کیا اسی رفتار سے انصاف غریب اور کمزور طبقوں کے لیے حرکت میں آتا ہے؟

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر گھر بیٹھے ملزم کو ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر ججز ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے نواز شریف بھاگانے میں ججوں نے تاریخی کردار ادا کیا ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے حکومت کو چاہیے اپنے مسلز دیکھائے اور انصاف کی دہجیاں اڑائی جا رہی ہیں کھل کر سامنے آئے اور اپنا واضح موقف لے اس کے لیے چاہے کیسی بھی قربانی دینی پڑے یہ تو تماشہ لگا ہوا ہے ان ججوں کو واضح پیغام جانا چاہیے کہ حکومت تمھارے دھندوں میں ہیں آئے گی کچھ نہیں ہو گا
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے مگر ظلم پر نہیں

امیر المومنین علی ابن ابی طالب کے اِس فرمانِ ذی شان کی روشنی میں کیا پاکستان میں معاشرہ نامی کوئی شے باقی ہے؟
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
اصل بات یہ ہے کہ حکومت کی مرضی کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں۔
خان نوازشریف معاملے میں اپنی غلطی مان چکا ہے، لیکن کسی ایک بھی اہلکار کو نشان عبرت بنایا جو غلط رپورٹس بنانے میں ملوث تھے؟؟؟
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

بالکل کیوں نہیں . غریبوں کو تو اس سے بھی جلد جیل میں ڈال دیا جاتا ہے

اگر یہ انصاف ہے تو وہ بھی تو انصاف ہے