کرونا وائرس پھیلانے کے دو بڑے سورسز

بگ باس

MPA (400+ posts)

آگے کی نا سوچنا۔۔۔ اس چیز میں پھنسے رہو کہ زائرین ایران سے آئے یا حاجی عمرہ کرکے۔۔۔ یا پھر تبلیغی اجتماع ہوا

جو ہو گیا سو ہو گیا اب بلیم گیم یا ذمہ داری کسی پہ ڈالنے سے گھنٹا فرق نہی پڑنے والا۔۔۔ وہ واپس نہی ہو سکتا

اب آگے کی فکر کرو نا کہ چار دن پہلے کا یہن پکڑ کے بیٹھے رہو
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
so our masoomeen coming out of small holes because it is time to blame someone else than the dirty Irani government and their mullah? what a bunch of hypocrites but then again that is your belief the bigger the hypocrite the better shia. but most laughable is the fact that there is someone spreading it more than Iran's dirty laundry I mean zainabiyon. you guys are good commedians why not earn some money from it so you will not have to wait for mullah handout
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خاتون بھی جہالت کی بات کررہی ہے مگر تم میں مجھے منافقت دکھای دی ہے اپنی فکر کرو اور اصلاح کرو
اس خاتون نے مجالس، اور مذہبی سرگرمیون پر پابندی کا رونا رویا ہے جس پر تم کہہ رہے ہو کہ اس کو گرفتار کرکے اس کی چھترول کی جاے، بالکل بجا کہا اس کے خلاف قانون کاروای ہونی ضروری ہے مگر دوسری طرف دیوبندی مسلک جس کے تم بھی ہو کے پادریون نے راے ونڈ میں ایک بہت بڑا اجتماع منعقد کرڈالا ہے اور ان کے بندے بیمار ہوکر لوگوں کو بھی بیمار کررہے لیکن اس پر تم نے کوی کمنٹ نہیں کئے بس گونگی کی طرح ہنسنے کی فوٹو لگا دی ہے، کیوں؟؟؟
 
