کڑوا سچ اور وہ بھی آدھا

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
وہی تازہ دل کی شکستگی، وہی درد تھا، وہی خستگی
اسے جب سے ذوق شکار تھا، اس درد سے سروکار تھا

پیارے بھائی، مجھے ریمنڈ ڈیوس سے کوئی ہمدردی نہیں۔ طاری بھائی کی نئی پالیسی پرانے انتظام کی بات پر غور کریں۔ جنگ میں مصرف شدہ لوگوں کا قصاص تو ویسے بھی نہیں بنتا۔ اور نہ ہی جنگی قیدیوں سے پوچھا جاتا ہے کہ کتنے بندے ہمارے مارے؟ بس اگر دونوں طرف کوئی معاہدہ خیر تصفیہ پذیر ہوجائے تو بات ذرا بڑے پیمانے پر دیکھی جاتی ہے۔ جو گیا سو گیا، لیکن دو کا بدلہ لیتے دو ہزار کی جان خطرے میں ڈال دینا، یہ بھی کوئی ڈپلومیسی تو نہ ہوئی نا

غور تو میں بہت کر رہا ہوں اور سوچتا بھی ہوں کہ شک کا فاۂدہ دوں ۔مگر ۔ ۔ ۔ ۔

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
As u agree, it is an inteliigence case, then how army allowed the raymond davis to leave the country on just street crime case... It is crystal clear that army with the help of civillian govt. freed raymond davis by putting pressure on the victims family members.

Now get ready for kalboooshan.. Us ki phansi ki saza already postpone ho chuki haaaiiii...

PoWs are not asked how many civilians or soldiers they killed. Moreover, I am not hearing about anything on the progress made by Army on the subsequent case of Aaron Mark... why is that so?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ کی بونگیاں کئی بار میں نے لوکل پولیٹکس پر تبصروں میں بھی نوٹ کی ہیں۔۔

یہ تو پھر انٹرنیشنل کہانی تھی۔۔شاید اس میں اُن کو زیادہ مہارت حاصل نہیں۔۔

دوسری بات لفافے کی اگر کی جائے تو یقین سے کُچھ کہہ نہیں سکتے۔۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

غور تو میں بہت کر رہا ہوں اور سوچتا بھی ہوں کہ شک کا فاۂدہ دوں ۔مگر ۔ ۔ ۔ ۔

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں

اجی یہ لٹکانے والی باتیں بس لٹکا کے ہی رکھیں گی۔ شک و شبہات دور کر لیجیئے تو بہتر ہے۔ اس سلسلے میں جو حب الوطنی کے جزبات صرف ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کو ہی دیکھتے ہیں لیکن اس کے بعد آرون مارک جیسے بلیک واٹر کے لوگوں کی بے نقابی نہیں دیکھتے، ان کا ملک سے نکالنا نہیں دیکھتے، تو ان کے جذبات اور سید ضمیر جعفری کی پرانی موٹر میں فرق ہی کیا؟

شکستہ حال میں بھی محشر نغمات رکھتی ہے
توانائی نہیں رکھتی، مگر جذبات رکھتی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
But US n Pak are allies ...........don't you know????? it was friendly fire nothing to get excited about

Yeah... a friendly fire which ended up exposing and expelling Aaron Mark as well as many undercover agents from the Pakistani soil. Moreover, haven't you heard of the great friendly opinion of our friends today?

https://www.siasat.pk/forum/showthr...kistan’s-support-says-McCain&highlight=McCain

Getting out of the claws of US was not an easy task. We did it slyly but we did it in the end. Now we hail only Pak-China friendship... so much to twist a thorn in the side of those friends who never let us have the luxury of having an enemy
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
حضور ریمنڈ ڈیوس نے ان کی پشت پے گولیاں برسائی تھیں، اگر وہ ڈاکو بھی تھے تو بھاگ رھے تھے، کیا بھاگتے چور کی لنگوٹی کے ساتھ اس کی جان لینا بھی ضروری ہوتا ہے

