کسی مذہب کو کسی دوسرے مذہب پر فوقیت حاصل نہیں خواجہ آصف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست اور اقتدار میں رہنے کے لئے یہ کچھ بھی کریں گے ..ضرورت پڑے تو اپنا الله اور ان کا بھگوان ایک ہو جاتا ہے ..کسی اور کو ضرورت پڑے تو مندر جا کر ان کے خدا کی تعظیم بھی کرتا ہے ..یہ سیاست ہے ..دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ .میرا نہیں خیال کہ مذھب کسی کو اپنی عبادت گاہ بنانے سے روکتا ہے ..اگر یہ ہی روک ٹوک دوسرے مذاہب بھی شروع کر دیں تو امریکہ ، برطانیہ اور بہت سے مغربی عیسائی ملکوں میں ایک بھی مسجد بنانے کی اجازت نہ ملے .
اس جھگڑے کے پیچھے جاہل ملا ہوں یا موقع پرست سیاست دان ..پرواہ نہیں کرنی چائے .سنا ہے اسلامی کونسل نے اجازت دے دی ہے
پاکستانیوں کے دماغ اپنی ناک سے آگے نہیں دیکھتے ان میں سے ہر ایک کے گھر میں سے کوئی نہ کوئی بیرون ملک رہتا ہے اگر عبادت گاہ نہ بنانے کی ان کی بات کو ان کے غیر ملکوں میں رہنے والے بہن بھائیوں پر بھی لگا دیا جائے تو آج امریکا برطانیہ کینیڈا نیوزی لینڈ میں کوی مسجد نہ ہوتی .لیکن خواجہ آصف نے پتا نہیں کیسے چرچ میں نماز پڑھ لی کیونکہ مسلمان مسجد میں انھیں اپنی عبادت کی اجازت دے دتے ہیں یہ اور بات الله کے رسول نے بھی انھیں مسجد نبوی میں پڑھنے کی اجازت دے دی تھی .لیکن عیسائی اپنے چرچ میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتے
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
آپ شاید انڈیا کے پڑوس میں نہیں رہتے اور نہ ہی پرانی تاریخ سے واقف ہیں .ورنہ یہ سوئپنگ سٹیٹمنٹ نہ دیتے
اسلام سے زیادہ نفرت اور شدت پسندی کوئی مذہب نہیں سکھاتا، اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو حقائق سے مجھے غلط ثابت کردیجئے۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام سے زیادہ نفرت اور شدت پسندی کوئی مذہب نہیں سکھاتا، اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو حقائق سے مجھے غلط ثابت کردیجئے۔۔

میں پچھلے کچھ عرصے سے کہیں اور سر پھوڑ رہی ہوں ..لیکن اگر ذہن پہلے ہی بنا لیا گیا ہو تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا
آپ کی ہر بات غلط ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں کے دماغ اپنی ناک سے آگے نہیں دیکھتے ان میں سے ہر ایک کے گھر میں سے کوئی نہ کوئی بیرون ملک رہتا ہے اگر عبادت گاہ نہ بنانے کی ان کی بات کو ان کے غیر ملکوں میں رہنے والے بہن بھائیوں پر بھی لگا دیا جائے تو آج امریکا برطانیہ کینیڈا نیوزی لینڈ میں کوی مسجد نہ ہوتی .لیکن خواجہ آصف نے پتا نہیں کیسے چرچ میں نماز پڑھ لی کیونکہ مسلمان مسجد میں انھیں اپنی عبادت کی اجازت دے دتے ہیں یہ اور بات الله کے رسول نے بھی انھیں مسجد نبوی میں پڑھنے کی اجازت دے دی تھی .لیکن عیسائی اپنے چرچ میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتے

خواجہ نے لازمی عید کی نماز چرچ میں پڑھی ہو گی ..اس کے علاوہ کوئی نماز چرچ میں ادا نہیں کی جاتی ..اب تو بہت سے چرچ اپنے چرچ مسلمانوں کو دیتے بھی نہیں ..کیونکہ وہ گندگی مچا کر آتے ہیں کہ الله کی پناہ
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
میں پچھلے کچھ عرصے سے کہیں اور سر پھوڑ رہی ہوں ..لیکن اگر ذہن پہلے ہی بنا لیا گیا ہو تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا
آپ کی ہر بات غلط ہے

میں نے تو آپ سے دلائل مانگے ہیں۔۔ آپ نے یہ کیسے جج کرلیا کہ ذہن پہلے ہی بنا ہوا ہے۔۔۔ سامنے والے کے دلائل میں دم ہو تو میں اپنی رائے تبدیل کرنے میں بالکل نہیں ہچکچاتا۔۔۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What this idiot doesn't understand is that, as quoted above, for Allah SWT the best and only religion for humans is "Islam" i.e. submission to Allah SWT. Proclaiming He SAW is the only God, Who has not been Begotten or Begotten anyone. The One and Unique God, nothing like Him SWT in the universe.

After Decreeing that only acceptable religion is "Islam", it is very clear that all the Prophets brought the message of "Islam" to the humanity, it cannot be any other religion, when the only acceptable religion to Allah SWT is Islam.

With the Prophethood of Prophet SAW, the last of the Prophet, Islam has been perfected and completed. The Islam which started from Adam As.

After his SAW advent, it was /is obligatory on every human being to accept him SAW as last Prophet and Islam as religion, completed and perfected according to the Decree of the Holy Quran.

Humans are to have belief on all the prophets of Allah SWT to be Muslims, therefore, without having belief on Prophet Muhammad SAW as last Prophet of Allah SWT, no one can be Muslim or follower of Islam, which was religion of all the prophets of Allah SWT.

Khawaja Asif needs some "Heavy Chittars".
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو آپ سے دلائل مانگے ہیں۔۔ آپ نے یہ کیسے جج کرلیا کہ ذہن پہلے ہی بنا ہوا ہے۔۔۔ سامنے والے کے دلائل میں دم ہو تو میں اپنی رائے تبدیل کرنے میں بالکل نہیں ہچکچاتا۔۔۔

ابھی تو بلکل ہمت نہیں ..سچی
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
Dont do politics on this.

He is only saying what you see and appreciate in west. this is a big strength where they make you believe that this is the way forward.

We used to setup Friday prayers in a church and in a multi faith prayer room in a university.
He is not saying what you perceived. He says kisi mazhab ko kisi aur mazhab par fooqiat hasil nhe.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Theory mey Islam sub say afzal mazhab hai aur ham is baat sey mukammal itefaq krtay hain. Magar practical implementation mey muslamano ney hamarey piaray mazhab ko sharma kay rakh dia hey. Insaniat aur huqooq ul Ibaad jo hamarey mazhab kay satoon aur hamarey piarey nabi kay bunyadi ausaaf thay, wo muslamano kay nazdeek sifur hain.