کورونا وائرس: انڈیا میں ڈاکٹر ایک وینٹیلیٹر کو چار مریضوں کے لیے کیسے استعمال کر رہے ہیں؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ابھی تو 200 کے قریب ہے لیکن اس میں آنے والے دنوں میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ ڈاکٹر متوقع برے حالات سے نمٹنے کے لیے وینٹیلیٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مقامی طور پر سپلٹر تیار کر رہے ہیں تاکہ ایک وینٹیلیٹر کو چار مریضوں کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ یہ کام کیسے کیا جا رہا ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye shaid USA ya UK ki baat hay keh aik Pakistani doctor aik ventilator se 7 patient ko treat kar rahey hain