جناب والا، ہلی گولیاں انکو ریمنڈ ڈیوس کی گاڑی کے شیشے سے نکل کر لگی تھیں۔ ایک تو موٹر سایکل پر ہی ہلاک ہوا تھا اور دوسرا زخمی حالت میں بھاگ رہا تھا۔ اب کیا معلوم کے وہ اپنے پیچھے کسی اپنے گروہ کو خبر دینے بھاگ رہا ہو؟ جو پہلا تھا، اسکی پشت پر گولیاں اس لیئے لگی تھیں کہ وہ موٹر سایکل چلا رہا تھا اور اسکی پشت ہی اسکی طرف تھی۔
بہرحال جناب، آپ اپنے گلے سڑے صحافی کی ان باتوں پر تو آیئنگے نہیں جنکو میں نے ثبوت سمیت یہاں عیاں کیا ہے۔ اب یہ باریکیاں کریدنے سے فائدہ کوئی نہیں۔
بغض نواز کو حب عمران تک ہی رکھیں تو ٹھیک ہے
حب عمران کو گرویدی گلاسڑ ا نہ بنایئں، تو بہت بہتر
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ کی بونگیاں کئی بار میں نے لوکل پولیٹکس پر تبصروں میں بھی نوٹ کی ہیں۔۔

یہ تو پھر انٹرنیشنل کہانی تھی۔۔شاید اس میں اُن کو زیادہ مہارت حاصل نہیں۔۔

دوسری بات لفافے کی اگر کی جائے تو یقین سے کُچھ کہہ نہیں سکتے۔۔

یہی ان لفافیہ برادری کا کمال ہے اور اس طریق کار کا موجد پٹواری اعظم جناب جاوید چودھری صاحب ہیں۔ دو پروگرام اچھے کرینگے اور پھر تیسرے میں لفافیہ پن۔
اب گلاسڑے نے ایک اور طریقہ اختیار کیا ہے، یہ لوکل پولیٹکس میں کسی کے ہاتھ نہیں آتا، بس باہر والوں سے لفافے پکڑتا ہے۔
ان کو لوگوں کی سایئکالولوجی سے کھیلنا آتا ہے۔ سائیکالوجی میں اسے ریسنسنی ایفکٹ کہتے ہیں
http://www.encyclopedia.com/social-sciences/dictionaries-thesauruses-pictures-and-press-releases/recency-effect

لوگ انکے پچھلے دو پروگرام ذہن میں رکھتے ہوئے ان کے تیسرے پروگرام کو بھی اسی تناظر میں یکھ جاتے ہیں اور انھیں ایکدم اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ انھوں نے کتنا بھاری لفافہ پکڑا ہوا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پا جی ہم لوگ ایک وقت میں بہت زیادہ پانی بھری گڑویوں میں مدانی ڈال کر رکھتے ہیں - ہماری فوج کے جو کارنامے میں ان سے کوئی انکار نہیں کر سکتا - ایس ایس جی کے سب سے بڑے چوھے عرف مشرف نے بلیک واٹر والا گند خود ڈالا- جب اس سے فوج کی اپنی پوچل سڑنے لگی تو اس کا کنٹریکٹ ختم کرنے کے لئے - اسلام آباد میں ان کے ہیڈ کواٹر پر حملہ کروایا جس کو سب بھول گئے ہیں

https://www.theguardian.com/world/2009/dec/11/blackwater-in-cia-pakistan-base

https://www.democraticunderground.com/discuss/duboard.php?az=view_all&address=389x7672750

جہاں تک دیت کا معاملہ ہے - جب لواحقین نے ہی مان لیا تو ہم لوگ کون ہوتے ہیں چکاں مارنے الے - کڈو ھن اس پانی بھری گڑ وی وچوں مدانی

راجہ جی ، سب سے پہلے تھریڈ کو رونق بخشنے کا شکریہ۔
دوسرا یہ کہ آپ نے بلکل مایوس نہیں کیا، آپ سے اسی قدر دقیق و ثقیل رائے کی امید تھی۔ پر تفکر، پر تدبر و پرتحقیق و پرلطف۔ یہ امتزاج اس فورم پر بس آپکا ہی یارا ہے۔

چلیں مشرف سے آپکی سیاسی رقابت ہی سہی، لیکن اب اس دور میں اس استعمار کو مجوزہ طور میڈیا پر اچھالنے کا مطلب ہے کہ کسی اور کی پوچھل سڑ رہی ہے کہیں۔ کوئی کہیں پھر سے جدے کے ٹکٹ کے لیئے ہاتھ پیر تو نہیں لگوا رہا؟ کوئی این آر او کی صورتحال کے لیئے تو کہیں اس مبینہ الزام بازی کی با اثر طور ترویج و تدوین تو نہیں کی جا رہی؟
چلیں اب مدھانی پر زور لگایئں، کچھ نہ چھاچھ بن ہی جائے گا۔ بشرطیکہ گڈوی میں چھید نہ ہوں
 
Last edited:

احمد

Senator (1k+ posts)
ہم سب کہیں نا کہیں اپنے اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں ۔ کہیں ذاتی رنجش ،تو کہیں کسی کےکردار کے بد یا نیک ہونے پر نفسیاتی گرہ میں بندھ جاتے ہیں ۔
لاشعوری طور پر ہم صرف اُسکی برائیوں کو ہی تلاشتے رہتے ہیں اور اُسکی اچھائی نظر کے سامنے ہوکر بھی اُوجھل رہتی ہے ۔یہی معاملہ کلاسرا کے ساتھ خاص اس معاملے میں ہے ، کلاسرا کی صحافتی پزیرائی اور عروج کی طرف سفر مشرف اور کیانی دور سے شروع ہوا تھا ، کلاسرا ان کا ناقد تھا اور زیرِعتاب بھی رہا یوں اسکی ذاتی رنجش پیدا ہوتی گئی اور بڑھتی گئی ۔ یہ کیانی و پاشا کے خلاف آج سے نہیں شروع سے ہے انکے رٹائرمنٹ کے بعد بھی ان پر تنقید کرتا رہا ہے ۔ ہارون رشید کیانی کا ذاتی دوست ہونے کیوجہ سے کلاسرا کی تنقید کا برا مناتا رہا ہے اور کلاسرا کے ساتھ تعلقات اُتار چڑھاو کا شکار ہوتے رہے ہیں ۔

لفافہ لینے والی بات اس لیئے قرینِ قیاس نہیں کہ کلاسرا بین الاقوامی سیاست پر گفتگو بہت ہی کم کرتا ہے ،جو لفافہ دیتے ہیں وہ اپنے ایجنڈے پر متواتر بولنے کی توقع رکھتے ہیں۔
لیکن لا علمی میں یہ اپنے تعصابات کی بھینٹ چڑھ گیا ہے ۔ یہ سب کو پتہ ہے کے اس واقعہ کے بعد کسطرح بلیک واٹر اور باقی تمام کنٹریکٹزکو نکالا گیا تھا ، کس طرح انکے نیٹ ورکس کو توڑا اور اُٹھا کر باہر پھینکا گیا تھا ۔ یہ سب کرنے والا پاشا ہی تھا۔ڈیوس کو نکال لے جانے کے تمام کھیل میں دونوں ممالک شامل تھے نا کہ صرف پاشا ذاتی حیثیت میں ۔اب کچھ لوگ '' تپے تندور میں اپنا اپنا پراٹھا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں '' لیکن یہ لوگ سب کے پہچانے ہوئے ہیں ۔۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اجی یہ لٹکانے والی باتیں بس لٹکا کے ہی رکھیں گی۔ شک و شبہات دور کر لیجیئے تو بہتر ہے۔ اس سلسلے میں جو حب الوطنی کے جزبات صرف ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کو ہی دیکھتے ہیں لیکن اس کے بعد آرون مارک جیسے بلیک واٹر کے لوگوں کی بے نقابی نہیں دیکھتے، ان کا ملک سے نکالنا نہیں دیکھتے، تو ان کے جذبات اور سید ضمیر جعفری کی پرانی موٹر میں فرق ہی کیا؟

شکستہ حال میں بھی محشر نغمات رکھتی ہے
توانائی نہیں رکھتی، مگر جذبات رکھتی ہے

ایک نے گھسایا اور دوسرے نے نکالا، بس یہی ہوتا رہا ہے اس ملک کے ساتھ۔ ۔ زیادہ بات نہیں چیف صاحب۔

Haristotle

Minister (2k+ posts)

جناب والا، ہلی گولیاں انکو ریمنڈ ڈیوس کی گاڑی کے شیشے سے نکل کر لگی تھیں۔ ایک تو موٹر سایکل پر ہی ہلاک ہوا تھا اور دوسرا زخمی حالت میں بھاگ رہا تھا۔ اب کیا معلوم کے وہ اپنے پیچھے کسی اپنے گروہ کو خبر دینے بھاگ رہا ہو؟ جو پہلا تھا، اسکی پشت پر گولیاں اس لیئے لگی تھیں کہ وہ موٹر سایکل چلا رہا تھا اور اسکی پشت ہی اسکی طرف تھی۔
بہرحال جناب، آپ اپنے گلے سڑے صحافی کی ان باتوں پر تو آیئنگے نہیں جنکو میں نے ثبوت سمیت یہاں عیاں کیا ہے۔ اب یہ باریکیاں کریدنے سے فائدہ کوئی نہیں۔
بغض نواز کو حب عمران تک ہی رکھیں تو ٹھیک ہے
حب عمران کو گرویدی گلاسڑ ا نہ بنایئں، تو بہت بہتر

ماشاللہ پس ثابت ہوا جو گولیاں شیشے کے پیچھے سے چلائی جایئں وہ پشت پے ہی لگتی ہیں، اگر ایسا ہے تو ھتیار اٹھا کے ڈاکے والے دعوے کہاں ڈوب گئے، بھائی آپ کی اپنی باتوں میں تضاد ہے اور کیا خوب کہا کے زخمی ہونے والے اپنے گروہ کو خبر دینے کو بھگ رہا ہو،

جناب آپ رہیں تروتازہ، آپ کی کہی ہر بات ثبوت اور آپ کا کہا ہر فرمان حکم لیکن صد افسوس کے آپ کی پہنچ صرف یہاں تک ہے. محبت شریف میں آپ کو ساری دنیا بد معاش لگتی ہے شاید

جزاک الله
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
PoWs are not asked how many civilians or soldiers they killed. Moreover, I am not hearing about anything on the progress made by Army on the subsequent case of Aaron Mark... why is that so?
As u agree, it is an inteliigence case, then how army allowed the raymond davis to leave the country on just street crime case... It is crystal clear that army with the help of civillian govt. freed raymond davis by putting pressure on the victims family members.

Now get ready for kalboooshan.. Us ki phansi ki saza already postpone ho chuki haaaiiii...

U did not give me the answer of the facts which i mentioned, instead of that u r asking question from me.
:):):):)​:)

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ پس ثابت ہوا جو گولیاں شیشے کے پیچھے سے چلائی جایئں وہ پشت پے ہی لگتی ہیں، اگر ایسا ہے تو ھتیار اٹھا کے ڈاکے والے دعوے کہاں ڈوب گئے، بھائی آپ کی اپنی باتوں میں تضاد ہے اور کیا خوب کہا کے زخمی ہونے والے اپنے گروہ کو خبر دینے کو بھگ رہا ہو،

جناب آپ رہیں تروتازہ، آپ کی کہی ہر بات ثبوت اور آپ کا کہا ہر فرمان حکم لیکن صد افسوس کے آپ کی پہنچ صرف یہاں تک ہے.
محبت شریف میں آپ کو ساری دنیا بد معاش لگتی ہے شاید

جزاک الله

نواز شریف کے سپورٹر کو کیا پڑی ہے کہ فوج کے خلاف پراپگینڈے کی بخیاں ادھیڑے؟
جس دن آپکو یہ سمجھ آگئی، میری باقی باتیں بھی سمجھ جایئں گے۔ فی الحال آپ صرف فرط جذبات میں لکھائی فرما رہے ہیں۔
باقی پشت پر کچھ گولیاں لگنے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ریمنڈ ڈیوس ان دونوں پر سڑک کے بیچ و بیچ نشانے بازی کی مشق کر رہا تھا۔ جو دو گولیاں سامنے کے شیشے سے نکلیں، ایک موٹر سایئکل چلانے والے کو پشت پر لگی اور پیچھے بیٹھے ہوئے شخص کے پیٹ میں۔
اور ایسے معاملات میں یہ دیکھنا ایک ثانوی بات ہوتی ہے کہ گولی کہاں لگی۔ بات سب سے پہلے یہ دیکھنے کی ہوتی ہے کہ پہل کس نے کی تھی؟ بعد میں جس نے دفاع میں گولی چلائی، اسکی وجوہات بہت ساری ہو سکتی ہیں۔ چند سیکنڈ کے کھیل میں آپ یہ فیصلہ تو نہیں کر سکتے کہ جو بھاگ رہا ہے وہ کہیں پیچھے کوئی اوٹ تو تلاش نہیں کر رہا جہاں سے چھپ کر پھر سے حملہ آور ہو؟ یا کیا معلوم پیچھے اسکے اور سہولت کار چھپے بیٹھے ہوں؟
اب یا تو آپ یہ کہہ دیجیئے کہ پستول بھی پہلے ریمنڈ ڈیوس نے نکالا تھا اور راستہ بھی اس نے روکا تھا، تو پھر آپ کے مفروضے پر سوچا جا سکتا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
As u agree, it is an inteliigence case, then how army allowed the raymond davis to leave the country on just street crime case... It is crystal clear that army with the help of civillian govt. freed raymond davis by putting pressure on the victims family members.

Now get ready for kalboooshan.. Us ki phansi ki saza already postpone ho chuki haaaiiii...

U did not give me the answer of the facts which i mentioned, instead of that u r asking question from me.
:):):):)​:)

Alright, if I take your point for discussion's sake, then what about Mr Aaron Mark who was arrested on 25 Feb 2011, from Peshawar? If we look at the developments of busting out the network of Blackwater and other CIA contractors in Pakistan, whose records were manipulated by US deliberately, just to keep them undercover, then we will get the idea behind the release of Raymond Davis like in exchange of removal of all these covert operatives in Pakistan, at that time.

Now lets take a stroll into the backdrops of the developments while Raymond Davis case was cooking. This is not mentioned in the book of Raymond Davis and is neither discussed by Klasra ever... lets see what NY Times wrote about the deal of Raymond Davis case

In all, about 335 American personnel — C.I.A. officers and contractors and Special Operations forces — were being asked to leave the country, said a Pakistani official closely involved in the decision.

It was not clear how many C.I.A. personnel that would leave behind; the total number in Pakistan has not been disclosed. But the cuts demanded by the Pakistanis amounted to 25 to 40 percent of United States Special Operations forces in the country, the officials said. The number also included the removal of all the American contractors used by the C.I.A. in Pakistan.

Source: http://www.nytimes.com/2011/04/12/world/asia/12pakistan.html

Will Klasra be able to muster up the courage and discuss this article in his program for counter evaluation?
Does this deal looks like something worthwhile against the death of two street muggers? you got at least 25 of the covert operatives out of your country?

Now about Kalbhushan's case; which is different from this one, but everyone knows its a thorn twisted in the side of Indians. Now who brought up the issue? Army could hand him over slyly to India, who could possibly know about it?
Its our Army who exposed him on the media. But that is a different story altogether.

Right now, keeping in view of the recent developments in Afghanistan and Pakistan, this case, which has been brought out of oblivion in to the media of Pakistan afresh, has a new agenda tied with it. What about McCain's yesterday statement in Afghanistan which goes like:

“We made it very clear that we expect they (Pakistan) will cooperate with us, particularly against the Haqqani network and against terrorist organisations,” said McCain, chairman of the US Senate Armed Services Committee, in Kabul.

“If they don’t change their behaviour maybe we should change our behaviour towards Pakistan as a nation,” he insisted.

The Senate visit to Islamabad and Kabul comes as the US is gearing up to send more troops to Afghanistan to support Afghan forces straining to beat back the resurgent Taliban.

Source: https://tribune.com.pk/story/1450638/us-counting-pakistans-support-says-mccain/

Now, can you read collectively and get the idea of the whole picture? the timing of release of the book matters, the way Klasra like anchors are twisting the facts described in the book matters a lot more than that.

Empirically, if the west succeeds in demeaning the Army within Pakistan, they will also be able to put more pressure to release Kalbhushan as well. Simple as that. So, if you don't want Army to let Kalbhushan go scot free, then the nation must stand with and support their Army.... whose COAS already signed the death sentence for Kalbhushan. But, if we break our Army at this time... it will be like chopping off our own leg and biting our own hands. That is why people like Klasra should be shunned for their anti Pakistan stance at this time.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سب کہیں نا کہیں اپنے اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں ۔ کہیں ذاتی رنجش ،تو کہیں کسی کےکردار کے بد یا نیک ہونے پر نفسیاتی گرہ میں بندھ جاتے ہیں ۔
لاشعوری طور پر ہم صرف اُسکی برائیوں کو ہی تلاشتے رہتے ہیں اور اُسکی اچھائی نظر کے سامنے ہوکر بھی اُوجھل رہتی ہے ۔یہی معاملہ کلاسرا کے ساتھ خاص اس معاملے میں ہے ، کلاسرا کی صحافتی پزیرائی اور عروج کی طرف سفر مشرف اور کیانی دور سے شروع ہوا تھا ، کلاسرا ان کا ناقد تھا اور زیرِعتاب بھی رہا یوں اسکی ذاتی رنجش پیدا ہوتی گئی اور بڑھتی گئی ۔ یہ کیانی و پاشا کے خلاف آج سے نہیں شروع سے ہے انکے رٹائرمنٹ کے بعد بھی ان پر تنقید کرتا رہا ہے ۔ ہارون رشید کیانی کا ذاتی دوست ہونے کیوجہ سے کلاسرا کی تنقید کا برا مناتا رہا ہے اور کلاسرا کے ساتھ تعلقات اُتار چڑھاو کا شکار ہوتے رہے ہیں ۔

لفافہ لینے والی بات اس لیئے قرینِ قیاس نہیں کہ کلاسرا بین الاقوامی سیاست پر گفتگو بہت ہی کم کرتا ہے ،جو لفافہ دیتے ہیں وہ اپنے ایجنڈے پر متواتر بولنے کی توقع رکھتے ہیں۔
لیکن لا علمی میں یہ اپنے تعصابات کی بھینٹ چڑھ گیا ہے ۔ یہ سب کو پتہ ہے کے اس واقعہ کے بعد کسطرح بلیک واٹر اور باقی تمام کنٹریکٹزکو نکالا گیا تھا ، کس طرح انکے نیٹ ورکس کو توڑا اور اُٹھا کر باہر پھینکا گیا تھا ۔ یہ سب کرنے والا پاشا ہی تھا۔ڈیوس کو نکال لے جانے کے تمام کھیل میں دونوں ممالک شامل تھے نا کہ صرف پاشا ذاتی حیثیت میں ۔اب کچھ لوگ '' تپے تندور میں اپنا اپنا پراٹھا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں '' لیکن یہ لوگ سب کے پہچانے ہوئے ہیں ۔۔

یہ فی زمانہ امام انجمن لفافیہ اسی لیئے تو لکھے گئے ہیں کہ محسوس ہی نہیں ہونے دیتے کہ کہاں لفافہ پکڑا ہے اور کہاں نہیں۔
لیکن اس وقت اس طرح کی کتاب کا شائع ہونا اور موصوف کا اس کتاب کا بھی چربہ بنا کر میڈیا پر پیش کرنا، بعد از کل ہی امریکی سینیٹر جان مککین کا پاکستان کو پھر سے دھمکی بھرا بیان۔۔۔ وہی امریکی ڈو مور کے نعرے۔۔۔۔ میں کیسے مان جاوٗں گلا سڑا دور جا کے روئے؟

کل ہی اس مسئلے پر حامد میر کا ایک آرٹیکل پڑھا، جس میں اس نے اس حقیقت سے پردہ اٹھایا کہ آخر اس وقت ہی کیوں سی آئی اے نے یہ کتاب شائع کروائی اور کیونکر یہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔۔۔۔ تو شومیہ قسمت، پاکستان کے کسی پرنٹ یا الیکڑانک میڈیا نے اس آرٹیکل کو نہیں چھاپا، بلکہ اسکو بھارت میں چھاپہ گیا۔
http://indianexpress.com/article/opinion/a-story-of-love-and-hate-between-the-cia-and-isi-4735841/

یہ ہمارے بکاوٗ میڈیا کا اصل چہرہ ہے۔ بہرحال، میں یہ نہیں کہتا کہ گلاسڑا سارے پروگراموں میں ہی لفافیہ پن دکھاتا ہے، لیکن یہاں اسکا لفافیہ پن امنڈ کر باہر آرہا ہے۔ اس نے نہ صرف اس بات کو میڈیا میں اس وقت اچھالا، بلکہ ریمنڈ ڈیوس کی اپنی لکھی باتوں کو مزید توڑا اور مروڑا۔
مطلب کہنے کا یہ کہ یہ لفافے کم ہی لیتے ہیں، لیکن جو بھی لیتے ہیں بھاری ہی لیتے ہیں
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
:doh:(quite):swordfight:نہیں ، رات بارہ بعد تو نسخہ بہت مہنگا ، کارمینا کہاں ؟ ویاگرا کا مقامی وقت ہوا کرتا ہے

ارے مرشد، یہ تو سوچا ہی نہیں:doh:[FONT=&quot]۔ [/FONT]
خیر میرے پاس ایک آیئڈیا ہے، آپکی دوستی اپنے فورم کے مشہور زمانہ نواب صاحب یعنی سہراب جی سے کرواتے ہیں۔
شربت چڑا کے ذخیرہ اندوز ہیں۔ آپکے بھی "معمول" کے خرچوں میں کمی آ جائے گی اور انکی بھی بھلائی یعنی بکری ہو جائے گی۔
یعنی چت اور پٹ، دونوں ہی آپکی
:banana:(siasat):arms::chilli:
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)
میں رؤف کلاسرہ کا پروگرام شوق سے دیکھتا ہوں کہ اس کی کہانیاں بڑی جاندار ہوتی ہیں خصوصاً مالیاتی سکینڈلز کی کہانیاں۔ جو اکثر سچ ہی ہوتی ہیں۔ لیکن یہ الگ بات کہ ہمارے ہاں مالیاتی کرپشن پر سزا تو کیا کوئی پکڑا بھی نہیں جاتا۔
لیکن کلاسرہ کے سیاسی نظریات سے بعض اوقات شدید اختلاف رکھتا ہوں۔ اس کے باوجود کلاسرہ کا لفافہ ہضم نہیں ہوتا کہ کلاسرہ کی بیوی سینٹ میں ملازمہ ہے اور وہ اکثر اوقات سرکاری ملازمہ ہونے کے باوجود ان استحقاقات سے محروم رہی جو تمام سینٹ کے ملازمین کا حق ہے کہ اس کا شوہر ایک انوسٹیگیٹیو جرنلسٹ ہے

جہاں تک کلاسرہ کی اس بات کا تعلق ہے کہ شجاع پاشا عدالت میں بیٹھا تھا۔ واقعی عجیب بات ہے کہ ریمنڈ ڈیوس نے اس دور سے دیکھا۔ لیکن اتنے سے بیان سے کلاسرہ نے کیسے یہ اندازی لگایا کہ جنرل پاشا کس کو میسجز کر رہا ہے اور کیا لکھ رہا ہے۔

bhai ji ye messages wali bat 2,3 books main report howi hai not just rymond devis. kalasra es lyee kahta hai or dosri baat hai humary generals main tu na himat hai na trend k woo book lekheen or apna real version qoom ko bata deen esy main kalasra sahab hon ya koi or analyst usko jo market main published hai uska he reference mana parta hai

yee ajeeb baat hai yahan per boot lickers jab generals ki bat ati ho tu sazishi theores ghar lety hain or phelaty hain. otherwise kalasra is one of the few best and honest journalists of pakistan
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)

صاحب سوال سیدھا اور صاف: کوئی آپ پر راہ چلتے پستول تان لے تو آپ کیا اس کے فائر کرنے کا انظار کرینگے؟
اگر دیت والی بات کا اطلاق ہوتا بھی ہے تو وہ اس تیسرے شخص کے لیئے ہے جسکی موت حادثاتی طور امریکیوں کی غلط ڈرایئونگ کی وجہ سے ہوئی تھی۔

