کیا کوئی کراچی کا دوست بتا سکتا ہے کہ کراچی میں زمینی صورت خال کیا ہے ؟ کیا تحریک انصاف اور جماعت کا غیر فطری اتحاد بریک تھرو حاصل کر لے گا اور اپنے مئیر کا امیدوار منتخب کر سکے گا ؟
جس طرح امریکا میں نیو یارک کے میئر کی بہت اہمیت ہوتی ہے ، اس طرح پاکستان میں کراچی کا میئر بہت اہمیت کا حامل عھدہ ہے ، کراچی ڈسٹرکٹ کا سالانہ ریونیو کھربوں میں ہے ، اور یہاں کے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے پاس پچاس ، ساٹھ ارب کا بجٹ ہوتا ہے ، اس لیے ایم کیو ایم کو جمہوری طریقے سے اس سے دور رکھنا ضروری ہے ، ورنہ اگر ان کا میئر آگیا تو ایم کیو ایم پھر جڑیں پکڑ لے گی
آخر میں کراچی کے رہنے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ الیکشن کے دن سیاست ڈاٹ پی اور ٹویٹر پر نظر نہ آؤ ، جا کر بلے اور ترازو کو ووٹ ڈالو ، اتحاد اگرچہ غیر فطری ہے لیکن شہر کے مستقبل کی خاطر ان دونوں جماعتوں کا جیتنا بہت ضروری ہے ، ورنہ بھتا خور پھر پاؤں جما لے گے