کنسٹرکشن میں پیسہ لگانے والوں سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائیگا- وزیراعظم

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے ہی لوگ انڈسٹری کی بجائے پلاٹ خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں اوپر سے خان صاحب لوگوں کو حرام کا پیسہ بھی اسی انڈسٹری میں لانے کا بول رہے ہیں
او خاں صاحب ! لوگوں کے پاس روزگار نہیں ہو گا تو مکان کا انہوں نے اچار ڈالنا ہے
اس دقیا نوسی سوچ سے باہر نکلو ، لوگوں کے لئے روزگار کے موقعے پیدا کرو
.. . . .
کوئی شخص کنسٹرکشن انڈسٹری سے روزگار کے موواقے پیدا ہونے کے پواینٹ کے لئے مجھے قوٹ نہ کرے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب یہ کیا کھلا تضاد نہیں ہے - آپ کرپٹ لوگوں کو موقع دے رہے ہیں وہ یہاں پیسہ لگائیں اور نیب ان سے کوئی سوال نہیں کرے گا - پھر نواز کو کیوں اقامے پر نہ اہل کیا اور تیس سال پرانے کیس پر سزا دی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I dont have any black money ? ? everything taxed and not enough left for any investment.....Aneel Musarat Zindabad
یہی کام ہے آپ انصافیوں کا --- بیچارے کو آسمان پر چڑھا کر - خود رونا شروع کر دیا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Let them say whatever......I will call spade a spade......this is protecting corruption
آپ کی مرضی جی --- اس فورم پر سچ بولنے کی جو سزا ہوتی ہے اس کے لیے پکی چمڑی ابھی انصافیوں کے پاس نہیں
یہ صرف پٹواریوں کے پاس ہے ?
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی مرضی جی --- اس فورم پر سچ بولنے کی جو سزا ہوتی ہے اس کے لیے پکی چمڑی ابھی انصافیوں کے پاس نہیں
یہ صرف پٹواریوں کے پاس ہے ?
Its not in writing though??? he said it but no law has been promulgated as yet no
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Its not in writing though??? he said it but no law has been promulgated as yet no
اووو اچھا - یعنی لعنت ملامت پر یو ٹرن --- ھن سمجھ آ گئی

giphy.gif
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Ms Qazi easy paisa has been earning good money from teaching; now she can invest in this scheme too.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
Let them say whatever......I will call spade a spade......this is protecting corruption

ویری سمپل۔۔۔ میں نے ہیروئن ، چرس ، گانجا بیچ کہ کروڑوں کمایا۔۔۔ پچھلے ہزار سال سے حکومت کو ٹیکس کی مد میں چونا لگا رہا ہوں۔۔۔ اب دس بارہ کروڑ کے دو چار پلاٹ خریدوں ان پہ پینتیس چالیس کروڑ کی کنسٹرکشن کروں۔۔۔ پھر پچاس ساٹھ کروڑ کی انویسٹمنٹ کو آگے ستر اسی کروڑ میں بیچ دوں۔۔۔ اسے کہتے پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں۔۔۔ کالا دھن بھی سفید ہو گیا الٹا کالے دھن سے مزید دس بارہ کروڑ سفید دھن کما لیا۔۔۔۔

کیا کریں صاحب گندا ہے پر دھندہ ہے یہ