کھوکھر پیلس کے خلاف گرینڈ آپریشن ڈرامہ نکلا

ranaji

President (40k+ posts)
تا حیات پسماندہ گدھا ہو اور حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد کی طرح کام کرے یہ ہو نہیں سکتا یہ ۔۔۔زادہ پی ٹی آئی کی جڑوں میں بیٹھ چکا آ خر گواہ کی سفارش پر اس حرام خور کو بنایا گیا
 
pti 56

Minister (2k+ posts)
sab say baray ullu kay phatay pti walay khud hain jo har khabar ko sach man latay hain baghair tasdeek keay

need to get on ground situation from credible source
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
It's okay because this will only expose those involved in this sham of following orders and people's just desires. The deep roots of corrupt govt officials will only last so long. People will get tired and provide the necessary support to PTI I am hopeful. There is no competition between the cunning and those who have good neeyat.
Fraud can only go so far.
Who has the last laugh,? it is the patient and persistant.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا پروپیگنڈا
ابھی تو آغاز ھے کچھ نہ کچھ اسٹارٹ ھے آگے آگے دیکھیے ہوتا ھے کیا ۔لیکن نونی لیگ میڈیا حکومت کو بدنام کرنے کا پروپیگنڈا شروع کر دیا ھے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میڈیا نے ہر چیز کو گھوما پھیرا کر حکومت پر ہی ڈالنی ھے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اب آغاز نہیں بلکہ نیازی کا اختتام ہے۔
بہت جلد نیازی جیل میں ہو گا۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب آغاز نہیں بلکہ نیازی کا اختتام ہے۔
بہت جلد نیازی جیل میں ہو گا۔
آچھا نونی مافیاز اور اس کے کرپٹ حواریوں پر ہاتھ ڈالنا اختتام ھے اور پھر جیل بھی
آچھا 35 سالوں کا پنجاب کی عوام کو پہلے حساب دے دو پھر نیازی بھی چلا جائے گا اب پنجاب کی عوام نے ان ڈاکوؤں سے حساب لینا ھے جو کہ 35, سالوں سے ڈاکو بن کر پنجاب پر بیٹھے ہوئے ہیں نہ عوام کے پاس ہیلتھ کیئر ھے نہ ایجوکیشن انفرااسٹرکچر اور نہ ہی اداروں میں کوئی بہتری لاسکے ہیںِ 35 سالوں کا مافیاز ختم ہونے میں کم از کم 10 سال لگیں گے
 
تم نیازیو ں نے ملک کے ساتھ خوب انتقام لیا ہے۔
پی آئی اے کو بند کروا دیا۔
بے روزگاری آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا۔
مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روپے کی ویلیو نیازی کی ویلیو کی طرح گر گئی۔
ملک چلتا،نہیں ہے، ریکارڈ قرضے لیے۔
سعودیہ نے پیسے واپس مانگے
تمہاری کسی طرف کوئی عزت نہیں رہی کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ نیازی صرف کٹھ پتلی ہے اصل حکمران کوئی اور ہے۔
نیازی صرف ڈرامہ ہے جسکی آخری اقساط چل رہی ہیں ۔
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
3 ghar gira diye gaye aur iss channel ko yeh drama lug raha hai... khokhar palace per adalati stay hai uss ko giraya nahin ja sakta iss 8 kanal aur 30 kanal per operation ho sakta tha aur wahan he huwa
Kia Punjab govt uss stay to vacate karaanay kay liay Supreme Court gae? Answer is in negative.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں گنجوں اور زرداریوں کے پاس تو اتنی طاقت اور ہمت نہیں کہ عمران پہ ہاتھ ڈال سکے۔۔۔
پاکستان میں تم جیسے شیطان جو پیدا ہو گئے ہیں۔ واقعی تمہارا کام کافی مشکل ہے۔ مراد سعید کے بھائی ہو ناں تم اور ساتھ ساتھ ٹیریان کے بھائی بھی۔
تمہارا کام واقعی تم ہی کر سکتے ہو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستان میں تم جیسے شیطان جو پیدا ہو گئے ہیں۔ واقعی تمہارا کام کافی مشکل ہے۔ مراد سعید کے بھائی ہو ناں تم اور ساتھ ساتھ ٹیریان کے بھائی بھی۔
تمہارا کام واقعی تم ہی کر سکتے ہو۔

شکر ہے 4 مہینوں کی پروڈکشن کا بھائی نہیں ہوں۔۔۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
تم نیازیو ں نے ملک کے ساتھ خوب انتقام لیا ہے۔
پی آئی اے کو بند کروا دیا۔
بے روزگاری آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا۔
مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روپے کی ویلیو نیازی کی ویلیو کی طرح گر گئی۔
ملک چلتا،نہیں ہے، ریکارڈ قرضے لیے۔
سعودیہ نے پیسے واپس مانگے
تمہاری کسی طرف کوئی عزت نہیں رہی کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ نیازی صرف کٹھ پتلی ہے اصل حکمران کوئی اور ہے۔
نیازی صرف ڈرامہ ہے جسکی آخری اقساط چل رہی ہیں ۔
Asli hukumran shobaz ka maibaap china hai, murdari ka palanhaar uae hai, najayez ka marasamdaar saudia, qatar hai ya benazir ka godfather uk/usa hai? Ya phir woh jis say museebat kay waqt phattoo (1970s) aur najayez (2018) kay mardood supoot madad mangtay hain, '' Uncle abbu ko pakar liya, tank lay kar aajao'', yani inka baap bharat??!!
Agar in sab ka muqabla karnay walay asl main mulk chala rahay hain to fikr kis baat ki?
When madmen and traitors get to sit at the top, then the society reverts back to war times. Then democracy is secondary to survival. Remember Capitol hill? We, thanks to the scum which divides us and invites enemies to ensure their rule upon us for what seems like centuries, never ripened to the sweet stage of democracy and rights, still struggling with survival and basics and at this almost perpetual stage, we choose dictators over traitors. At least they don't pack their luggage, pick their off springs and run away when we need them.