کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا؟

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی کے موقع واردات پر پوھنچنے سے پہلے حضرت فاطمہ پر دروازہ گرایا جا چکا تھا

حضرت علی گوشہ نشین ہو گئے اس پر حضرت عمر آگ اور لکڑیاں لے آئے اور کہا کہ گھر سے نکلو ورنہ ہم آگ لگا دیں گے۔ حضرت فاطمہ نے کہا کہ اس گھر میں حضور بن عبد اللہ کے نواسے حسنین موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہونے دیں۔

حضرت علی کے باہر نہ آنے پر گھر کو آگ لگا دی گئی۔ حضرت فاطمہ دوڑ کر دروازہ کے قریب آئیں اور کہا کہ ابھی تو میرے باپ کا کفن میلا نہ ہوا۔ یہ تم کیا کر رہے ہو۔ اس پر ان پر دروازہ گرا دیا اسی ضرب سے حضرت فاطمہ
شہید ہوئیں۔
. . . .
اس کے بعد حضرت علی نے صبر کیا کہ حاکم وقت خود جرم میں ملوث ہو تو بندہ صبر ہی کر سکتا ہے جیسا کہ سرداران مکہ کے رسول پاک اور ان کے خاندان پر ظلم و ستم پر رسول پاک نے صبر کیا تھا

.....کبھی کسی کتاب کا حوالہ بھی دے دیا کریں - بھلے اپنی دیومالائی کتابوں کا سہی- یاد رہے
شیعہ کے ہاں حدیث کا علم ہجرت کے نو سو "٩٠٠" سال بعد شروع ہوا حوالہ - لہذا ان کے لیے روایات کی سند کی تصدیق کا عمل تقریبا نا ممکن تھا - سونے پہ سہاگہ شیعہ کے خیالی بارویں امام نے دو سو ساٹھ ہجری "٢٦٠" میں اس دنیا سے چھپنے کا فیصلہ کر لیا - حوالہ - لہذا جس وجہ کے سبب شیعہ نے حدیث کے علم کے فروغ اور حصول کیلئے کوئی کاوش نہ کی انہیں ان دیومالائی کتب کا ہی سہارا لینا پڑھا جو کہ شیعہ حدیث کی کتابوں کے نہ ہونے کے سبب لکھی گئیں- پھر جب ٩٠٠ ہجری کے بعد شیعہ حدیث کی کتابیں لکھی گئیں تو ان کی ترتیب کے لیے ان ہی دیومالائی کتابوں اور تاریخ کی کتابوں مثال کے طور پر تاریخ طبری کا سہارا لیا گیا جبکہ تاریخ طبری کا مصنف خود اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھتا ہے -حوالہ - کہ مجھے جو لوگوں نے روایت کیا میں نے لکھ لیا ان روایات کی سند کا میں ذمدار نہیں
 
There is only 1

آپ اگر عقل رکھتے ہوتے تو آپ کو پتہ چلتا کہ محترم ممبر نالج صاحب مجھ سے عقلی اعتراض کا جواب مانگ رہے ہیں ، یہاں ریفرنس ضروری نہیں
. . . . . . . .
آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے دین پر اعتراضات کرتے وقت مجھے قوٹ نہ کیا کریں . دوسرے ممبران جب آپ کی پوسٹ دیکھیں گے تو خود ہی آپ کو جواب دے دیا کریں گے . مجھے قوٹ کرنے سے انہیں شائبہ ہوتا ہے کہ کہیں میرے سے بات تو نہیں چل رہی اس لئے وہ آپ کو جواب دینے سے اجتناب کرتے ہیں . جب کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ ایک ٹرولر کی طرح جواب کو ان سنا کرتے ہیں ، سوالات کا ڈھیر لگاتے ہیں اور دروغ گوئی کرتے ہیں اس لئے میں آپ کو جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی کے موقع واردات پر پوھنچنے سے پہلے حضرت فاطمہ پر دروازہ گرایا جا چکا تھا

حضرت علی گوشہ نشین ہو گئے اس پر حضرت عمر آگ اور لکڑیاں لے آئے اور کہا کہ گھر سے نکلو ورنہ ہم آگ لگا دیں گے۔ حضرت فاطمہ نے کہا کہ اس گھر میں حضور بن عبد اللہ کے نواسے حسنین موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہونے دیں۔

حضرت علی کے باہر نہ آنے پر گھر کو آگ لگا دی گئی۔ حضرت فاطمہ دوڑ کر دروازہ کے قریب آئیں اور کہا کہ ابھی تو میرے باپ کا کفن میلا نہ ہوا۔ یہ تم کیا کر رہے ہو۔ اس پر ان پر دروازہ گرا دیا اسی ضرب سے حضرت فاطمہ
شہید ہوئیں۔
. . . .
اس کے بعد حضرت علی نے صبر کیا کہ حاکم وقت خود جرم میں ملوث ہو تو بندہ صبر ہی کر سکتا ہے جیسا کہ سرداران مکہ کے رسول پاک اور ان کے خاندان پر ظلم و ستم پر رسول پاک نے صبر کیا تھا

you have written " اس کے بعد حضرت علی نے صبر کیا کہ حاکم وقت خود جرم میں ملوث ہو تو بندہ صبر ہی کر سکتا ہے " Not, True. Hazrat Imam Hussain refused to be patient and chose to confront the zalim hakim-e-waqat. It is prophet Muhammad PBUH Hadees that, Zulm koh hath say roku, if you can't do so then speak against it, if you cant even do that then " dil say bura janu. that is the minimum for the weakest " Sher-Khuda was not the weakest. If Hazrat Ali could lead a war against Hazrat Ayesha then when stopped him to have a war against murderers of prophet Muhammad's daughter i.e. his wife ? . There is period of over two decades i.e. 24 years of first 3 Khulf-e-Rashdeen and Hazrat Ali never tried to get justice for Hazrat Fatima ? If what I am saying is not making sense then ask anyone , except a shia , even a non muslim, they will say my points do make sense. Never in the history Hazrat Ali confronted Hazrat Umar for his wife's unfair murder. Can you imagine a bigger crime than murdering prophet Muhammad's loving daughter and you are saying Hazrat Ali chose to have patience. Not making sense . This is the reason is it very difficult for a sunni to believe Hazrat Fatima was murdered by Hazrat Umer as Shia believe. She was married to the God's Lion and blaming Hazrat Ali that he ignored her martyrdom and chose patience is very difficult to be believed by a sunni Muslim. It is an insult to Hazrat Umar and an Insult to Hazrat Ali.
 
الحمد الله . . . یہ بات تو واضح ہو گئی کہ حضرت فاطمہ پر حملہ ہوتے وقت حضرت علی نے جوابی حملہ کیوں نہیں کیا تھا
اب آپ کا یہ ہی اعتراض رہ جاتا ہے کہ اس حملے کے بعد حضرت علی نے تلوار کیوں نہ اٹھائی . اس ضمن میں آپ نے امام حسین کے یزید کی بیعت نہ کرنے اور حضرت علی کے جنگ جمل لڑنے کا نقطہ اٹھایا ہے
عرض ہے کہ
حضرت علی ، امام حسین پر جنگیں مسلط کی گئیں تھیں ، انہوں نے خود حملے نہیں کیے تھے
اور رسول پاک نے بھی انصاف لینے کے لئے حاکم وقت کے خلاف تلوار نہیں اٹھائی تھی ، صبر ہی کیا تھا
 
Ask a third person if your arguments were strong enough or mine . This was only one issue which would have raised many questions in your mind. I have several more questions , let me know when you are ready.
 
میں جواب دینے کے لئے تیار ہوں ، آپ سوال پوچھیں
. . . . . .
کبھی وقت ملے تو اس بات پر بھی سوچ وچار کیجئے گا کہ خیر النساء کی عمر مبارک اتنی کم کیوں تھی
 
you wrote "کبھی وقت ملے تو اس بات پر بھی سوچ وچار کیجئے گا کہ خیر النساء کی عمر مبارک اتنی کم کیوں تھی "

I asked a similar question to you earlier. Why her brother age was only 3? Was he murdered too ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جی ضرور
قرآن میں ہر سوال کا جواب موجود ہے
لیکن
سارا قصور سمجھنے والوں کا ہے جن کے دل گناہوں کی وجہ سے کند ہو گئے ہیں لہٰذا انہیں سمجھ نہیں آتی
بیسیوں مثالیں دے سکتا ہوں جن کا جواب کسی نام نہاد علما کے پاس نہیں
جی نہیں قصور سمجھنے والوں کا نہیں بلکہ سمجھنے کی کوشش نہ کرنے والوں کا ہے
جو لوگ صّدق دل سے سمجھنے کی کوشش اور فکر کرتے ہیں الله فرماتے ہیں میں انکے لیے قران
آسان کر دیتا ہوں....کیوں؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
you wrote "کبھی وقت ملے تو اس بات پر بھی سوچ وچار کیجئے گا کہ خیر النساء کی عمر مبارک اتنی کم کیوں تھی "

