کپتان فراڈیا بے نقاب ہو گیا

JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
پاکستان کی عوام سڑکوں پر نکلنا شروع ہو چکی ہے پاکستانی باشعور عوام کو تبدیلی کا مزہ لینے کے بعد نوسرباز چور فراڈیا جعلی وزراعظم عمران کے پوسٹرں کو آگ لگانا شروع کر
دی ہے

60229415_2368271396735386_213697120014696448_n.jpg
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
کوئی چنگڑ یہ بتا سکتا ہے کہ چرسی نے مشرف دور میں ایمنسٹی سے فائدہ کیوں اٹھایا تھا - جب اس نے ساری زندگی کوئی ہیرا پھیری نہیں کی
 
smartmax1

yeh log ghulam ibn ghulam hain, nawaz ke, woh jaahil hain jin ke liye chori / daka kuch bhi nhi, afsoos hai.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی چنگڑ یہ بتا سکتا ہے کہ چرسی نے مشرف دور میں ایمنسٹی سے فائدہ کیوں اٹھایا تھا - جب اس نے ساری زندگی کوئی ہیرا پھیری نہیں کی
Oye yeh Lord Botta ki aik aur ID hey,,yeh jub bhi forum per aata hey GOBBAR ki budboo iss ki nishan dahi ker deti hey.
BAR’KUTTIYA, jo marzi ker lay GOBBAR ki boo teri shanakht hey.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
طیب اردگان جب ترکی کے وزیراعظم بن گئے تو ترکی کے حالات آج کے پاکستان سے ذیادہ برے تھے،
ترکی IMF کا 90 ارب ڈالر کا مقروض تھا،
ترک بنک کے پاس صرف 5 ارب ڈالر زرمبادلہ رہ گیا تھا،
مہنگائی کا یہ عالم تھا کہ ترکی میں آلو اور پیاز اپنے وزن سے 2 گنا کرنسی سے بکنے لگے،
کاروباری لوگ اپنی فیکٹریاں اٹھا کر جرمنی اور یورپ نکل لیے۔
مخالفین طیب اردگان کی حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے نعرے مار رہے تھے کدھر ہے تبدیلی کدھر ہے ترقی۔

پھر صرف اگلے 3 سالوں میں ترکی اپنے قدموں پر واپس آ چکا تھا۔طیب اردگان نے لوٹ مار اور کرپشن ختم کر کے سادگی اپنا کر چھوٹے کاروبار پر فوکس کر لیا۔
ملک سے فرار کاروباریوں کے ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی آنے لگی۔
2011 وہ سال تھا جب ترک حکومت نے IMF کی آخری قسط منہ پر مارتے ہوئے کہا کہ اب IMF کو جتنا قرضہ قرضہ چاہیے تو ہم سے لینا .
2012 تک ترک سنٹرل بنک کے پاس صرف 26 ارب ڈالر کے ریزرو تھے اور آج ترک بنک کے پاس 182 ارب ڈالر کے زخائر ہیں اور آج ترکی دنیا کی 17ویں بڑی معیشت ہے۔
اس وقت تک پاکستان IMF کا 90 ارب ڈالر مقروض ھے،
1 ڈالر تقریباً 136 روپے کے برابر ہو گیا ھے تقریبا،
ذر مبادلہ کے ذخائر صرف 8 ارب کے رہ گئے ہے ، ملک کے تمام ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں، ماضی میں ملک کو اربوں منافع دینے والے ادراے، سٹیل مل ، پی آئی اے، ریلوے وغیرہ خسارے میں چل رہے ہیں، ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے ،
آج وطن عزیز ہر ماہ 2 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ میں چل رہا ہے، دنیا کے تقریبا ہر ملک کا ہم نے قرضہ دینا ہے،
آج PTI حکومت کو معرض وجود میں آئے ہوئے 10 مہینے ہوئے ہیں ۔۔۔
پٹواری سارا دن ہاتھ میں کیلکولیٹر اٹھائے روز تبدیلی کا رزلٹ مانگتے ہیں، یہ جاہل سمجھتے ہیں کہ عمران خان ٹیکس بھی نا لگائے، مہنگائی بھی نا ہو، قرضہ بھی نا لے، لیکن ان کو صرف تبدیلی چاہیے،
عمران خان مہنگائی کرے یا کرائے بڑھائے یا ٹیکس لگائے،
عمران خان قرضہ لے یا IMF کے پاس جائے،
لیکن انشاءاللہ ایک بات تو طے ہے کہ ان تمام پیسوں سے نا تو دبئی اور لندن میں عمارات بنے گی اور نا ہی فلیٹ خریدے جائینگے،
یہ سب کے سب پیسے پاکستان کی ترقی اور غریب عوام کی صحت اور تعلیم پر خرچ ہونگے،
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان بھی ترکی ، سنگاپور اور ملائشیا کے صف میں کھڑا ہوگا۔
اور ملک کو لوٹنے والوں کے اور روز جھوٹ بولنے والوں کے اور جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ لگنے والا ھے-
انشاءاللہ
 
