کپتان نیازی قومی مجرم بن چکا ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
EkxR7C1XEAAPzA3

اس وقت پاکستان کی بقا مشکل میں پڑ چکی ہے کیوں کے ایک پلے بواۓ کرکٹر جو کوکین کا عادی ہے اس ملک کا وزیر اعظم بن چکا ہے . نہ یہ بھارت کی سازش ہے نہ اسرائیل کی یہ کیا دھرا ہے ایک جاہل مطلق انسان کا جو اپنی نا ہلی سے اس ملک کو تباہ و برباد کر چکا ہے . اس وقت ملک پر مجموعی قرضے اس کی معیشت سے بڑھ چکے ہیں . یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ملکی قرضوں کا حجم معیشت کے حجم سے بڑھ گیا ہے . ایسا کر کے کپتان نیازی اس قوم کا قومی مجرم بن چکا ہے . اس نے قوم کو اس گڑھے میں دھکیل دیا ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں . قرضے بڑھ جانے کا مطلب یہ ہی ہے یہ ملک دیوالیہ ہونے کی جانب گامزن ہے . اس کے ساتھ ساتھ کپتان نیازی نے ایک نیا فراڈ شروع کر دیا ہے پرائیویٹ بینکوں سے ڈالر قرض لے کر فارن ریزرو سٹیبل شو کرنا شروع کر دیا ہے . اب وہ قرض والے ڈالر دونوں طرف شو کر رہا ہے . پرائویٹ بنکوں کے اکاونٹ میں بھی اور سٹیٹ بنک کے اکاونٹ میں بھی . حقیقت میں وہ چھے ارب ڈالر پرائیویٹ بنکوں سے قرض لے چکا ہے اور پاکستان کا فارن ریزرو چھے ارب ڈالر کم ہو چکا ہے لیکن کپتان نیازی فراڈ سے جعلسازی کر کے اس قوم کی تقدیر سے کھیل رہا ہے . جب ملکی معیشت تھوک اور جھوٹ سے چلائی جاۓ گی تو اس کا انجام بھیانک ہو گا . صورتحال اس قدر گھمبھیر ہے کہ پانچ ارب ڈالر کرونا کی آڑ میں ملے اور پانچ ارب ڈالر کا قرضہ موخر ہوا اس کے باوجود کپتان نیازی فارن ریزرو بہتر نہ کر سکا . آئی ایم ایف کا پروگرام بھی کھٹائی میں پڑا ہوا ہے اس پر بھی کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی یوں ملکی معیشت جہاں ایک طرف سکڑ رہی ہے مہنگائی اور بیروزگاری بڑھ رہی ہے وہیں معیشت کا جنازہ بھی دھوم سے آٹھ رہا ہے
ایک طرف معاشی تباہی ہے تو دوسری طرف انتظامی تباہی ہے . کپتان نیازی ایک طرف اداروں پر اپنے من پسند افراد مسلط کروا کر ادارے تباہ کر رہا ہے اور دوسری طرف ملک میں افرا تفری پیدا کرنے کے لیے اپوزیشن کو مزید اکسا رہا ہے . یہ صرتحال اکہتر سے بھی بد تر ہے کپتان نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوا ہے .کپتان نیازی جس طرح سے اپوزیشن کو ڈیل کر رہا ہے اس کے نتیجے میں ملک میں خانہ جنگی پیدا ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے . کپتانی ٹولہ ہوس اقتدار میں اس ملک کو انارکی کی طرف لے جا رہا ہے کپتان نیازی کو بھی یحییٰ خان کی طرح قومی مجرم کی حیثیت سے یاد رکھا جاۓ گا
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)

Ye sari bakwas sirf aik nuqte pe a ke khatam hoti he, ke tu aik pmln ka paltu he, jo social media pe beth ke jhut or bogus bakwas phlea raha he.
Nani Calibri media cell?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
The amount of time it took him to write this; only if he took 1/3 of that time to see what ppp and pmln did in last 30 years!
Like Mr. T always asy said “I pity the fool”
Cause these are paid whores either operating from across the border or from Jaati Mujra brothel. Just notice that these cunts pop up every now and then with elaborately written article style paragraphs in which they try to create ripples in the teacup.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت بے شرم انسان یہ جو گراف ہے یہ جعلی ہے کیوں کہ ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پر نیچے رکھی گئی تھی ، اب صحیح ہوئی تو روپوں کے حساب سے قرضے بڑھ گئے
اکانمسٹ پاگل ہیں پر یوتھئے ٹھیک ہیں . تم لوگ اپنے دماغ کا علاج کراؤ اور اپنی گالم گلوچ کی غلاظت میں ڈوب مرو
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Ye sari bakwas sirf aik nuqte pe a ke khatam hoti he, ke tu aik pmln ka paltu he, jo social media pe beth ke jhut or bogus bakwas phlea raha he.
Nani Calibri media cell?
This goon is smaller than a patwari, coz he is a mujawar and A** licker of GAY Bilo heejra.
Bughz e Imrani mein jal jal ker Larkana kay kisi gutter mein gharaq ho jaey ga InshaAllah.
Pakistan Zindabad
Imran Khan Zindabad
Pak Army Zindabad