کیااس بچے کو تو چھٹی ملنی ھی چاہئے؟

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جیسا شہباز شریف نے معیار تعلیم پنجاب میں سیٹ کیا اگر سسٹم ویسا ہی چلتا رہا تو یہ لڑکا آرام سےایف ایس سی کرجائے گا اسکے میڑک اور ایف ایس سی 70 فیصد سے اوپر نمبر ائیں گے۔اگر اس کی قسمت مزید چمک گئی یہ کسی دن ڈاکٹر بھی بن جائے گا اور کسی سرکاری ہسپتال میں مریضون کو کہہ رہا ہوگا اینوں لاہور لے جاو
 
Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
look at the desperation of Youthias...........!!

even in this thread they have started cursing Maryam and Shebaz ?

this means that Maryam's Media Cell has achieved its objective i.e, "inn dallo kay damagh pay sawar hojao"

?
 
abdullahlone

One and only red Lips Ferrari...worth mentioning;););)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
look at the desperation of Youthias...........!!

even in this thread they have started cursing Maryam and Shebaz ?

this means that Maryam's Media Cell has achieved its objective i.e, "inn dallo kay damagh pay sawar hojao"

?
Hahaha kisi bhi dallay kay dimagh par sawar hona asan kaam nahin hay? Iskay liay banday ka khud Maha Dalla hona zaroori hay! ?
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
look at the desperation of Youthias...........!!

even in this thread they have started cursing Maryam and Shebaz ?

this means that Maryam's Media Cell has achieved its objective i.e, "inn dallo kay damagh pay sawar hojao"

?
بات مریم یا شہباز کے مخالفت کی نہیں ہے بات نظام تعلیم کی ہے جو گزشتہ دس سال شہباز شریف نت نئی پالیسوںسے تباہ ہوگیا۔'
میرا تعلق تعلیم کے شعبہ سے ہے اور مجھے پتہ ہے سرکاری نظام تعلیم تباہ ہوچکا ہے اگر میں آپ کو گزشتہ دسمبر ٹیسٹ دکھاوں اپکو ہنسی نکل جائے جب آپ ایف ایس سی پری میڈیکل کی اسی سے نوے فیصد نمبر لینے والی طالبات کے قائداعظم کے بارے میں نئے اورحیران کن انکشافات لکھے دیکھیں چلو کچھ میں یہاں لکھ دیتی ہوں​
ایک طلبہ نے لکھا کہ پاکستان بننے کے بعد انڈیا سے ہجرت کرکے آنے والے ایک خاندان میں قائد اعظم پیدا ہوئے جنہوں نے بعد میں 1947 میں پاکستان بنایا ۔ایک طلبہ نے لکھا قائد اعظم نےایم اے پاس کیا جس میں ان کے مضامین فارسی اور اسلامی مساوات تھے وہ گورنمنٹ کالج میں کافی عرصہ تک پڑھاتے بھی رہے۔ ایک طلبہ نے لکھا قائد اعظم 1987 میں اعلی تعلیم حاصل کرکے واپس ائے انہوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لیے کام کیا پھر وہ مسلم لیگ میں شامل ہوئے انہوں نے1943قرار داد مقاصد پیش کی اور 1947میں پاکستان بنا دیا۔ ایک طلبہ نے لکھا کہ قائداعظم 1876 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1947 میں قرارد اد مقاصد پیش کی ۔ پھر انہوں نے 1976 میں پاکستان بنایا۔ایک طلبہ نے لکھا کہ قائد اعظم کافی عرصہ سندھ میں مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز رہے ۔۔ایک طلبہ نے لکھا کہ قائداعظم نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی انہوں نے کانگریس کو مسلمانوں کے لیے الگ ملک پاکستان بنانے کی دراخوست دی ۔ کانگریس نے انکے دراخوست رد کردی جس کے بعد انہوں نے اپنی مسلم لیگ بنا لی پھر 1947 میں انہوں نے پاکستان بنایا۔قائداعظم مسلم لیگ اور کانگریس کی سیاست سے تنگ آکر ولایت روانہ ہوگئے اور علامہ اقبال نے ان کو بہت سے خط لکھے جس کے بعد وہ ہندوستان واپس ائے اس دوران مسلم لیگ بن چکی تھی۔ یعنی 1906میں بنی مسلم لیگ قائداعظم کے ہندوستان واپس سے پہلے دوبارہ بنائی گئی۔ ایک طلبہ نے لکھا کہ قائداعظم کے والد چمڑے کا کاروبار کرتے تھے 1936 میں انکا چمڑے کا کاروبار تباہ ہوگیا وہ کافی سارے کیسوں میں پھنس گئے تھے جس کے بعد قائداعظم انگلینڈ سے واپس ائے اور اپنے والد کو ان کیسوں سے بری کرایا۔قائداعظم کی پیدائش بہت سی طالبات کی نظر میں پاکستان بننے کے بعد ہوئی جبکہ اسی مضمون کے اخری پیرا میں قائداعظم نے پاکستان انہوں نے 1947 میں بنایا تھا۔
پہلی جماعت سے ماسٹر تک ہم قائداعظم کے بارے میں پڑھتے ارہے ہیں