کرکٹر یاسر شاہ اور ان کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد

yasir-shah-friend1.jpg

کرکٹر یاسر شاہ اور ان کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد۔۔متاثرہ لڑکی نے مقدمہ درج کروادیا

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ اورانکے دوست کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ مقدمہ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

مقدمہ متاثرہ لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے.ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ ار اسکے دوست فرحان مجھ سے وٹس ایپ پر بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا ۔

muqadm11.jpg

ایف آئی آر کے مطابق 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایااورایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پرمیرے ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور مجھے دھمکی دی کہ کسی سے ذکرکیاتو ویڈیو وائرل کردونگا اورجان سے بھی مار دونگا۔

yasir-freidn.jpg

ایف آئی ار کے مطابق فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا،فرحان نے بعد میں بھی بلیک میل کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا،فرحان یاسرشاہ سے فون پربات کرواتااور اس سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبورکرتا۔

https://twitter.com/x/status/1472904612676001798
متاثرہ لڑکی کے مطابق 11ستمبرکو ویٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کےبارے میں بتایا تو مذاق اڑیا اور کہا کہ مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں۔ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت بااثرہے،اعلی افسران سے دوستی ہے۔

لڑکی کے مطابق جب پولیس درخواست دینے کا کہا تویاسر شاہ نے کہا کہ جوہونا تھا ہوگیا ،تمہارے نام پرفلیٹ کرادونگااور18 سال تک تمہارے اخراجات بھی برداشت کروں گا ،فرحان سے نکاح کرلو

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بیان کا جائزہ لیا جائے گا اور اسکا میڈیکل کروایا جائے گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی سے زیادتی ثابت ہوجاے تو یاسر شاہ سے جو تمغہ دیا گیا تھا فورا واپس لے کر سات سال قید اور اس کے دوست کو سیدھی پھانسی دی جاے کیونکہ لڑکی کم عمر اور اس کے ساتھ ریپ کیا گیا ہے یہ آن لائین سائبر کرائمز کی ایک گھناونی مثال سامنے آی ہے
یاسر کو اس بات کی سزا دی جاے جو اس نے اپنے نام او ر ملک کی عزت کو مٹی میں ملا دیا اور اس گھناونے جرم پر کو چھپانے اور اپنے ریپسٹ دوست کو بچانے کی کوشش بھی کی ہے جو یاسر کی وجہ سے اس لڑکی تک پنہچا تھا۔ یاسر شاہ اگر مرد کا بچہ ہوتا تو اس حرامی پ چ دوست کو خود گولی ماردیتا جو اتنا گھٹیا کام کررہا ہے اب بھی اس کو خود کوی لڑکی کا بھای وغیرہ مار دے گا مگر یاسر کی عمر بھر کی کمای خاک میں مل چکی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کے دوستو بھائیو آو اور اس ریپسٹ کے خلاف میرا ساتھ دو کے پی کے میں پارٹی کی شکست پر اتنا ڈاون گریڈ ہونے کی ضرورت نہیں یہ پارٹی کو سمجھ آنے کیلئے اچھا ہوا ہے اب جے یو آی پر بوجھ آگیا ہے اگر وہ اچھی کارکردگی نہ دکھا پای تو دوبارہ غائب ہوجاے گی فی الحال محمود خان اور بزدار کو تبدیل کرو ورنہ پارلیمانی الیکشنز میں بڑا نقصان ہوجاے گا
 
gorgias

اگر یاسر شاہ نے اعانت جرم کیا ہے تو اسے بھی پھانسی دینی چاہیے۔ تمغہ واپس لینا تو کوئی سزا نہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی تم تو ایسے اچھل رہے ہو جیسے تم وہاں شریفوں والا کام کر رہے تھے یعنی ویڈیو بنارہے تھے۔۔ جو تمہیں یقین ہے کہ یاسر نے یہ جرم کیا ہے ۔۔
لڑکی سے زیادتی ثابت ہوجاے تو یاسر شاہ سے جو تمغہ دیا گیا تھا فورا واپس لے کر سات سال قید اور اس کے دوست کو سیدھی پھانسی دی جاے کیونکہ لڑکی کم عمر اور اس کے ساتھ ریپ کیا گیا ہے یہ آن لائین سائبر کرائمز کی ایک گھناونی مثال سامنے آی ہے
یاسر کو اس بات کی سزا دی جاے جو اس نے اپنے نام او ر ملک کی عزت کو مٹی میں ملا دیا اور اس گھناونے جرم پر کو چھپانے اور اپنے ریپسٹ دوست کو بچانے کی کوشش بھی کی ہے جو یاسر کی وجہ سے اس لڑکی تک پنہچا تھا۔ یاسر شاہ اگر مرد کا بچہ ہوتا تو اس حرامی پ چ دوست کو خود گولی ماردیتا جو اتنا گھٹیا کام کررہا ہے اب بھی اس کو خود کوی لڑکی کا بھای وغیرہ مار دے گا مگر یاسر کی عمر بھر کی کمای خاک میں مل چکی ہے
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آی کے دوستو بھائیو آو اور اس ریپسٹ کے خلاف میرا ساتھ دو کے پی کے میں پارٹی کی شکست پر اتنا ڈاون گریڈ ہونے کی ضرورت نہیں یہ پارٹی کو سمجھ آنے کیلئے اچھا ہوا ہے اب جے یو آی پر بوجھ آگیا ہے اگر وہ اچھی کارکردگی نہ دکھا پای تو دوبارہ غائب ہوجاے گی فی الحال محمود خان اور بزدار کو تبدیل کرو ورنہ پارلیمانی الیکشنز میں بڑا نقصان ہوجاے گا
آپ نے یہ پوچھنا گوارا نہیں کیا کہ یہ خاتون کیا یاسر شاہ کی چاچی لگتی ہے کہ ایک جوان بھانجی کو لے کر اس کی فرمائش پر شہر شہر یاسر شاہ سے ملنے جاتی تھی
 
بجا کہا ایسے واقعات میں اپی غلطی یہی ہوتی ہے کہ اندھا دھند اعتماد کر کے اپنا نقصان کروا لیا جاتا ہے فینز بھی ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے مگر مجھے مایوسی یاسر شاہ کی حرکت پر ہوی ہے اس پر پہلے بھی کئی اسکینڈلز پڑھ چکا ہوں انڈین ایکٹریسز کو بہت فالو کرتا ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جب ٤٠ سال ہار بچنے والے کا پوتا
تربیت کرے گا اور
جب ترجمان پورن سٹار ہو گا تو
پھر ایسی ہ قوم پیدا ہو گی
اس قوم کو کم از کم ٢٠ سال
ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
There are 2 types of people in Pakistan. The molvi type use tauheen-e-risalat and the feminist type use rape allegations for personal enmity.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
I also commented earlier.

Please remove the FIR copy as it contains names, Addresses and cell numbers.

I expect some sanity from members and admins.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
yasir-shah-friend1.jpg

کرکٹر یاسر شاہ اور ان کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد۔۔متاثرہ لڑکی نے مقدمہ درج کروادیا

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ اورانکے دوست کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ مقدمہ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

مقدمہ متاثرہ لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے.ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ ار اسکے دوست فرحان مجھ سے وٹس ایپ پر بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا ۔

muqadm11.jpg

ایف آئی آر کے مطابق 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایااورایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پرمیرے ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور مجھے دھمکی دی کہ کسی سے ذکرکیاتو ویڈیو وائرل کردونگا اورجان سے بھی مار دونگا۔

yasir-freidn.jpg

ایف آئی ار کے مطابق فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا،فرحان نے بعد میں بھی بلیک میل کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا،فرحان یاسرشاہ سے فون پربات کرواتااور اس سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبورکرتا۔

https://twitter.com/x/status/1472904612676001798
متاثرہ لڑکی کے مطابق 11ستمبرکو ویٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کےبارے میں بتایا تو مذاق اڑیا اور کہا کہ مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں۔ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت بااثرہے،اعلی افسران سے دوستی ہے۔

لڑکی کے مطابق جب پولیس درخواست دینے کا کہا تویاسر شاہ نے کہا کہ جوہونا تھا ہوگیا ،تمہارے نام پرفلیٹ کرادونگااور18 سال تک تمہارے اخراجات بھی برداشت کروں گا ،فرحان سے نکاح کرلو

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بیان کا جائزہ لیا جائے گا اور اسکا میڈیکل کروایا جائے گا۔
I dont know about farhan..but yasir shah is dragged into it needlessly...let the investigation be finished...see what comes out of it...
 
Last edited:

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
If Yasir Shah did what the report says, then he deserves a googly up his ass as well.
History tells us our celebrities in private lives are mostly POS. Look at history of Jansher Khan, loan shark and serial womanizer.
 
ali_786

MPA (400+ posts)
لڑکی سے زیادتی ثابت ہوجاے تو یاسر شاہ سے جو تمغہ دیا گیا تھا فورا واپس لے کر سات سال قید اور اس کے دوست کو سیدھی پھانسی دی جاے کیونکہ لڑکی کم عمر اور اس کے ساتھ ریپ کیا گیا ہے یہ آن لائین سائبر کرائمز کی ایک گھناونی مثال سامنے آی ہے
یاسر کو اس بات کی سزا دی جاے جو اس نے اپنے نام او ر ملک کی عزت کو مٹی میں ملا دیا اور اس گھناونے جرم پر کو چھپانے اور اپنے ریپسٹ دوست کو بچانے کی کوشش بھی کی ہے جو یاسر کی وجہ سے اس لڑکی تک پنہچا تھا۔ یاسر شاہ اگر مرد کا بچہ ہوتا تو اس حرامی پ چ دوست کو خود گولی ماردیتا جو اتنا گھٹیا کام کررہا ہے اب بھی اس کو خود کوی لڑکی کا بھای وغیرہ مار دے گا مگر یاسر کی عمر بھر کی کمای خاک میں مل چکی ہے
Meray bhai , ye tou aik scandal saamnay aya hay , iss jaisay kitnay haramzaday inhi 2 number kamoon mai busy hain . in dono kutoon ko kuttay ki maut maroo , goli maar ker inko Chaurahay mai latka dou .
 
imalam

MPA (400+ posts)
پی ٹی آی کے دوستو بھائیو آو اور اس ریپسٹ کے خلاف میرا ساتھ دو کے پی کے میں پارٹی کی شکست پر اتنا ڈاون گریڈ ہونے کی ضرورت نہیں یہ پارٹی کو سمجھ آنے کیلئے اچھا ہوا ہے اب جے یو آی پر بوجھ آگیا ہے اگر وہ اچھی کارکردگی نہ دکھا پای تو دوبارہ غائب ہوجاے گی فی الحال محمود خان اور بزدار کو تبدیل کرو ورنہ پارلیمانی الیکشنز میں بڑا نقصان ہوجاے گا
Bhai PTI ka ho ya na ho. Pehle hum musalman hain aur dosra Pakistani. Islami saza de. Internation cricketer my foot . If he is found guilt hang him from the highest poll.
 
ejazbabloo

Politcal Worker (100+ posts)
بھئی تم تو ایسے اچھل رہے ہو جیسے تم وہاں شریفوں والا کام کر رہے تھے یعنی ویڈیو بنارہے تھے۔۔ جو تمہیں یقین ہے کہ یاسر نے یہ جرم کیا ہے ۔۔
This Khanzeer of the Khanzeer is biased liar and racist . Ye Kanjer pushtuno aur Islam k khilaf her waqt moqe ki talash me rehta hai.
Khabees insane
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آی کے دوستو بھائیو آو اور اس ریپسٹ کے خلاف میرا ساتھ دو کے پی کے میں پارٹی کی شکست پر اتنا ڈاون گریڈ ہونے کی ضرورت نہیں یہ پارٹی کو سمجھ آنے کیلئے اچھا ہوا ہے اب جے یو آی پر بوجھ آگیا ہے اگر وہ اچھی کارکردگی نہ دکھا پای تو دوبارہ غائب ہوجاے گی فی الحال محمود خان اور بزدار کو تبدیل کرو ورنہ پارلیمانی الیکشنز میں بڑا نقصان ہوجاے گا
PTI or no PTI, this is a separate matter, everyone wants this investigated. But what about the girl who leveled allegations on Babar Azam, she also said the same... but the fact is she was a willing partner, anyway, i beleive she got the compensation and the case is gone. This sounds a similar story, threat for blackmailing. Why would a 14 year old be allowed to go around like this. something fishy!