"کسی کو پروگرام نہیں کرنے دوں گا"نعمان نیاز کی آف ایئر ہونے کے بعد دھمکی؟

nouman.jpg

سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں اسپورٹس اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کا متبادل اینکر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو اسپورٹس پروگرام میں متبادل اینکر لانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں کمیٹی نے فوری طور پر اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش کی تھی۔

سرکاری ٹیلی وژن پر آن ایئر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تنازع کے بعد ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کردیا گیا تھا جس کے بعد سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں تنازع پر ایکشن لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔

اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی اور دیگر حکام نے شرکت کی، شعیب اختر سے پیش آئے واقعہ کا جائزہ لیا گیا جبکہ واقعہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔دوسری جانب ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنی جگہ متبادل اینکر پرسن لانے سے معذرت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پروگرام خود نہ کرسکا تو کسی کو بھی نہیں کرنے دوں گا۔

https://twitter.com/x/status/1453741581190709251
واضح رہے کہ پی ٹی وی کے اسپورٹس شو ’گیم آن ہے‘ میں منگل کی رات، پاکستان کے نیوزی لینڈ سے میچ کے بعد جاری شو کے دوران میزبان کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی پر شعیب اختر نے پی ٹی وی کے شو سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اینکر کے نامناسب رویے پر شعیب اختر نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا، دنیا بھر کے لیجنڈز کے سامنے یوں شو سے جانے کا کہنا توہین آمیز تھا۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Where is writ of the state or this is a banana republic? Throw his ass out and he can go file his case in court.
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
بڑی ہی کوئی کمزور اور بودی قسم کی حکومت ہے جو اس تھرڈ کلاس بندے کو قابو نہیں کر سکتی۔ یہ ہوتا کون ہے شو رکوانے والا؟

کدھر ہے فواد چوہدری؟ یہ حکومت تحریک لبیک کو کیا روکے گی ان سے یہ چول انسان قابو نہیں ہورہا
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
بڑی ہی کوئی کمزور اور بودی قسم کی حکومت ہے جو اس تھرڈ کلاس بندے کو قابو نہیں کر سکتی۔ یہ ہوتا کون ہے شو رکوانے والا؟

کدھر ہے فواد چوہدری؟ یہ حکومت تحریک لبیک کو کیا روکے گی ان سے یہ چول انسان قابو نہیں ہورہا
He belongs to army. You bloody civilian ?
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Khasi Govt. Where is Bhoonka Fawada who has a big mouth and can't even control a third class anchor in state television. TLP ko tou bharkein laga raha tha mota fawadaa? ?
IK ki team se batain jitni marzi kerwa lo laikin kaam aut karkargi nill, Buzdar ko daikh lain, TLP ka maamla daikh lain, haramkhor shaikh rasheed UAE gya hua tha. ye sari team haramiyo se bhari hui hai. jairha panu ohi laal.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی ہی کوئی کمزور اور بودی قسم کی حکومت ہے جو اس تھرڈ کلاس بندے کو قابو نہیں کر سکتی۔ یہ ہوتا کون ہے شو رکوانے والا؟

کدھر ہے فواد چوہدری؟ یہ حکومت تحریک لبیک کو کیا روکے گی ان سے یہ چول انسان قابو نہیں ہورہا
Aap nay poocha hai keh yeh hota kon hain program rukwaanay wala. Tou mein aap ko bataa daita hoon. He is son of a retired General. Just search Noman Niaz on Wikipedia.

Hukoomat GHQ say pehlay hi dari sehmi howee hai DG ISI kay issue ki waja say. PM tried to resist the transfer of General Faiz but couldn’t. Ab aap log chahtay hain keh hukoomat Noman Niaz ko fire kay kay GHQ ko mazeed naraaz kar lay. Once a General, always a General.
 
ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان کے جتنے وزیر شئیر ہیں کیا سارے ہی اس نعمان نیاز کے کانے ہیں یا اس باسٹرڈ کے باپ نے یہ پیُ ٹی وی اپنی ماں کے جہیز میں لاکر اس کو بخشیش میں دیا تھا یہ سرکاری ملازم قوم کے ٹیکس پر تنخواہ لینے والا ۔۔۔زادہ یہ کیسے بھونک سکتا ہے کہ اگر میں نے پروگرام نہ کیا تو کسی کو بھی نہیں کرنے دوں گا اس ۔۔۔زادے کو ننگا کرنے تشریف پر دو چار لتر مارو ساری بد معاشی اسکی تشریف کے راستے باہر نکل جائے گی یہ پیُ ٹی وی کا مالک ہے جو بھونکتا کہ کسی اور کو پروگرام نہیں کرنے دوں گا اس ۔۔۔زادے نے آج پروگرام میں رکاوٹ ڈال کر غیر ملکی کرکٹ لیجنڈ کو بلا کر بھی زلیل کیا ہے آخر یہ ۔۔۔ زادہ ہے کیا چیز جو اسکی کی چھترول نہیں اب تک
 
ranaji

President (40k+ posts)
واہ جیُ واہ اگر میں نے پروگرام نہُ کیا تو کسی اور کو بھی نہئں کرنےُ دوں گا
کیا کھسی حکومت ہے اور اس سے بڑی کھسی پیُ ٹی وی کیُ انتظامیہ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بڑی ہی کوئی کمزور اور بودی قسم کی حکومت ہے جو اس تھرڈ کلاس بندے کو قابو نہیں کر سکتی۔ یہ ہوتا کون ہے شو رکوانے والا؟

کدھر ہے فواد چوہدری؟ یہ حکومت تحریک لبیک کو کیا روکے گی ان سے یہ چول انسان قابو نہیں ہورہا

اس گدھے کو شبلی فراز نے ہٹا دیا تھا لیکن یہ ڈبو فواد اسے پھر لایا۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے اس کی بیک پہ فواد چودہری ہے ورنہ تو بنگلہ دیش کے کسی گاؤں کے کسی محلے میں کوئی واقعہ ہو جائے اس پہ بھی فواد چودہری ٹویٹ ضرور کرتا ہے لیکن اس واقعے پہ نئی نویلی دلہن کیطرح خاموش ہے۔
 
Last edited: