کوشش ، کوشش اور پھر کوشش

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پچھلے ہی دنوں شاید کسی مکینک نے موٹر سائیکل کے انجن سے ایک اڑنے والا جہاز بنایا تھا اور اسے اڑانے کی کوششوں میں تھا۔ اس قسم کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

پولیس کے حرامیوں کو چھتر مارو جس نے اُس پاکستانی کا جہاز چوری کر کے رکھ لیا
لعنت تمام پاکستان کی پولیس اور حرامی ججوں پر
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

پولیس کے حرامیوں کو چھتر مارو جس نے اُس پاکستانی کا جہاز چوری کر کے رکھ لیا
لعنت تمام پاکستان کی پولیس اور حرامی ججوں پر
انہوں نے نہ صرف اس کا جہاز قبضے میں کیا بلکہ اس کو کافی ہراساں بھی کیا۔ اس کے ٹی وی پر چلنے والے چھوٹے سے بیان سے ہی نظر آتا ہے کہ پس پردہ اس کے ساتھ کیا کیا ہوا ہے۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے نہ صرف اس کا جہاز قبضے میں کیا بلکہ اس کو کافی ہراساں بھی کیا۔ اس کے ٹی وی پر چلنے والے چھوٹے سے بیان سے ہی نظر آتا ہے کہ پس پردہ اس کے ساتھ کیا کیا ہوا ہے۔

بلکل جب تک پولیس اور جج کو جہنم رسید نہیں ہو گی تب تک ہم آگے نہیں بڑھ سکتے