کھلا خط پٹواریوں کے نام ؟ کب انکھیں کھولو گے ؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آج نواز شریف کا اور اس کےخاندان اور اس کے خاندان کا جو حشر ہو رہا ھے ایسا کیسی دشمن کے ساتھ بھی نہ ہو دل خون کے آنسوؤں سے رو رہا ھے کہ کیا اس خاندان کا ماں باپ صرف اور صرف پیسہ ھے جو ایک بزرگ ماں کو لاوارث چھوڑ کر اور پورا خاندان سیاست سیاست کھیل رہا ھے تاریخ سب کو معلوم ھے کہ جب نواج شریف کے بچوں کی ماں کا انتقال ہوا اس کے بچوں نے اپنی ماں کو دفنانا پسند نہیں کیا آج نواج شریف کی ماں کا انتقال ہوا

اس بزرگ خاتون کو اس کا بیٹا نواج شریف نے دفنانے سے انکار کر دیا ھے جو خاندان آور اس کی اولادیں اپنے ماں باپ کو دفنانا پسند نہیں کرتے اور اس کے بدلے ? ڈالروں کے پیچھے چھپتے ہیں اور ڈالروں کو اپنا ماں باپ بنا یا ہوا ھےوہ خاندان دھرتی جیسی ماں کو بھی بیچنے سے دریغ نہیں کرے گا اور اس کا عملی ثبوت یہ دونوں جگہوں پر دے چکا ھے۔ لہذا

پٹواریوں سے یہ گزارش ھے کہ اپنی بند آنکھیں کھولیں اور دیکھو اس خاندان کی تاریخ جس نے اپنے اصلی ماں باپ کو چھوڑ کر دنیا کی دولت کو اپنا ماں باپ بنانا پسند کیا ہوا ھے ہٹواریوں پھر بھی تمھاری آنکھوں پر شیطان نے پٹی لگائی ہوئی ھے خدارا آنکھیں کھولو اور غلامی سے نکل آؤ
جو انسان اپنے ماں باپ کا نہ ہوسکا وہ عوام اور دھرتی کا بھی کبھی نہ ہوسکے گا ہٹواریوں آنکھیں کھول لو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہم آنکھیں نہیں کھول سکتے

ہم عقل کے اور بینائی سے اندھے اور ذہنی طور پر پیدائشی غلام ابن غلام ہیں
ہم اپنے باپ دادا کا غلامی اور نابینا ہونے کا ورثہ نہیں چھوڑ سکتے

کر لو جو کرنا ہے، بلکہ روک سکو تو رک لو
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Aray miyaan yeh nahe maanein ge aur aik waari fir sherrrr k naaray lagaein ge!
ایسا نہ کہو دوستوں ہٹواریوں کو آنکھیں کھولنے دو ان کا حرام خور باپ جو اپنے ماں باپ کا نہ ہوسکا وہ آپنی عوام یا ملک کا کیسے ہو سکتا ھے ہٹواریوں کی غیرت کو جاگنے دو اس سے پہلے کہ ان باپ بھی اس دنیا سے رخصت ہو جائے۔
اب اس میں کیا ھے؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

ہم آنکھیں نہیں کھول سکتے

ہم عقل کے اور بینائی سے اندھے اور ذہنی طور پر پیدائشی غلام ابن غلام ہیں
ہم اپنے باپ دادا کا غلامی اور نابینا ہونے کا ورثہ نہیں چھوڑ سکتے

کر لو جو کرنا ہے، بلکہ روک سکو تو رک لو
دوستوں ایسا نہ کہو ہٹواریوں کی غیرت کو جاگنے دو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور ان کا باپ اس دنیا سے رخصت ہو جائے اب اس میں کیا ھے ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دوستوں ایسا نہ کہو ہٹواریوں کی غیرت کو جاگنے دو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور ان کا باپ اس دنیا سے رخصت ہو جائے اب اس میں کیا ھے ؟