دوسری بات یہ کہ ریمنڈ ڈیوس کے پاس گلوک کا پستول تھا، جو پاکستان میں بہت عرصے سے ملتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ مقتول حضرات کے پاس ٹوکاریو یعنی عام زبان میں ٹی ٹی پستول تھا۔ آپ دونوں کی فائر پاور چیک کر لیں، یا کسی ماہر سے پوچھ لیں، ٹی ٹی کا پستول گلوک سے کم از کم تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ جسم پر بندھی بلٹ پروف جیکٹ کو بھی گولی پار کروا سکتا ہے۔

main ray devis ki book khud pari hai sari, patches main nahi, apky klasra per ilzam jhoot orr twisting per mabni hain na apky pass prof hai klasra kesi ka agent hai ghar bethy ghar ky ilzam laga dya hai us pr apny . he is one of the very few honest and upright journalists of pakistan. kesi ky view se agree ya disagree ka matlab ye nahi ky agent ka ilzam laga doo.
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Alright, if I take your point for discussion's sake, then what about Mr Aaron Mark who was arrested on 25 Feb 2011, from Peshawar? If we look at the developments of busting out the network of Blackwater and other CIA contractors in Pakistan, whose records were manipulated by US deliberately, just to keep them undercover, then we will get the idea behind the release of Raymond Davis like in exchange of removal of all these covert operatives in Pakistan, at that time.

Now lets take a stroll into the backdrops of the developments while Raymond Davis case was cooking. This is not mentioned in the book of Raymond Davis and is neither discussed by Klasra ever... lets see what NY Times wrote about the deal of Raymond Davis case

Source: http://www.nytimes.com/2011/04/12/world/asia/12pakistan.html

Will Klasra be able to muster up the courage and discuss this article in his program for counter evaluation?
Does this deal looks like something worthwhile against the death of two street muggers? you got at least 25 of the covert operatives out of your country?

Now about Kalbhushan's case; which is different from this one, but everyone knows its a thorn twisted in the side of Indians. Now who brought up the issue? Army could hand him over slyly to India, who could possibly know about it?
Its our Army who exposed him on the media. But that is a different story altogether.

Right now, keeping in view of the recent developments in Afghanistan and Pakistan, this case, which has been brought out of oblivion in to the media of Pakistan afresh, has a new agenda tied with it. What about McCain's yesterday statement in Afghanistan which goes like:

Source: https://tribune.com.pk/story/1450638/us-counting-pakistans-support-says-mccain/

Now, can you read collectively and get the idea of the whole picture? the timing of release of the book matters, the way Klasra like anchors are twisting the facts described in the book matters a lot more than that.

Empirically, if the west succeeds in demeaning the Army within Pakistan, they will also be able to put more pressure to release Kalbhushan as well. Simple as that. So, if you don't want Army to let Kalbhushan go scot free, then the nation must stand with and support their Army.... whose COAS already signed the death sentence for Kalbhushan. But, if we break our Army at this time... it will be like chopping off our own leg and biting our own hands. That is why people like Klasra should be shunned for their anti Pakistan stance at this time.

U r just justifying the release of Raymond Davis.... Lame excuses....
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan intelligence and security officials Sunday, July 2, 2017 reacted angrily over the release of a memoir by former CIA contractor Raymond Davis, saying the 2011 acquittal of the man in a high-profile murder case was an arrangement between Pakistan and the US, not between individuals.
http://indianexpress.com/article/opinion/a-story-of-love-and-hate-between-the-cia-and-isi-4735841/
__________________________________________________ _______

(cry)????? ?? ??? ???? ???? ??? ? ?? ?? ???? ????? ??????? ????? ????? ???? ?? ? ??? ???? ??

???? ????? ?? ????? ? ??? ??? ?? ???? ????? ???? ? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ????? ???? ??? ????
????? ???? ???? ??? ? ???? ??????? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ? ?? ??? ??? ???? ???
????? ???? ?? ???? ???? ???? ????? ? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ? ??? ?????? ??? ? ???? ???? ???? ?? ???? ???

????? ???? ?? ??? ????? ??? ? ?? ?? ??? ?? ?????? ??? ???? ?? ? ????? ??? ???? ?? ? ????? ?? ??? ??? ??? ?? ? ?? ?? ???? ? ???? ?????? ??? ???? ? ??? ?? ? ????? ???? ???? ???? ? ?? ???? ????? ??? ? ?? ??? ????? ????? ?? ???? ?? ?? ? ????? ?? ???? ?? ??
__________________________________________________ ___________
??? ?? ???? ??? ? ???? ?? ????? ??? ? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ? ?????? ?? ??? ??? ????? ? ?? ??? ??? ???

<span style="color:#000000;"><font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">

It depends on the book of rules you have in your pocket. :rule: