کون جیتا کون ہارا؟

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
tumblr_inline_nlvyulxnC01t56ltq_500.jpg

نون خوش قانون بھی باعث افتخار اور تحریک انصاف مطمئن

یہی تو وہ فیصلہ تھا جسے لوگ صدیوں یاد رکھیں گے، میں نے چند دوستوں سے اس فیصلے میں صدیوں یاد رکھے جانے والے راز جاننا چاہے تو پتا چلا

نون سے تعلق، عقیدت ،یا محبت رکھنے والے دوستوں نے بتایا کہ نون والے تحریک انصاف کے ساتھ "ہته "کر گئے ہیں ہته بھی ایسا کہ تحریک انصاف کو خبر بھی نا ہوئی مزید دریافت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ جے آئی ٹی کا مطلب ہی جسٹس ان ٹربل ہے

تحریک انصاف کے دوستوں سے معلوم ہوا کہ پانچ میں سے دو جج صاحبان جو سینئر بھی سمجھے جاتے ہیں نے کہا ہے کہ نواز شریف چور ہے جبکہ کے باقی کے تین نے کہا فیر لمیا پا لو

اور جب قانون سمجھنے والے دوستوں سے بات ہوئی تو پتا چلا کہ یہ اندھا بہرہ اپاہج اور خصی قانون بھلا کسی کو کیا انصاف دے گا؟ اگر یہ اس قابل ہوتا تو کیا بینظیر کا قاتل صدر پاکستان بن سکتا بھٹی میں لوگوں کو زندہ جلانے والا بار بار اس ملک کا وزیراعظم بن پاتا

کراچی میں خون کی ہولی کھیلنے والا شخص لنڈن میں بیٹھ کر پاکستان کو نوچ رہا ہوتا، عزیر بلوچ ملک دشمنوں سے مل کر پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہوتا

ہر ایرہ غیر ہ صحافی بن کر جو منہ میں آتا وہی ملک کے خلاف بک رہا ہوتا ایک لمبی فہرست ہے مختصر یہ کہ موجودہ فیصلے میں ایسی کیا خاص بات تھی جسے اتنے عرصے تک خفیہ رکھا گیا ؟ جی بات تھی حکومت کے لئے ٹائم گین کرنا

نوازشریف یا لا قانونیت تم جیت گئے پاکستان کے عوام یا انصاف تم ہار گئے پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ بلخصوص عوام تو پیدا ہی جوتے کھا نے کو ہوئے ہیں

فلحال تو لوڈ شیڈنگ کے طویل بهیگے ہوئے چھتر کیجئے برداشت اور ذرا آہستہ کیجئے باتیں دھڑکنیں کوئی سن رہا ہوگا

values

Chief Minister (5k+ posts)
میں اسے ایسا نہیں دیکھ رہا ہوں .
مجھے ایسا لگ رہا حیا کہ نواز شریف زیادہ پھنس گیا ہے .
جب جے آئی ٹی فیصلے کے ٹی او آرز پر جواب مانگے گی تو سب سامنے آجاے گا .
اگر ان کے پاس کچھ ہوتا تو پہلے ہی دے دیتے ..چھپاتے نہیں ..
تو اب کیا پیش کریں گے
 
مگر اس فیصلے میں ایسی کونسی بات ہے جو اتنا عرصہ اسے خفیہ رکھا گیا؟
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
بلکل صحیح فرمایا

زیادہ تر انصافی اسی پر خوش ہیں کہ دو ججز کا فیصلہ تو ہماری طرف آ ہی گیا ہے اور باقی تین ججز میں سے کم ازکم ایک تو انشااللہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد نورے کے خلاف فیصلہ دے گا، اور یوں ہم تین/دو سے ٹورنامنٹ جیت جائیں گے
قیاس آرائیاں یہ ہیں کہ آج کل میں بینچ توڑ دیا جائیگا اور پانچوں ججز میں سے ایک بھی نئے بنچ کا حصہ نہیں ہوگا
آگے آپ خود سمجھدار ہیں

غور سے دیکھو بھائیو، ہینڈ ہو گیا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے کہ پاکستانی قوم کے ساتھ بلاد کار ہو گیا ہے لیکن پاکستانی قوم بھی تو اسی لائق ہے
 
دوسرا_سوال

Brother you are exactly right that people are taking this as a 3/2 then 4/1 thing like it is some silly sports tournament.

On the last page of the judgement, the last paragraph no. 5 makes it clear that this bench is going to be dissolved and when the report of JIT becomes ready in 60 days, a new bench will be formed. This is not a rumor, this is actually part of the judgement of 20 Apr 2017. See below:

346u712.jpg
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

اب مزا ایا اس وقت عمران اور نواز دونوں کی پنٹ پھٹی ہوئی ہے اور دونوں دوسرے کے انڈروئیر کی فکر میں ہیں لگتا ہے عمران اور نواز دونوں کا الیکشن سے پہلے یہ بھی غائب ہو جائے گا
[hilar][hilar][hilar]
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

اب مزا ایا اس وقت عمران اور نواز دونوں کی پنٹ پھٹی ہوئی ہے اور دونوں دوسرے کے انڈروئیر کی فکر میں ہیں لگتا ہے عمران اور نواز دونوں کا الیکشن سے پہلے یہ بھی غائب ہو جائے گا
[hilar][hilar][hilar]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]نواز چور تو مزے سے اقتدر پر بیٹھا ہے، سوپریم کورٹ نے تو سو ہزار اٹھاریں کے الیکشن تک اسکے مخالفوں کو ترک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے، اور تو اور نواز خود پیسے بنانے کے لئے تم جیسے چڑبڑوں کو لوڈشیدڈنگ کے چھتر پر چھتر مار رہا ہے

لیکن تمہیں لگ رہا ہے کہ نواز کی پتلون پھٹی ہوئی ہے؟ واہ بھائی. لوڈشیدڈنگ کے چھتر کھا کھا کر عقل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہو

.[/FONT]
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
[FONT=&amp] [/FONT]
[FONT=&amp]نواز چور تو مزے سے اقتدر پر بیٹھا ہے، سوپریم کورٹ نے تو سو ہزار اٹھاریں کے الیکشن تک اسکے مخالفوں کو ترک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے، اور تو اور نواز خود پیسے بنانے کے لئے تم جیسے چڑبڑوں کو لوڈشیدڈنگ کے چھتر پر چھتر مار رہا ہے لیکن تمہیں لگ رہا ہے کہ نواز کی پتلون پھٹی ہوئی ہے؟ واہ بھائی. لوڈشیدڈنگ کے چھتر کھا کھا کر عقل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہو [/FONT]
اس قوم نے جو بویا ہے وہی کاٹ رہی ہے اس قوم کو جب نجات ان کرپٹ لوگوں نواز عمران اور زرداری میں ہی نظر آتا ہے تو تو اقتدار میں نواز ہو یہ عمران فرق کیا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم لوگ اس ہی طرح اپنے اپنے لیڈرز کے سامنے سجدہ ریز رہو اور لوڈشیدڈنگ کے چھتر کو انجواہئے کرو [hilar][hilar][hilar]
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

اب مزا ایا اس وقت عمران اور نواز دونوں کی پنٹ پھٹی ہوئی ہے اور دونوں دوسرے کے انڈروئیر کی فکر میں ہیں لگتا ہے عمران اور نواز دونوں کا الیکشن سے پہلے یہ بھی غائب ہو جائے گا
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol:

ابے منافق ڈھکنے ! تو ادھر کیا چورن بیچ رہا ہے ؟؟
تجھے پہلے بھی بتایا تھا کہ نواز، زرداری اور خان ایک دن ہی اکھٹے پریس کانفرنس کر کے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیں تب بھی جماعت غیر اسلامی کی حکومت کبھی بھی نہیں بنے گی
یوں سمجھ لے کہ پرویز مشرف کے دوبارہ صدر بننے کے زیادہ چانس ہیں نسبتاََ کہ ترچھی ٹوپی والا ایک صوبے کا گورنر ہی بن سکے
تم دین فروش مولویوں پر اگر عوام نے اعتبار کرنا ہوتا تو ابتک کسی ایک صوبے میں تمھیں حکومت ضرور مل جاتی
کن خوابوں میں رہتا ہے تو ؟

تم جیسے پاگل مولویوں کا وہی حال ہے کہ گاؤں کی ایک بانجھ عورت ہر وقت دعا کرتی تھی کہ گاؤں کی باقی عورتیں بھی بانجھ ہو جائیں
کسی الله والے نے پوچھا، بی بی اس سے تیرا کیا فائدہ ہوگا ؟ تیری گود تو سونی کی سونی ہی رہے گی
کہنے لگی، پہلے باقی تو بانجھ ہوں، پھر میں الله سے دعا شروع کر دوں گی کہ معجزہ دکھا اور میری سونی گود ہری کر دے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 
پی ٹی آئی کے پٹواری کو اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ ڈانس کرنا ہے کہ گالیاں دینی ہے
آپ اپنے انکم کے زرائے بتائیں الیکشن کمیشن کاسوال
میں اپنے انکم کے زرائے بتانے کا مجاز نہیں آف شور کمپنی عدالت کے دائیرے کار میں نہیں آتا عمران کا جواب
الیکشن کمیشن کے سامنے پھر کہتا ہے آج انصاف کا جنازہ نکل گیا ان کو اپنے مطلب کا انصاف چاہئے
انصاف کا چورن پیچتے پیچتے خود عمران ارب پتی بن گیا نواز اور عمران دونوں چور ہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
It is clear
SC bench could not absolve NS at the outset because of thee momentum created by IK and therefore a drama was enacted

Meaning the result was already agreed upon just to make it more acceptable to IK 2-3 equation was created.SC was not ready to accept this petition from the very start and the proceeding started under pressure.Still then they weren't ready to prosecute NS as Jamali ran away quoting winter vacation and to start the case afresh.This was meant to give more and more time to NS.again beemari drama to drag the case and then 57 days reservation and then 60 days JIT.I agree with aitezaz ahsan that JIT is a way out for NS as NS could not have been given clean chit in view of his ownership of Flats in the court decision in the decision.

It should be remembered that NS was aware of this decision before anyone else and also know what is going to happen next that is he is part of the plan.What Ik can do now join hands with PPP and agitate.I suspect that PPP is trying to make a comeback with the help of someone as it is more acceptable. IK can make coalition with PPP but has to be vigilant not to let PPP run away with the show as this agitation will bring PPP to life.
 
Last edited:

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
could it be way out given by Supreme Court? Nab, fia, useless corrupt going to investigate & 1 day after raheel sharif getting Noc. If they had any proof they didn't need Qatari letter. Could be a deal done.

2 years army officers can't do any job why raheel sharif is chief of Islamic group noc given by Nawaz sharif then Supreme Court said them self fia and nab was useless then why it is going to investigate? State bank is under Nawaz sharif and corrupt wh it's going to investigate? What is going to change in 1 months. Sharif family haven't got any proof if they had why would they bring Qatari letter?
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

پی ٹی آئی کے پٹواری کو اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ ڈانس کرنا ہے کہ گالیاں دینی ہے
آپ اپنے انکم کے زرائے بتائیں الیکشن کمیشن کاسوال
میں اپنے انکم کے زرائے بتانے کا مجاز نہیں آف شور کمپنی عدالت کے دائیرے کار میں نہیں آتا عمران کا جواب
الیکشن کمیشن کے سامنے پھر کہتا ہے آج انصاف کا جنازہ نکل گیا ان کو اپنے مطلب کا انصاف چاہئے
انصاف کا چورن پیچتے پیچتے خود عمران ارب پتی بن گیا نواز اور عمران دونوں چور ہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar]

یار، پھر بھی سراج ال حق کی کوکھ میں حکومت کی کلی نہیں کھلے گی :biggthumpup::biggthumpup:
بیچارے کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اسکی پریس کانفرنس ٹی وی پر آ رہی ہو تو ستر سال کے بابے بھی کہتے ہیں
یار کوئی اور چینل لگاؤ، وہ آج ٹام جیری کے کارٹون بھی آنے تھے، وہ لگاؤ
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب کیلئے اب میدان کلئیر ہے

درحقیقت صورتحال یہ ہے کہ جے آئی ٹی اور کمشنز نے 70 سال میں تو پاکستان میں کوئی معجزات نہیں دکھائے اس ایشو کو دفنا دیاگیا ہے اور اس سے کچھ نہیں نکلےگا................... میاں صاحب کیلئے اب میدان کلئیر ہے

Theatrical_poster_of_a_movie_called_the_game_is_over_2.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

مگر اس فیصلے میں ایسی کونسی بات ہے جو اتنا عرصہ اسے خفیہ رکھا گیا؟

نہیں یار۔ خفیہ نہیں رکھا گیا۔ ظاہر ہے پانچ افراد کا بینچ تھا۔ ہزاروں ڈاکومنٹس تھے۔ ان سب کو دیکھ دیکھ کر ایک جامع رپورٹ بنانا اس کے علاوہ یہ تمام ججز ان دو مہینوں میں دیگر بینچز میں بھی بیٹھے رہے اور مقدمات سنتے رہے۔ یہ سب بہر حال مشکل کام ہے۔

اچھی بات یہ ہے کہ جن کاغذت کے بارے میں دانیال عزیز ناچ ناچ کر کہتا تھا کہ اس میں پکوڑے بیچے جائیں گے وہ بھی ریکارڈ کا حصہ بنے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

ابے منافق ڈھکنے ! تو ادھر کیا چورن بیچ رہا ہے ؟؟
تجھے پہلے بھی بتایا تھا کہ نواز، زرداری اور خان ایک دن ہی اکھٹے پریس کانفرنس کر کے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیں تب بھی جماعت غیر اسلامی کی حکومت کبھی بھی نہیں بنے گی
یوں سمجھ لے کہ پرویز مشرف کے دوبارہ صدر بننے کے زیادہ چانس ہیں نسبتاََ کہ ترچھی ٹوپی والا ایک صوبے کا گورنر ہی بن سکے
تم دین فروش مولویوں پر اگر عوام نے اعتبار کرنا ہوتا تو ابتک کسی ایک صوبے میں تمھیں حکومت ضرور مل جاتی
کن خوابوں میں رہتا ہے تو ؟

تم جیسے پاگل مولویوں کا وہی حال ہے کہ گاؤں کی ایک بانجھ عورت ہر وقت دعا کرتی تھی کہ گاؤں کی باقی عورتیں بھی بانجھ ہو جائیں
کسی الله والے نے پوچھا، بی بی اس سے تیرا کیا فائدہ ہوگا ؟ تیری گود تو سونی کی سونی ہی رہے گی
کہنے لگی، پہلے باقی تو بانجھ ہوں، پھر میں الله سے دعا شروع کر دوں گی کہ معجزہ دکھا اور میری سونی گود ہری کر دے

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

کہتے ہیں ایک مراثی نے اپنے باپ سے پوچھا۔ابا جب چودھری مر جائے گا تو پھر گاؤں کا چودھری کون ہوگا۔
باپ نے کہا اس کا بیٹا۔

اور اگر وہ بھی مر جائے تو؟
تو پھر اس کا بیٹا،باپ بولا

اور اگر وہ بھی مر جائے؟؟

باپ نے کہا؛ جتنے بھی چودھری مر جائیں لیکن تُو نہیں بنے گا
 
یار، پھر بھی سراج ال حق کی کوکھ میں حکومت کی کلی نہیں کھلے گ
بیچارے کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اسکی پریس کانفرنس ٹی وی پر آ رہی ہو تو ستر سال کے بابے بھی کہتے ہیں
یار کوئی اور چینل لگاؤ، وہ آج ٹام جیری کے کارٹون بھی آنے تھے، وہ لگاؤ

14993473_339630109732798_8502011012080677705_n.jpg
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

یار، پھر بھی سراج ال حق کی کوکھ میں حکومت کی کلی نہیں کھلے گی :biggthumpup::biggthumpup:
بیچارے کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اسکی پریس کانفرنس ٹی وی پر آ رہی ہو تو ستر سال کے بابے بھی کہتے ہیں
یار کوئی اور چینل لگاؤ، وہ آج ٹام جیری کے کارٹون بھی آنے تھے، وہ لگاؤ

نو کمنٹس
[hilar][hilar][hilar][hilar]پر تو عمران چودھری نہیں بنے گا
18034116_1330452820323923_6155787772155576021_n.jpg