Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
مکرمی او محترمی، قبلہ و کعبہ، محترم عالی جناب، نگاہ رو برو، بندہ جسارت سوال پر نادم تو ہے، لیکن یہ عقل ناتواں ابھی اتنے بال و پر نہیں رکھتی کہ آپکے کہے خیبر کی صحیح طور نقشے پر نشاندہی کر سکے۔
لہٰذا درخواست ناہنجار یہی ٹھہری کہ تھوڑی سلاست کے ساتھ نشاندھی فرمایئں۔ تا کہ ہمیں موثر طور آپکی نگاہ و نشانے کا اندازہ ہو سکے۔
نوٹ: صفائی کے پانچ نمبر ہیں
کچھ اشارے تو آپ کے پاس بھی ہیں مگر یہ قبل المسیح کو لکھا گیا تھا ، قدرت دیکھیے حقیقت کس رنگ میں ظہور پذیر ہورہی ہے ، باقی تو آپ بھی کافی عقلمند ہیں ۔
Last edited: