کشمیری قیادت امریکہ سے براہ راست بات کرے اور ایک آزاد ملک تشکیل دے۔

الرضا

Senator (1k+ posts)
کشمیری مسلمان 72 سالوں سے دو جاہل قوموں کے بیچ میں پس رہے ہیں۔ کنٹرول لائن، پاکستان اور بھارت کے بیچ ناک کا مسئلہ ہوسکتی ہے، کشمیریوں کے لیے کسی پھندے سے کم نہیں جو اس سرحد کے دونوں پار بسنے والے انسانوں کا دم گھونٹ رہی ہے۔
کنڑول لائن پر جنگ بندی کی جب بھی خلاف ورزی ہوتی ہے، اور کسی بھی جانب سے ہوتی ہے، جان کشمیری مسلمان کی جاتی ہے، چاہے وہ آزاد کشمیر کا شہری ہو یا مقبوضہ کشمیر کا۔
دونوں ممالک نے مظلوم کشمیریوں کو گنی پگز کی مانند تختہ مشق بنا رکھا ہے۔ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بے کس کشمیری مسلمانوں کو اپنے بوٹوں تلے روند رہے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ آزاد کشمیر کا شہری اس طرح مظالم کا شکار نہیں جیسا مقبوضہ جموں کشمیر کا شہری ہندو ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے۔ لیکن پاکستانی حکومت اور فوج اپنا دامن پھر بھی نہیں بچا سکتیں کیوں کہ مسئلہ کشمیر میں یہ بھی برابر کی حصہ دار ہیں۔
شاہ محمود قریشی چین گئے اور چینی حمایت ایسے مانگ کر لائے جیسے وہ ان کے پاس تھی ہی نہیں۔ گویا کہ پاکستانیوں کو چونا لگایا۔ بھئی چین تو آپ کے ساتھ پہلے ہی تھا۔۔اگر آپ سیکیوریٹی کاؤنسل میں ہندوستان کے خلاف کوئی تحریک پیش کرتے تو چین اس کی یقیناً حمایت کرتا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ سیکیوریٹی کاؤنسل کا اور کوئی دوسرا ممبر آپ کے حق میں ووٹ نہیں دے گا۔ اور اگر بھارت کے حق میں آپ کی تحریک ویٹو کر دی گئی، تو یہ عالمی سطح پر بھارت کی جیت ہوگی۔
سفارتی ناکامی آپ کا مقدر ہے۔
پاکستان میں پائی جانے والی جاہل، عقل و شعور سے خالی، بوٹ چاٹی مخلوق طالبان طالبان کی رٹ لگائے ہوئے ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد طالبان مقبوضہ جموں کشمیر کی جانب گام زن ہوں گے اور بھارتیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
ان احمقوں کو آئی ایس پی آر کے حقیقت ٹی وی پر غزوہ ہند لڑنے دیا جائے، بلکہ ان سب کو زید حامد والی لال ٹوپی بھی پہننے کو دی جائے، اور ساتھ آصف غفور کی جانب سے ایک ایک ٹوئیٹر ہینڈل بھی عطا کیا جائے۔
کشمیری مسلمانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ 7 لاکھ ہندو دہشت گرد فوج سے نہیں لڑ سکتے۔ پاکستان اور دیگر اسلامی دنیا کے بزدل منافقوں سے کوئی امید لگانا بے کار ہے۔ کیوں کہ ان کی اکثریت بے ایمان اور کافروں کی غلام ہے۔ ان سے اپنے ملک نہیں سنبھل رہے، یہ کشمیریوں کی کیا امداد کریں گے۔۔
مسئلہ کشمیر کا بہترین حل یہ ہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کی کشمیری قیادت امریکہ سے بات کرے۔ امریکہ کو پیش کش کریں کہ ہم کشمیر کو مغرب مخالف عسکریت پسندی اور علاقائی کشمکش سے دور، سوئیٹزرلینڈ کی طرز کا ملک بنائیں گے۔ امریکی کمپنیوں کو سیاحت کے فروغ کے لیے ٹھیکے دیں گے، وغیرہ وغیرہ۔ اس لیے ہمیں ہندوستان اور پاکستان دونوں سے آزادی دلائی جائے اور ایک خود مختار ملک بنایا جائے۔
کشمیر نہ ہی ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ اگر کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہوتا تو 1947 میں اس کا ایک حصہ اور 1962 میں دوسرا حصہ ٹوٹ کر ہندوستان سے الگ کیسے ہوگیا؟
اور کشمیر اگر پاکستان کی شہہ رگ ہے تو یہ 72 سالوں سے ہندوؤں کے قبضے میں کیا کر رہی ہے؟؟
ہندوستان اور پاکستان کی ہٹ دھرمی اور غنڈہ گردی کے باعث لاکھوں کشمیری مسلمان شہید ہوچکے ہیں، اور اگر پرویز مشرف کے گھٹیا منصوبے پر عمل درآمد کیا گیا تو کشمیر کو یک جا کبھی نہیں کیا جاسکے گا۔ یہ قوم ہندوستان اور پاکستان کے بیچ بٹی رہے گی۔
لہٰذا امریکی حمایت سے مقبوضہ جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کو ملا کر ایک آزاد مسلم ریاست تشکیل دی جائے۔
جماعت اسلامی، حزب المجاہدین، جماعت الدعویٰ سمیت دنیا کے تمام جعلی ملاؤں اور نام نہاد جہادیوں پر ہزاروں بار لعنت، جو کشمیر کے نام پر اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہیں مگر کشمیریوں کو غلیظ ترین ہندو فوج کے ظلم سے نجات دلانے کی ہمت نہیں پاتے۔
 
Advertisement
Last edited:

Rambler

MPA (400+ posts)
Shut up piss drinking chaddi - All kashmiris want accession to Pakistan. This is as clear as it can get. Your post shows that Nawaz was an Indian mole and his whore of a daughter is acting on the same agenda. Its time to eliminate this dalla haran wala clan alongwith its army of pigs like you.
 
یہاں گالیاں دینے کے بجائے تم کشمیر فتح کرنے کے لیے 'آخری حد تک' چلے جاؤ۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Bangalis left us and today Bangladesh is in better shape then us
بالکل صحیح بات ہے۔ بنگالی مسلمانوں نے نہ صرف پاکستانیوں سے جان چھڑائی، بلکہ ہندوستانیوں سے بھی جان چھڑائی، تبھی آج وہ مغربی بنگال اور اسلام آباد دونوں سے بہتر حال میں ہیں۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی، حزب المجاہدین، جماعت الدعویٰ کے علاوہ دنیا کے تمام جعلی ملاؤں اور نام نہاد جہادیوں پر ہزاروں بار لعنت، جو کشمیر کے نام پر اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہیں مگر کشمیریوں کو غلیظ ترین ہندو فوج کے ظلم سے نجات دلانے کی ہمت نہیں پاتے۔
BAS IN SE HE CHADION AUR QADIANION KI PHATI HAI
😅😂🤣😅😂😂😅😂😅😂🤣
 
Rambler

MPA (400+ posts)
یہاں گالیاں دینے کے بجائے تم کشمیر فتح کرنے کے لیے 'آخری حد تک' چلے جاؤ۔
That won't be required - India has alienated everyone in Kashmir and its just a matter of time before Kashmir becomes a part of Pakistan. However pigs like you have to be eliminated along with the Dalla Haran Wala clan who can sell their motherland for money.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
جماعت اسلامی، حزب المجاہدین، جماعت الدعویٰ کے علاوہ دنیا کے تمام جعلی ملاؤں اور نام نہاد جہادیوں پر ہزاروں بار لعنت، جو کشمیر کے نام پر اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہیں مگر کشمیریوں کو غلیظ ترین ہندو فوج کے ظلم سے نجات دلانے کی ہمت نہیں پاتے۔
BAS IN SE HE CHADION AUR QADIANION KI PHATI HAI
لیکن پنجاب کی دھوتی، حافظ سعید کھل چکی، اور کھلی دھوتی سے ہتھیار بھی برآمد ہوچکے۔ لہٰذا چڈی سے کام نہیں چلے گا۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
this will start China - America war. Worse than Afghanistan.
ضروری نہیں کہ چین اور امریکہ کی لڑائی کشمیر کی وجہ سے ہی ہو۔ اگر ان دونوں نے لڑنا ہے تو اس کے لیے پاکستان ہے ناں؟
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ضروری نہیں کہ چین اور امریکہ کی لڑائی کشمیر کی وجہ سے ہی ہو۔ اگر ان دونوں نے لڑنا ہے تو اس کے لیے پاکستان ہے ناں؟

