کوروناسے انتقال کرنے والوں کیلئے شہید کا لفظ استعمال کیا جائے: قبلہ آیاز

akinternational

Minister (2k+ posts)
ye sahab hi to keh rahe the ke kandhe se kandha aur takhne se takhna mila kar namaz ada karen...masjid khuli rkhen...U-TRUN....na-ehel shakhs, kaise chairman ban gaya....kay ise sood 11.5% nazar nahin aata....?????
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, sabr karo......................
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
جو کل کہہ رہا تھا آج اس کا الٹ کیوں کہہ رہا ہے؟ کہیں سافٹ ویر تو اپ ڈیٹ نہیں ہو گیا اسکا بھی.​
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر صحیح یاد پڑتا ہے تو یہی بات ایک بخاری حدیث (؟) میں طاعون سے مرنے والوں کیلیئے بیان ہوئی ہے ( مذہبی رو سے شہید کا لفظ کلمہ گو کیلئے استعمال ہوتا ہے )
باقی فورم کے بے شمار علما ؑ بتایں کہ اس حدیث کی نوعیت کیا ہے اور (کونسا فرقہ کیا مانتا ہے، مایوس نہ ہوں اس عام سی بات میں بھی لڑائی اور اعتراضات کی کافی گنجایش ہے) ۔۔