listen bud munafiq is the sign on your group. I believe in truth always prevails and this is not what your sect follows
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کرونا امپورٹ کرنے کا الزام آج سے پہلے صرف ایک فرقے کو دیا جارہا تھا ان کو معتوب ٹھہرایا گیا اور ہر ممکن ان کی تذلیل بھی کی گئی مگر پھر یکدم کرونا پھیلانے کا ایک اور زبردست سورس منظرعام پر آنے لگا جو زائرین ایران سے بھی بڑا بلکہ دوگنا ہے، سب سے پہلے ملائشیا نے اس کی نشاندہی کرتے ہوے الزام لگایا کہ ملک میں کرونا پھیلانے کے ذمہ دار تبلیغی مولوی ہیں اور اس کے تھوڑے دنوں کے بعد پاکستان میں بھی اس کے شواہد ابھرنے لگے۔یہ سورس سامنے آنے کی دیر تھی کہ سب کو جیسے چپ لگ گئی، بعض لوگ تبلیغی اجتماع کی منسوخی کا ڈھونگ رچا کر انہیں شاباش دینے میں ابھی تک حیا نہیں کررہے، ان کے سامنے فوج اور جس پارٹی کی بھی حکومت ہو ہمیشہ ہاتھ باندھے کھڑی رہتی ہے شائد اسی لئے انہوں نے وائرس کے عروج پر اجتماع کی اجازت مانگ لی، قربان جائیے حکومتی بزرجمہروں پر جنہوں نے بغیر کسی حیل و حجت کے اجازت بھی دے دی ، وہ حکومتی طوطے جو عوام کو رات دن ہاتھ دھونے سے لے کر کھانا کھانے کے طریقے بتا رہے تھے اس مجرمانہ غفلت پر قابل گردن زنی ہیں اجتماع کیلئے قافلے روانہ ہوے ، ٹرینون اور بسوں پر رش ہوگیا اور شرکا ایک دو دن پہلے ہی پنہچنا شروع ہوگئے، خیمے گاڑے جانے لگے اور چہل پہل جپھیاں پپیان اور وعظ کا سلسلہ شروع ہوگیا
کسی کو شرم نہ آی کہ خانہ کعبہ میں چودہ سو سال بعد عمرہ روک دیا گیا ہے کچھ فکر کرلیں پع نہیں یہ تو ثابت کرنا چاہتے تھے کہ ان کا اجتماع شائد سب سے اہم ہے جو روکا نہیں جاسکتا اور اس کے شرکا شائد تمام وائرسوں سے مبرا ہیں
اجتماع کا پہلا دن آگیا سارا دن تقاریر ہوتی رہیں ہزاروں لوگ اکٹھے بیٹھے رہے ،کھانے اور میٹنگیں بھی جاری رہیں اور شام کو جب میڈیا میں سخت تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا تو اس اجتماع کے سرکاری ملاوں نے فورا اجتماع منسوخ کرنے کا اعلان کردیا مگر اس وقت تک جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، حتی کہ اس ہولناک ماحول میں بیرون ملک سے جو شرکا آتے ہیں انہیں بھی روکا نہیں گیا تھا انہیں یہی اطلاع تھی کہ اجتماع مقررہ تاریخوں پر ہی ہوگا
اب ان کے شرکا زائرین ایران کی طرح قریہ قریہ وائرس کا تحفہ تقسیم کرتے جارہے ہیں ، عوام تو مریں گے مگر اس دفعہ ان کے پالنہار بھی نہیں بچیں گے، پادری نورالحق سب سے پہلے مرے گا اور اس کے بعد یہ وائرس حساس اداروں تک بھی پنہچنے والا ہے
افسوس کہ اس شرمناک مجرمانہ کردار کے بعد پادری نورالحق استعفی نہیں دے رہا ، تبلیغی مولوی اب ملکی سلامتی کی دعائیں مانگتے ہوے مصنوی ٹسوے بہانے کی اپنی ویڈیوز وائرل کروا رہے ہیں حالانکہ یہ ثابت ہوچکا کہ ان کو اپنے دھندے سے پیار ہے ناکہ عوام سے ورنہ اس وبا کے عین درمیان میں اس اجتماع کو ایک منٹ کیلئے بھی جمع نہ ہونے دیتے
کیا حکومت اس جرم کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کی جرات کرے گی؟
کیسے کیسے لوگ اس کرونا نے ایکسپوز کرنے شروع کردئے ہیں
سبحان اللہ
اگر آپ نو دس مارچ کو ہونےوالے تبلیغی اجتماع کی بات کر رہے ہو، تو آپ کی بہت سی باتیں غلط ہیں۔ مثلا یہ کہ اجتماع کو میڈیا کے پریشر پر ختم کیا گیا، جبکہ اجتماع کو بارش کی وجہ سے ختم کیا گیا۔ اسی طرح اس اجتماع کو ایرانی زائرین سے بھی دگنا سورس بتا بھی خلاف واقع ہے، اور اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق پچھتر فیصد سے زائد مریضوں کا کھرا ایران سے جا ملتا ہے۔عمرہ زائرین اور یورپ پلٹ لوگ اس کے علاوہ ہیں۔
تبلیغی اجتماع، کرونا اور ایرانی وکیل
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اہم بات نوٹ کرلیں کہ شیعہ زائرین کو ایران سے وائرس لگنے کے بعد اب تک ایک ماہ ہوگیا ہے اور علامات اب تک مکمل ظاہر ہوچکی ہیں ان میں جتنے بھی بیمار ہیں وہ ریکارڈ پر ہیں اور اب تک صرف چھ اموات ہوی ہیں ان میں بھی ایک سعودیہ والے کی ہے
یعنی شیعہ زایرین کی وجہ سے مرنے والے کل پانچ افراد ہیں اور وہ بھی شیعہ خود ہی فوت ہو ے ہیں
اب آج کے بعد جو بھی نقصان ہوگا وہ تبلیغیوں کے کھاتے میں جاے گا
یہ تو آپ کا بڑا پن ہے جو آپ نے آج سے پہلے کے کیسز کو تبلیغیوں کے کھاتے میں نہیں ڈالا۔ بہرحال اپکی معلومات میں اضافہ کر دوں کہ ایرانی زائرین کی آمد بند نہیں ہوئی، اور اب بھی بہت سارے زائرین پاکستان داخلے کے منتظر ہیں۔اور کیوں کہ ایران میں حالات پہلے سے بھی خراب ہیں، لہذا ان نئے آنے والے زائرین کے وائرس سے متاثر ہونے کے چانسز ان پچھلوں سے بھی زیادہ ہیں۔(اگرچہ تیل کے سمگلروں کی امدو رفت بھی ایک ذریعہ ہے، مگر کیوں کہ وہ کسی حکومت کے کنٹرول میں نہیں، لہذا اس کا الزام کسی کو دینا نا انصافی ہو گی)۔ اس کے علاوہ ایران سے آنے والے وائرس کو ایران پاکستان بارڈر کے علاوہ ایک اور راستہ بھی مل گیا ہے، یعنی پاک افغان بارڈر(وہ دسیوں ہزار مہاجر جو ایران نے افغانستان میں دھکیلیں ہیں، ان سے صورت حال خراب ہو رہی ہے۔افغان صوبہ ہرات اس وقت افغانستان کا ووہان بن چکا ہے جس کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس کا بارڈر ایران سے لگتا ہے)۔ ہمسایہ ہو تو ایران جیسا
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
The Irani Zaireens are like Trojan Horse. We let them in, now we gonna pay the price. Time will tell how much the price we will pay. As of now, 1000 cases and counting.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ نو دس مارچ کو ہونےوالے تبلیغی اجتماع کی بات کر رہے ہو، تو آپ کی بہت سی باتیں غلط ہیں۔ مثلا یہ کہ اجتماع کو میڈیا کے پریشر پر ختم کیا گیا، جبکہ اجتماع کو بارش کی وجہ سے ختم کیا گیا۔ اسی طرح اس اجتماع کو ایرانی زائرین سے بھی دگنا سورس بتا بھی خلاف واقع ہے، اور اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق پچھتر فیصد سے زائد مریضوں کا کھرا ایران سے جا ملتا ہے۔عمرہ زائرین اور یورپ پلٹ لوگ اس کے علاوہ ہیں۔
تبلیغی اجتماع، کرونا اور ایرانی وکیل
مین نے ایرانی زائرین کو قصوروار کہا ہے مگر تبلیغی اجتماع سے کرونا پوری دنیا میں پھیل رہا ہے آج گیمبیا اور چین سے بھی اطلاع آگئی ہے کہ ان کے وفود میں کرونا پایا گیا ہے ملائشیا بھی رونا رو رہا ہے اور پاکستان میں بیس سے زیادہ تبلیغی کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں صرف ایک ہفتہ بعد تعداد یہیں آکر لکھ دیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مین نے ایرانی زائرین کو قصوروار کہا ہے مگر تبلیغی اجتماع سے کرونا پوری دنیا میں پھیل رہا ہے آج گیمبیا اور چین سے بھی اطلاع آگئی ہے کہ ان کے وفود میں کرونا پایا گیا ہے ملائشیا بھی رونا رو رہا ہے اور پاکستان میں بیس سے زیادہ تبلیغی کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں صرف ایک ہفتہ بعد تعداد یہیں آکر لکھ دیں
تبلیغ میں لگنے کےبعد انسان سپر میں نہیں بن جاتا، اور نہ ہی مریخ پر سکونت اختیار کر لیتا ہے۔ لہذا جہاں باقی لوگوں کو کرونا ہو رہا ہے، اور عام آبادی میں پھیل رہا ہے، تو اگر کسی تبلیغی کو لگ گیا تو اس میں بات کا بتنگڑ بنانا کیا ضروری ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تبلیغ میں لگنے کےبعد انسان سپر میں نہیں بن جاتا، اور نہ ہی مریخ پر سکونت اختیار کر لیتا ہے۔ لہذا جہاں باقی لوگوں کو کرونا ہو رہا ہے، اور عام آبادی میں پھیل رہا ہے، تو اگر کسی تبلیغی کو لگ گیا تو اس میں بات کا بتنگڑ بنانا کیا ضروری ہے۔
میں نے تو کچھ نہیں کہا بس یہی عرض ہے کہ گھر بیٹھو تبلیغ بعد میں کرلینا ویسے بھی مسلمانوں کو دوبارہ مسلمان ہی کرنا ہے دو مہینے بعد سہی
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو کچھ نہیں کہا بس یہی عرض ہے کہ گھر بیٹھو تبلیغ بعد میں کرلینا ویسے بھی مسلمانوں کو دوبارہ مسلمان ہی کرنا ہے دو مہینے بعد سہی
تبلیغ میں لگنے کے بعد انسان کو نعوذ باللہ غیب کا علم نہیں آ جاتا۔لہذا تبلیغی ارکان کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ایک ایسا وائرس پھیلنے والا ہے جس سے کرفیوں جیسی صورت حال پیدا ہو جائے گی، لہذا وہ گھر پر رہیں۔ وہ باقی ہر طبقے کی طرح اپنی روٹین کے مطابق عمل کر رہے تھے، اور جب مسئلہ خراب ہوا، تو ہر جماعت کو اپنی سرگرمیاں روک کر اپنے مقام پر رہنے کی ہدایات کر دی گئیں۔اس س ذیادہ اور کیا کیا جا سکتا ہے؟۔ البتہ اگر آپ کو یہ امید تھی کہ یہ جماعتیں وائرس آنے کے بعد ہوا میں تحلیل ہو جاتیں، تو ایسا کرنا بوجوہ ممکن نہیں تھا۔