کشمیر میں امریکا آ گیا تو چائنہ کے ساتھ پنگا ضرور لے گا۔پھر وہ ہندوستان کو اپنے ساتھ ملا کر چائنہ پر حملہ کرے گا۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

کشمیر میں امریکا آ گیا تو چائنہ کے ساتھ پنگا ضرور لے گا۔پھر وہ ہندوستان کو اپنے ساتھ ملا کر چائنہ پر حملہ کرے گا۔
وہ چائنہ ہے۔ پاکستان یا افغانستان نہیں جس پر حملہ ہو جائے۔
ابھی نارتھ کوریا پر ہی حملہ کرنے کی جرات نہیں ہوئی، چائنہ تو بہت دور ہے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن پنجاب کی دھوتی، حافظ سعید کھل چکی، اور کھلی دھوتی سے ہتھیار بھی برآمد ہوچکے۔ لہٰذا چڈی سے کام نہیں چلے گا۔
IN CHADION AUR QADIAON KO DRANAY AUR KHOAFZADA KARANY KAY LIYE YEH NAZAR BAND SHER BHI KAFI HEIN
😅😂🤣☺😅😂😂😂😂
 
پنجرے میں ایک شیر اچھا نہیں لگ رہا۔ اس جنگلاتی شیر کو کمپنی دینے کے لیے ایک اور شیر ساتھ ڈال دو۔ نیازی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجرے میں ایک شیر اچھا نہیں لگ رہا۔ اس جنگلاتی شیر کو کمپنی دینے کے لیے ایک اور شیر ساتھ ڈال دو۔ نیازی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
NIAZI KO PINJRAY MEIN DALNAY KI HASRAT CHADION QADIANION NOORON MURDARION AUR FAZLU KI DIL MEIN HE REH JAYE GI
😅😂🤣😅😂😂😂🤣
 
Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
پنجرے میں ایک شیر اچھا نہیں لگ رہا۔ اس جنگلاتی شیر کو کمپنی دینے کے لیے ایک اور شیر ساتھ ڈال دو۔ نیازی کے بارے میں کیا خیال ہے؟

Why brother whats wrong with it these are not my words these are the golden words of a puppy who has been selected by the only loyalist people of pakistan.
لیکن پنجاب کی دھوتی، حافظ سعید کھل چکی، اور کھلی دھوتی سے ہتھیار بھی برآمد ہوچکے۔ لہٰذا چڈی سے کام نہیں چلے گا۔
ضروری نہیں کہ چین اور امریکہ کی لڑائی کشمیر کی وجہ سے ہی ہو۔ اگر ان دونوں نے لڑنا ہے تو اس کے لیے پاکستان ہے ناں؟