OSP

MPA (400+ posts)
یہ وہ ہی انسان ہے جو امنیسٹی سکیم کی مخالفت کرتا تھا آج خود فراڈیوں کا کالا دھن سفید کر رہا ہے . یہ شخص خود ایک فراڈیا ہے . اس کی طبعیت میں فلرٹ ہے . پہلے یہ عورتوں کے ساتھ فلرٹ کرتا تھا آج پوری قوم اس کے فلرٹ کا شکار ہو چکی ہے . ہم بھی لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے تھک گۓ تھے کہ یہ ایک جاہل اور فراڈیا انسان ہے یہ اس قوم کو بھگو بھگو کے مارے گا لیکن ہر بندہ ایک چانس چانس کی رٹ پر لگا تھا . اب اسے تو ایک چانس مل گیا لیکن قوم کو دوسرا چانس نہیں ملنے والا. اب کون کہ سکتا ہے کہ میرا کپتان کرپٹ نہیں جو کھربوں کی کرپشن جائز کروانے کی سکیمیں لاۓ کیا وہ خود کرپٹ نہیں . اصل میں تو اس نے اپنی ہمشیرہ کو بچانا ہے جس کی وجہ سے کالا دھندہ سفید سکیم لایا ہے . یہ ہے اس کی اصلیت اور یہ ہے اس کی تبدیلی
آج لوگ اس کے ماضی کا ایک ایک انقلابی کلپ چلا کر اس کی یوتھ کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مجال ہے جو کسی میں رتی برابر شرم حیا ہو . پاکستان کیا دنیا کی تاریخ میں ایسا حکمران نہ ہو گا جس کے قول و فعل کا تضاد اس قدر ہو گا . جو کہنا اس کے الٹ کرنا . ابھی تو اس کی حکومت کا پہلا سال ہے اگلا سال اس سے بھی زیادہ خطرناک ہو گا . اس جاہل کو کیا پتا گھر چلانا کیا ہے اس کے بچے اس کی بیوی پالتی ہے . یہ ساری زندگی کھیل کود و عیاشی میں گزرتا رہا . اور ایک عظیم لیڈر کا لبادہ اوڑھ کر لوگوں کو بیوقوف بناتا رہا . اب کوئی اس سے پوچھے اس ملک کا کیا کرنا ہے اسے کیا معلوم ملک چلانا کیا ہے . یہ کہتا ہے حکومت چلانا بہت آسان ہے . ایسے شخص کے لیے بہت آسان ہے جس کے پلے کچھ نہ ہو نہ کوئی عقل نہ کوئی سمجھ
اس کے اپنے معیشت دان وزیر کہتے ہیں آج سے نو مہینے پہلے اگر درست سمت جاتے تو ملکی حالات اتنے خراب نہ ہوتے . لیکن یہ شخص وقت ضایع کرتا رہا اور قوم کو آسمان اور کھجور کے بیچ اٹکا دیا . اس کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا اسی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہو گئی . لاکھوں لوگ بیروزگار ہو گۓ لیکن اس کو کوئی شرم حیا محسوس نہ ہوئی. اس نے سو دن میں دودھ شہد کی نہریں بہانے کے دعوے کیے تھے لیکن سو دنوں میں نا اہلی کے سونامی میں قوم کو غرق کر دیا
اس کالا دھن سفید سکیم کے بعد بھی کوئی شخص اگر اسے کرپٹ نہیں سمجھتا تو اس کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے . اس کا مکروہ چہرہ عوام کے سامنے آ چکا ہے . یہ لوگوں کو سبز باغ دکھاتا رہا اور گمراہ کرتا رہا جب حکومت ملی تو عوام پر مہنگائی کے پھاڑ توڑ دئیے . چاہے کسی نے ڈاکہ مارا یا چوری کی یا کرپشن کی کوئی بھی غیر قانونی طریقے سے جائیداد بنائی وہ عمران خان کی لانڈری میں اشنان کر کے پاک ہو سکتا ہے . اس نے ایماندار پاکستانی کے منہ پر تماچہ مارا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کرپٹ لوگوں کی جنت ہے اس کے ساتھ ساتھ معیشت کی بربادی کی ابھی ابتدا ہوئی ہے ابھی آگے عوام کس بھاؤ بکے گی الله ہی جانتا ہے .لیکن عوام کو ائی ایم ایف کے ہاتھ بیچنے والے نے اس کی بہت ہی کم قیمت لگائی ہے . یہ وہ شخص تھا جو خود کشی کے دعوے کرتا تھا آج عوام کو خود کشی پر مجبور کر چکا ہے
Jin countries main halal khota aor halal kutta nahi khaya jata wahan sab ko pata hay politicians exaggerate everything lol. They all know that this is how politicians talk, thats how they emphasize, thats how they appeal. Ager wo normal tone n normal words main baat karein gey to kon vote dey ga? Tum logoo ko IK ki koi corruption nahi milti, bahir koi property nahi milti, koi business ya business partener nahi milta, koi conflict of interest nahi milta, issi liye uskay 4 lafz pakar ker unko tab tak ragartay ho jab tak public bore na ho jaye lol. Yh its funny in the beginning but then it gets boring because there is no long term loss to us. But punjab kay khota khor aor sind kay kutta khoroo ko 40 saal say tabah karnay wali corruption, khandanok ki badshahat, idaroo ki tabahi nazar nahi aati but IK ka bolna nazar aa jata hay lol. OK bola tha amnesty kay khilaf, ok lay aaya amnesty, phir? Kia zaati faida hay uska? Zardari n Shareefs kay words permanently pakray jatay hain because wahan total chori hay. IK kay case mein failures n successes hain but chori nahi hay. Issi liye ur propagandas r funny but gets boring after a day
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
Oye yeh Lord Botta ki aik aur ID hey,,yeh jub bhi forum per aata hey GOBBAR ki budboo iss ki nishan dahi ker deti hey.
BAR’KUTTIYA, jo marzi ker lay GOBBAR ki boo teri shanakht hey.

چنگرو کبھی بات کا جواب دینا بھی سیکھو
میں لارڈ بوٹا نہیں تیرا نیا بہنوئی ہوں
 
OSP

MPA (400+ posts)
Jawab likhnay say pehlay shart lagata hoon tum jawab nahi do gay lol. Yeh raha jawab,
IK ko support iss liye kiya kay woh CHOR NAHIN HAY.
IK iss sey behter govt ker sakta hay, ghaltiyaa ker raha hay, but bohot kuch behter bhi ker raha hay given the circumstances. Umeedoo per poora utarnay ka 2022 main bata dein gey because hukumat 5 saal ki hoti hay ek saal ki nahin. Thats the time u calculate pros n cons. Shadi kay pehlay saal bacha na ho to bhi couple ki umeed nahi toot'ti yahan to 22 crore ka mulk hay lol.
Koi bhi topi drama nahi tha because tumharay jaisay "genius" logoo ko bhi pata hay there is no other option.
Ab ager tumhari nazar main ramzan ki itni ahmiyat hay to batao,
1.. aesa konsa source of income ya reserves chor ker gayi pmln jahan say loan installments di jati?
2.. IK is not perfect but ager IK nahi to kiski support ki jani chahiye? Avenfield ki?Fake accounts ki? TT shareef ki? Ya surrey palace ki? Who do u think is more trust worthy? :)
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
چنگرو کبھی بات کا جواب دینا بھی سیکھو
میں لارڈ بوٹا نہیں تیرا نیا بہنوئی ہوں
Hahahaa..
Oye Bar'KUTTIYA, GOBBAR ki budboo tez ho gai hey forum per..
Tou mera behnoi kia banay ga, jaa pehlay apni Bari behan Mariam GASHTI ko sambhal, aaj kal akeli hey, Safdar bharva na jaanay kahan hey, baap ail mein, dono gundway bhai mafroor, Chacha Shahbaz, London ki sarkoon per kisi paaaagal kuuutttay ki tarah bhag raha hey, Uncle Dar mafroor, Abid Kuuunjar mafroor.
Marim akeli hey, Qatari bhi nahi aa raha, agar kahey tou mein khidmat kay liey haazir hoon, THUND na paa dewan tey naa badal dena..
RYK waley PIMP ki baat baad mein ho gi, jo Mehru un Nisa ka susar hey, tumharey jawab kay baad
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
They are be gherat like their leader.
طیب اردگان جب ترکی کے وزیراعظم بن گئے تو ترکی کے حالات آج کے پاکستان سے ذیادہ برے تھے،
ترکی IMF کا 90 ارب ڈالر کا مقروض تھا،
ترک بنک کے پاس صرف 5 ارب ڈالر زرمبادلہ رہ گیا تھا،
مہنگائی کا یہ عالم تھا کہ ترکی میں آلو اور پیاز اپنے وزن سے 2 گنا کرنسی سے بکنے لگے،
کاروباری لوگ اپنی فیکٹریاں اٹھا کر جرمنی اور یورپ نکل لیے۔
مخالفین طیب اردگان کی حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے نعرے مار رہے تھے کدھر ہے تبدیلی کدھر ہے ترقی۔

پھر صرف اگلے 3 سالوں میں ترکی اپنے قدموں پر واپس آ چکا تھا۔طیب اردگان نے لوٹ مار اور کرپشن ختم کر کے سادگی اپنا کر چھوٹے کاروبار پر فوکس کر لیا۔
ملک سے فرار کاروباریوں کے ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی آنے لگی۔
2011 وہ سال تھا جب ترک حکومت نے IMF کی آخری قسط منہ پر مارتے ہوئے کہا کہ اب IMF کو جتنا قرضہ قرضہ چاہیے تو ہم سے لینا .
2012 تک ترک سنٹرل بنک کے پاس صرف 26 ارب ڈالر کے ریزرو تھے اور آج ترک بنک کے پاس 182 ارب ڈالر کے زخائر ہیں اور آج ترکی دنیا کی 17ویں بڑی معیشت ہے۔
اس وقت تک پاکستان IMF کا 90 ارب ڈالر مقروض ھے،
1 ڈالر تقریباً 136 روپے کے برابر ہو گیا ھے تقریبا،
ذر مبادلہ کے ذخائر صرف 8 ارب کے رہ گئے ہے ، ملک کے تمام ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں، ماضی میں ملک کو اربوں منافع دینے والے ادراے، سٹیل مل ، پی آئی اے، ریلوے وغیرہ خسارے میں چل رہے ہیں، ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے ،
آج وطن عزیز ہر ماہ 2 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ میں چل رہا ہے، دنیا کے تقریبا ہر ملک کا ہم نے قرضہ دینا ہے،
آج PTI حکومت کو معرض وجود میں آئے ہوئے 10 مہینے ہوئے ہیں ۔۔۔
پٹواری سارا دن ہاتھ میں کیلکولیٹر اٹھائے روز تبدیلی کا رزلٹ مانگتے ہیں، یہ جاہل سمجھتے ہیں کہ عمران خان ٹیکس بھی نا لگائے، مہنگائی بھی نا ہو، قرضہ بھی نا لے، لیکن ان کو صرف تبدیلی چاہیے،
عمران خان مہنگائی کرے یا کرائے بڑھائے یا ٹیکس لگائے،
عمران خان قرضہ لے یا IMF کے پاس جائے،
لیکن انشاءاللہ ایک بات تو طے ہے کہ ان تمام پیسوں سے نا تو دبئی اور لندن میں عمارات بنے گی اور نا ہی فلیٹ خریدے جائینگے،
یہ سب کے سب پیسے پاکستان کی ترقی اور غریب عوام کی صحت اور تعلیم پر خرچ ہونگے،
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان بھی ترکی ، سنگاپور اور ملائشیا کے صف میں کھڑا ہوگا۔
اور ملک کو لوٹنے والوں کے اور روز جھوٹ بولنے والوں کے اور جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ لگنے والا ھے-
انشاءاللہ
After all this gibberish you should have known that Erdogan wasn't a stooge of his army and wasn't a cocaine addict and Playboy either.
 
aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
They are be gherat like their leader.

After all this gibberish you should have known that Erdogan wasn't a stooge of his army and wasn't a cocaine addict and Playboy either.

‏جنوبی پنجاب کا ٹرک آرٹ
8o6VO1qnUBUlVKxyF_Bi0Bx4HjZsorCX_6FBfrCEB-wOl5p5WAOOCPLU2empnEagOEQBJPzfqw929g=s640-nd
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
چنگرو کبھی بات کا جواب دینا بھی سیکھو
میں لارڈ بوٹا نہیں تیرا نیا بہنوئی ہوں
نوتھیوں کی بہن ایک گشتی ہے

???
D6rkBW9XsAAdWFv.jpg:large

D6rj-NKXkAABfQ3.png:large

???
روک سکو تو روک لو
صرف 4 ماہ میں ہی بچہ دے ڈالا