Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yK83jps.jpg
khan ke liye jaan bhi haazir hai!
جی جی حبیب اکرم نے صحیح کہا ہے - عمران ابھی یہیں ہےخان کے ہاتھ کا ایک دستخط کروڑوں میں بکتا ہے۔ حبیب ساب، خان کے لیے بنوائی گئی وہ خاص گھڑی اس ٹُچے خانے میں دس سال بعد پڑی پڑی کاٹھ کباڑ ہوتی، خان نے کیا بُرا کیا جو اسے کئی گنا زیادہ میں انہی عربیوں کو بیچ کر پاکستان کی ایک سڑک بنوا لی۔ مُلک کے خزانے کا تو ایک ٹکا بھی نہیں لگا اور سڑک بھی بن گئی۔
حالانکہ وہ وزیرِ اعظم تھا ، چاہتا تو ملکی خزانے سے اپنے گھر کی سڑک قانونی طریقے سے بھی بنوا سکتا تھا۔
عقل کے اندھو، زرا غور کرو۔ یہی سلیقہ شعاری ہے
اور وہ گَویا تُو ہے، حرام خورجی جی حبیب اکرم نے صحیح کہا ہے - عمران ابھی یہیں ہے
بس چوری کے گویے سے لتھڑا ہوا ہے ?
جی جی حبیب اکرم نے صحیح کہا ہے - عمران ابھی یہیں ہے
بس چوری کے گویے سے لتھڑا ہوا ہے ?