کیا اب بھی عمران سے کوئی امید باقی ہے؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
P10-PEW-010.jpg

ranaji

President (40k+ posts)
sabb kuchh theek hai mgrr jo dikhta hai woh biktaa hai aur Tahayat Pasmandaa gadhay naay jitnaa damage PTI ko kiyaa kisi opposition naay apni tashreef kaa pooraa zor lgaa krr bhi itnaa Nuqsan PTI ko nahi pohanchayaa jitna iss aik gadhay naay pohancha diyaa hai
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
I used to fight with friends & Family over this Stupid IK that he will bring change now all of them are laughing

sabb kuchh theek hai mgrr jo dikhta hai woh biktaa hai aur Tahayat Pasmandaa gadhay naay jitnaa damage PTI ko kiyaa kisi opposition naay apni tashreef kaa pooraa zor lgaa krr bhi itnaa Nuqsan PTI ko nahi pohanchayaa jitna iss aik gadhay naay pohancha diyaa hai
 
ranaji

President (40k+ posts)
Kiya Tahayat pasmandaa Gadhay ke paas IK ke koi khufia Raaz hain jo IK aisay Gadhay ke Bachay Tahayat Pasmandaa Gadhay ko change krnay say drta hai Yaa kisi Sussralli problem kaa shikar hai aur apnaa paon kulhari mrr maar raha hai , yaaa dimagh hi maoof hogaya hai aur ussay ground reality nazar nahi aa rahi ke Buzdaar jaisaa Gadha 63% pakistan prr Hakoomtt krr ke PTI kaa janaza Nikal raha hai ??koi to khufia wajjah hogi iss gadhay ke bachay tahat Pasmandaa ko naa htanay ki ????
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Problem is not Imran .Its our establishment.Imran just became PM at wrong time.Conspiracies aginst Zerdari and Nawaz governments by establishment has unstable the country politically and economically .It will be very hard for any government bring country out of economic doldrums.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
P10-PEW-010.jpg

What an idiot got chance to write columns, after ALLAH every umeed is from Imran and we are optimistic INSHALLAH he will do every thing that was promised by the help of ALLAH.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے اب بھی ا مید باندھنے میں کوئی برائی نہیں مگر حالات یہ ہو گئے ہیں کہ اب کہا جا رہا ہے پچھلے جو کر رہے تھے ہم بھی تو وہی کر رہے ہیں تو کیا برائی ہے - اگر یہی کرنا تھا تو پچھلوں کو کیوں نکالا - جس دن نواز کو نکالا گیا اس دن مہنگائی چار فیصد ، ڈالر ایک سو سات پر ، اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار پر ، زرمبادلہ کے ذخائر بائیس ارب ڈالر ، ٹیکس میں چار سالوں میں اسی فیصد اضافہ اور جی ڈی پی پانچ عشاریہ سات فیصد پر تھی - پہلے یہ سب وہاں تک تو لے کر آؤ پھر پچھلوں سے مقابلہ کرنا -
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

Pichhlay mulk ko loot rahay thay, aur buss!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!سوال یہ ہے امید کس سے لگائیں

ان سے، جن سے ناامید ہو کر عمران خان سے امید لگائی تھی؟
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
عمران خان سے اب بھی ا مید باندھنے میں کوئی برائی نہیں مگر حالات یہ ہو گئے ہیں کہ اب کہا جا رہا ہے پچھلے جو کر رہے تھے ہم بھی تو وہی کر رہے ہیں تو کیا برائی ہے - اگر یہی کرنا تھا تو پچھلوں کو کیوں نکالا - جس دن نواز کو نکالا گیا اس دن مہنگائی چار فیصد ، ڈالر ایک سو سات پر ، اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار پر ، زرمبادلہ کے ذخائر بائیس ارب ڈالر ، ٹیکس میں چار سالوں میں اسی فیصد اضافہ اور جی ڈی پی پانچ عشاریہ سات فیصد پر تھی - پہلے یہ سب وہاں تک تو لے کر آؤ پھر پچھلوں سے مقابلہ کرنا -
کالم نگار نے اس کالم میں عمران خان سے نادان دوست جیسا سلوک کیا ہے۔ جب آدمی کے پاس کوئی دلیل نہ ہو تو اکثر ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔
خان صاحب کی صفائی پیش کرتے ہوئے ہر وہ کام جس پر تنقید کی جاتی ہے کا دفاع ایک ہی نقظے سے کرتے ہوئے یعنی ایسا نواز شریف نے بھی کیا تھا خان کو مکمل طور پر نواز شریف کا پیروکار بنا ڈالا ہے۔
نواز شریف تو اپنے اقدامات کی بنا کر پی ٹی آئی کے فالوورز کی طرف سےسخت ترین تنقید ہی نہیں بلکہ گالیوں کا مستحق سمجھا گیا تھا ، کیا آج اگر عمران وہی کچھ کر رہا ہے تو کیا کالم نگار یہ چاہتا ہے کہ سوشل میڈیا کے یہ مجاہد عمران خان کے ساتھ بھی وہی سلوک کریں؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Problem is not Imran .Its our establishment.Imran just became PM at wrong time.Conspiracies aginst Zerdari and Nawaz governments by establishment has unstable the country politically and economically .It will be very hard for any government bring country out of economic doldrums.
کون سی سازشیں ہو رہی ہیں زرداری صاحب اور نواز شریف صاحب کے خلاف؟؟؟
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Good Column
Patwaaris need to calm down their batting is finished .

If IK govt are doing same as old, where is new Pakistan and change ?
Ik balmes on Old one's about lot of issues.. now he is doing same .. all A to Z...
The latest one, that why NS gave
written speech, now Ik should also need to do written speech.. what he did in Iran. its blunder.

Best reply.... ???

کالم نگار نے اس کالم میں عمران خان سے نادان دوست جیسا سلوک کیا ہے۔ جب آدمی کے پاس کوئی دلیل نہ ہو تو اکثر ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔
خان صاحب کی صفائی پیش کرتے ہوئے ہر وہ کام جس پر تنقید کی جاتی ہے کا دفاع ایک ہی نقظے سے کرتے ہوئے یعنی ایسا نواز شریف نے بھی کیا تھا خان کو مکمل طور پر نواز شریف کا پیروکار بنا ڈالا ہے۔
نواز شریف تو اپنے اقدامات کی بنا کر پی ٹی آئی کے فالوورز کی طرف سےسخت ترین تنقید ہی نہیں بلکہ گالیوں کا مستحق سمجھا گیا تھا ، کیا آج اگر عمران وہی کچھ کر رہا ہے تو کیا کالم نگار یہ چاہتا ہے کہ سوشل میڈیا کے یہ مجاہد عمران خان کے ساتھ بھی وہی سلوک کریں؟
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

کیا ہم چور ڈاکو نواز زرداری سے کوئی امید رکھیں میری تو عمران خان سے بہت سی امیدیں وابسطہ ہیں جو دیر سویر ضرور پوری ہوں گی
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

Noon_Leak_CHOR_hy

Senator (1k+ posts)
ہم پاکستانیوں نے 35 سال ایک چور کو برداشت کیا
ہم پاکستانیوں نے 50 سال ایک ڈاکو کو برداشت کیا
ہم پاکستانیوں سے ایک شریف انسان کیوں برداشت نہیں ہو رہا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پاکستانیوں نے 35 سال ایک چور کو برداشت کیا
ہم پاکستانیوں نے 50 سال ایک ڈاکو کو برداشت کیا
ہم پاکستانیوں سے ایک شریف انسان کیوں برداشت نہیں ہو رہا
kiyon ke Powderi Niazi ne chars ab din main shuru kar dee hai
france aur GERMANY ke borders pe jakey dekhlo
 
datruth

MPA (400+ posts)
its all negative propaganda from the corrupt mafia, they free too loot as much as they can, no body was there to check them , the agencies and the military establishment as whole were partners and the judiciary was just playing as a tool. now when the things start changing, that will take a lot of effort and some time, public's involvement is very essential. there is an early elections and with the support of the people, if PTI get the 2/3 majority, the things will start rolling