کشمیر ، ہم پہلے بھی چھین چکے

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

کشمیر تو ہم پہلے بھی فتح کرچکے ہیں مگر اس پر بات کرنے سے پہلے میں تازہ صورتحال بتاتا چلوں، دراصل، چین آجکل انڈیا سے اپنی نہیں پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے، وہ کیسے آیئے میں بتاتا ہوں
گوادر کی بندرگاہ سے لے کر قراقرم پاس تک موٹروے بنا کر ہم سمجھتے ہیں کہ فرض ادا ہوگیا حالانکہ قراقرم پاس سے چین کے اندر تک موٹروے کی لمبای ہزاروں کلومیٹر ہے اس کو پانی اور برف سے بچانے کیلئے ہزارون چھوٹے بڑے برج اور سرنگیں بنای گئی ہیں اور مستقبل قریب میں ٹرینوں کی آمدورفت بھی شروع ہو جاے گی، یہ پراجیکٹ اربوں ڈالر کا ہے جسکی تکمیل سے پہلے ہی بہت بڑے بڑے خطرات پیدا ہونے شروع ہوچکے ہیں ان مہیب خطرات سے نپٹنے کیلئے چین انڈیا کو دو مقامات پر الجھا رہا ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور انڈیا اتحادی ہیں اور اس روٹ کے سخت مخالف بھی، اگر انڈیا اور چین کی جنگ ہوتی ہے تو امریکہ اس میں ضرور کودے گا، اس لحاط سے دیکھا جاے تو چین انڈیا کو کمزور کر کے پاکستان کی جنگ لڑنے جارہا ہے
چین انڈیا کا تنازعہ اس وقت دو مقامات پر ہے جس کی وجہ سے انڈین آرمی کی توجہ دو جگہ پر بٹ چکی ہے، سکم پر چینی افواج نے پیش قدمی کرتے ہوے نیپال اور چین کے درمیان سے انڈیا کی گزرگاہ کو کاٹنے کیلئے پوری تیاری کرلی ہے جسکے بعد انڈیا کا آسام اور اروناچل پردیش وغیرہ سے زمینی رابطہ کٹ جاے گا۔ انڈیا کے ان علاقوں میں پہلے سے بغاوت پھوٹ چکی ہے
دوسرا اہم ترین فلیشنگ پوائینٹ مقبوضہ کشمیر کا وہ علاقہ ہے جہاں پر انڈیا نے شرارت اور حرامزدگی کا مظاہرہ کرتے ہوے ایک سڑک دولت بیگ سے قراقرم پاس تک بنا دی ہے، انڈیا کو اس روڈ کا معلوم نہیں کیا فائدہ ہوگا مگر درہ قراقرم وہ پوائینٹ ہے جہاں پر سی پیک کا اہم ترین مقام یعنی پاکستان اور چین کا بارڈر ہے، انڈیا اس پوائینٹ سے سی پیک کو کاٹ دینا چاہتا ہے اور اسی وجہ سے چین نے انڈیا کو سکم اور دوسرے مقام پر الجھا دیا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین ہماری جنگ لڑ رہا ہے
اب اس موقع پر ہمیں نیوٹرل رہنے کی بجاے آگے بڑھ کر چین کا ساتھ دینا چاہئے ورنہ اس بار موقع کھو دینا کشمیر کو کھو دینے کے مترادف ہوگا، اس کے لئے ضروری ہے کہ کارگل سے قراقرم پاس تک اور نیچے کشمیر کے سارے بارڈر پر ہمیں فوج کو الرٹ رکھنا ہے، جونہی چین انڈیا کے ساتھ بھڑتا ہے ہم اسی جگہ سے انڈیاکو کشمیر سے کاٹ دیں جہاں پر ایکبار پہلے بھی پاکستانی افواج نے جنرل اختر حسین ملک کی کمانڈ میں آگے بڑھکر جموں کو انڈیا سے کاٹ دیا تھا ، جنرل اختر حسین ملک اکھنور پر قبضہ کرکے دریاے توی کو پار کرچکے تھے انڈیا کو عملی طور شکست ہوچکی تھی ان کے پاس دفاع کرنے کیلئے کوی آپشن ہی نہیں بچا تھا، جنرل اختر ملک نے اس کامیابی کو مضبوط کرنے کیلئے جنرل موسی کو پیغام بھیجاکہ مزید فوج بھیجی جاے جو اس علاقے کی سیکیورٹی کو مضبوط بناے مگر جواب میں جنرل اختر حسین ملک کو آرڈر بھیجے گئے کہ وہ چھمب جوڑیاں کی کمانڈ جنرل یحیی کے سپرد کردیں نہ صرف یہ بلکہ جنرل یحیی کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر پر بٹھا کر چھمب جوڑیاں سیکٹر پر بھجوا دیا گیا جس نے جاتے ہی جنرل اختر ملک کو واپس بھجوادیا اور خود اس فتح کا کریڈٹ لینے کیلئے کمانڈ سنبھال لی، انڈین جرنیلوں نے جو کشمیر کو جاتا دیکھ رہے تھے پاکستان کی اس تبدیلی کو حیرت اور خوشی سے دیکھا اور کہا کہ یہ بھارت کیلئے بھگوان کا ایک تحفہ ہے، بھارت نے جنرل یحیی سے یہ علاقے واپس چھین لئے
آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آی اور نہ ہی فوج نے کبھی وضاحت دینی ضروری سمجھی ہے کہ جنرل اختر حسین ملک کو ٹرانسفر کرکے جنرل یحیی کو کیوں اپوائینٹ کیا گیا تھا وہ بھی دوران جنگ؟؟
اگر جنرل اختر ملک جموں پر قبضہ برقرار رکھتا تو انڈیا کشمیر چھوڑ دیتا کیونکہ اس کے تمام راستے بند ہوجانے کی وجہ سے انڈیا کے لئے ممکن نہ ہوتا کہ سری نگر کی طرف اپنی فوج کو بھجوا سکے
بحرحال ہم ایکبار کشمیر کو چھین کر واپس کرچکے ہیں تو اب کیوں نہیں چھین سکتے؟
انڈین بڑھک بازی ضرور کررہے ہیں مگر اندر سے بہت ڈرے ہوے ہیں، چین کی پیش قدمی پر انہیں سانپ سونگھ گیا ہے، زہر اگلتے دبنگ قسم کے اینکرز بھی دم ٹانگوں میں دباے چھپے بیٹھے ہیں، وہ تو تھے ہی مودی سرکار کے وظیفہ خوار ، اب سرکار ہی موتر چکی ہو تو وظیفہ خوار کیا کریں؟
اس بار چانس نہیں کھونا، آگے بڑھ کر کشمیر کو انڈیا سے کاٹ دیں اور سات لاکھ انڈین آرمی کو قیدی بنا کر دنیا کی سب سے بڑی ملٹری بیل دینے کی تیاری کریں
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس ٹاپک پر کچھ معلومات مجھے ایک دوست نے بھیجی تھیں دوستوں کو اس بارے مزید معلومات ہوں تو شئیر کریں
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
The same story is described by "Dekho Suno History of Pakistan".