اب اسمیں یہ ہے.... کہ آپ کی بات سے نہ تو اختلاف ہے اور نہ ہی اسمیں کوئی برائی . بلکہ اچھائی ہی اچھائی ہے اور ہم آپکی امامت میں اس کار خیر میں آپکے مقتدی ٹہرے
لاکن
آپ کے فرنٹل اٹیک کے جذبے کے مقابلے میں فدوی نے ریورس سائیکولوجی کا اصول استعمال کیا . وجہ؟؟ اسکی وجہ یہ ہے کہ پٹواریوں کی سرشت میں شامل ہے کہ اگر انہیں کوئی عقل کی بات بتائی جائے تو وہ اسے نہیں مانیں گے بلکہ اس سے الٹ کریں گے
اور وہی ہم دونوں کا مقدمہ ہے کہ یہ لوگ سدھر جائیں
ٹھیک؟؟؟
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Yeh doosri baar hae jo haramkhor khandan maa ki lash bhej raha hae hae oor yeh sharaf bhi sharif khandan ko hasil huwa. Allah ki lanat hae inpe jo inke saath yeh ho raha hae . Oor doosri baath , jinko Allah hedayet na de oonki koi ankhein nahi khol sakta... Allah inko hedayet de ... hum sirf dua hi kar sakte hein
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
آج نواز شریف کا اور اس کےخاندان اور اس کے خاندان کا جو حشر ہو رہا ھے ایسا کیسی دشمن کے ساتھ بھی نہ ہو دل خون کے آنسوؤں سے رو رہا ھے کہ کیا اس خاندان کا ماں باپ صرف اور صرف پیسہ ھے جو ایک بزرگ ماں کو لاوارث چھوڑ کر اور پورا خاندان سیاست سیاست کھیل رہا ھے تاریخ سب کو معلوم ھے کہ جب نواج شریف کے بچوں کی ماں کا انتقال ہوا اس کے بچوں نے اپنی ماں کو دفنانا پسند نہیں کیا آج نواج شریف کی ماں کا انتقال ہوا

اس بزرگ خاتون کو اس کا بیٹا نواج شریف نے دفنانے سے انکار کر دیا ھے جو خاندان آور اس کی اولادیں اپنے ماں باپ کو دفنانا پسند نہیں کرتے اور اس کے بدلے ? ڈالروں کے پیچھے چھپتے ہیں اور ڈالروں کو اپنا ماں باپ بنا یا ہوا ھےوہ خاندان دھرتی جیسی ماں کو بھی بیچنے سے دریغ نہیں کرے گا اور اس کا عملی ثبوت یہ دونوں جگہوں پر دے چکا ھے۔ لہذا

پٹواریوں سے یہ گزارش ھے کہ اپنی بند آنکھیں کھولیں اور دیکھو اس خاندان کی تاریخ جس نے اپنے اصلی ماں باپ کو چھوڑ کر دنیا کی دولت کو اپنا ماں باپ بنانا پسند کیا ہوا ھے ہٹواریوں پھر بھی تمھاری آنکھوں پر شیطان نے پٹی لگائی ہوئی ھے خدارا آنکھیں کھولو اور غلامی سے نکل آؤ
جو انسان اپنے ماں باپ کا نہ ہوسکا وہ عوام اور دھرتی کا بھی کبھی نہ ہوسکے گا ہٹواریوں آنکھیں کھول لو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ؟
پٹواریوں کو صرف میاں سانپ کے دور کے اخباروں کی کٹنک پڑھنی چاہیئے جن میں میاں سانپ کی اپنی والدہ سے والہانہ محبت کے قصیدے لکھے جاتے تھے۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اس بزرگ خاتون کو اس کا بیٹا نواج شریف نے دفنانے سے انکار کر دیا ھے جو خاندان آور اس کی اولادیں اپنے ماں باپ کو دفنانا پسند نہیں کرتے
اس کو کہتے ہیں مکافات عمل
کیا اس بزرگ خاتوں نے اپنے بیٹوں کو ملک کی دولت لوٹنے حرام کی کمائی کرنے پر کبھی نصیحت کر کے روکا؟
بلک اس حرام کی کمائی سے رائیؤنڈ میں ہزاروں کنال کی زمین پر قبضہ کر کے محل سجا کر زندگی گزارتی رہی تو پھر انجام یہی ہوگا.