کسی مذہب کو کسی دوسرے مذہب پر فوقیت حاصل نہیں خواجہ آصف

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری کی نظر میں ایک خدا کو ماننے والے اور درجنوں خدا کو ماننے والے دونوں برابر ہیں. انکے لیڈر نواز گنجے کہ مطابق تو ہندو اور مسلمان ایک ہی خدا کی عبادت کرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سلیکٹ ہونے کے لئےکسی کو خوش کر رہا ہے un-selected

ایک ہی مذہب سے ہونے کے باوجود خواجے شریفوں کے برابر نہیں ہیں غیر بھٹو، بھٹو کے برابر نہیں ہیں. یہ بچارے اپنی سے آدھی عمر کے بچوں کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے رہتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی مذہب کو دوسرے پر فوقیت حاصل نا ہوتی تو فلسطینی، کشمیری، ہندوستانی، بوسنیائی، روہنگیا اور ایغور مسلمانوں کا قتل عام نا ہوتا. افغانستان، پاکستان عراق، لیبیا، مصر، شام اور یمن کے مسلمانوں کو صلیبی جنگی جنون کی بھینٹ نا چڑھایا جاتا
 
ranaji

President (40k+ posts)
آج اس نے چوہے آصف خواجہ سرا نے بلڈوگ خواجہ سرا صفدر کے غلیظ گٹر میں کسی چوہے کی ..... کاری سے پیدا ہونے کا حق ادا کر دیا
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ
اللہ کے نزدیک دین صرف الاسلام ہے
The true religion with Allah is Islam [3:19]

وَمَنْ يَّبْتَـغِ غَيْرَ الْاِسْلَامِ دِيْنًا فَلَنْ يُّقْبَلَ مِنْهُ ۚ وَھُوَ فِي الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ

اس فرماں برداری (اسلام) کے سوا جو شخص کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہے اُس کا وہ طریقہ ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اور آخرت میں وہ ناکام و نامراد رہے گا

The Quran says (what means): "And whoever seeks a religion other than Islam, it shall not be accepted from him, and in the life to come he shall be among the losers.” [Quran 3:85].

اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا

۔آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کرلیا ہے

Allah the All-Mighty Says (what means): "This day have I perfected your religion for you and completed My favor upon you and have chosen for you Islam as your religion.” [Quran 5:3]
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Dont do politics on this.

He is only saying what you see and appreciate in west. this is a big strength where they make you believe that this is the way forward.

We used to setup Friday prayers in a church and in a multi faith prayer room in a university.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جہاں مسجدیں نہیں ہوتیں ..یا چھوٹی مسجدیں ہوتی ہیں ..وہاں کی مسلم آبادی کوئی چرچ ، کوئی کالج کا ہال عید کی نمازوں کے لئے لے لیتی ہے ..
اس سے کسی مذھب کو دوسرے مذھب پر فوقیت نہ ہونے کی لاجک کیسے نکال لی
?
 
immii

Senator (1k+ posts)
أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ
اللہ کے نزدیک دین صرف الاسلام ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں مسجدیں نہیں ہوتیں ..یا چھوٹی مسجدیں ہوتی ہیں ..وہاں کی مسلم آبادی کوئی چرچ ، کوئی کالج کا ہال عید کی نمازوں کے لئے لے لیتی ہے ..
اس سے کسی مذھب کو دوسرے مذھب پر فوقیت نہ ہونے کی لاجک کیسے نکال لی
?

ہم مذہبی معاملات پر زیادہ بات نہیں کرتے اور مذہبی رواداری کے بھی قائل ہیں لیکن بعض باتیں انتہائی سنجدہ نوعیت کی ہوتی ہیں۔ خصوصاً اگر وہاں قران اور حدیث کی واضح ہدایت ہو مثلاً؛

اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ
یعنی اللہ کے نذدیک دین تو بس اسلام ہی ہے۔

ہماری ہر دل عزیز نون لیگ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر بات کرنے کے قابل نہیں۔ کبھی نواز شریف کو ہندو مسلم کلچر میں کوئی فرق نظر نہیں آتا تو کبھی سارے مذہب برابر ہو جاتے ہیں

ہم نے خود بھی ایک دو بار چرچ میں قبلہ رو ہو کر نماز پڑھی ہے کہ قریب دوسری جگہ نہیں تھی۔ اسی طرح پاکستان اسلامی ملک ہے لیکن ہندو یہاں کی قدیم آبادی ہے۔ بلکہ یہاں تو وہ ہندو رہ گئے جو پسے ہوئے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک لحاظ سے یہ لوگ حکومت پاکستان کی مرضی سے پاکستان میں رہ رہے ہیں اور انہیں قانوناً اور مذہباً مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اگر اسلام آباد میں ان کی آبادی ہے تو انہیں مندر بنانے کی اجازت ہونی چاہیے۔ لیکن یہ اجازت قانون اور مذہب کے دائرے میں ملنی چاہیے۔
 
سیاست اور اقتدار میں رہنے کے لئے یہ کچھ بھی کریں گے ..ضرورت پڑے تو اپنا الله اور ان کا بھگوان ایک ہو جاتا ہے ..کسی اور کو ضرورت پڑے تو مندر جا کر ان کے خدا کی تعظیم بھی کرتا ہے ..یہ سیاست ہے ..دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ .میرا نہیں خیال کہ مذھب کسی کو اپنی عبادت گاہ بنانے سے روکتا ہے ..اگر یہ ہی روک ٹوک دوسرے مذاہب بھی شروع کر دیں تو امریکہ ، برطانیہ اور بہت سے مغربی عیسائی ملکوں میں ایک بھی مسجد بنانے کی اجازت نہ ملے .
اس جھگڑے کے پیچھے جاہل ملا ہوں یا موقع پرست سیاست دان ..پرواہ نہیں کرنی چائے .سنا ہے اسلامی کونسل نے اجازت دے دی ہے
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
شدت پسندی، گھٹیا پن، قتل و غارتگری، نفرت اور بربریت کے اعتبار سے اسلام کا رتبہ سارے مذاہب سے اونچا ہے۔ اس لئے میں خواجہ آصف کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ تمام مذاہب برابر ہیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شدت پسندی، گھٹیا پن، قتل و غارتگری، نفرت اور بربریت کے اعتبار سے اسلام کا رتبہ سارے مذاہب سے اونچا ہے۔ اس لئے میں خواجہ آصف کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ تمام مذاہب برابر ہیں۔

آپ شاید انڈیا کے پڑوس میں نہیں رہتے اور نہ ہی پرانی تاریخ سے واقف ہیں .ورنہ یہ سوئپنگ سٹیٹمنٹ نہ دیتے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
is bat par is par fatwa lagna chaye Lekin islam ke fake contractors ki khamoshi bata rahi ha Bughaz e Imran mein sab aik ha Baqi jo marzi karo