کشمیر میں امریکا آ گیا تو چائنہ کے ساتھ پنگا ضرور لے گا۔پھر وہ ہندوستان کو اپنے ساتھ ملا کر چائنہ پر حملہ کرے گا۔
وہ چائنہ ہے۔ پاکستان یا افغانستان نہیں جس پر حملہ ہو جائے۔
ابھی نارتھ کوریا پر ہی حملہ کرنے کی جرات نہیں ہوئی، چائنہ تو بہت دور ہے۔
ویسے پاکستانیوں نے بھی کم بے غیرتی نہیں دکھائ ہے ، چینا کو خوش کرنے کے لیے کشمیر کا کچھ حصہ اس کے حوالے کردیا ہے ، کشمیروں کو چاہیے کہ وہ فرائ پین سے براہ راست آگ میں کودنے سے بہتر ہے کہ اپنی علیحدہ حیثیت برقرار رکھیں ، لیکن کیا پاکستان ، بلتستان اور گلگت اور ہندوستان لداخ کا جو علاقہ کشمیر سے لے لیا ہے ،واپس کردے گا ۔میرا خیال ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ، پاکستانی تو خود اپنے الیکشن کبھی شفاف نہیں ہونے دیتے ، وہ کشمیریوں کے اپنے الیکشن کس طرح شفاف کرواسکتے ہیں ۔
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیری مسلمان 72 سالوں سے دو جاہل قوموں کے بیچ میں پس رہے ہیں۔ کنٹرول لائن، پاکستان اور بھارت کے بیچ ناک کا مسئلہ ہوسکتی ہے، کشمیریوں کے لیے کسی پھندے سے کم نہیں جو اس سرحد کے دونوں پار بسنے والے انسانوں کا دم گھونٹ رہی ہے۔
کنڑول لائن پر جنگ بندی کی جب بھی خلاف ورزی ہوتی ہے، اور کسی بھی جانب سے ہوتی ہے، جان کشمیری مسلمان کی جاتی ہے، چاہے وہ آزاد کشمیر کا شہری ہو یا مقبوضہ کشمیر کا۔
دونوں ممالک نے مظلوم کشمیریوں کو گنی پگز کی مانند تختہ مشق بنا رکھا ہے۔ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بے کس کشمیری مسلمانوں کو اپنے بوٹوں تلے روند رہے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ آزاد کشمیر کا شہری اس طرح مظالم کا شکار نہیں جیسا مقبوضہ جموں کشمیر کا شہری ہندو ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے۔ لیکن پاکستانی حکومت اور فوج اپنا دامن پھر بھی نہیں بچا سکتیں کیوں کہ مسئلہ کشمیر میں یہ بھی برابر کی حصہ دار ہیں۔
شاہ محمود قریشی چین گئے اور چینی حمایت ایسے مانگ کر لائے جیسے وہ ان کے پاس تھی ہی نہیں۔ گویا کہ پاکستانیوں کو چونا لگایا۔ بھئی چین تو آپ کے ساتھ پہلے ہی تھا۔۔اگر آپ سیکیوریٹی کاؤنسل میں ہندوستان کے خلاف کوئی تحریک پیش کرتے تو چین اس کی یقیناً حمایت کرتا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ سیکیوریٹی کاؤنسل کا اور کوئی دوسرا ممبر آپ کے حق میں ووٹ نہیں دے گا۔ اور اگر بھارت کے حق میں آپ کی تحریک ویٹو کر دی گئی، تو یہ عالمی سطح پر بھارت کی جیت ہوگی۔
سفارتی ناکامی آپ کا مقدر ہے۔
پاکستان میں پائی جانے والی جاہل، عقل و شعور سے خالی، بوٹ چاٹی مخلوق طالبان طالبان کی رٹ لگائے ہوئے ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد طالبان مقبوضہ جموں کشمیر کی جانب گام زن ہوں گے اور بھارتیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
ان احمقوں کو آئی ایس پی آر کے حقیقت ٹی وی پر غزوہ ہند لڑنے دیا جائے، بلکہ ان سب کو زید حامد والی لال ٹوپی بھی پہننے کو دی جائے، اور ساتھ آصف غفور کی جانب سے ایک ایک ٹوئیٹر ہینڈل بھی عطا کیا جائے۔
کشمیری مسلمانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ 7 لاکھ ہندو دہشت گرد فوج سے نہیں لڑ سکتے۔ پاکستان اور دیگر اسلامی دنیا کے بزدل منافقوں سے کوئی امید لگانا بے کار ہے۔ کیوں کہ ان کی اکثریت بے ایمان اور کافروں کی غلام ہے۔ ان سے اپنے ملک نہیں سنبھل رہے، یہ کشمیریوں کی کیا امداد کریں گے۔۔
مسئلہ کشمیر کا بہترین حل یہ ہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کی کشمیری قیادت امریکہ سے بات کرے۔ امریکہ کو پیش کش کریں کہ ہم کشمیر کو مغرب مخالف عسکریت پسندی اور علاقائی کشمکش سے دور، سوئیٹزرلینڈ کی طرز کا ملک بنائیں گے۔ امریکی کمپنیوں کو سیاحت کے فروغ کے لیے ٹھیکے دیں گے، وغیرہ وغیرہ۔ اس لیے ہمیں ہندوستان اور پاکستان دونوں سے آزادی دلائی جائے اور ایک خود مختار ملک بنایا جائے۔
کشمیر نہ ہی ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ اگر کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہوتا تو 1947 میں اس کا ایک حصہ اور 1962 میں دوسرا حصہ ٹوٹ کر ہندوستان سے الگ کیسے ہوگیا؟
اور کشمیر اگر پاکستان کی شہہ رگ ہے تو یہ 72 سالوں سے ہندوؤں کے قبضے میں کیا کر رہی ہے؟؟
ہندوستان اور پاکستان کی ہٹ دھرمی اور غنڈہ گردی کے باعث لاکھوں کشمیری مسلمان شہید ہوچکے ہیں، اور اگر پرویز مشرف کے گھٹیا منصوبے پر عمل درآمد کیا گیا تو کشمیر کو یک جا کبھی نہیں کیا جاسکے گا۔ یہ قوم ہندوستان اور پاکستان کے بیچ بٹی رہے گی۔
لہٰذا امریکی حمایت سے مقبوضہ جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کو ملا کر ایک آزاد مسلم ریاست تشکیل دی جائے۔
جماعت اسلامی، حزب المجاہدین، جماعت الدعویٰ سمیت دنیا کے تمام جعلی ملاؤں اور نام نہاد جہادیوں پر ہزاروں بار لعنت، جو کشمیر کے نام پر اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہیں مگر کشمیریوں کو غلیظ ترین ہندو فوج کے ظلم سے نجات دلانے کی ہمت نہیں پاتے۔
What a stupid man you are. You think pakistanis fought two wars over Kashmir for nothing.
 
The Untouchable

Councller (250+ posts)
ویسے پاکستانیوں نے بھی کم بے غیرتی نہیں دکھائ ہے ، چینا کو خوش کرنے کے لیے کشمیر کا کچھ حصہ اس کے حوالے کردیا ہے ، کشمیروں کو چاہیے کہ وہ فرائ پین سے براہ راست آگ میں کودنے سے بہتر ہے کہ اپنی علیحدہ حیثیت برقرار رکھیں ، لیکن کیا پاکستان ، بلتستان اور گلگت اور ہندوستان لداخ کا جو علاقہ کشمیر سے لے لیا ہے ،واپس کردے گا ۔میرا خیال ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ، پاکستانی تو خود اپنے الیکشن کبھی شفاف نہیں ہونے دیتے ، وہ کشمیریوں کے اپنے الیکشن کس طرح شفاف کرواسکتے ہیں ۔
I know it will be a very painful situation in Kashmir for the next few years but The Monkey has lit the match it is going to wrap the whole India in a few years time.
 
Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
I know it will be a very painful situation in Kashmir for the next few years but The Monkey has lit the match it is going to wrap the whole India in a few years time.
And unfortunately , we got two monkeys on either side of the border. One is a fancy and the other is an orthodox. But they both capable of lightning the whole region. I assume, being Niazi will deter this thought for some reason , can't say that about the other monkey .
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Bangalis left us and today Bangladesh is in better shape then us
یہاں گالیاں دینے کے بجائے تم کشمیر فتح کرنے کے لیے 'آخری حد تک' چلے جاؤ۔
People of Azad Kashmir are not Kashmiri but Pahari Punjabis they are related to Punjab not Kashmir

Same situation in India , the Hindu & Muslim people of Jammu are also not Kashmiris but Dogri Pahari Punjabis --- that's why they are against Kashmir valley and happy with Indian government decision

People of Ladhakh are of Tibitian origin that's why they are happy with Indian government decision of Ladhak Union territory

People of Gilgist Baltistan are Baltis , Shina and Hunza people not Kashmiris

This J&K state with this all type of different People was not created by Kashmiris but by a Punjabi Dogra of Jammu who was working in Lahore Darbar under Ranjeet Singh. He created this state for his family to rule
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion