کڑھی دھوپ اور ننگے پاوں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز کا سفر چلچلاتی دھوپ میں ننگے پاوں چلنے جیسا ہے، اس سفر میں وہ کامیاب ہوگئی تو اقتدار اس کے قدموں میں پڑا ہوگا، بس اسے زرداری یا فضل الرحمان نہیں بننا چاہئے، زرداری نے ایک بہت معمولی سا عہدہ لے کر مریم نواز کی ساکھ میں بے حد اضافہ کردیا ہے آئیندہ اگر ایسے کسی معاملے میں چھوٹا سا ایک روٹی کا ٹکڑا ڈال دینے سے مریم کی عزت بڑھتی ہے تو اسے قبول کرلینا چاہئے۔
پنجابی میں کہتے ہیں ٹکے دی ہانڈی گئی پر کتے دی ذات پچھانی گئی۔ زرداری نے تین بار کے سینیٹ چیرمین، اسپیکر قومی اسمبلی اور ایک سابق وزیراعظم کو ذلیل کروا دیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنی ساری عمر کی سیاست خاک آلود کروا لی ہے۔ بلاول بھی اب ایسی حرکات کرنے کے بعد شرمندگی فیل نہیں کررہا لہذا مجھے یہ کہنے میں باق نہیں کہ اس واقعے کے بعد ن لیگ کی ساکھ میں اضافہ ہوا ہے۔ زرداری نے پی پی کو سندھ تک محدود کروانے میں جو کردار ادا کیا تھا وہ اس کی نیچر ہے اور نیچر کبھی نہیں بدلتی، اب زرداری کو شائد معلوم نہیں کہ اگر یہی حرکت ن لیگ نے دہرا دی یعنی اسٹیبلشمینٹ سے خفیہ سا باز کر لی تو زرداری کا ٹھکانہ کہاں پر ہوگا؟
عمران خان کی سوچ کیا ہے، عمران خان گیلانی کو ڈلنے والے بیس ووٹوں کی وجہ سے چین کی نیند نہیں سو سکتا، اس کی نظریاتی سیاست کا بھی جنازہ نکل چکا ہے۔ اور بدنامی بھی ہورہی ہے۔ ہم سب نے بھی محسوس کیا ہوگا کہ اسمبلی توڑنے کی بجاے اعتماد کے ووٹ کیلئے انہی بیس ممبران کی منت سماجت کے بعد خان صاحب نے کرپشن پر اپنے یومیہ بھاشن نشر کرنے بند کردئیے ہیں۔
ادھر یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اپنے اتحادیوں کو دھوکا دینے کے باوجود زرداری کو راحت نہیں ملی۔ صرف دو دن کے بعد ہی اس حرکت کے نتائج زرداری کو پریشان کرنے لگے ہیں۔ زرداری کو اب اپنے خلاف تمام ایڈونچرز کا مقابلہ اکیلے ہی کرنا ہوگا، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے سیاسی فائدہ اٹھانے میں زرداری نے کچھ جلدی کرڈالی ہے اور اب پی پی پی کو پی ڈی ایم سے علیحدگی کا سوچ کر ہی پریشانی ہونے لگ گئی ہے۔ مریم نواز کی عزت اور سیاسی قد میں اضافہ ہوا ہے۔ مریم نواز کو کبھی بھی زرداری کی طرح چالاکیاں اور دھوکا بازیاں نہیں کرنی ہیں کیونکہ ان حرکات کی وجہ سے زرداری کو آج تک عزت نہیں مل سکی، عزت ایمانداری اور ساکھ انسان کی حرکات سے بنتی ہے۔ ویسے بھی معمولی سے بے وقعت عہدے کے بدلے مریم نواز کو عوام کی ہمدردیاں مل رہی ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتا ہے۔
سب سے اہم بات جو آخر پر لکھ رہا ہوں یہ ہے کہ زرداری سے محبت کی پینگیں بڑھا کر اسٹیبلشمینٹ اور حکومت دونوں سخت بدنام ہوے ہیں اور نیوٹرل عوام ان کی اس حرکت پر بہت خفا ہیں۔ ظاہر ہے چوبیس گھنٹے پاکی داماں کی مالا جپنے والے اندر سے زرداری کی طرح ہی ناپاک نکلے، ان میں اور زرداری میں کچھ بھی فرق نہیں ہے۔ عوام کو دکھای دیتا ہے اندھے نہیں ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari's analysis. Person who post this stupid analysis clearly shows his pechwara is burning with jealousy
اوے فیقے ، مانا کہ تیری پارٹی میں پڑھے لکھے کم اور نسوار خور جاہلوں کی اکثریت ہے مگر جو باتیں لکھی ہیں وہ تو اسلام بھی ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ بے ایمانی نہ کرو کسی کو دھوکا مت دو او جھوٹ مت بولو، میں دو گھنٹے لگا کے تجزیہ کیا تھا۔ اور تو بس اتنا لکھ کر فارغ ہوگیا ہے
چل آج سے تیری نسوار بند
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز کی ساکھ میں عمران، مودی اور اسٹیبلشمینٹ کے درمیان خفیہ روابط اورمحبت کی پینگوں کی بات لیک ہوجانے سے بھی اضافہ ہوا ہے
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)

thora sa ganju ko aur uski calibri beti ko jis ka koi calibre nahi hein naswaar chaatney ka suggestion de dete tau aaj zardari ke haatho zaleel na horahe hotey

par jab apna maal bachaaney ki baat aaye tau zardari ko apna baap bana liya aur chaat ney me bhi koi kasar nahi chorii

aur zardari ne chat waakar tum logo ko dump bhi kar diya aur nanga bhi

ab bhi waqt hein laanat bhejo shareef khaandaan par warna ye tum ko aesee hee zaleel karaatey rahe gey. hosakta hein very soon by diesel.
 
ذلیل تو زرداری ہوا ہے ایک معمولی عہدے کو لے کر مگر اس بات کی مجھے بہت خوشی ہے کہ نسواریون میں بھی آج زرداری کی گود میں بیٹھنے کی ہڑبونگ مچی ہوی ہے ۔ کراے کے میراثی بھی ٹی وی پر زرداری کی تعریفین کررہے ہیں جیسے زرداری ان کا نیا مرشد بن چکا ہو
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
مریم نواز کی ساکھ میں عمران، مودی اور اسٹیبلشمینٹ کے درمیان خفیہ روابط اورمحبت کی پینگوں کی بات لیک ہوجانے سے بھی اضافہ ہوا ہے
jis kee pehchaan is se ziada kuch nahi hein ke uska baap NS shareef hein jo ke aik absconder hein aur uski eilgibility is se ziada nahi ke woh calibri font ki master mind hein

uski bhi koi credibility hoti hein. bhai jo kal bol rahee thee ke humari generals se baat cheet chal rahee hein ab bolti hein ppp ne BAAP ke kehne par vote liye aur diye
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
ذلیل تو زرداری ہوا ہے ایک معمولی عہدے کو لے کر مگر اس بات کی مجھے بہت خوشی ہے کہ نسواریون میں بھی آج زرداری کی گود میں بیٹھنے کی ہڑبونگ مچی ہوی ہے ۔ کراے کے میراثی بھی ٹی وی پر زرداری کی تعریفین کررہے ہیں جیسے زرداری ان کا نیا مرشد بن چکا ہو

zaraa see sharam hoti naa tau at least aik maheeney tak is form par a aatey

magar sharam aur patwario mei . zardari ki taareef zaroor horahi hein par but to the limit ke usney tum jese se chat waakar tum hee par hugg diya

jhunda yaad hein na ppp ka jis me teri baaji aur baao jee ke tasweerey thee
aur dunda bhi.

bohat maza araha hei qasam se.

