کوی بتاو کہ ہم جائیں کہاں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کسی مولوی کی کرپشن کو بے نقاب کیاجاے تو توہین اسلام، پکڑلو، ماردو
کسی جنرل کی کرپشن کا سرسری سا ذکر بھی ہوجاے تو اینٹی سٹیٹ، اٹھا لو غائب کردو، ڈیم میں بہا دو
سیاستدان کی کرپشن ہی ایک ایسی کرپشن ہے جو قابل گرفت سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بھی کئی جھول ہیں، حکومتی سیاستدان ہو تو خصوصی رعایت مل جاتی ہے
کیا ان حالات میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟
ناممکن
جب تک انصاف کا ترازو ٹیڑھا رہے گا کرشن کا خاتمہ ناممکن ہے
اور اگر کرپشن کا خاتمہ نہیں کیاجاے گا تو ملک بھی نہیں چل سکتا
تمہارے بچے بیرون ملک سیٹلڈ ، تمہیں پاکستان اور عرب سٹیٹس میں محلات و ایگریکلچر فارمز مل جائیں مگر ہمارے بچوں کا کیا مستقبل ہوگا؟
حیرت ہے کہ آج مولوی اشرفی جیسا منافق شرابی عمران خان نیازی کا مشیر و معتمد بن چکا ہے، ابھی کل کی بات ہے جب ساری خدای اس کے میٹھے پان والے واقعہ پر تھو تھو کررہی تھی
سنا ہے کہ شراب پی کر الٹیوں والی ویڈیو بھی ابھی کہیں محفوظ پڑی ہے دیکھیئے کب تک سامنے نہیں لای جاتی؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Masla corruption ka nahi hai. Masla yeh hai k Zardari aur Sharif family jese corrupt jab corruption par bat karnay lagay toh unka mazaaq urhana toh banta hai.
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
کسی مولوی کی کرپشن کو بے نقاب کیاجاے تو توہین اسلام، پکڑلو، ماردو
کسی جنرل کی کرپشن کا سرسری سا ذکر بھی ہوجاے تو اینٹی سٹیٹ، اٹھا لو غائب کردو، ڈیم میں بہا دو
سیاستدان کی کرپشن ہی ایک ایسی کرپشن ہے جو قابل گرفت سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بھی کئی جھول ہیں، حکومتی سیاستدان ہو تو خصوصی رعایت مل جاتی ہے
کیا ان حالات میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟
ناممکن
جب تک انصاف کا ترازو ٹیڑھا رہے گا کرشن کا خاتمہ ناممکن ہے
اور اگر کرپشن کا خاتمہ نہیں کیاجاے گا تو ملک بھی نہیں چل سکتا
تمہارے بچے بیرون ملک سیٹلڈ ، تمہیں پاکستان اور عرب سٹیٹس میں محلات و ایگریکلچر فارمز مل جائیں مگر ہمارے بچوں کا کیا مستقبل ہوگا؟
حیرت ہے کہ آج مولوی اشرفی جیسا منافق شرابی عمران خان نیازی کا مشیر و معتمد بن چکا ہے، ابھی کل کی بات ہے جب ساری خدای اس کے میٹھے پان والے واقعہ پر تھو تھو کررہی تھی
سنا ہے کہ شراب پی کر الٹیوں والی ویڈیو بھی ابھی کہیں محفوظ پڑی ہے دیکھیئے کب تک سامنے نہیں لای جاتی؟
jis molvi ki ap bat kr rahay hain wo apki party PMLN k sath hi kandhay pr kandha mila kr chal raha....
even agr sach btau tou maryam aur bilawal ne diesel ko hi abu banaya hua q k inko pata hy k agr protest krna para tou deisel k banday hi aye gy wrna pmln n ppp se tou log tng aa gaye hain
 
Zardari and Sharif family have been seeking votes for decades by calling each other as traitors and corrupt and now when someone is actually holding them accountable they have united and are now defending each other as iron brothers, so why should people suddenly start believing them?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
کسی مولوی کی کرپشن کو بے نقاب کیاجاے تو توہین اسلام، پکڑلو، ماردو
کسی جنرل کی کرپشن کا سرسری سا ذکر بھی ہوجاے تو اینٹی سٹیٹ، اٹھا لو غائب کردو، ڈیم میں بہا دو
سیاستدان کی کرپشن ہی ایک ایسی کرپشن ہے جو قابل گرفت سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بھی کئی جھول ہیں، حکومتی سیاستدان ہو تو خصوصی رعایت مل جاتی ہے
کیا ان حالات میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟
ناممکن
جب تک انصاف کا ترازو ٹیڑھا رہے گا کرشن کا خاتمہ ناممکن ہے
اور اگر کرپشن کا خاتمہ نہیں کیاجاے گا تو ملک بھی نہیں چل سکتا
تمہارے بچے بیرون ملک سیٹلڈ ، تمہیں پاکستان اور عرب سٹیٹس میں محلات و ایگریکلچر فارمز مل جائیں مگر ہمارے بچوں کا کیا مستقبل ہوگا؟
حیرت ہے کہ آج مولوی اشرفی جیسا منافق شرابی عمران خان نیازی کا مشیر و معتمد بن چکا ہے، ابھی کل کی بات ہے جب ساری خدای اس کے میٹھے پان والے واقعہ پر تھو تھو کررہی تھی
سنا ہے کہ شراب پی کر الٹیوں والی ویڈیو بھی ابھی کہیں محفوظ پڑی ہے دیکھیئے کب تک سامنے نہیں لای جاتی؟
NS ki cabinet ma jo jo log te wo zani sharabi or yahoodiyo ke sat onki rishtedariya ti..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چوتیوں سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دو سال سے زیادہ ہوگئے ملک کی اکانومی کا بیڑہ غرق ہوچکا ڈالر جو ایک سو کا تھا دو سو کا ہوگیا، تیل کی قیمتیں پوری دنیا میں کم ہوی تھیں مگر پاکستانی حکومت نے تیس فیصد بڑھا دیں، پہلے کرپشن میں کمی کا رحجان تھا مگر اب کرپشن بڑھ رہی ہے
میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی
یہ حکومت پانچ سال بعد بھی یہی راگ الاپ رہی ہوگی کہ ہمیں ملا کیا تھا جو لگاتے، یہ ایسی منحوس حکومت ہے کہ ساری قوم کے منحوس ترین بندے چن چن کر اس کا حصہ بناے گئے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے
کوی فائدہ نہیں دیکھنا چاہو تو پانچ سال پورے کروا لو مگر ٹائم کم ہے اور فائدہ ککھ نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
jis molvi ki ap bat kr rahay hain wo apki party PMLN k sath hi kandhay pr kandha mila kr chal raha....
even agr sach btau tou maryam aur bilawal ne diesel ko hi abu banaya hua q k inko pata hy k agr protest krna para tou deisel k banday hi aye gy wrna pmln n ppp se tou log tng aa gaye hain
ایک بات یاد رکھو کہ عوام سڑکوں پر کسی سیاسی یا مذہبی شخصیت کی خاطر کم نکلتے ہیں اور ناانصافی، اقربا پروری، کرپشن کے خلاف زیادہ، یہی بات ہونے والی ہے کیونکہ دیگر سیاسی پارٹیاں اپنی افادیت چاہے کھو دیں مگر حکومت مخالف جذبات سلگ رہے ہیں وہی لوگوں کو اکسانے کا باعث بنیں گے
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
چوتیوں سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دو سال سے زیادہ ہوگئے ملک کی اکانومی کا بیڑہ غرق ہوچکا ڈالر جو ایک سو کا تھا دو سو کا ہوگیا، تیل کی قیمتیں پوری دنیا میں کم ہوی تھیں مگر پاکستانی حکومت نے تیس فیصد بڑھا دیں، پہلے کرپشن میں کمی کا رحجان تھا مگر اب کرپشن بڑھ رہی ہے
میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی
یہ حکومت پانچ سال بعد بھی یہی راگ الاپ رہی ہوگی کہ ہمیں ملا کیا تھا جو لگاتے، یہ ایسی منحوس حکومت ہے کہ ساری قوم کے منحوس ترین بندے چن چن کر اس کا حصہ بناے گئے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے
کوی فائدہ نہیں دیکھنا چاہو تو پانچ سال پورے کروا لو مگر ٹائم کم ہے اور فائدہ ککھ نہیں
IF the present govt can rectify the damage done by Murdaris and haramkhor Ganjas even in 10 yrs it will be a miracle. We are a nation of day dreamers. We will go for jihad but without getting out of our beds. We want improvement in every aspect of live but are not willing to raise a finger to help ourselves and others. We have abandoned 'half' of our faith which is cleanliness. Mr Blubbersher was has been your contribution in the fight against corruption? Anxiously awaiting the saga of your endeavours.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
کسی مولوی کی کرپشن کو بے نقاب کیاجاے تو توہین اسلام، پکڑلو، ماردو
کسی جنرل کی کرپشن کا سرسری سا ذکر بھی ہوجاے تو اینٹی سٹیٹ، اٹھا لو غائب کردو، ڈیم میں بہا دو
سیاستدان کی کرپشن ہی ایک ایسی کرپشن ہے جو قابل گرفت سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بھی کئی جھول ہیں، حکومتی سیاستدان ہو تو خصوصی رعایت مل جاتی ہے
کیا ان حالات میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟
ناممکن
جب تک انصاف کا ترازو ٹیڑھا رہے گا کرشن کا خاتمہ ناممکن ہے
اور اگر کرپشن کا خاتمہ نہیں کیاجاے گا تو ملک بھی نہیں چل سکتا
تمہارے بچے بیرون ملک سیٹلڈ ، تمہیں پاکستان اور عرب سٹیٹس میں محلات و ایگریکلچر فارمز مل جائیں مگر ہمارے بچوں کا کیا مستقبل ہوگا؟
حیرت ہے کہ آج مولوی اشرفی جیسا منافق شرابی عمران خان نیازی کا مشیر و معتمد بن چکا ہے، ابھی کل کی بات ہے جب ساری خدای اس کے میٹھے پان والے واقعہ پر تھو تھو کررہی تھی
سنا ہے کہ شراب پی کر الٹیوں والی ویڈیو بھی ابھی کہیں محفوظ پڑی ہے دیکھیئے کب تک سامنے نہیں لای جاتی؟

our society and our country is full of hypocrisy, we all ate mostly munafiqs when it comes to taking stands based on principles

we need a leader who can rid us of all Holy Cows including uniformed ones
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
IF the present govt can rectify the damage done by Murdaris and haramkhor Ganjas even in 10 yrs it will be a miracle. We are a nation of day dreamers. We will go for jihad but without getting out of our beds. We want improvement in every aspect of live but are not willing to raise a finger to help ourselves and others. We have abandoned 'half' of our faith which is cleanliness. Mr Blubbersher was has been your contribution in the fight against corruption? Anxiously awaiting the saga of your endeavours.
Agreed with your post apart from your first line
The present government is just a bunch of clowns and non-merit appointed suck ups
There ain’t much hope left from this set up
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
کسی مولوی کی کرپشن کو بے نقاب کیاجاے تو توہین اسلام، پکڑلو، ماردو
کسی جنرل کی کرپشن کا سرسری سا ذکر بھی ہوجاے تو اینٹی سٹیٹ، اٹھا لو غائب کردو، ڈیم میں بہا دو
سیاستدان کی کرپشن ہی ایک ایسی کرپشن ہے جو قابل گرفت سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بھی کئی جھول ہیں، حکومتی سیاستدان ہو تو خصوصی رعایت مل جاتی ہے
کیا ان حالات میں کرپشن کا خاتمہ ہوسکتا ہے؟
ناممکن
جب تک انصاف کا ترازو ٹیڑھا رہے گا کرشن کا خاتمہ ناممکن ہے
اور اگر کرپشن کا خاتمہ نہیں کیاجاے گا تو ملک بھی نہیں چل سکتا
تمہارے بچے بیرون ملک سیٹلڈ ، تمہیں پاکستان اور عرب سٹیٹس میں محلات و ایگریکلچر فارمز مل جائیں مگر ہمارے بچوں کا کیا مستقبل ہوگا؟
حیرت ہے کہ آج مولوی اشرفی جیسا منافق شرابی عمران خان نیازی کا مشیر و معتمد بن چکا ہے، ابھی کل کی بات ہے جب ساری خدای اس کے میٹھے پان والے واقعہ پر تھو تھو کررہی تھی
سنا ہے کہ شراب پی کر الٹیوں والی ویڈیو بھی ابھی کہیں محفوظ پڑی ہے دیکھیئے کب تک سامنے نہیں لای جاتی؟
bubber sher bhai , aap RAIWIND jaain, jin ki waja say yeh saara sayyaapa para hai.