کھایا پیا کچھ نہیں اور

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
قومی خزانہ کس قدر لاوارث اور یتیم ہے کہ جولائی 2018ء میں صوبائی حلقے سے چوہدری نثار منتخب ہوۓ اور ہنوز حلف نہیں اٹھایا- گزشتہ دو سال کی تنخواہیں اور دیگر لوازمات کروڑوں میں بنتی ہیں اور حلقے کی عوام سے ناانصافی الگ

حکومت اور ریاستی اداروں کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھ رہے کہ وہ اس ناانصافی کو روکیں، اس شخص کو نااہل قرار دیں اور ازسرنو الیکشن کا اعلان کریں

عوامی ٹیکس کا پیسہ جو گیٹ نمبر چار کے اس لاڈلے کی تنخواہوں پر برباد کیا گیا اگر چند تعلیمی اداروں کی تعمیر پر لگتا تو کئی سو بچے بچیوں کا مستقبل سنور جاتا مگر کتھوں؟ کیا تبدیلی سرکار یہ معمولی قدم بھی اٹھانے سے قاصر ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh tu Poori govt hi gate # 4 ki paidarwar hai , why targetting Mr Bean only?
Niazi ne konsa teer mar lia 2 saal main!
Petrol bum, Atta bum , cheeni bum !
Aur chopoo Riysatey E Madina
 
Nightcrawl

Don't talk about riyasat e madina govt could be at fault but we all want riyasate madina for sure.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قومی خزانہ کس قدر لاوارث اور یتیم ہے کہ جولائی 2018ء میں صوبائی حلقے سے چوہدری نثار منتخب ہوۓ اور ہنوز حلف نہیں اٹھایا- گزشتہ دو سال کی تنخواہیں اور دیگر لوازمات کروڑوں میں بنتی ہیں اور حلقے کی عوام سے ناانصافی الگ

حکومت اور ریاستی اداروں کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھ رہے کہ وہ اس ناانصافی کو روکیں، اس شخص کو نااہل قرار دیں اور ازسرنو الیکشن کا اعلان کریں

عوامی ٹیکس کا پیسہ جو گیٹ نمبر چار کے اس لاڈلے کی تنخواہوں پر برباد کیا گیا اگر چند تعلیمی اداروں کی تعمیر پر لگتا تو کئی سو بچے بچیوں کا مستقبل سنور جاتا مگر کتھوں؟ کیا تبدیلی سرکار یہ معمولی قدم بھی اٹھانے سے قاصر ہے

راز اس آتش نوائی کا مرے سینے میں دیکھ
! جلوہ تقدیر میرے دل کے آئینے میں دیکھ

آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوش
اور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی

اس قدر ہو گی ترنم آفریں باد بہار
نکہت خوابیدہ غنچے کی نوا جائے گی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
راز اس آتش نوائی کا مرے سینے میں دیکھ
! جلوہ تقدیر میرے دل کے آئینے میں دیکھ

آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوش
اور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی

اس قدر ہو گی ترنم آفریں باد بہار
نکہت خوابیدہ غنچے کی نوا جائے گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh tu Poori govt hi gate # 4 ki paidarwar hai , why targetting Mr Bean only?
Niazi ne konsa teer mar lia 2 saal main!
Petrol bum, Atta bum , cheeni bum !
Aur chopoo Riysatey E Madina
اور تمہارا ابّا اینٹ سے اینٹ بجانے کی بجائے نیچے رکھ کر پاخانے کا کام لینے لگا
 
Farooqiii

Voter (50+ posts)

چوہدری نثار بن کے وزیر اعظم میں ہاؤس کو چکلالہ ائیر بیس سیدھا لیکن ایم پی اے کیوں اس میں رکھا نواز شریف کا کچھ اور مریم باقی اس حلقے میں چکری موٹر وے پڑ کے سڑکوں ہسپتالوں لال زار سکیم نمبر 4 کی کچھ آبادی سر عام چھتر تھی رہی مارتی
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)
قومی خزانہ کس قدر لاوارث اور یتیم ہے کہ جولائی 2018ء میں صوبائی حلقے سے چوہدری نثار منتخب ہوۓ اور ہنوز حلف نہیں اٹھایا- گزشتہ دو سال کی تنخواہیں اور دیگر لوازمات کروڑوں میں بنتی ہیں اور حلقے کی عوام سے ناانصافی الگ

حکومت اور ریاستی اداروں کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھ رہے کہ وہ اس ناانصافی کو روکیں، اس شخص کو نااہل قرار دیں اور ازسرنو الیکشن کا اعلان کریں

عوامی ٹیکس کا پیسہ جو گیٹ نمبر چار کے اس لاڈلے کی تنخواہوں پر برباد کیا گیا اگر چند تعلیمی اداروں کی تعمیر پر لگتا تو کئی سو بچے بچیوں کا مستقبل سنور جاتا مگر کتھوں؟ کیا تبدیلی سرکار یہ معمولی قدم بھی اٹھانے سے قاصر ہے
ہا ۔۔۔ نی ۔۔ تُو وی بیوہ ہو گئیں ایں ٹُٹ پینی