کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
tafseli jawab
ویسے آپ کو شرم نہیں آتی ، بار بار بھاگ جانے اور پھر فضول باتیں کرنے سے ؟
. . . . .
تھریڈ آپ نے اپنے بڑوں کے مونہوں پر کالک ملنے کا بنایا ہے . اس پر سوالات کیے تو آپ حسب عقیدہ موضوع بدلنے پر آ گئے اور وہ بھی وہ موضوع جس کا آپ کو جواب دیا جا چکا ہے
 
Pakistani1947

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....خواتین و حضرات....آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فورم پر شیعہ سنی فسادات
پهوٹ پڑے ہیں ...آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا...بس بیٹھ کر تماشا دیکھیں...شیعہ سنی کو ننگا کریں گے
اور سنی شیعہ کو.....ہاہا.....شیعہ تو چونا لگا کر گزارا کر لیں گے....سنی کیا کریں گے؟
? .......@Pakistani 1947 There is only 1
 
Question was , if Islam spread through sword. Ager Pakistani 1947 or There is only one aamnay saamnay hohtay toh abhi talwar uth jaatee.

دیر اس اونلی ون صاحب ہمارے ہر تھریڈ میں گند ڈالنے آ جاتے ہیں- میں نے ثابت کیا کہ اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ حسن سلوک سے پھیلا- یہ صاحب آ گۓ اور شروع ہو گۓ کہ نہیں تلوار کے زور پر پھیلا ہے- آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ کون تشدد پسند ہے- اس سے پہلے کہ ان کے چیلے جنہوں نے غدید کے نام سے تھریڈ سٹارٹ کیا تھا اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین اور أمهات المسلمين رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کے لئے انتہاہی نا زیبا الفاظ استعمال کئے-"اس لنک کو کلک کریں اگر آپ میں ہمت ہے انہیں پڑھنے کی" - میرا تو دل بہت خراب ہو گیا ہے اس شیعہ کلٹ سے- اسی لئے میں نے ان کے تمام گھٹیا اور غلیظ عقائد مسلمانوں کے سامنے لے آیا ہوں تاکہ مسلمانوں کو یہ دھوکہ نہ دے سکیں-اور پھر سے "غدیر" والا کھیل نہ کھیلیں- مجھے تو لگتا ہے کہ دیر اس اونلی ون صاحب دوسری آئ ڈی سے لوگ ان ہو کر ایسی گھٹیا باتیں ہمارے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں کرتے ہیں
 
Last edited:

knowledge88

I fully agree with you on this point. There is only one , chided you in his remarks. Insulting another Muslim because he is from a different sect is unjust and unfair.
I could give him hundreds of argument to prove him wrong. For example he had said that Hazrat Fatima died in young age. Shia believe that she was attacked by Hazrat Umer. My question to him is , if that is the case then why her husband Hazrat Ali who had a title of Sher-e-khuda did not protect his wife. In fact he did nothing. How can it be possible for any husband to see his wife being murdered and he stay quiet and watch. Let alone someone as brave as Hazrat Ali. I am not expecting him to convert to be a Sunni. My point is that one should respect other sects otherwise there will be people like me who will pose a question to which they will not have an answer. Let's see if there is only one has an answer to my question.
 
I could give him hundreds of argument to prove him wrong. For example he had said that Hazrat Fatima died in young age. Shia believe that she was attacked by Hazrat Umer. My question to him is , if that is the case then why her husband Hazrat Ali who had a title of Sher-e-khuda did not protect his wife. In fact he did nothing. How can it be possible for any husband to see his wife being murdered and he stay quiet and watch. Let alone someone as brave as Hazrat Ali. I am not expecting him to convert to be a Sunni. My point is that one should respect other sects otherwise there will be people like me who will pose a question to which you will not have an answer. Let's see if there is only one has an answer to my question.
یہ شخص صرف اپنے خیالی چٹھے امام کی خلاف قرآن باتوں پر عمل کر رہا ہے- شیعہ برادری کتابوں میں ان کے خیالی چھٹے امام سے منسوب کرتے ہوۓ لکھا ہے

رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جب تم میرے بعد بدعت اور شک / شبہ کرنے والے لوگ پاؤ تو ان سے بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ " ان کی کردار کشی کریں اور ان کے خلاف "منفی" دلائل لائیں تاکہ وہ اسلام میں فساد لانے سے باز رھیں۔ آپ لوگوں کو ان کے خلاف متنبہ کریں اور ان کی بدعت نہ سیکھیں۔ الله آپ کے لئے حسنات "اچھے اعمال " لکھے گا ، اور اگلی
زندگی میں آپ کے درجات بلند کرے گا۔
أستغفر الله- أستغفر الله -أستغفر الله

Source: [Al-Kafi by Al-Kulayni vol. 2, ch. 159 ‘Sitting/Associating with Sinful People’, pg. 375, hadith #4, authenticated by Al-Majlisi as a Sahih hadith in his ‘Mir’at Al-‘Uqul, vol. 11, pg. 77.Numerous other Shia scholars have authenticated it too such as: ‘Ayatollah’ Al-Khoie in his Misbah Al-Fuqaha, vol. 1, pg. 354, ‘Ayatollah’ Javad Tabrizi in his Al-Irshad and many others] .

نیچے بیان کی گئی آیات سے واضح ہے کہ الله کے راستے پر بلانے کے لئے نرم رویہ اور عمدہ طریقہ سے نصیحت کی جانی چاہئیے
- قرآن کہتا ہے

(Qur'an 16:125) ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

(Qur'an 3:159) فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
پھر الله کی رحمت کے سبب سے تو ان کے لیے نرم ہو گیا اور اگر تو تند خو اور سخت دل ہوتا تو البتہ تیرے گرد سے بھاگ جاتے پس انہیں معاف کردے اور ان کے واسطے بخشش مانگ او رکام میں ان سے مشورہ لیا کر پھر جب تو اس کام کا ارادہ کر چکا تو الله پر بھروسہ کر بے شک الله توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا....خواتین و حضرات....آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فورم پر شیعہ سنی فسادات
پهوٹ پڑے ہیں ...آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا...بس بیٹھ کر تماشا دیکھیں...شیعہ سنی کو ننگا کریں گے

? .......@Pakistani 1947 There is only 1
بھائی جی ! آپ ہم سے سوال پوچھیں ، تقیہ ، متہ ، بدا ، امامت جو بھی آپ کے ذہن میں الجھن ہو ہم سے پوچھیں . فورم کی انتظامیہ کی کانی آنکھ کی وجہ سے ہم تھریڈ نہیں بنا سکتے لیکن کمنٹس کا تو جواب دے سکتے ہیں
اور اگر ہمارے مخالفین اپنے عقائد کی ترویج کرتے ہیں تو ہمارے سوالات یا اعتراضات کا بھی جواب دینا چاہیے ، آخر تبلیغ کا یہی تو طریقہ کار ہے

اور سنی شیعہ کو.....ہاہا.
پاکستانی صاحب ہمیشہ سچ جھوٹ کو گڈ مڈ کرنے ، دروغ گوئی کرنے اور پروپیگنڈہ کرتے ہیں
اس تھریڈ پر یہ بدا کے عقیدے پر پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ بدا کے عقیدے سے متعلق میں انہیں جواب دے چکا ہوں . تھریڈ کا لنک . ٹھیک ہے جواب انہیں پسند نہیں آیا ہو گا تو انہیں اسی تھریڈ پر سوال کرنا چاہیے تھا ، وہاں سے یہ فرار ہو گئے اور آج پھر سے زیرو سے سٹارٹ لے لیا
اس کے علاوہ ان کو امامت ، تبرا ، اور دیگر معاملات پر بھی جواب دیا ہے ہر بار یہ گفتگو چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں اور پھر دوبارہ آ کر پھر سے زیرو سے سٹارٹ . . . . . صاف ظاہر ہے کہ یہ گفتگو نہیں چاہتے صرف پروپیگنڈہ کرنا چاہتے ہیں

....شیعہ تو چونا لگا کر گزارا کر لیں گے....سنی کیا کریں گے؟
I will take that as a compliment!!! ??

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
I fully agree with you on this point. There is only one , chided you in his remarks. Insulting another Muslim because he is from a different sect is unjust and unfair.
I could give him hundreds of argument to prove him wrong. For example he had said that Hazrat Fatima died in young age. Shia believe that she was attacked by Hazrat Umer. My question to him is , if that is the case then why her husband Hazrat Ali who had a title of Sher-e-khuda did not protect his wife. In fact he did nothing. How can it be possible for any husband to see his wife being murdered and he stay quiet and watch. Let alone someone as brave as Hazrat Ali. I am not expecting him to convert to be a Sunni. My point is that one should respect other sects otherwise there will be people like me who will pose a question to which they will not have an answer. Let's see if there is only one has an answer to my question.
حضرت ابو زر غفاری کا مرتبہ حضرت سلیمان سے ایک درجے کم ہے کیونکہ جب مولا علی کے گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹا گیا تھا تو حضرت ابوذر غفاری نے تلوار نکال لی تھی ، لیکن حضرت سلیمان نے تلوار پر ہاتھ رکھ کر مولا علی کے حکم کا انتظار کیا تھا
میرے خیال میں آپ کے سوال سے متعلق اتنا اشارہ کافی ہے
. . . . .
آپ جتنے چاہیں اعتراضات پوچھیں گے ہمارے پاس جواب موجود ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ کو آپ کے عقائد میں خامیوں کے متعلق بتایا جائے . جیسا کہ ہمارے ہاں حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کی شہادت ہے اور آپ کے ہاں طبعی وفات ہے . اور میں نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ اگر طبعی وفات مان لی جائے تو لامحالہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ سچے رسول کی بیٹی جو خیر النساء بھی تھیں ، کی عمر اتنی کم کیوں تھی
بھئی میرے جیسا گناہگار بندہ تھوڑا بہت اسلامی اصولوں پر عمل کرے تو صحت پر انتہائی خوش کم اثر پڑتا ہے تو جو لوگ ساری زندگی اعلی اصولوں پر عمل کرتےرہے ان کی طبعی عمر اتنی کم کیسے ؟طب نبوی کے ماہر رسول نے ان کی اچھی صحت کیوں نہیں یقینی بنائی ؟
. . . . .
آپ یہ ویڈیو دیکھیں ، اس میں قرآن کی آیت سے بتایا گیا ہے کہ اس زمانے میں کس کس طرح کے لوگ تھے . ویڈیو بیس منٹ کی ہے آپ دیکھیں گے تو ضرور فائدہ ہو گا . انشاء الله

Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی جی ! آپ ہم سے سوال پوچھیں ، تقیہ ، متہ ، بدا ، امامت جو بھی آپ کے ذہن میں الجھن ہو ہم سے پوچھیں . فورم کی انتظامیہ کی کانی آنکھ کی وجہ سے ہم تھریڈ نہیں بنا سکتے لیکن کمنٹس کا تو جواب دے سکتے ہیں
اور اگر ہمارے مخالفین اپنے عقائد کی ترویج کرتے ہیں تو ہمارے سوالات یا اعتراضات کا بھی جواب دینا چاہیے ، آخر تبلیغ کا یہی تو طریقہ کار ہے

I will take that as a compliment!!! ??

دیکھیں بھآیی میں اکثر کسی کے مذھب بارے خواہ مخواہ کی بحث میں نہیں الجھتا
میری نظر میں مذھب ایک عقیدے کا نام ہے ...جسپر آپکا ایمان ہے وہ آپکا مذھب ہے اور جسپر
میرا ایمان ہے وہ میرا مذھب ہے...نہ آپکے کہنے پر میں بدلونگا اور نہ میرے کہنے پر آپ ...اسلئے
آپکو اپنا مذھب مبارک اور مجھے میرا ...الله الله خیر صلہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیں بھآیی میں اکثر کسی کے مذھب بارے خواہ مخواہ کی بحث میں نہیں الجھتا
میری نظر میں مذھب ایک عقیدے کا نام ہے ...جسپر آپکا ایمان ہے وہ آپکا مذھب ہے اور جسپر
میرا ایمان ہے وہ میرا مذھب ہے...نہ آپکے کہنے پر میں بدلونگا اور نہ میرے کہنے پر آپ ...اسلئے
آپکو اپنا مذھب مبارک اور مجھے میرا ...الله الله خیر صلہ
جی بلکل
تبلیغ دوسرے کے پیچھے پڑ کر نہیں ہوتی ، بلکے اچھے طرز عمل سے ہوتی ہے کہ دوسرا بندہ خود پوچھے کہ اس اچھے طرز عمل کی بنیاد کیا ہے
فورم پر ہم صرف گفتگو ہی کر سکتے ہیں اس لئے آپ کو دعوت دی تھی کہ آپ ہم سے سوال پوچھ سکتے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جی بلکل
تبلیغ دوسرے کے پیچھے پڑ کر نہیں ہوتی ، بلکے اچھے طرز عمل سے ہوتی ہے کہ دوسرا بندہ خود پوچھے کہ اس اچھے طرز عمل کی بنیاد کیا ہے
فورم پر ہم صرف گفتگو ہی کر سکتے ہیں اس لئے آپ کو دعوت دی تھی کہ آپ ہم سے سوال پوچھ سکتے ہیں
جی شکریہ لیکن فلحال تو مجھے آپ سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں
الله کا شکر ہے ہم ایک 'دل مطمئنہ ' رکھتے ہیں لیکن اگر پھر بھی کوئی سوال ہوا
تو کیوں نہ ہم قرآن کو ایک بار پھر سے پڑھ لیں؟....جسکا دعوا ہے کہ مجھ میں ہر سوال
کا جواب موجود ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
.....شیعہ تو چونا لگا کر گزارا کر لیں گے....سنی کیا کریں گے؟
? .......@Pakistani 1947 There is only 1
یہ بات آپ نے صحیح کہی۔ ایک حساب سے اہل سنت بظاہر "ڈس ایڈانٹیج" پر ہیں۔ ایک طرف اہل تشیع ہیں، جن کے یہاں اہل اسلام اور بزرگ ہستیوں سے اپنے بغض کا اظہار کرنے کی آزادی ہے، بلکہ ان کے یہاں گالیاں بکنا نعوذ باللہ ثواب کا کام سمجھا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اہل سنت ہیں کہ وہ ہستیاں جن کے اہل تشیع نام نہاد ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں، اہل سنت کے یہاں بھی معزز وہ محترم ہیں، لہذا ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، اور وہ ان ہستیوں کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہمارا دین تو ہمیں دوسرے مذاہب کے جھوٹے خدائوں کے بارے میں احتیاط کرنے کا حکم دیتا ہے۔
 
اسی لئے میں تحفظ بنیاد اسلام قانون کا حامی ہوں- یہ وقت ہے کہ مسلمانوں کو اپنے آپس کے اختلاف بھلا کر مسلم اتحاد کی طرف قدم بڑھانا ہے اور نفرتوں کو ختم کرنا ہے - اسکا سیدھا سا حل ہے عقیدہ صرف اور صرف قرآن سے قائم کیا جا ۓ اور ایسی بات جو کسی کی بھی کتاب میں ہو جو کہ آپس میں نفرت کا سبب بنے اسے چھوڑ دینا چاہئیے - مثال کے طور کوئی کتاب چاہے شیعہ کی ہو سنی کی ہو یہ لکھتی ہے کہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کے ساتھ نا انصافی کی گئی تو یہ سمجھ کر کہ وہ بیٹی جو رسول اللہ ﷺ کی گود میں پروان چڑھی ہو ، جسے رسول اللہ نے ﷺ جنت میں عو رتوں کی سرداری کی بشارت دی ہو وہ کیسے دنیاوی مال کے لیئے رنجیدہ ہو سکتی ہے - اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو وہ حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کی شان میں در حقیقت گستاخی کر رہا ہوتا ہے

بعض ناقدین اس بل کی تنقید میں تضحیک کے طور پر کہتے ہیں کہ کیا اسلام کو خطرہ تھا جو اس بل کو نافذ کرنے کی ضرورت پڑی - تو ان کے لئے جواب ہے کہ اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے
مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے اور آۓ دن جو نقص امن کا خطرہ رہتا ہے اس کا بھی سد باب ہو سکے گا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی منافقت !!! اگر ان لوگوں سے پوچھو کہ تمہارے بڑوں نے دوسرے ممالک پر حملے کیوں کیے جب کہ اسلام جارجیت کو ناپسند کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ اسلام پھیلانے کے لئے
اور آج کہتے ہیں کہ نہیں جی ، ہم نے حملے اسلام پھیلانے کے لئے نہیں کیے تھے
.
شاباش ! اپنے بڑوں کے منہوں پر ایسے ہی کلک ملتے رہو
not sure why then Iran is in Iraq Syria Libya and Yemen?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
not sure why then Iran is in Iraq Syria Libya and Yemen?
latest
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہاہاہا....اب اس میں اور تو کچھ نہیں بس یہی ہے کہ آجکل آپ
کچھ چپ چپ سے ہیں؟ اب اس میں کیا ہے رانا جی .... ?
تا حیات پسماندہُ گدھے کو نہ ہٹانے کی وجہ سے اور پیُ ٹی آ ئی والوں کیُ پٹواریوں کیُطرح عمران خان کی اس بزدار والی ہٹ دھرمیُ کی نا جائز اور پنجاب دشمنیُ کیُوجہُ سے اب دلُ ہی نہیں کرتا فورم پر آ نے کو