But its past now.

Do not expect this war as a few days war. It will be for months since it will be a war to capture the peaks and cut the supply lines.

If supply lines are broken, enemy will surrender and you have to keep a way to ensure your supply lines.

If india comes all out, then best thing would be to retreat first at some places of your strength, cause material and manpower damage and force them to retreat.

I was shocked when Nawaz Sharif agreed only on unilateral withdrawl from Kargil instead he could have easily delayed it through some kind of agreement between Pakistan and india. But its the past as well. We lost Kargil again whereas we lost it in 1971.
 
کارگل اور سیاچن دو ایسے مقامات ہیں جو نان ملٹری علاقے تھے مگر انڈیا نے بددیانتی کرتے ہوے وہان پر فوج بھیج کر چوکیاں بنا لیں جو وجوہ ہم چھین نہیں سکے، کارگل پر جنگ ہوتی تو ہونے دیتے مگر واپس کرنا بہت بڑی غلطی تھی اس میں کوی دو راے نہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder what was Jinnah's kashmir policy. did he ask for conference or UN pettions or did he do something else
قائد کونسا بیس سال حکومت کرتے رہے بیماری کا وقت نکال کر بمشکل چند ماہ گورنر جنرل کی حیثیت سے کام کیا پھر بھی کشمیر کیلئے انہوں نے وزیر خارجہ ظفراللہ خان کے ذریعے عرب ممالک کو اپنا ہمنوا بنا لیا تھا مگر عمر نے وفا نہ کی ورنہ یہ کام بھی کرجاتے
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)

کارگل اور سیاچن دو ایسے مقامات ہیں جو نان ملٹری علاقے تھے مگر انڈیا نے بددیانتی کرتے ہوے وہان پر فوج بھیج کر چوکیاں بنا لیں جو وجوہ ہم چھین نہیں سکے، کارگل پر جنگ ہوتی تو ہونے دیتے مگر واپس کرنا بہت بڑی غلطی تھی اس میں کوی دو راے نہیں
Musharraf was right all along. But our leader always agree to some fake promises.

Clinton never take interest to solve Kashmir dispute. In conflicts, promises are only made to delay the things.
 
CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)

قائد کونسا بیس سال حکومت کرتے رہے بیماری کا وقت نکال کر بمشکل چند ماہ گورنر جنرل کی حیثیت سے کام کیا پھر بھی کشمیر کیلئے انہوں نے وزیر خارجہ ظفراللہ خان کے ذریعے عرب ممالک کو اپنا ہمنوا بنا لیا تھا مگر عمر نے وفا نہ کی ورنہ یہ کام بھی کرجاتے

what ever part of Kahsmir we have is the one we got in that time and he did less talking more action
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
The same story is described by "Dekho Suno History of Pakistan".

But its past now.

Do not expect this war as a few days war. It will be for months since it will be a war to capture the peaks and cut the supply lines.

If supply lines are broken, enemy will surrender and you have to keep a way to ensure your supply lines.

If india comes all out, then best thing would be to retreat first at some places of your strength, cause material and manpower damage and force them to retreat.

I was shocked when Nawaz Sharif agreed only on unilateral withdrawl from Kargil instead he could have easily delayed it through some kind of agreement between Pakistan and india. But its the past as well. We lost Kargil again whereas we lost it in 1971.
اگر دیکھو سنو والا سورس عنایت ہوجاے تو نوازش ہوگی
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
Aur chunkai qadiani muluk dhushman ansir kay saath milae hotae hain bus isi liae gen akhter hussain malik sae jeeti hui jung cheen lee gai???

بھائی صاحب! اتنے جاندار تحقیقی مقالے کے بیچ میں قادیانی کہاں سے آ گئے؟
?
 
yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
جنرل اختر حسسیں اور سر ظفراللہ خان کا نام اتنے عزت اور۔ احترام سے لیا جا رہا ہے اور۔ ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔حیرت ہے

خدا کرے کے ہم ایسے ہے رنگ نسل اور مذہب اور فرقے سے بالاتر ہو کر۔ اس ملک کا سوچیں اور اگر یہ کام 40 سال پہلے کر لیا ہوتا تو آج ہم کہیں۔ اور ہوتے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh DHA waley Beghairat army Generals in se kuch nahi hoga.
Yeh beghairat tu dollars ke liey maa bhi bech dain, watan kia cheez hai unkey liey.

EXGlCgDX0AAwix1
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب! اتنے جاندار تحقیقی مقالے کے بیچ میں قادیانی کہاں سے آ گئے؟
?
بھای صاحب اتنے سارے دماغوں سقراط ، بقراط، ارسطو، میکبتھ کو نچوڑا جاے تو ایک آپ بنتے ہیں اس کے باوجود آپ ان سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟؟؟
?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھای صاحب اتنے سارے دماغوں سقراط ، بقراط، ارسطو، میکبتھ کو نچوڑا جاے تو ایک آپ بنتے ہیں اس کے باوجود آپ ان سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟؟؟

?
آپ کو پہلے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ مریم نواز کو کیوں جیل میں ڈالا گیا تھا ، اب آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ فلاں فلاں فوجی کو کو کیوں نکالا گیا
دونوں معملات ایک سے ہیں کہ مریم نواز اور یہ دو بھگوڑے فوجی اپنے تئیں چالاک بنتے تھے کہ ان کی اصلیت کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ، لیکن حقیقت سامنے آ کر رہتی ہے
پھر حد تو یہ ہوئی کہ ان لوگوں کی اصلیت کی بناء پر انہیں نکالا گیا تو یہ پھر بھی کنے بنے رہتے ہیں اور کیوں نکالا کیوں نکالا کی گردان کرتے رہتے ہیں
. .
 
Last edited: