کپتان کی لیڈری کا جنازہ آٹھ گیا

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ ۵۰ سیٹوں پر دھاندلی کر کے جتایا تھا ورنہ اس کی تو کوئی حیثیت ہی نہی تھی تو سوال یہ ہے کہ اگر ۵۰ سیٹیں کم بھی ہوتیں تو کیا یہ زرداری سے کم سیٹوں کی حامل پارٹی ہوتی یا ۱۰۵ سیٹوں کے ساتھ بھی اس کی تو کوئی حیثیت نہ ہوتی لیکن کیا تمہاری پی پی پی کی ۵۶ سیٹوں کے ساتھ حکومت بن جاتی؟ چولیں مارنا مفت ہے اس لئے مارتے رہو بھیا کون روک سکتا ہے۔ لبیک کی بہت تعریفیں کر رہے ہو لیکن یہ نہی معلوم کہ ان کو لانے والے کتنے طاقت ور ہیں اور ان کے رستے کیسے کھلتے گئے تھے؟ کیا عمران خان کے کراؤڈز نظر نہی آتے؟ کیا دنیا میں کوئی ایسا لیڈر ہے جس نے ایک کال دی ہو اور نہ صرف اس کے اپنے ملک کے ہر شہر بلکہ دنیا بھر کے ہر بڑے شہر میں ہزاروں لوگ نکل آئے ہوں۔
ٹھاٹھیں مارتا سمندر کہاں ہے
بس اتنا پوچھنا تھا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lahore m fighting start.Yasmeen rashid ki gari wind screen tabah..Hath zakhmi..sari footage majood..kisi bhi time sarko par khoun bahaya janay wala ha Rana sana ki traf se..Islamabad m bhi khoun kharaba start honay wala han.Ranay k order jari..
Situation hath s kisi bhi incident ki waja se Nikal jaya gi....just wait and see..
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)

کم سے کم تحریک لبیک والے ملتان روڈ بند کر کے بیٹھ گۓ تھے ویسے تو پورے ملک میں کراچی سے اسلامآباد تک جگہ جگہ لبیک والوں نے احتجاج کیا تھا . تحریک لبیک تمام تر رکاوٹیں توڑ کر لاہور سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی تھی . اس کے مقابلے تحریک انصاف کا لاہور میں کوئی نام و نشان ہی نہیں . کہیں پر لوگوں کا ہجوم نہیں کہیں کوئی لانگ مارچ نہیں . لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں موسم صاف ہے کہیں بھی گرج چمک کے ساتھ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی دور دور تک کوئی امید نہیں . پنجاب ایک طرف کے پی کے میں ابھی تک کوئی لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا جا رہا ، کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جا رہا . کیا تحریک انصاف نے عمران نیازی کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے . عمران نیازی کو بیس لاکھ لوگوں کا بتایا گیا اور نکلے دو ہزار بھی نہیں . کہیں ایسا تو نہیں ٹویٹر بوٹس کی طرح بہت سارے انسانی بوٹس کی کاونٹنگ ہو گئی ہو جس سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلنا تھا .
جیسا کہ لانگ مارچ ناکام نظر آ رہا ہے یہ صرف لانگ مارچ کی ناکامی نہیں ہو گی بلکہ تحریک انصاف کی سیاست اور عمران نیازی کی لیڈری دونوں کا جنازہ ہو گا اور سب سے بڑا جنازہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ہو گا جس نے اربوں ٹویٹ منیج کیے لیکن زمینی حقائق کے مطابق چند ہزار لوگ بھی سڑکوں پر نہ نکال سکے . عمران نیازی کو جب اس شکست کا سامنا ہو گا تو اسے اپنی اوقات پتا چل جاۓ گی . بات وہ بائیس کروڑ کی کرتا ہے اور میدان عمل میں بائیس سو بھی نہیں نکال پاتا . یہ ہی بات کہ قوم نے مسترد کر دیا قوم نے اس کا سازشی بیانیہ دفن کر دیا . عمران نیازی کبھی اس قوم کا لیڈر تھا ہی نہیں وہ ایک ائی فون طبقے کا لیڈر تھا اسے اس قوم نے بطور لیڈر تسلیم ہی نہیں کیا تھا وہ تو اسٹبلشمنٹ نے ستر الکٹیبل ڈالے اور پچاس سیٹوں پر دھاندلی کر کے اسے حکومت بنوا دی ورنہ اس اپنی تو کوئی حیثیت ہی نہیں تھی . بس جنازہ آٹھ گیا عمران نیازی کی لیڈری کا . لانگ مارچ بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . کے پی کے والوں میں بھی کوئی جوش و خروش نہیں . بہت افسوس ہوا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
I wish, to react to this post, we could have a middle finger reaction. Tumhare leaders ka janaza nikalne wala hai bas dekhte jao
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او چرسی کو اٹھاؤ
اسے باہر نکالو
اسے اوقات پتا چلے
وہ تو صبح کا اٹھا ہوا تم لوگ آگے کنٹینر کے ہاتھ رکھ کر بچنے کی کوشش کر رہے ہو مگر یہ اٹھا ہوا گھسے بغیر واپس نہیں آنے والا
?????
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
او چرسی کو اٹھاؤ
اسے باہر نکالو
اسے اوقات پتا چلے
Kam az kam PPP walay to Khan ko auqat na yaad dilao jin K pass Punjab main candidate tak nahi ticket liye phirtay hain par koi lenay ko tiyar nahi hota Lant PPP ke siasi auqat pay?
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Kam az kam PPP walay to Khan ko auqat na yaad dilao jin K pass Punjab main candidate tak nahi ticket liye phirtay hain par koi lenay ko tiyar nahi hota Lant PPP ke siasi auqat pay?

کوئی بات نہیں لیکن پی پی اپنی اوقات میں رہتی ہے وہ ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے دعوے نہیں کرتے