کپتان کی حکومت ختم کرکے دم لوں گا - فضل الرحمان

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

چارسدہ: امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھ پر کپتان کی حکومت ختم کرنے کی سازش کا الزام ہے۔ انہوں ںے کہا کہ میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ کپتان کی حکومت ختم کرکے دم لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت خود کو شیر پکارتی ہے لیکن جے یو آئی نے اسے چوہا بنا دیا ہے۔

ختم النبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جعلی الیکشن کی کوکھ سے ناجائز حکومت کو پیدا کیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی پشت پر امریکہ اور مغرب کھڑا ہے۔ انہوں نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حکومت میں جرات ہے تو قادیانیوں کو مسلمان ٹھہرا دے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کی معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 70 سال کے دوران اتنے قرضے نہیں لیے گئے جتنے گزشتہ 18 ماہ کے دوران لیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نت نئے ٹیکسز اور آسمان کو چھوتی مہنگای نے عوام کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مختلف لوگوں نے مجھ سے رابطہ کر کے غربت کی وجہ سے ڈی چوک میں خود سوزی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

امیر جے یو آئی (ف) نے کہا کہ آج سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی قومی خزانے میں کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے 25 لاکھ افراد کو بیروزگار کردیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح 50 لاکھ گھر بنا کر دینے کا کہا گیا لیکن غریبوں کے گھر مسمار کردیے گئے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی لحاظ سے دھاندلی کی پیداوار ناجائزو غیر آئینی حکومت نے 22 کروڑ عوام کا مستقبل داﺅ پر لگا دیا ہے۔ انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ جے یوآئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا مگر میرا ساتھ کسی نے نہیں دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے اسلام آباد آزادی مارچ میں صرف علامتی طورپرشرکت کی۔

امیر جے یو آئی (ف) کا کہنا تھا کہ اگر سیاستدان استقامت اور مضبوطی کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے ہیں تو وہ قومی مجرم ہوں گے۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ جے یوآئی کے آزادی مارچ کی وجہ سے کپتان ڈمی حکمران بن چکے ہیں۔

انہوں ںے ارباب اقتدار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب جے یو آئی قومی کی آواز بنی تو مجھ پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی گئی۔ انہوں ںے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز کپتان اوران کی حکومت میں دم ہے تو مجھ پر غداری کا پرچہ کاٹیں۔

ہم نیوز کے مطابق انتہائی جذباتی انداز میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جھکنے اور ڈرنے والے نہیں ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے انگریز سامراج کو اپنے سامنے جھکایا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ عمران خان چاہیں تو جے یو آئی کے اکابرین کی بہادری کے حوالے سے اپنے سسرالیوں سے بھی پوچھ لیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ توہین رسالتﷺ کے مرتکبین کو با عزت رہائیاں دی گئیں۔ انہوں ںے خبردار کیا کہ اگر ناموس رسالتﷺ کے قانون کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم بغاوت کریں گے۔

امیر جے یو آئی (ف) نے کہا کہ بیرونی ایجنڈے پر کار فرما کسی حکمران کو کسی صورت تسلیم نہیں کر سکتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ معاشرے کے ہرطبقے نے کپتان کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جے یو آئی مظلوم میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے۔

https://www.humnews.pk/latest/231376
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Fazlur-Rehman-2.jpg

?چل اوے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
FR has always been a controversial individual. Has NO credibility worth an iota. Has NOT DONE ONE THING FOR PAKISTAN. Where will he get his support from? I hope NOT the madrassa children !

Yes because he feeds them and stupid Pakistani's like us all pay to get our self abused.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Yes because he feeds them and stupid Pakistani's like us all pay to get our self abused.
اسلام کو استمال کر کے یہ لوگ کب تک پاکستان کو نقصان پونچھاتے رہیں گے۔

پہلے اس کا باپ اسلام مخالف تھا اب یہ۔
PIG FAZLU a Hindustani pundit IK says you will be DEAD soon. Hellfire awaits your harami body.
FR has always been a controversial individual. Has NO credibility worth an iota. Has NOT DONE ONE THING FOR PAKISTAN. Where will he get his support from? I hope NOT the madrassa children !
The only thing you guys learn so far is how to abuse your opponents . Read all above posts and tell me if any of the posts has anything to do with what he said ? The whole Pakistan knows about the incompetence of present Government and the corrupt lotas who are working in the Government and being protected by Bongi Kahn himself. The use of article 6 is another fresh Bongi from Bongi Khan . Instead of solving the problems of the masses, he is busy trying to hide his and his fellows incompetence by deflecting the issue and making it as another tool in his circus.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الرحمن کو ڈیزل کیوں کہا جاتا ہے؟ ڈیزلی نے کس حکومت سے کیا کیا مراعات حاصل کی؟ مکمل تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں،
ویڈیو دیکھنے کے بعد جو پازل رمان المعروف ڈیزلی پر لعنت نہیں بھیجے گا اسکو خادم حسین رضوی کے حوالے کیا جائے گا ?

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
ooy haramy tum syy pehly by bohat syy loog khan sy panga lyy chukyy hyn dally tu kis bagh ky mooly hy go ask zar and shar jin ka khoon peechy sy nikal rha hy u should b trial under article 6
Kaptaan zindabaad
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
زیدی قاسم تم شیعہ پاکستان کے مخالف ہی رہنا۔ یہاں کا کھانا اور زکوۃ ایران بھیجوا دنیا۔

The only thing you guys learn so far is how to abuse your opponents . Read all above posts and tell me if any of the posts has anything to do with what he said ? The whole Pakistan knows about the incompetence of present Government and the corrupt lotas who are working in the Government and being protected by Bongi Kahn himself. The use of article 6 is another fresh Bongi from Bongi Khan . Instead of solving the problems of the masses, he is busy trying to hide his and his fellows incompetence by deflecting the issue and making it as another tool in his circus.
 
ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری کتا حرامی اور گے ممسیا اور چوپا مودی کو اپنی گشتی ماں کا خصم بنا کر کشمیر کاز کو نقصان پوھنچننے کی ناپاک حرکت کرنے والا حرام زاد صحیح اور گشتی کا حرامی نطفہ ہے یہ آگے پیچھے کا حرامی گے