کوروناوائرس اتنا خطرناک نہیں جتنا بتایا جارہاہے، 63 فیصد پاکستانیوں کی راۓ

ranaji

President (40k+ posts)
اور جتنی موتیں ہو رہی ہیں وہ تو صرف شغل شغل میں مر رہے ہیں ، ایم این ا ے ،ایم پی اے ،وزیر، عام لوگ خاص لوگ اور باقی سب لوگ صرف مرنے کے فیشن کی وجہ سے فیشن فیشن میں مر رہے ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں یہ لوگ وہ حالات فیس نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو اٹلی امریکہ کے لوگ کر رہے ہیں کہ ہر طرف موت کا رقص اور اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے جب کہ یہ معاملہ بڑا سنجیدہ اور حساس ہے لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ ہمارے یہاں ایسے حالات ہو گے تو کیا کریں گیں ہماری اقانومی کا تو پہلے ہی بڑا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کرونا وائرس، بھوک وائرس کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے. بھوک سے مرنے کے مقابلے میں کرونا سے مرنے کے امکانات کہیں زیادہ ہیں. تھوڑی سے صلہ رحمی اور مدد سے بھوک سے مرنے والے کو بقینا بچایا جا سکتا ہے کرونا سے مرنے والے کو بچانے کے لئے بہت زیادہ وسائل درکار ہیں اور بچ جانے کے امکانات محدود