کلبھوشن پر حامد میر کو وزیراعظم عمران خان کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کلبھوشن پر حامد میر کو وزیراعظم عمران خان کا جواب

حامد میر کچھ دن سے یہ کمپین چلارہے تھے کہ وزیراعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت کی حکومت سے کہتے تھے کہ تمہاری زبان پر کلبھوشن یادیو کا نام کیوں نہیں آتا ؟اب ہم بھی انتظار کر رہے ہیں کہ عمران خان کی زبان سے کلبھوشن کےمتعلق وہی باتیں سنیں جو وہ اپوزیشن دور میں کیا کرتےتھے


https://twitter.com/x/status/1151160675445686278
D_us4s-W4AAmERI


اسکا جواب وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرکے دیدیا اور کلبھوشن کا نام بھی لے لیا۔۔ اب حامد میر کونسا نیا مطالبہ کریں گے؟


D_us5feXkAAb7ji
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
حامد میر آجکل صحافت کا 'میرا' بن چکا ہے اس چور کو کوئی سیریس نہیں لیتا۔۔۔

اس کی دوبئی میں ایک جائیداد نکل آئی ہے اور اسکے پاس جواب نہیں ہے اس لیے یہ پاگل ہوا ہے۔۔۔


کلبھوشن پر حامد میر کو وزیراعظم عمران خان کا جواب

حامد میر کچھ دن سے یہ کمپین چلارہے تھے کہ وزیراعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت کی حکومت سے کہتے تھے کہ تمہاری زبان پر کلبھوشن یادیو کا نام کیوں نہیں آتا ؟اب ہم بھی انتظار کر رہے ہیں کہ عمران خان کی زبان سے کلبھوشن کےمتعلق وہی باتیں سنیں جو وہ اپوزیشن دور میں کیا کرتےتھے


https://twitter.com/x/status/1151160675445686278
D_us4s-W4AAmERI


اسکا جواب وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرکے دیدیا اور کلبھوشن کا نام بھی لے لیا۔۔ اب حامد میر کونسا نیا مطالبہ کریں گے؟

 
Last edited:

Immu123

Senator (1k+ posts)
When the terriorist kalbhusan jadhav will be hanged? Or people will get again excuses like previous govt?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Ab kalbhushan k khilaf bayan ka kehna bhe paisay halal karna hougaya:D
Bolnay say pehlay souch tou liya karo
اب تسلی ہو گئی عمران خان پر تمھیں بھی حامد میر کو بھی؟ عمران خان کیوں نام نہ لیتا کلبھوشن کا جب کے اس کی حکومت نے آتے ہی انڈیا کو ہر محاذ پر مقابلے سے دھول چٹائی .امید ہے حامد میر بھی اب ایسی ٹویٹ پر وقت برباد کرنے کی بجائے توجہ دے گا کے اگر اس کی کوئی بےنامی یا ان ڈکلئیر پراپرٹی یا پیسا ہے تو اس کی فکر دھیان سے کرے کیونکہ نہ تو اس کی دھمکیا ں زرداری اور شریفوں کے حق میں کار گر ہو رہی ہیں اور نہ ہی وہ اس کی کوئی مدد کر پائیں گے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
In Fact ab toh Ahsan Iqbal yeh keh raha hai k Imran khan ko bar bar Kalbhushan ka naam nhi lena chahiye, Lakin Hamid Mir ko khabar hi nahi, Ya phir khabar hotay huway bhi sirf apnay viewers ko gumraah kar raha hai. LOLZZZZ
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اب تسلی ہو گئی عمران خان پر تمھیں بھی حامد میر کو بھی؟ عمران خان کیوں نام نہ لیتا کلبھوشن کا جب کے اس کی حکومت نے آتے ہی انڈیا کو ہر محاذ پر مقابلے سے دھول چٹائی .امید ہے حامد میر بھی اب ایسی ٹویٹ پر وقت برباد کرنے کی بجائے توجہ دے گا کے اگر اس کی کوئی بےنامی یا ان ڈکلئیر پراپرٹی یا پیسا ہے تو اس کی فکر دھیان سے کرے کیونکہ نہ تو اس کی دھمکیا ں زرداری اور شریفوں کے حق میں کار گر ہو رہی ہیں اور نہ ہی وہ اس کی کوئی مدد کر پائیں گے
Baynami jaidad tou imran khan ki bhe the....tax bachanay k leye
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
O acha? To kia ab naami ho gaye hay? Kitna tax lagga??
Abhe meri cousin k flat peh 85000 ka tax notice aya hai .... Harami imran khan arboun ki property peh betha hai magar tax 2 lakh bhe nahe diya

Gando 80 gaz k flat peh 85000 tax , sala harami 300 kanal peh tax nahe dyta
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Abhe meri cousin k flat peh 85000 ka tax notice aya hai .... Harami imran khan arboun ki property peh betha hai magar tax 2 lakh bhe nahe diya

Gando 80 gaz k flat peh 85000 tax , sala harami 300 kanal peh tax nahe dyta
IK ka ghar to chota sa hay? Baqi sari zameen to khali pari hay?