karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ تر نئے لوگ کسی ناصبی کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو مبلغ بن کر اسے ناسبیت کی تعلم دینے کی کوشش کرتا ہے . اب نیا بندہ ناصبیوں کے عقائد سن کر پریشان ہوتا ہے اور آخر میں دہشت گرد ٹائپ کا بندہ بن جاتا ہے یا اسلام کے بارے میں اتنا متنفر ہو جاتا ہے کہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتا
مثلا اسی تھریڈ میں موصوف نے اپنے بڑوں کے عمل کو لوٹ مار ثابت کر دیا ہے . کسی بھی غیر جانبدار شخص کو چنگیز خان ، جارج بش اور ان کے بڑوں میں فرق سمجھ نہیں آئے گا . یہاں تک کہ آپ ان لوگوں کے اعمال کی اسلام سے لاتلقی کا اعلان نہ کر دیں
اس کے علاوہ قاتل اور مقتول کے ایک برابر ہونے کا عقیدہ . . . . کسی بھی انسان کو کنفوز کرنے کو کافی ہے
یہ تو چند موٹے موٹے اختلافی امور ہیں ان کے علاوہ بھی تقریبا ہر چھوٹے معاملے میں بھی ناصبیوں کی طرف سے گڑ بڑ کی گئی ہے
مثلا
اگر رسول پاک خیر البشر تھے اور ساری زندگی پرہیزی خوراک کھاتے رہے اور طب نبوی کے بھی ماہر تھے تو ایسا کیوں ہوا کہ انہوں نے تریسٹھ برس کی اوسط عمر پائی ؟ یہ کھاؤ وہ نہ کھاؤ ، ایسے کھاؤ ویسے نہ کھاؤ ساری رہنمائی موجود ہے لیکن اس کے باوجود صرف اوسط عمر ؟
آج کل چین جاپان میں لوگ حرام خوراکیں کھا کر بھی سو سال یا اس سے زیادہ زندہ رہ لیتے ہیں . پھر جب انہیں رسول پاک کی رحلت سے متعلق آدھا سچ بتایا جاتا ہے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں
اس کے علاوہ حضرت فاطمہ کی انتہائی کم عمری میں شہادت . . . . نیا بندہ حیران ہوتا ہے کہ یہ کیسا دین ہے کہ باپ کی فرمابردار بیٹی کو اچھی صحت نہ دے سکا .کسی حادثے سے انسان کی جان جانا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن اگر کم عمری کی وفات کو قدرتی قرار دے دیا جائے تو یقینا صحت کا کوئی مسلہ تھا ، اور رسول پاک کو صحت کے اس مسلے کو دور کرنا چاہیے تھا
. . . . . .
سچ تو یہ ہے کہ رسول پاک کو زہر دیا گیا تھا اور حضرت فاطمہ کو شہید کیا گیا تھا ، اگر کوئی نیا بندہ حقیقی اسلام یعنی شیعہ مبلغ کے پاس آئے تو اس کو ان سوالات کے جوابات مل جاتے ہیں
ہولہ ہاتھ رکھو جی۔ ایسی بونگیاں مارتے ہوئے بندہ کبھی سوچ بھی لییتا ہے کہ جس کو تم نے ساری دنیا کا سارا کاروبار سونپ دیا یعنی بارش رزق موت حیات اس کو کیا ہوا جب اس کی اپنی بیوی پر ظلم ہوا؟ ہم کبی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گستاخی نہیں کر سکتے یہ تم ہی ہو جو اصل ناصبی ہو کہ تمہارے نزدیک حضرت علی موت کے ڈر سے ناحق کو بھی حق تسلیم کر لیتے ہیں؟ اپنی بیوٰ پر ظلم وہ بھی ایسا کہ بچہ بھی ضائع ہو گیا اس کو بھی سہہ لیتے ہیں؟ کبھی حوش میں نہیں تو مدہوشی میں ہی خیال کر لینا کہ یہ
دین ہے یا داستاں عمرو عیار؟
دین ہے یا داستاں عمرو عیار؟
Last edited: