کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب کہ کھڑک سنگھ جب کھڑکے گا تو کھڑکی تو کیا، کھڑکی کے پار کھڑے، کھڑ کھڑے بھی کھڑ کھڑانے لگیں گے؟
☄️?⚡⚡⚡⚡


ایک تو میں بولتی کم ہوں لیکن جب بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کر بولتی ہوں

?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں عالی جاہ۔۔۔۔ رِحم۔۔۔ رِحم۔۔۔۔ کوئی ایک آدھ وکیل چھوڑ دیجیئے گا، جس نے کبھی پنامہ کیس نواز شریف کے خلاف لڑا ہو۔


کیا فائدہ ..اگر نواز باہر پیزا کھاتا پھر رہا ہو
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو میں بولتی کم ہوں لیکن جب بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کر بولتی ہوں

?
جی یہ بھی بھلا کوئی بتانے کی بات ہے؟ کیا ہم اس بات کے گواہ نہیں یہاں پر۔۔۔۔ میں اور ڈاکٹر ایڈم صاحب؟؟؟
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیا فائدہ ..اگر نواز باہر پیزا کھاتا پھر رہا ہو
دیکھیں اندر بیٹھ کر پورا پاکستان کھانے سے تو بہتر ہی ہے نا باہر بیٹھ کر پیزا کھا رہا ہے۔
بس اس بیچارے وکیل کو دو چار چھتّر لگا کر سبق سکھائیے گا۔ ہو سکتا ہے کچھ سیکھ جائے۔

نہیں تو مہاراجہ کو خود ہی آپکا ریڈر لگنا پڑے گا حضور۔ سوچئیے ذرا، بات کی نزاکت کو سمجھیں۔ گھر پر دہی ٹائم پر نہیں پہنچا تو مہاراجہ کو بڑے چھتّر پڑیں گے اور کھانا بھی نہیں ملے گا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو میں اچھا والا مہاراجہ بنوں گا نا۔۔۔ امّی ابوّ کا کہنا ماننے والا۔۔۔
? ? ?


آدھا کلو دہی کے لیئے پوری بھینس؟ بھائی، مہاراجہ بننا ہے، گوالا نہیں۔
???
ہاں تو مہاراجہ بنو گے تو دل بھی تو مہا کرو ناں ؟ کہ صرف اپنے پیٹ کی سوچوگے
پرجا کی نہیں...اوہو آدھا کلو خود کھا لینا اور باقی پرجا میں بانٹ دینا ...اب اس میں کیا ? ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو مہاراجہ بنو گے تو دل بھی تو مہا کرو ناں ؟ کہ صرف اپنے پیٹ کی سوچوگے
پرجا کی نہیں...اوہو آدھا کلو خود کھا لینا اور باقی پرجا میں بانٹ دینا ...اب اس میں کیا ? ?
خالی دل نہیں، مہاراجہ بن کر سوچ بھی بڑی کرنی پڑتی ہے۔ ہم بھینس ہی پرجا کو دے دیں گے، صرف آدھا کلو دہی اور وہ بھی پیسے دے کر لے لیں گے۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آزمائش شرط ہے

ہاں تو آپکو آزما لیتے ہیں ناں ….اب اس میں کیا
اس ماه رمضان میں آپ سحری کے ٹائم محلے داروں کو
اپنے کھڑاک سے جگا دیا کریں...دیکھتے ہیں اس سال
کتنے لوگ روزہ رکھتے ہیں.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تو میں بولتی کم ہوں لیکن جب بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کر بولتی ہوں

?
میرے خیال میں تو آپکے کم بولنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو ہر بار
ایک نیا کفن لینا پڑتا ہوگا؟..اگر آپ پھٹے کفن کو ہی ہر بار سی لیا کرو تو شائد زیادہ
بولنے لگو ...اب اس میں کیا ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
خالی دل نہیں، مہاراجہ بن کر سوچ بھی بڑی کرنی پڑتی ہے۔ ہم بھینس ہی پرجا کو دے دیں گے، صرف آدھا کلو دہی اور وہ بھی پیسے دے کر لے لیں گے۔
ہاہا چلو بھینس تو پرجا کو دےدوگے لیکن وہ سب ہاتھیوں کا کیا کروگے؟ وہ بھی پرجا کو دے دو گے
اور بوقت ضرورت جنگ ادھار مانگ لوگے؟...لوگ دے تو دیں گے لیکن جان جاہیں گے آپ نۓ نۓ راجہ
بنے ہیں جدی پشتی بلکل بھی نہیں….?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا چلو بھینس تو پرجا کو دےدوگے لیکن وہ سب ہاتھیوں کا کیا کروگے؟ وہ بھی پرجا کو دے دو گے
اور بوقت ضرورت جنگ ادھار مانگ لوگے؟...لوگ دے تو دیں گے لیکن جان جاہیں گے آپ نۓ نۓ راجہ
بنے ہیں جدی پشتی بلکل بھی نہیں….?
بھائی ہم ماڈرن راجہ ہیں۔ ہاتھی، شیر وغیرہ جنگ میں استعمال نہیں کرتے۔ اگر کریں گے تو لوگ یہ جان جائیں گے کہ ہم بہت ہی پرانے راجہ ہیں اور کسی مقبرے سے نکل بھاگے ہیں۔ کہیں وہ ہمیں دوبارہ وہیں نہ چھوڑ آئیں۔ اسلیئے، ہاتھی سارے چڑیا گھر میں اور ہمیں صرف ماڈرن ملکوں کے مہا راجاوٗن کی طرح سائیکل۔

رند کے رند اور جنت بھی ہاتھ سے نہ گئی
???
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی یہ بھی بھلا کوئی بتانے کی بات ہے؟ کیا ہم اس بات کے گواہ نہیں یہاں پر۔۔۔۔ میں اور ڈاکٹر ایڈم صاحب؟؟؟


ہاں ناااا ..کوئی میری میلوں میل لمبی پوسٹ دکھایئے ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھیں اندر بیٹھ کر پورا پاکستان کھانے سے تو بہتر ہی ہے نا باہر بیٹھ کر پیزا کھا رہا ہے۔
بس اس بیچارے وکیل کو دو چار چھتّر لگا کر سبق سکھائیے گا۔ ہو سکتا ہے کچھ سیکھ جائے۔

نہیں تو مہاراجہ کو خود ہی آپکا ریڈر لگنا پڑے گا حضور۔ سوچئیے ذرا، بات کی نزاکت کو سمجھیں۔ گھر پر دہی ٹائم پر نہیں پہنچا تو مہاراجہ کو بڑے چھتّر پڑیں گے اور کھانا بھی نہیں ملے گا۔



دہی تو ہی نا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو آپکو آزما لیتے ہیں ناں ….اب اس میں کیا
اس ماه رمضان میں آپ سحری کے ٹائم محلے داروں کو
اپنے کھڑاک سے جگا دیا کریں...دیکھتے ہیں اس سال
کتنے لوگ روزہ رکھتے ہیں.



گورے اندر کروا دیں گے ..نہ کرو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں تو آپکے کم بولنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو ہر بار
ایک نیا کفن لینا پڑتا ہوگا؟..اگر آپ پھٹے کفن کو ہی ہر بار سی لیا کرو تو شائد زیادہ
بولنے لگو ...اب اس میں کیا ?


جیسے لکھنے میں نکمی ہوں ویسے ہی سلائی میں ..اب اس میں کیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے لکھنے میں نکمی ہوں ویسے ہی سلائی میں ..اب اس میں کیا
ہاہاہا….آپ بھی ایک کمپوٹر ہو پورا….ہر چیز کا
کوئی نہ کوئی عزر ڈھونڈ ہی لیتی ہو ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کون رکھے گا مہینہ بھر مجھے ..
ہاہاہا ایک مہینہ تو کرتارپور صاحب میں بھی رہ سکتے ہیں؟ لنگر بھی
فری ہے….صبح سویرے نور کے تڑکے آس پاس کے گاؤں میں پیپے بھی
کھڑکا لیں گے تو اپکا امتحان بھی ہو جاےگا اب اس میں کیا ?