I asked a similar question to you earlier. Why her brother age was only 3? Was he murdered too ?
معذرت ، آپ کے کمنٹ کے آخری حصے میں چھوڑتا رہا ، آپ چونکہ ایک ہی بات کر کے اس سے متعلقہ جملے لکھتے تھے اس لئے . . . . . خیر آپ نے پوچھا ہے تو میں جواب دے دیتا ہوں
. . . . . .
انسان کا اندرونی مدافعتی نظام بیماریوں سے لڑنے کے لئے ہوتا ہے ، جب انسان پیدا ہوتا ہے تو مدافعتی نظام ابتدائی شکل میں ہوتا ہے ، ایسی حالت میں بچہ بیماریوں کا آسانی سے شکار بن جاتا ہے اور اس سے موت بھی واقعہ ہو سکتی ہے
لیکن عمر کے ساتھ ساتھ انسان کا مدافعتی نظام بھی ایوولو ہوتا ہے
اب اگر انسان نیک کاموں میں عمر گزارے اور اسلامی اصولوں پر عمل کرے تو اس کی ذہنی اور جسمانی صحت اچھی رہتی ہے ، لیکن اگر کوئی برے کاموں میں وقت گزارے تو اس کی صحت بھی اس کے مطابق ڈھل جاتی ہے
اسی لئے الله نے نابالغ بچے بچوں کی بخشش کا اعلان کیا ہے اور بالغوں کو کہا ہے کہ ہر تکلیف تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے
لہٰذا نابالغ کی وفات میں اس کا کوئی قصور نہیں نکلتا لیکن بالغ کی وفات میں اس کا قصور نکلتا ہے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی نہیں قصور سمجھنے والوں کا نہیں بلکہ سمجھنے کی کوشش نہ کرنے والوں کا ہے
جو لوگ صّدق دل سے سمجھنے کی کوشش اور فکر کرتے ہیں الله فرماتے ہیں میں انکے لیے قران
آسان کر دیتا ہوں....کیوں؟
سمجھنے کا طریقہ تو وہی ہو گا نا جو الله نے بیان کیا ؟ یعنی رسول اور ان کے اہل بیت سے رہنمائی لینا
. . . . ..
اس کو اگر مثال سے سمجھنا چاہیں تو میں آپ سے چند ایک آیات کے بارے میں پوچھ لیتا ہوں اور آپ اپنی سمجھ بوجھ سے اس کا جواب پانچ دنوں میں لے آئیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
you wrote "کبھی وقت ملے تو اس بات پر بھی سوچ وچار کیجئے گا کہ خیر النساء کی عمر مبارک اتنی کم کیوں تھی "

I asked a similar question to you earlier. Why her brother age was only 3? Was he murdered too ?
they don't have an argument just going to ask you a question in response to your question.
 
your howza dwellers are not doing a very good job in helping you.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

سمجھنے کا طریقہ تو وہی ہو گا نا جو الله نے بیان کیا ؟ یعنی رسول اور ان کے اہل بیت سے رہنمائی لینا
. . . . ..
اس کو اگر مثال سے سمجھنا چاہیں تو میں آپ سے چند ایک آیات کے بارے میں پوچھ لیتا ہوں اور آپ اپنی سمجھ بوجھ سے اس کا جواب پانچ دنوں میں لے آئیں
او بھای صاحب ...آپ خواہ مخواہ میں نہ میرے استاد بنو اور نہ ہی ممتحن
میں جیسا بھی ہوں ٹھیک ہوں...کیوں نہ آپ اپنا کام کرو اور میں اپنا؟
اب اس میں کیا ... ?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
you wrote "کبھی وقت ملے تو اس بات پر بھی سوچ وچار کیجئے گا کہ خیر النساء کی عمر مبارک اتنی کم کیوں تھی "

I asked a similar question to you earlier. Why her brother age was only 3? Was he murdered too ?

جب آپ کسی شیعہ کو یہ سمجھانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام سے کتنا دور ہے یا کسی ساتھی مسلمان کو شیعہ کے دھوکے سے بچانے میں میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو بجاۓ غیر ضروری مسائل پر بحث میں وقت ضایع کرنے کے, شیعہ سے صرف دو سوالات پوچھیں

سوال اول: قرآن مجید کی کسی ایک واضح آیت سے شیعہ کی خیالی امامت ثابت کریں، آیت بلکل واضح ہونی چائیے اور بغیر کسی تشریح کے ؟
سوال دو: موجودہ امام شیعہ کی امامت کیسے کرتے ہیں؟

For more information on how to debate with Shia , Click here
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
او بھای صاحب ...آپ خواہ مخواہ میں نہ میرے استاد بنو اور نہ ہی ممتحن
میں جیسا بھی ہوں ٹھیک ہوں...کیوں نہ آپ اپنا کام کرو اور میں اپنا؟
اب اس میں کیا ... ?
Saboo , App yahan kya ker rahay hain? Yahan bachon kah kiya kaam ? App kah kaam hay siasat.pk per Imran Khan koh support kernah or joh log PTI koh criticise karain un per keecharh uchalna. app jayen apnah kaam karain. Yahan per mazhab ki baat hoh rahee hay. Aap jayn bahar jah ker khalain.
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

جب آپ کسی شیعہ کو یہ سمجھانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام سے کتنا دور ہے یا کسی ساتھی مسلمان کو شیعہ کے دھوکے سے بچانے میں میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو بجاۓ غیر ضروری مسائل پر بحث میں وقت ضایع کرنے کے, شیعہ سے صرف دو سوالات پوچھیں

سوال اول: قرآن مجید کی کسی ایک واضح آیت سے شیعہ کی خیالی امامت ثابت کریں، آیت بلکل واضح ہونی چائیے اور بغیر کسی تشریح کے ؟
سوال دو: موجودہ امام شیعہ کی امامت کیسے کرتے ہیں؟

For more information on how to debate with Shia , Click here
Did "there is only 1" , respond to your questions ? For me there are so many things in shia religion which do not make sense. Like accusation that Hazrat Umar murdered Sher-e-Khuda wife (who was also Prophet Muhammad's beloved daughter) and he accepted it. You might have seen from my last posts that I do not engage in this kind of debate. But if someone from Shia sect accuses us of not following the right path only then I counter their arguments. But I have to admit one thing, at all time there is only 1 argued with me in a respectful manner. Earlier he was making fun, that was inappropriate. I have many question which I will ask him in the near future. Religion should be discussed in a respectful manner.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Saboo , App yahan kya ker rahay hain? Yahan bachon kah kiya kaam ? App kah kaam hay siasat.pk per Imran Khan koh support kernah or joh log PTI koh criticise karain un per keecharh uchalna. app jayen apnah kaam karain. Yahan per mazhab ki baat hoh rahee hay. Aap jayn bahar jah ker khalain.
ہاہاہا....میں بھی یہاں ووہی کر رہا ہوں جو آپ کر رہے ہیں ؟ میں اگر ٹائم ضایع کر رہا ہوں تو
آپ بھی جھک مار رہے ہو.. بلکل ہم عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اور انکے مخالفین کو سبق سکھاتے رہیں گے.
ویسے بھی یہ ایک پولیٹکل فورم ہے ..یہاں سیاست پر بات ہونی چاہئیے ناکہ آپ شیعه سنی جھگڑا لیکر بیٹھ جاؤ
اگر مذھب پر بات کرنی ہے تو جاؤ بھائی کہیں اور جاکر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناؤ...یہ فورم اسکے لیے
مناسب نہیں ہے .....اب اس میں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Did "there is only 1" , respond to your questions ? For me there are so many things in shia religion which do not make sense. Like accusation that Hazrat Umar murdered Sher-e-Khuda wife (who was also Prophet Muhammad's beloved daughter) and he accepted it. You might have seen from my last posts that I do not engage in this kind of debate. But if someone from Shia sect accuses us of not following the right path only then I counter their arguments. But I have to admit one thing, at all time there is only 1 argued with me in a respectful manner. Earlier he was making fun, that was inappropriate. I have many question which I will ask him in the near future. Religion should be discussed in a respectful manner.
Yes I agree with you that religion should be discussed in a respectful manner but not on this forum...Please find a proper forum for that.....Ab is mein kia?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Ask a third person if your arguments were strong enough or mine . This was only one issue which would have raised many questions in your mind. I have several more questions , let me know when you are ready.

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
آپ کا یہ نقطہ کہ حضرت علی شیر خدا ہوتے ہوۓ اپنی بیوی کو نہ بچا سکے اور نہ ہی انہوں نے اس کا بدلہ لیا- اسی نقطے پر ایک مسلمان عالم نے ایک شیعہ عالم کے باطل عقیدہ امامت کو ڈھیر کر دیا - نیچے ویڈیو کلپ میں وہ دلچسپ مناظرہ پوسٹ کر رہا ہوں - عوام الناس کے فائدے کے لئے اس مناظرے کا اردو ترجمہ بھی پوسٹ کر رہا ہوں- ملاحظہ کیجئے

مسلم عالم : کیا حضرت علی رضي الله عنه نے ابوبکر رضي الله عنه سے بیعت کی تھی یا نہیں؟
شیعہ عالم: نہیں انہوں نے نہیں کی

مسلم عالم: اگر میں آپ کو شیعوں کی کتابوں سے یہ ثابت کردوں کہ انہوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟۔
شیعہ عالم: نہیںانہوں نے نہیں کی ..... انہوں نے کی لیکن وہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ولایت دینے پر مجبور ہوۓ

مسلم عالم: مجبور تھے! کیا آپ اس عظیم اور بہادر آدمی کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ !! انہیں مجبور کیا گیا؟
شیعہ عالم: انہیں مجبور کیا گیا

مسلم عالم: بہت عمدہ ! چنانچہ انہوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے بیعت کی

شیعہ عالم: ہاں لیکن زبردستی

مسلم عالم: ٹھیک ہے !! مجھے جواب دو اور لوگ شیعہ ہوجائیں گے۔ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے معصومیت ( غلطی کرنے سے پاک) کی بنا پر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی، کیوں کہ یہ اللہ کی طرف سے تھی؛ یا انہوں نے اپنی ہی سوچ اور اجتہاد پر مبنی یہ فیصلہ کیا ؟ !!
شیعہ عالم: امام علی رضی اللہ عنہ کو بیعت کرنے پر مجبور کیا .... !!؟

مسلم عالم: ٹھیک ہے ، چلیں مان لیتے ہیں کہ انہیں زبردستی بیعت کے لئے مجبور کیا گیا۔ لیکن کیا اللہ نے اسے ایسا کرنے کے لئے کہا ، یا انہوں نے یہ اپنے طور سے فیصلہ کیا؟ چونکہ آپ لوگوں کا ماننا ہے کہ امام علی رضی اللہ عنہ معصوم ہیں (کبھی غلطی نہیں کرتے اور اللہ سے حکم لیتے ہیں)، یا انہوں نے اپنی رائے سے اور انہوں نے جو مناسب سمجھا اسی بنا پر بیعت کی ؟؟
شیعہ عالم: بے شک ، وہ معصوم ہیں .... !! ؟؟

مسلم عالم: اوہ خدایا !! ہم جانتے ہیں کہ وہ معصوم تھے ، بس سوال کا جواب دیں
شیعہ عالم: نہیں یہ ان کی رائے نہیں تھی !! اللہ نے انھیں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کا حکم دیا

اگر آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آتی تھی تو اسے پڑھیں

شیعیت کا عقیدہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ معصوم ہیں (نبیوں کی طرح) اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے احکامات لیتے ہیں اور کبھی بھی گناہ یا غلطی نہیں کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا تمام انبیاء سے بہتر ہیں۔ تو یہ سوال ان کے عقیدہ کو باطل ثابت کر دیتا ہے۔ اگر علی رضی اللہ عنہ نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کو معصوم ہونے کی بنا پر ولایت دی تو پھر اہل البیت کا عقیدہ ولایت اسلام کا حصہ نہیں ہے !!!! کیونکہ اللہ راضی تھا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لئے امامت چاہتا تھا
اور اگر علی رضی اللہ عنہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اپنی رائے اور اپنے اجتہاد کی بنیاد پر ولایت دی اور بیعت کر لی تو علی رضی اللہ عنہ معصوم نہیں ہیں !!! پھر معصومیت کا عقیدہ بھی غلط ہے !!!! کیوں کہ انہوں نے غلطی سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ولایت دے دی ، جو شیعوں کے خیال میں کافر تھے

میں قسم کھاتا ہوں اگر آپ اپنا دماغ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو شیعہ مذہب کے بارے میں حقیقت معلوم ہوجاتی اور آپ اسے پہلے ہی چھوڑ دیتے۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ ہم سب کو صحیح مذہب اور راہ پر گامزن کرے۔ آمین
 
Citizen X

President (40k+ posts)
they don't have an argument just going to ask you a question in response to your question.
Same old tactics to dodge having to explain their twisted beliefs, I don't know if you can, because I certainly can't that has even cultist every been able to given even one satisfactory answer or logical argument in defense of all their baatil aqeedas and pagan acts of worship?