کرونا - کون کیا کر رہا ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا - کون کیا کر رہا ہے ؟

Logo.png

یہ ایک بہت دلچسپ موضوع ہے جس پر آپلوگوں کی آراء کا انتظار رہے گا
مجھے تو یہ سوچ کر ہی جھر جھری اورروح کانپ جاتی ہے کے مشکل کی اس گھڑی میں جرنلوں کے توسط سے شریف خاندان اس ملک پر مسلط ہوتا جس نے نہ صرف قومی دولت لوٹی بلکے تمام اداروں کو بھی تباہ و برباد کر دیا تھا . جرنلوں کا عظیم اثاثہ شہباز شریف اور اسکے خاندان نے تو زلزلے کا چندہ بھی نہیں چھوڑا تھا

قدرتی اور ناگہانی آفت ہر قوم پر اتی ہیں اور یہی موقع ہوتا ہے جب قوموں کے اجتمائی شعور اور ضمیر کا پتا چلتا ہے . پاکستانیوں کا ریکارڈ جہاں زیادہ تر معاملات میں بد ترین ہے مگر ایسے مواقع پر پاکستانی قوم اکھٹی ہو جاتی ہے . شائد اس دعوے سے کوئی انکار نہ کرے . کرونا کی وباء کی بہت سی جہتیں ہیں اور اس پر بہت کچھ لکھا جائے گا . چلیں ہم بھی اسکی شروعات کرتے ہیں . پوری دنیا گلوبل وارمنگ پر پریشان تو تھی ، اربوں روپے اس چکر میں ادھر سے ادھر کئے جا رہے تھے مگر تیز ترین ترقی میں اسکا حل کسی کے پاس نہ تھا . آج لندن سے ایفل ٹاور پچاس سالوں بعد دیکھا جا رہا ہے . کراچی کا ایئر کوالٹی ِِانڈکس اکتوبر ٢٠١٩ میں ١٥٥ تھا جو گر کر ٦٩ رہ گیا ہے . لاہور کا ٢٦٥ تھا جو گر کر محض ٥١ رہ گیا ہے

لوگوں کے پاس وقت نیہں تھا ، آج اپنے اپ سے ملنے کا موقع مل گیا . ہم میں سے بہت سے لوگ کبھی اعتکاف میں نہیں بیٹھے تھے ، آج پورا پاکستان اعتکاف میں بیٹھا ہے . ڈاکٹرز کو ہمیشہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا مگر انکی پہچان محض قصائی بن کر رہ گئی تھی . آج کرونا وائرس نے مقدس پیشہ اور ڈاکٹرز کی عزت دوبارہ بھال کر دی ہے . پولیس عوامی چتھرول کے حوالے سے مشہور تھی ، آجکل وہ کھل کر اپنی ریجیں اتار رہے ہیں مگر ساتھ ساتھ جانفشانی سے کام بھی کر رہے ہیں . فوجی حسب سابق اپنی روایت کو برقرار رکھ کر عوامی خدمات میں سب سے اگے ہیں

سکھ مذہب کے لوگ پوری دنیا میں کرونا وائرس پر بڑے منظم انداز میں مدد کر کے لوگوں اور میڈیا کا دل جیت رہے ہیں . گردروارہ سسٹم میں رضاکاروں کا انتہائی جاندار سسٹم ہے . سکھ آج انڈیا سمیت ہر ملک میں انتہائی جانفشانی سے لوگوں کی بھر پور مدد کر رہے ہیں . سکھوں کو کسی ٹائیگر فورس بھرتی کرنے کی ضرورت نہیں کیونکے ہر سکھ ہی ٹائیگر ہے . ایدھی والوں کا منظم نیٹ ورک ہے لھذا وہ کراچی والوں کے لئے ہمیشہ سے نعمت کا درجہ رکھتا ہے . پاکستان میں جماعت اسلامی کا نیٹ ورک بھی انتہائی منظم ہے . جماعت اسلامی کا نیٹ ورک اور انکے لوگوں کی ٹریننگ بھی بھر پور ہے . جماعتی بھی پوری دنیا میں بلا خوف و خطر اپنا کام کر رہے ہیں . جماعت الدعوہ اور میٹھے میٹھے اسلامی بھائی بھی پوری طرح متحرک ہیں اور انکا نیٹ ورک بھی پوری جانفشانی سے کام کر رہے ہیں

کراچی سے ایم این اے عالمگیر خان کی فکس اٹ بھی زبردست جڑی ہوئی ہے . آئے آر وائی کے اقرار الحسن بھی بھر پور جڑے ہوے ہیں . پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر فورس کی کارگردگی انے والے دنوں میں سامنے آئے گی . پاکستانی سیاستدانوں میں جہانگیر خان ترین صاحب نے ٢٥ کڑوڑ کا سب سے بڑا عطیہ دیا . انہوں نے ٢٠ٹن چینی یوٹیلٹی اسٹور والوں کو ٧٩ روپے کی بجائے ٦٧ روپے میں بیچی . پاکستانی ریاست پہلی مرتبہ اس مشکل اور کڑے وقت میں کمزور طبقے کے لئے ١٥٠ ارب کی ابتدائی رقم رکھی ہے . ریاست پاکستان ایک کڑوڑ بیس لاکھ لوگوں کو نادرا نیٹ ورک کے توسط سے ١٢ ہزار روپے شفاف طریقے سے دے گی جسکی نظیر پاکستانی تاریخ میں نہیں ملتی . ٹائیگر فورس کے توسط سے انے والے کرفیو میں راشن دینے کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے . عمران خان پہلے ہی شیلٹرز کا نیٹ ورک بنا چکے تھے جو اس مشکل کی گھڑی میں بے سہاروں کا سہارا بن چکا ہے

بدقسمتی سے جہاں اتنی اچھائی چل رہی ہے وہاں پر پاکستانی معاشرے کے ناسور بھی اپنا کردار روایتی انداز میں نبھا رہے ہیں . پاکستانی صحافی لوگوں کی توجہ اور اپنے آپکو میڈیا سے متعلق رکھنے کے لئے عمران خان پر مسلسل وائرس بن کر حملہ کر رہے ہیں اور اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں .فیونرل ہومز کے صحافی اپنے پیشہ کے لئے لاشوں کا بہت بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں . یہ بھی طے شدہ حقیقت ہے کے جونیئر یو ٹیوب والے صحافی اپنی اصل صحافت بالاۓ طاق رکھ اپنے سینئر صحافی کو نشانے پر رکھے ہوے ہیں اور وہ اپنا چورن بہت کامیابی سے بیچ رہے ہیں . کیا چھوٹا اور کیا بڑا ، پاکستان صحافت کا کب سے رام رام ستے ہو چکا ہے

دوسری طرف تبلیغی جماعت ، مفتی منیب الرحمان اور مولوی قابو میں نہیں ا رہے. درباروں والے تمام پیر غائب ہو چکے ہیں اور انکا سیٹ اپ یعنی لنگر خانے سے بھی لوگوں کو فیض نہیں مل رہا ہے . سیاستدانوں کو سیاست کرنی ہے لھذا وہ اپنی گھٹیا سیاست میں مصروف ہیں . شاز و نادر کسی سیاستدان کو عوام میں دیکھا گیا ہے . کوئی بھی لیڈر اپنی پارٹی کے لیول پر اپنے وورکرز یا عام عوام کے لئے کچھ کرتا دکھائی نہیں دیتا . تحریک انصاف کے تمام سیاستدان ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ ‍

Last edited:

peaceandjustice

حیدر صاحب آپ کی تمام تحریر سے اتفاق کرتا ہوں لیکن میڈیا تبلیغی جماعت کو جان بوجھ کر ٹارگٹ کر رہا ھے جو تبلیغی حضرات پہلے سے تبلیغ کے لیے نکلے ہوئے تھے وہ لوگ راستے میں حکومت کے نئے قوانین کی وجہ سے پھنس گئے ان وجوہات کی بناء پر زحمت میں آگئے ورنہ تبلیغ والوں نے اپنے تمام پروگرامز کینسل کر دیئے ہیں ان کے ساتھ بعض مقامات پر پولیس نے سختی کی ھے اور اب پنجاب گورنمنٹ نے پولیس کو ھدایات جاری کردی ہیں
پاکستان کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ پہلے ایران کے زائرین کو ٹارگٹ کر رہا تھا کہ پاکستان میں کرونا وائرس ان کی وجہ سے پیھل رھا ھے اور اب تبلیغی جماعت کو ٹارگٹ کر رہا ھے امید ھے تمام مذھبی جماعتیں حکومت سے تعاون کریں گیں ماسوائے اپوزیشن جماعتیں اور میڈیا کے ناسور جو کہ کرونا وائرس سے بھی خطرناک ہیں
 
اپکا نقطہ نظر سر آنکھوں پر مگر دیکھنا یہ ہے بھوکے میڈیا کو موقع کس نے فراہم کیا ؟
کیا لوگوں میں تبلیغی والوں کے متعلق اچھی رائے بنی یا منفی ؟

COVID-19: 108 patients in national capital are Jamaat attendees, says Delhi CM Arvind Kejriwal

سر، کیا دونوں ملکوں کا میڈیا اکھٹے تبلیغی جماعت والوں کو نشانے پر رکھ رہا ہے ؟
سر، یہ تو کافی عرصہ ہو گیا حکومت وقت کو بتاتے بتاتے . یہ لوگ کہاں پھنسے ہوے تھے . میں نے تو لکھا ہے تبلیغی جماعت کی لیڈرشپ اور ان میں کمیونیکشن کی شدید کمی ہے

https://gulfnews.com/world/asia/pak...-despite-coronavirus-concerns-1.1584119639994
تبیلغی اجتماع تو تمام وارننگ کے باجود شروع ہو گیا تھا جسے طاقت کے بل بوتے پر ختم کروایا گیا تھا

چلیں ، تبلیغی جماعت کو چھوڑیں . اب پاکستان کے علماء کو دیکھ لیں اور دوسری طرف عالم اسلام کو دیکھ لیں . آپکو مختلف طرز عمل ملے گا . ریاست پاکستان اور علماء کے درمیان کی مھائدہ طے پایا ہے؟
جماعت کی ساتھ نماز تو گھر پر بھی پڑھی جا سکتی ہے تو پھر یہ لیڈری کس لئے ؟
کیا یہ بھی میڈیا کا پروپوگینڈا ہے ؟
اپ مجھے صرف پاکستانی علماء کے بارے میں بتائیں ، کیا انکا ردعمل ریاستی قانون کے تابع اور عوامی مفاد میں ہے ؟

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف جیسے لوگ ایک سیاسی تاریخ رکھ کر بھی کیسے سیاست کرتے ہیں ؟
پاکستان میں جو خدمت کرتے تھے وہ آج بھی خدمت کر رہے ہیں
91398354-654706121764671-7147800864537706496-n.jpg

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

اپکا نقطہ نظر سر آنکھوں پر مگر دیکھنا یہ ہے بھوکے میڈیا کو موقع کس نے فراہم کیا ؟
کیا لوگوں میں تبلیغی والوں کے متعلق اچھی رائے بنی یا منفی ؟

COVID-19: 108 patients in national capital are Jamaat attendees, says Delhi CM Arvind Kejriwal

سر، کیا دونوں ملکوں کا میڈیا اکھٹے تبلیغی جماعت والوں کو نشانے پر رکھ رہا ہے ؟
سر، یہ تو کافی عرصہ ہو گیا حکومت وقت کو بتاتے بتاتے . یہ لوگ کہاں پھنسے ہوے تھے . میں نے تو لکھا ہے تبلیغی جماعت کی لیڈرشپ اور ان میں کمیونیکشن کی شدید کمی ہے

https://gulfnews.com/world/asia/pak...-despite-coronavirus-concerns-1.1584119639994
تبیلغی اجتماع تو تمام وارننگ کے باجود شروع ہو گیا تھا جسے طاقت کے بل بوتے پر ختم کروایا گیا تھا

چلیں ، تبلیغی جماعت کو چھوڑیں . اب پاکستان کے علماء کو دیکھ لیں اور دوسری طرف عالم اسلام کو دیکھ لیں . آپکو مختلف طرز عمل ملے گا . ریاست پاکستان اور علماء کے درمیان کی مھائدہ طے پایا ہے؟
جماعت کی ساتھ نماز تو گھر پر بھی پڑھی جا سکتی ہے تو پھر یہ لیڈری کس لئے ؟
کیا یہ بھی میڈیا کا پروپوگینڈا ہے ؟
اپ مجھے صرف پاکستانی علماء کے بارے میں بتائیں ، کیا انکا ردعمل ریاستی قانون کے تابع اور عوامی مفاد میں ہے ؟

آپ نے کہا میڈیا کو موقع کس نے دیا تو آپ کی بات ٹھیک ھے اتنی بڑی ابادی کے ملک میں اور اتنی بڑی تعداد کی تبلیغی جماعت سے میڈیا کے لئے موقع تلاش کرنا کوئی مشکل بات نہیں ھے بعض لوگوں کی غفلت سے غلطیاں ہو جا تی ہیں تبلیغی جماعت غیر سیاسی لوگ ہیں اور ان کا کیسی فرقے اور سیاست سے تعلق نہیں ھے اور یہ پاکستان کی سب سے بڑی غیر سیاسی جماعت ھے لیکن اس کے علاؤہ ساری مذہبی جماعتوں کا تعلق کیسی نہ کیسی سیاسی جماعت کے پیرول پر ہیں اور پاکستان کی تباہی میں ان تمام مذہبی جماعتوں کا بھی اتنا ہی کردار ھے جتنا گزشتہ ادوار کی حکومتوں کا رہا ھے تبلیغی جماعت میں ہم کبھی بھی ہٹ دھرمی نہ دیکھیں گے ایسی وجہ سے میڈیا ایک خاص طریقے سے حکومت کو بدنام کرانے کے لئے تبلیغی جماعت کو استعمال کر رہا ھے تبلیغی جماعت کے بھی بعض لوگ ناسمجھ ہو سکتے ہیں لیکن ان کی تعداد شاید میں پانچ فیصد کہوں گا
باقی تمام مذہبی جماعتوں کا کردارھر دور میں میڈیا کی طرز کا بہت زیادہ منافقانہ ،ظالمانہ اور منفی ہی رہا ھے جس کا ہمیشہ عوام اور ملک کو بہت نقصان پہنچا ھے باقی حیدر صاحب آپ کی تمام تحریر سے میں بالکل اتفاق کرتا ہوں پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں/ علماء کا کردار ھمارے ملک اور تباہی میں برابر کا زمہ دار رہا ھے
 
Last edited: