟ کیوں اس قابض مگر غنڈہ صفت ٹولے کو برداشت کیا جا رہا ہے؟ ، کیا دونوں عدالتیں یونہی قانون کا منجن اور وکلا کا تماشا سجا کر عوام کے حقوق پامال کرنے میں معاونت کر تے رہیں گے؟

پنجاب کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ حمزہ کس بڑے رعونت کار کا لاڈلا ہے ، یہ سرکس کن طاقتور افراد کے تحفظ اور انا کی تسکین کو لگا ہے ،پنجاب حکومت میں کیوں غنڈہ راج مسلط کیا گیا ، پولیس گردی اور مافیا پرستی کس کا ایجنڈا ہے

۔ اگر عدالت عالیہ اور دونون چیف جسٹس ان ظافتوروں کے مقابل اتنے بے بس ہیں تو مستعفی ہو جائیں ورنہ فوری اس غیر قانونی، غیرآئیبی حکومت اور غیر نمائندہ قبضہ حکومت کو بر طرف کر کے اس بھیانک مذاق کا خاتمہ کریں۔۔
،آج آپ جو کریں گے تاریخ اسے یاد رکھے گی کہ کیا آپ قابض غنڈون اور مافیا کے معاونت کار بننے پر مجبور تھے یا آپ کو قانون اور عوام کا مفاد زیادہ عزیز تھا ۔۔ قانونی موشگافیوں، وکلا کی قلابازیوں اور سماعتوں کے ڈرامائی ڈائیلاگز کو کوئی یاد نہیں رکھے گا ۔ دست بستہ درخواست ہے کہ صوبے پر ناجائز قبضہ چھڑوا کر پنجاب کو فوری آزاد کروائیں ۔

بوریوالہ کا اُجڈ اور ڈفر ترین شخص ، بھٹی ، لاہور ہائیکورٹ کا جیف جسٹس بن گیا۔ جس مُسلی کو کوئی اپنے گھر میں برتن مانجنے پر بھی نا رکھے وہ اس قومُ کی تقدیر کے فیصلے کر رہا ہے۔
خان کو آ کر سب سے پہلے ان ب چ عدالتوں اور ان میں بیٹھے ججوں کو فارغ جکر کے ایک نیا عدالتی نظام اور ایک نیا آئین لانا ہو گا۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
283974667_2275199869313667_1190337390917255794_n.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیا امیر بھٹی صاحب اور بندیال صاحب یونہی سوتے رہیں گے؟​

الله انکو جلدی میٹھی ابدی نیند سلا کر ان کی مشکلیں آسان کرے

#MarchAgainstImportedGovt
امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Judges..Police.Bureaucrats sab isi corrupt nizam ka hissa hain..Mafia ne nasalo tak corruption phailae howi ha.Bohat time lagay ga gand saaf kartay kartay..
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نیازیو دیکھتے جاو تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے۔
تبدیلی کا کیڑا یقینا نکل جائے گا تمہارے اندر سے۔
محترم لگتا ہے آپ نسلی اور ازلی غلاموں میں سے ایک دانہ ہیں ، مبارک ہو ، خدا کرے آپ ہمیشہ اپنے اس فطری پیشہ میں جتے رہیں اور اسی میں فلاح پایئیں

رہا عدالت اور قانون کا ، یا امپورٹیڈ حکومت اور حقیقی آذادی کا معاملہ تو پاکستانی عوام اسے کسی طور خود ہی نبٹالیں گے ، آپ کیوں دبلے ہو رہے ہیں ، میں کون میں خواہ مخو
اہ!!!۔​
 
Zainsha

غلام ولام نہیں۔۔ یہ مریم کی یوتھ کا کیڑا ہے۔۔