کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ناراض ہونے کو تو نہیں کہا تھا ...دل بڑا کریں

ناراضگی نہیں لیکن آپ حقائق سے نظریں چرارہی ہیں ۔ یک طرفہ پروپیگنڈہ ان حقائق کو بدل نہیں سکتا ۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کیکر سے گلاب اُگ آئیں گے ۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ناراضگی نہیں لیکن آپ حقائق سے نظریں چرارہی ہیں ۔ یک طرفہ پروپیگنڈہ ان حقائق کو بدل نہیں سکتا ۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کیکر سے گلاب اُگ آئیں گے ۔
اگر آپ سمجھ سکتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ میں نہیں دوسرے حقیقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں ..میں اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھتی ہوں ..کیونکہ دونوں طرف کی باتیں سنتی ہوں تو الله نے اتنی صلاحیت ضرور دی ہے کہ بیچ کا سچ دیکھ سکوں ..میں عمران حکومت سے اتنی ہی توقع رکھتی ہوں ..جتنی رکھی جا سکتی ہے ...
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

جو میری عبادت نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی
تو اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئ اور ہے
قطار توڑ کےچپ چاپ میں نکل آیا
مجھے خبر تھی کہ انکار ہونے والا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
گر یہ کام حلال تھا تو اسے حرام ان ہی لوگوں نے قرار دیا تھا جو آج اسی کام کو فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں ۔ یہ میری آخری پوسٹ ہے ۔
نکمے رہنما اور عقل کے اندھے سیاستداں
ہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر میں نے کب پریشانی کا اظہار کیا ..میرا تو اتنا کہنا ہوتا ہے کہ ایک کام جو ایک کے لئے حلال ہے وہ دوسرے کے لئے حرام کیوں ہو جاتا ہے ..
ایک چھوٹی سی درخواست ہے ..میں کسی کو برے ناموں سے نہیں پکارتی ..مجھے کوٹ کرتے ہوئے تھوڑی سی احتیاط کر لیا کریں تو ممنون ہونگی
ہاہاہا..ویسے تو کچھ حرام کام اسے بھی ہیں جو فقط دو بول
بولنے سے حلال ہو جاتے ہیں؟...اب اس میں کیا؟..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
قطار توڑ کےچپ چاپ میں نکل آیا
مجھے خبر تھی کہ انکار ہونے والا ہے
لیکن آپکی خبر بلکل غلط تھی؟
جو بھی قطار میں ثابت قدم رہے سب کا کام
ہو گیا؟ ہاہا تبھی کہتے ہیں شتابی کا کام شیطان کا....?
 

Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)
گر یہ کام حلال تھا تو اسے حرام ان ہی لوگوں نے قرار دیا تھا جو آج اسی کام کو فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں ۔ یہ میری آخری پوسٹ ہے ۔

چوریوں، ڈکیتیوں ، اور نوسر بازیوں کو رام گلی کے دلّوں کا
پیدائشی حق سمجھنے والا یہ بدبودار بڈھا پٹواری امامِ کعبہ بننے کی کوشش کر رھا ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
چوریوں، ڈکیتیوں ، اور نوسر بازیوں کو رام گلی کے دلّوں کا
پیدائشی حق سمجھنے والا یہ بدبودار بڈھا پٹواری امامِ کعبہ بننے کی کوشش کر رھا ہے

جی ایچ کیو کی بیل سے لٹکا کریلا ، افلاطون بننے کی کوشش کررہا ہے ۔
 

Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)
جی ایچ کیو کی بیل سے لٹکا کریلا ، افلاطون بننے کی کوشش کررہا ہے ۔
رام گلی کے دلّوں کی کہانی، سردار جی کی زبانی

87359868_2564096770519897_989790207094030336_o.jpg
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
One headline on November 16, 2019:
"Lahore High Court Allows Nawaz Sharif To Travel To London For Treatment
The four-week duration can be extended further on his doctors' recommendations, according to the court order."

Another headline on May 15 2020:
"The Lahore High Court has suspended the jail sentence of a man accused of being involved in an international nexus of child pornography and was released on bail".

What is common on both headlines? Answer is ...Lahore High Court...& Lifafa.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سر میں نے کب پریشانی کا اظہار کیا ..میرا تو اتنا کہنا ہوتا ہے کہ ایک کام جو ایک کے لئے حلال ہے وہ دوسرے کے لئے حرام کیوں ہو جاتا ہے ..
ایک چھوٹی سی درخواست ہے ..میں کسی کو برے ناموں سے نہیں پکارتی ..مجھے کوٹ کرتے ہوئے تھوڑی سی احتیاط کر لیا کریں تو ممنون ہونگی

یہی تو نون لیگیوں کا مسئلہ ہے کہ ساجن رقیب پر کیوں مہربان ہو گیا۔
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
کیا وہی حرام خور جج کے روپ میں ..... دوبارہ سنیں گے یا کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج اب کی بار کیس سنیں گے ، یہاں یورپی لوگ میڈیا اور دانشور بلکل صحیح کہتے ہیں،،،،، پاکستانی ججز آر بچز آف رچز ،،،،،،، یعنی پاکستان کے جج امیروں کی پا لتو کتیاں ہیں کیونکہ لوہار کورٹ کے کچھ لعنتی جج نما ...... فائز عیسیٰ اور اطہر من الله ، کانے دجال ،ملک قیوم جیسے حرام خوروں نے سا رے ججز کو ذلیل کرا دیا ہے
Acha Baaaqi Judge Farishtay Hein !!!! Check the Liars Community ~~~ These BASTARDS comes from the same GANGS
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہی تو نون لیگیوں کا مسئلہ ہے کہ ساجن رقیب پر کیوں مہربان ہو گیا۔
اس طرح کے کاموں میں تو اس طرح ہوتا رہتا ہے ..بقول صابو کہ اس میں کیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اونچی چیز ..اور کیا
اوہ اچھا ایک اونچی چیز ؟ ہاہاہا
اور میں سمجھا شائد پیزے والا چیز؟
ویسے اونچی چیز تو ایک چیل بھی ہو سکتی ؟
اونچی بھی اور لمبی بھی ؟ جیسے کہ :

اونچی اڑتی ہوئی آئ جو اک چیل
اڑتی چلی گی وہ کیئ کیئی میل
ہاہاہا اب اس میں کیا؟....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس طرح کے کاموں میں تو اس طرح ہوتا رہتا ہے ..بقول صابو کہ اس میں کیا
ہاہاہا...ارے باپ رے؟!
یعنی اب ہم اتنے معروف ہو گئے کہ لوگ اب
جگہ جگہ ہمیں قوٹ کرنے لگے؟...ہمارے اقوال زریں
ویسے جب بھی ہمارے اقوال زریں کتابی شکل میں چھپے
آپکا نام بھی سنہرے لفظوں میں لکا جاےگا جسنے پہلی بار
ہمیں قوٹ کیا.....اب اس میں کیا ؟.....?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...ارے باپ رے؟!
یعنی اب ہم اتنے معروف ہو گئے کہ لوگ اب
جگہ جگہ ہمیں قوٹ کرنے لگے؟...ہمارے اقوال زریں
ویسے جب بھی ہمارے اقوال زریں کتابی شکل میں چھپے
آپکا نام بھی سنہرے لفظوں میں لکا جاےگا جسنے پہلی بار
ہمیں قوٹ کیا.....اب اس میں کیا ؟.....?

سچی بات ہے مجھے آپ کا یہ جملہ مزے کا لگتا ہے