dont loose hope abhi fazlu bhi hugga karey ga tumhareee shaklo par
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز کا سفر چلچلاتی دھوپ میں ننگے پاوں چلنے جیسا ہے، اس سفر میں وہ کامیاب ہوگئی تو اقتدار اس کے قدموں میں پڑا ہوگا، بس اسے زرداری یا فضل الرحمان نہیں بننا چاہئے، زرداری نے ایک بہت معمولی سا عہدہ لے کر مریم نواز کی ساکھ میں بے حد اضافہ کردیا ہے آئیندہ اگر ایسے کسی معاملے میں چھوٹا سا ایک روٹی کا ٹکڑا ڈال دینے سے مریم کی عزت بڑھتی ہے تو اسے قبول کرلینا چاہئے۔
پنجابی میں کہتے ہیں ٹکے دی ہانڈی گئی پر کتے دی ذات پچھانی گئی۔ زرداری نے تین بار کے سینیٹ چیرمین، اسپیکر قومی اسمبلی اور ایک سابق وزیراعظم کو ذلیل کروا دیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنی ساری عمر کی سیاست خاک آلود کروا لی ہے۔ بلاول بھی اب ایسی حرکات کرنے کے بعد شرمندگی فیل نہیں کررہا لہذا مجھے یہ کہنے میں باق نہیں کہ اس واقعے کے بعد ن لیگ کی ساکھ میں اضافہ ہوا ہے۔ زرداری نے پی پی کو سندھ تک محدود کروانے میں جو کردار ادا کیا تھا وہ اس کی نیچر ہے اور نیچر کبھی نہیں بدلتی، اب زرداری کو شائد معلوم نہیں کہ اگر یہی حرکت ن لیگ نے دہرا دی یعنی اسٹیبلشمینٹ سے خفیہ سا باز کر لی تو زرداری کا ٹھکانہ کہاں پر ہوگا؟
عمران خان کی سوچ کیا ہے، عمران خان گیلانی کو ڈلنے والے بیس ووٹوں کی وجہ سے چین کی نیند نہیں سو سکتا، اس کی نظریاتی سیاست کا بھی جنازہ نکل چکا ہے۔ اور بدنامی بھی ہورہی ہے۔ ہم سب نے بھی محسوس کیا ہوگا کہ اسمبلی توڑنے کی بجاے اعتماد کے ووٹ کیلئے انہی بیس ممبران کی منت سماجت کے بعد خان صاحب نے کرپشن پر اپنے یومیہ بھاشن نشر کرنے بند کردئیے ہیں۔
ادھر یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اپنے اتحادیوں کو دھوکا دینے کے باوجود زرداری کو راحت نہیں ملی۔ صرف دو دن کے بعد ہی اس حرکت کے نتائج زرداری کو پریشان کرنے لگے ہیں۔ زرداری کو اب اپنے خلاف تمام ایڈونچرز کا مقابلہ اکیلے ہی کرنا ہوگا، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے سیاسی فائدہ اٹھانے میں زرداری نے کچھ جلدی کرڈالی ہے اور اب پی پی پی کو پی ڈی ایم سے علیحدگی کا سوچ کر ہی پریشانی ہونے لگ گئی ہے۔ مریم نواز کی عزت اور سیاسی قد میں اضافہ ہوا ہے۔ مریم نواز کو کبھی بھی زرداری کی طرح چالاکیاں اور دھوکا بازیاں نہیں کرنی ہیں کیونکہ ان حرکات کی وجہ سے زرداری کو آج تک عزت نہیں مل سکی، عزت ایمانداری اور ساکھ انسان کی حرکات سے بنتی ہے۔ ویسے بھی معمولی سے بے وقعت عہدے کے بدلے مریم نواز کو عوام کی ہمدردیاں مل رہی ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتا ہے۔
سب سے اہم بات جو آخر پر لکھ رہا ہوں یہ ہے کہ زرداری سے محبت کی پینگیں بڑھا کر اسٹیبلشمینٹ اور حکومت دونوں سخت بدنام ہوے ہیں اور نیوٹرل عوام ان کی اس حرکت پر بہت خفا ہیں۔ ظاہر ہے چوبیس گھنٹے پاکی داماں کی مالا جپنے والے اندر سے زرداری کی طرح ہی ناپاک نکلے، ان میں اور زرداری میں کچھ بھی فرق نہیں ہے۔ عوام کو دکھای دیتا ہے اندھے نہیں ہیں
جگر دھوپ میں چلنے سے بہتر ہے یہ کوئی کتاب پڑھ لے
کوئی کام سیکھ لے کلبری فونٹ میں ٹائپنگ سیکھ لے
تاکہ حلال چکھ سکے حلال کھاے گی تو عقل بھی کام کرنے لگے گی
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

کڑی دھوپ اور ننگے پاوں اور اب نانی مریم کو تلاش ہے کسی تیسرے ابو کی

?
 
Last edited:

socrates khan

Councller (250+ posts)
کڑھی دھوپ، چلچلاتی گرمی اور ننگے پاؤں!!!!۔۔۔

کتنے انقلابی ، استقلالی اور جلالی استعارے ہیں۔۔لیکن ان استعاروں کا کمرشل استعمال کرنے کیلئے آپ کو چند مجبور و محکور بیروزگاروں کی ٹیم ریکوائرڈ ہے ورنہ حقیقت کچھ یوں ہے کہ۔۔

عام سطحی قسم کے پاؤں ہیں جو حرام کی کمائی سے خریدی ہوئی گُوچی کی چپلیں پہن کر مخملی گزرگاہوں میں گھومتے رہتے ہیں۔۔ ان پاؤں کی پائلوں سے حصول اقتدار کی چھنا چھن صدائیں آتی ہیں۔۔ اگر ان پاؤں کی لکیروں کی کُنڈلی نکالی جائے ۔۔۔تو ان پر کھڑی جسمانی عمارت کی بالائی منزل میں نفرت، کُدورت اور لوہاری بھُوسہ بھرا پڑا ہے جس سے گھریلو جھگڑوں، خود پسندی کے جھمیلوں اور کشمیری کریلوں کی ریسیپیز تو بنوائی جا سکتی ہیں لیکن ایک ملک کے اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھانے کی غلطی عذاب الہی کو دعوت دینے کے مترادف شمار کی جائے گی۔۔
 
Last edited:

INDUS1

“They are utterly deaf, dumb, and blind; they can no longer recover.” (Al-Baqarah 2:18) Bubber sher bhai May Allah have mercy on you.One of the above verses refers to hypocrites, and the other describes the state of unbelievers. According to these verses, hypocrites and unbelievers are similar in that they are both are deaf, blind, and dumb. Just like unbelievers, hypocrites, even if they are Muslim in appearance, do not believe. The three main causes of unbelief are prejudices, wrong viewpoints, and submersion in wrongdoing. Unbelievers and hypocrites are deaf and blind to the truth due to prejudice, self-pride, egotism, igno-rance, or enmity; they do not have a sound viewpoint and thus cannot distinguish between truth and falsehood, between the way of faith and that of hypocrisy and commit, therefore, wrongdoing and injustice.​

Last edited:

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
کڑھی دھوپ، چلچلاتی گرمی اور ننگے پاؤں!!!!۔۔۔

کتنے انقلابی ، استقلالی اور جلالی استعارے ہیں۔۔لیکن ان استعاروں کا کمرشل استعمال کرنے کیلئے آپ کو چند مجبور و محکور بیروزگاروں کی ٹیم ریکوائرڈ ہے ورنہ حقیقت کچھ یوں ہے کہ۔۔

عام سطحی قسم کے پاؤں ہیں جو حرام کی کمائی سے خریدی ہوئی گُوچی کی چپلیں پہن کر مخملی گزرگاہوں میں گھومتے رہتے ہیں۔۔ ان پاؤں کی پائلوں سے حصول اقتدار کی چھنا چھن صدائیں آتی ہیں۔۔ اگر ان پاؤں کی لکیروں کی کُنڈلی نکالی جائے ۔۔۔تو ان پر کھڑی جسمانی عمارت کی بالائی منزل میں نفرت، کُدورت اور لوہاری بھُوسہ بھرا پڑا ہے جس سے گھریلو جھگڑوں، خود پسندی کے جھمیلوں اور کشمیری کریلوں کی ریسیپیز تو بنوائی جا سکتی ہیں لیکن ایک ملک کے اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھانے کی غلطی عذاب الہی کو دعوت دینے کے مترادف شمار کی جائے گی۔۔
Bhai, ess unwan say likahri ka mutlab “Karah danda oar nangi Gand” hay.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا سفر چلچلاتی دھوپ میں ننگے پاوں چلنے جیسا ہے، اس سفر میں وہ کامیاب ہوگئی تو اقتدار اس کے قدموں میں پڑا ہوگا، بس اسے زرداری یا فضل الرحمان نہیں بننا چاہئے، زرداری نے ایک بہت معمولی سا عہدہ لے کر مریم نواز کی ساکھ میں بے حد اضافہ کردیا ہے آئیندہ اگر ایسے کسی معاملے میں چھوٹا سا ایک روٹی کا ٹکڑا ڈال دینے سے مریم کی عزت بڑھتی ہے تو اسے قبول کرلینا چاہئے۔
پنجابی میں کہتے ہیں ٹکے دی ہانڈی گئی پر کتے دی ذات پچھانی گئی۔ زرداری نے تین بار کے سینیٹ چیرمین، اسپیکر قومی اسمبلی اور ایک سابق وزیراعظم کو ذلیل کروا دیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنی ساری عمر کی سیاست خاک آلود کروا لی ہے۔ بلاول بھی اب ایسی حرکات کرنے کے بعد شرمندگی فیل نہیں کررہا لہذا مجھے یہ کہنے میں باق نہیں کہ اس واقعے کے بعد ن لیگ کی ساکھ میں اضافہ ہوا ہے۔ زرداری نے پی پی کو سندھ تک محدود کروانے میں جو کردار ادا کیا تھا وہ اس کی نیچر ہے اور نیچر کبھی نہیں بدلتی، اب زرداری کو شائد معلوم نہیں کہ اگر یہی حرکت ن لیگ نے دہرا دی یعنی اسٹیبلشمینٹ سے خفیہ سا باز کر لی تو زرداری کا ٹھکانہ کہاں پر ہوگا؟
عمران خان کی سوچ کیا ہے، عمران خان گیلانی کو ڈلنے والے بیس ووٹوں کی وجہ سے چین کی نیند نہیں سو سکتا، اس کی نظریاتی سیاست کا بھی جنازہ نکل چکا ہے۔ اور بدنامی بھی ہورہی ہے۔ ہم سب نے بھی محسوس کیا ہوگا کہ اسمبلی توڑنے کی بجاے اعتماد کے ووٹ کیلئے انہی بیس ممبران کی منت سماجت کے بعد خان صاحب نے کرپشن پر اپنے یومیہ بھاشن نشر کرنے بند کردئیے ہیں۔
ادھر یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اپنے اتحادیوں کو دھوکا دینے کے باوجود زرداری کو راحت نہیں ملی۔ صرف دو دن کے بعد ہی اس حرکت کے نتائج زرداری کو پریشان کرنے لگے ہیں۔ زرداری کو اب اپنے خلاف تمام ایڈونچرز کا مقابلہ اکیلے ہی کرنا ہوگا، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے سیاسی فائدہ اٹھانے میں زرداری نے کچھ جلدی کرڈالی ہے اور اب پی پی پی کو پی ڈی ایم سے علیحدگی کا سوچ کر ہی پریشانی ہونے لگ گئی ہے۔ مریم نواز کی عزت اور سیاسی قد میں اضافہ ہوا ہے۔ مریم نواز کو کبھی بھی زرداری کی طرح چالاکیاں اور دھوکا بازیاں نہیں کرنی ہیں کیونکہ ان حرکات کی وجہ سے زرداری کو آج تک عزت نہیں مل سکی، عزت ایمانداری اور ساکھ انسان کی حرکات سے بنتی ہے۔ ویسے بھی معمولی سے بے وقعت عہدے کے بدلے مریم نواز کو عوام کی ہمدردیاں مل رہی ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتا ہے۔
سب سے اہم بات جو آخر پر لکھ رہا ہوں یہ ہے کہ زرداری سے محبت کی پینگیں بڑھا کر اسٹیبلشمینٹ اور حکومت دونوں سخت بدنام ہوے ہیں اور نیوٹرل عوام ان کی اس حرکت پر بہت خفا ہیں۔ ظاہر ہے چوبیس گھنٹے پاکی داماں کی مالا جپنے والے اندر سے زرداری کی طرح ہی ناپاک نکلے، ان میں اور زرداری میں کچھ بھی فرق نہیں ہے۔ عوام کو دکھای دیتا ہے اندھے نہیں ہیں
اقتدار قدموں میں پڑا ہوگا؟ یعنی مریم نواز یہ تحریک محض اقتدار کے حصول کیلئے چلا رہی ہے۔ پھر کہتے ہیں ہمیں پٹواری نہیں نظریاتی کہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ عہدہ اتنا معمولی ہے تو پھر کڑی دھوپ اور ننگی نانی اور اسکے حواریوں کو اتنا درد اور ملال کیوں ہے کل سے ٹیں ٹیں لگائی ہوئی ہے
ٹیں ٹیں اس لئے لگائی ہوئی ہے کیونکہ ان کو یقین نہیں آ رہا کہ زرداری نے ان چوروں لٹیروں کیساتھ ہاتھ کر دیا ہے۔ جو ساری عمر قومی خزانہ کے ساتھ ہاتھ صاف کیا کرتے تھے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ذلیل تو زرداری ہوا ہے ایک معمولی عہدے کو لے کر مگر اس بات کی مجھے بہت خوشی ہے کہ نسواریون میں بھی آج زرداری کی گود میں بیٹھنے کی ہڑبونگ مچی ہوی ہے ۔ کراے کے میراثی بھی ٹی وی پر زرداری کی تعریفین کررہے ہیں جیسے زرداری ان کا نیا مرشد بن چکا ہو
زرداری نے تمہاری قطری نانی کو دھوکہ دیا اور تعریفیں انصافی کر رہے ہیں؟ ہوش میں تو ہو؟ بغض عمران میں پاگل تو نہیں ہو گئے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کی ساکھ میں عمران، مودی اور اسٹیبلشمینٹ کے درمیان خفیہ روابط اورمحبت کی پینگوں کی بات لیک ہوجانے سے بھی اضافہ ہوا ہے
ہر روز قطری کھوتی چپیڑیں کھا کر اپنی ساکھ میں اضافہ کر لیتی ہے