کلبھوشن پر حامد میر کو وزیراعظم عمران خان کا جواب
حامد میر کچھ دن سے یہ کمپین چلارہے تھے کہ وزیراعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت کی حکومت سے کہتے تھے کہ تمہاری زبان پر کلبھوشن یادیو کا نام کیوں نہیں آتا ؟اب ہم بھی انتظار کر رہے ہیں کہ عمران خان کی زبان سے کلبھوشن کےمتعلق وہی باتیں سنیں جو وہ اپوزیشن دور میں کیا کرتےتھے
اسکا جواب وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرکے دیدیا اور کلبھوشن کا نام بھی لے لیا۔۔ اب حامد میر کونسا نیا مطالبہ کریں گے؟