کچھ طاقتور لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران نااہل کروا کر دم لیں گے،بھٹی

14imrankhan%20nahlbhatti.jpg

عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار وسینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے ملی خبروں کے مطابق عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔عمران خان کی انتخابی مہم کے نتیجے میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلے اور اتحادی حکومت کو پریشان کر دیا ۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے تھے کہ ہم 15 سیٹیں جیت چکے ہیں، مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے جانے کے باوجود پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔ عمران خان کی انتخابی مہم کی وجہ سے ٹرن آئوٹ 50 پرسنٹ کے قریب رہا۔ ان کی بڑھتی مقبولیت سے خائف کچھ سیاسی شخصیات انتہائی متحرک ہو چکی ہیں یہی وجہ ہے کہ مختلف اداروں کی طرف سے انہیں نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے کہ جس کے ساتھ عوام ہوتی ہے اسے نہیں روکا جا سکتا۔

سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ضمنی انتخابات سے ایک روز قبل عارف حمید بھٹی صاحب کو بتایا تھا کہ بیوروکریسی کے اندازوں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 سے 17 سیٹیں حاصل کر لے گی، یہ کچھ نہیں کر سکتے، میں نے ایک بیوروکریٹ سے کہا کہ آپ حمزہ شہباز شریف کو کیوں نہیں بتاتے؟ تو انہوں نے کہا کہ "ایسا کیا تو وہ کام ہمارے ذمہ لگا دے گا جو ہم نہیں کر سکتے"

اوریا مقبول جان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چودھری سالک حسین نے معروف اینکر جاوید چودھری سے انٹرویو میں کہا کہ جس دن چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری ہمارے گھر بیٹھے تھے تو ہمارے گھر کی ساری خواتین تحریک انصاف کے جلسے میں موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پاکستان میں طاقت کا نشہ ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو تمام پارٹیوں نے مل کر پھانسی گھاٹ تک پہنچایا۔ دریں اثنا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ:

https://twitter.com/x/status/1556345913781747713
شنید ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں جب آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ عمران خان کے نو حلقوں میں پارٹی سربراہ اس کا مقابلہ کریں، سرحد میں مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ، پنجاب میں شہباز شریف ، کراچی میں بلاول اور خالد مقبولٗ صدیقی تو سب سناٹے میں آگئے ۔ مقابلہ تو ایسے ہی ہوتا ہے!
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
those people are enemies of Allah and only transgress. They need to be eliminated to ensure peace on this earth
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Ye taqatwar loag I mean dollar generals kyu na apni biwion ko Imran khan se chudwate takeh inn ki kharish khatam ho jaye.
Ye FA pass gandoo generals dollars k liye apni betion ko bhi bech dete hai.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Fesle to buhat ker rehe hen lekin hota wohi he jo Allah ko manzoor ho.

Nawaz shareef kitni dafa jahaz tak pohnch ker wapis gaya he. Kuch bhi inke hath mein nahin he.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پھر عوام کا فیصلہ بھی ہے کہ اس بار انکی بے بے کو ۔۔۔۔دیں گے بغیر لبریکنٹ کے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14imrankhan%20nahlbhatti.jpg

عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار وسینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے ملی خبروں کے مطابق عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔عمران خان کی انتخابی مہم کے نتیجے میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلے اور اتحادی حکومت کو پریشان کر دیا ۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے تھے کہ ہم 15 سیٹیں جیت چکے ہیں، مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے جانے کے باوجود پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔ عمران خان کی انتخابی مہم کی وجہ سے ٹرن آئوٹ 50 پرسنٹ کے قریب رہا۔ ان کی بڑھتی مقبولیت سے خائف کچھ سیاسی شخصیات انتہائی متحرک ہو چکی ہیں یہی وجہ ہے کہ مختلف اداروں کی طرف سے انہیں نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے کہ جس کے ساتھ عوام ہوتی ہے اسے نہیں روکا جا سکتا۔

سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ضمنی انتخابات سے ایک روز قبل عارف حمید بھٹی صاحب کو بتایا تھا کہ بیوروکریسی کے اندازوں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 سے 17 سیٹیں حاصل کر لے گی، یہ کچھ نہیں کر سکتے، میں نے ایک بیوروکریٹ سے کہا کہ آپ حمزہ شہباز شریف کو کیوں نہیں بتاتے؟ تو انہوں نے کہا کہ "ایسا کیا تو وہ کام ہمارے ذمہ لگا دے گا جو ہم نہیں کر سکتے"

اوریا مقبول جان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چودھری سالک حسین نے معروف اینکر جاوید چودھری سے انٹرویو میں کہا کہ جس دن چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری ہمارے گھر بیٹھے تھے تو ہمارے گھر کی ساری خواتین تحریک انصاف کے جلسے میں موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پاکستان میں طاقت کا نشہ ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو تمام پارٹیوں نے مل کر پھانسی گھاٹ تک پہنچایا۔ دریں اثنا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ:

https://twitter.com/x/status/1556345913781747713
شنید ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں جب آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ عمران خان کے نو حلقوں میں پارٹی سربراہ اس کا مقابلہ کریں، سرحد میں مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ، پنجاب میں شہباز شریف ، کراچی میں بلاول اور خالد مقبولٗ صدیقی تو سب سناٹے میں آگئے ۔ مقابلہ تو ایسے ہی ہوتا ہے!
باجوہ غدار یہ کٹا بھی کھول کے دیکھ لے، اگر ابھی تک چُوتڑ لال نہیں ہوۓ تو اب ہو جائیں گے۔
ملک جس سمت جا رہا ہے، اس میں فوج اور پاکستان کے لیے یہی بہترین ہے کہ باجوہ پاک فوج کی کمان چھوڑ کر اس ملک سے چلا جاۓ۔ رضا شاہ پہلوی کے انجام سے سیکھے کہ امریکہ کسی کو بچانے نہیں آتا۔ سیاسی حرام خوروں اور غداروں کو مسندِ اقتدار پر بٹھا کر سولہ سولہ سال کے بچوں کو اٹھواؤ گے تو قوم گریبان میر جعفر کا ہی پکڑے گی۔ اب بھی وقت ہے باز آ جا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14imrankhan%20nahlbhatti.jpg

عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار وسینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے ملی خبروں کے مطابق عمران خان کی مقبولیت سے خائف کچھ طاقتور لوگ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں نااہل کروا کر دم لیں گے۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔عمران خان کی انتخابی مہم کے نتیجے میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلے اور اتحادی حکومت کو پریشان کر دیا ۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات سے قبل وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے تھے کہ ہم 15 سیٹیں جیت چکے ہیں، مسلم لیگ ن کو ہر حلقے میں 8 سے 10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے جانے کے باوجود پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔ عمران خان کی انتخابی مہم کی وجہ سے ٹرن آئوٹ 50 پرسنٹ کے قریب رہا۔ ان کی بڑھتی مقبولیت سے خائف کچھ سیاسی شخصیات انتہائی متحرک ہو چکی ہیں یہی وجہ ہے کہ مختلف اداروں کی طرف سے انہیں نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے کہ جس کے ساتھ عوام ہوتی ہے اسے نہیں روکا جا سکتا۔

سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ضمنی انتخابات سے ایک روز قبل عارف حمید بھٹی صاحب کو بتایا تھا کہ بیوروکریسی کے اندازوں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 سے 17 سیٹیں حاصل کر لے گی، یہ کچھ نہیں کر سکتے، میں نے ایک بیوروکریٹ سے کہا کہ آپ حمزہ شہباز شریف کو کیوں نہیں بتاتے؟ تو انہوں نے کہا کہ "ایسا کیا تو وہ کام ہمارے ذمہ لگا دے گا جو ہم نہیں کر سکتے"

اوریا مقبول جان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چودھری سالک حسین نے معروف اینکر جاوید چودھری سے انٹرویو میں کہا کہ جس دن چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری ہمارے گھر بیٹھے تھے تو ہمارے گھر کی ساری خواتین تحریک انصاف کے جلسے میں موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پاکستان میں طاقت کا نشہ ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو تمام پارٹیوں نے مل کر پھانسی گھاٹ تک پہنچایا۔ دریں اثنا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ:

https://twitter.com/x/status/1556345913781747713
شنید ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں جب آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ عمران خان کے نو حلقوں میں پارٹی سربراہ اس کا مقابلہ کریں، سرحد میں مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ، پنجاب میں شہباز شریف ، کراچی میں بلاول اور خالد مقبولٗ صدیقی تو سب سناٹے میں آگئے ۔ مقابلہ تو ایسے ہی ہوتا ہے!
یہ تو ایسی ہی بات ہے کہ کل کوئی دھول شپاہی اٹھ کر کہہ دے میں صبح صدر مملکت کے عھدے کا حلف اٹھاؤں گا ، ہونا وہی ہے جو اس ملک کے عوام چاہیں گے اور جو ہمارے رب کو منظور ہوگا