کہاں سے آئے یہ جھمکے؟

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی ...اگر ہم عمران کے کیڑے کا علاج سوشل میڈیا پر کر سکتے ہیں تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں
ہماری لڑائی تو سسٹم کے لئے ہے ،اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
تاکہ عوام کی حکومت ہو ان لوفروں کی نہیں




ڈیموکریٹک بھائی


سوشل میڈیا تک کتنے لوگوں کی پہنچ ہے؟


پاکستان میں آٹھ فیصد لوگوں کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے اور ان میں سے بہت کم لوگ سوشل میڈیا میں ائیکیٹیو ہیں. جب عوام کی سوشل میڈیا تک رسائی ہی نہیں ہے تو سوشل میڈیا کیا تبدیلی لائے گا؟




 

عام آدمی

MPA (400+ posts)
باوا جی اور ڈیموکریٹک جیآپ کے حالیہ کومینٹس سے ملتا جلتا کالم

60688_98385936.jpg.pagespeed.ce.pJe1wywgDn.jpg
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Ye patwari bhi na:angry_smile: kehte hain biwi sambhali nahin jati mulk khaq sambhale ga IK :angry_smile:





baat to theek hai wese...no?:(

Poootwarion ko kehna chaheay, jesi beti sambhali thi, waisa hi mulk sambhal rehey hein.... [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی میں دیموکریٹک کی اس بات سے متفق ہوں کہ اب عمران کا پتہ کیونکہ کافی حد تک صاف ہو چکا ہے ہمیں کچھ توجہ حکومت کی کارگردگی پر بھی مرکوز کرنی چاہئے- ہم لو گوں کو نواز کے کے طرز حکومت سے کوئ خاص ہمدردی ہے نہیں- عمران کی مخالفت کی بنیادی وجہ اسکا فوجی سہارے ڈھوندنا تھا- اب یہ بات ثابت بھی ہو چکی ہے کہ اگر فوجی پشت پناہی نہ ہو تو عمران اپنے طور پر کسی قابل نہیں- نواز کی اقربا پروری سے ہم سب بھی تنگ ہیں اور اکتائے ہوئے ہیں- آپ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر ایک تھریڈ شروع کریں



باوا جی ،میں اب سمجھتا ہوں تھوڑا نواز لیگ کی طرف دیہان کروں
پورے لاہور کا نقشہ بگاڑ دیا ہے شہباز شریف نے ،اور بلدیاتی انتخابات کے بعد اسکو اختیار عوام کے نمائندے کو دینے ہوں گے ،جس کی مجھے فلحال امید نہیں لگتی
اسکا اصل کام سڑکیں بنانا ہے یا قانون سازی کرنا ...اسکو بھی اب لائن حاضر کرنا ہے



ڈیموکریٹک بھائی


جب تک نواز شریف اور شہباز شریف کے ذہن سے اقراپروری کا کیڑا نہیں نکلتا ہے، مجھے ان سے کوئی اچھی توقعات نہیں ہیں


ایک جمہوریت پسند ہونے کے ناطے لوگوں کی رائے کا احترام کرنا پڑتا ہے


وہ کبھی بھی نچلی سطح تک اختیارات منتقل نہیں ہونے دیں گے اور سب کچھ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے



 

falcons

Minister (2k+ posts)
Hamari dehadi ki Fikr na Karen...ap pti ki Fikr Karen :angry_smile: Log keh rahen hain minus 1 formula tayar ho raha hai for pti....IK ke baad kon sambhale ga pti ko?(serious)

آپ کی دھاڑی کو کون پوچھ رہا ہے میں تو اس شخص کو منع کر رہا ہو جو آپ سے آپ کی اوقات پر جا کر بات کر رہا تھا.... پھر آ جائیں گے ماں بہنوں کے رکھوالے عورتوں کی عزت کا سبق دینے
 
Last edited:

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
@bawa,democrate,atif,wahrh
سب اللہ کا شکر کرو ،یہاں عمران ہے جس نے نواز شریف کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں ورنہ ملک کا حال بہت برا ہو جانا تھا
[hilar][hilar]آپ لوگوں کے لئے بھی عمران فرشتہ ہے جس کی وجہ سے آپ یہاں دانشور ہیں
 
Last edited:

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
باوا جی میں دیموکریٹک کی اس بات سے متفق ہوں کہ اب عمران کا پتہ کیونکہ کافی حد تک صاف ہو چکا ہے ہمیں کچھ توجہ حکومت کی کارگردگی پر بھی مرکوز کرنی چاہئے- ہم لو گوں کو نواز کے کے طرز حکومت سے کوئ خاص ہمدردی ہے نہیں- عمران کی مخالفت کی بنیادی وجہ اسکا فوجی سہارے ڈھوندنا تھا- اب یہ بات ثابت بھی ہو چکی ہے کہ اگر فوجی پشت پناہی نہ ہو تو عمران اپنے طور پر کسی قابل نہیں- نواز کی اقربا پروری سے ہم سب بھی تنگ ہیں اور اکتائے ہوئے ہیں- آپ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر ایک تھریڈ شروع کریں



شکر ہے کسی نوں والے نے اچھی بات کی ہے
عمران والی بات نکال کر،وہ سچ نہیں ہے


 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ - ہم لوگوں کا تقابل کسی ہم پلہ سے کریں- عمران کے مقابلے میں تو ہر کوئ دانشور لگتا ہے

@bawa,democrate,atif,wahrh
سب اللہ کا شکر کرو ،یہاں عمران ہے جس نے نواز شریف کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں ورنہ ملک کا حال بہت برا ہو جانا تھا
[hilar][hilar]آپ لوگوں کے لئے بھی عمران فرشتہ ہے جس کی وجہ سے آپ یہاں دانشور ہیں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
@bawa,democrate,atif,wahrh
سب اللہ کا شکر کرو ،یہاں عمران ہے جس نے نواز شریف کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں ورنہ ملک کا حال بہت برا ہو جانا تھا
[hilar][hilar]آپ لوگوں کے لئے بھی عمران فرشتہ ہے جس کی وجہ سے آپ یہاں دانشور ہیں

آپ وہ گانا سنا کریں
(bigsmile)چلی کی لبدی پھرے

 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Poootwarion ko kehna chaheay, jesi beti sambhali thi, waisa hi mulk sambhal rehey hein.... [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Ye apka username kuch sahi nahin hai....asli slogan hai RO IMRAN RO....pti walon koi kaam to dhung se ker liya Karen[hilar]